یحییٰ خان واپسی پر راجن پور آئیے گا ہمارے ہاں کوہ سلیمان میں قلعہ ہڑند ماڑی پہاڑ درہ کاہا سلطان اور صحابی رسول ص حضرت سہل بن عدی رض کا مزار واقع ہے بلوچستان کے پہاڑوں سے راجن پور کا کوہ سلیمان زیادہ خوبصورت ہے
بلوچستان میں مولا چٹوک ایک خوبصورت پکنک اسپاٹ ھے یہ جگہ قدرتی مناظر سے گھری ہوئی ھے جو بہت دلکش ہیں یحییٰ آپ کی دوسری وڈیوز کی طرح یہ بھی بہت لاجواب ہے جو یقیناً تعریف کے قاپل ھے آپ نے سوال کیا کہ بلوچستان میں اسلام سندھ سے پہلے آیا محمد بن قاسم سے پہلے تجارت کی غرض سے مسلمان تاجر ان علاقوں میں آ ئے جو ان علاقوں میں اسلام پھیلنے کا سبب بنا لیکن سندھ کے علاقے کو محمد بن قاسم نے فتح کیا تھا جس کی وجہ سے اسے بابل الاسلام کہا جاتا ھے صحابی کے مزاد کی موجودگی بلوچستان میں باعث افتخار ھے اور اس سے یہ بھی پتا چلتا ھے بلوچستان میں اسلام کی جڑیں بہت گہری اور پرانی ھے اتنی زبردست وڈیو کے لئے یحییٰ بھائی آپ کے لئے 100 لائک تو بنتے ہیں
Pakistan ko Allah Pak nay boht khubsurat bnaya ha sirf zarurat explore kernay ki aur develop kernay ki ha ta k tourism ko farogg milay. Jeeyo Yahya kgan
Sahabi ke Mazar ki Ziyarat karwai ap ne dil khush ho gaya Khuzdar is one of the beautiful city of balochistan Keep it up Yahya Khan Lots of love from Balochistan ❤
@@shauky99 ji Kiya Kisi job ka name hai ? Bhai job Kiya krte ho ye poocha thaa ? Pata nahi america kese pahuch gaey ? Laloo khet ko hi los Angeles TU nahi samajh Liya kaheen ?
A very good and informative Vlog. Gald to see the Mazar Sahrif of Sahabi e Rasool (SAW) in Khuzdar. I suggest, everyone going to Moula Cahtook must pay visit and offer salam and fatheh at the Mazar of companion of our beloved holy prophet (SAW)
I don't know why people like daily vloggers even more talented and Best vloggers already In Pakistan like Yahya Khan Wildlens by Abrar❤ Love from Sialkot Pakistan ❤🇵🇰
@@BalochistanwillbefreeYe Nick Name Rakhnay Se Kuch Nhi Hoga.Aesa Kr Samandr Mai Ja Or Free Balochistan Bna Le.Balachistan Pakistan Ka Sooba Hy.Or Rhega.Tujh Jesay Napak Insan Zrur Apnay Napak Iradon K Sath Dafan Hojaengay
Haha, this is the dream of you guys, Pakistani beggars, God willing, Balochistan will be free one day, as long as Bangladesh is free, don't you remember 93000 pants?😂😂😂
Kash kh Balochistan mn amno aman slaamati Wala mahol peda ho aur hamaray baloch aur pthan bhi traqio khoush hali se lutaf indoz hon aameen summa aameen
Omg ..I had no idea about hazrat sannan….thanks for letting us know about this amazing figure. He came into Baluchistan a few years after the prophets death and probably one is the first Muslims to enter what is now Pakistan
Yahya bhai agr ap ko sahabi e rasool saww k kabar pe sukoon mla to smje ap sahi jaga ay hen..or sahabi e rasool k kabar mubark se ek ajeeb khushbu ati h..agr ye sb ap ne feel kya to sahi jaga ay hen😊
بہت اعلی یحیی بھائی اچھی ویڈیو بنائی خاص طور پر مولا چٹوک تو واقعی کمال کی جگہ ہے مگر آپ کی باتیں اور انداز بھی بہت اچھا بہت سی دعائیں آپ کیلئے اسی طرح اور اچھی اچھی ویڈیوز بناتے رہیں
9:38 Bat Bilkul Sahi Kaha Hajaj B Yousef Ban e Umayah Ka Karaya K Qatil Tha Qasim Elhe Bait K Peche Sindh Poncha Qasim Se Pehly Sindh Main Islam Pehla Tha
Asalam o Alekum karachi se dr azan ji aap ne sahi kaha mujhe bhi muhammad bin qasim sahi nhi lagta hajaz ne hazaro sahaba ko shaheed kiya tha. Aur mera aap se sawal hai ab to aap ka channels acha chal raha hai. MASHALLAH to aap car q nhi late ab aap ke pas car to hona chhaye plzz mujhe is ka jwb zaror dena
محمد بن قاسم اولاد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو قتل کرنے حملہ آور ہوا تھا ظلم سے تنگ آکر سید زادیاں اور سید چھپ کر عرب سے نکل کر راجہ داہر کے دربار میں اکر حقیقت بتادی تھی لعین حجاج نے محمد بن قاسم کو سندھ بھجا تھا کہ اولاد رسول کو زندہ یا مردہ لے کر آؤ ایک محفوظ مقام پر اولاد رسول کو راجہ داہر نے پناہ دی تھی تو اس طرح وہ ہندو اس حجاج بن یوسف اور محمد بن قاسم سے بہتر ھے قصہ لمبا ھے لیکن مختصر بیان کیا ھے فی امان اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
وہ دور کچھ اور تھا جب اسلام پھیل رہا تھا جیسے آج کے دور میں امریکی سامراج اور یورپین سامراج نے دنیا میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں حکمرانوں کو ساتھ ملا کر عام انسان کا استحصال کرتے ہیں اور اس استحصال میں آج مسلمان اور افریکی زیادہ پس رہے ہیں کچھ اور قومیں بھی ہیں ایسے ہی صدیوں پہلے سلطنت روم عیسائی اور سلطنت فارس آگ کے پجاری لاکھوں لوگوں کا استحصال حق طلفی اور ظلم کیا کرتے تھے جس سے لوگ پریشان تھے اس دوران نبی پاک ﷺ کا ظہور ہوا جس سے سب سے پہلے آگ کے پجاریوں ظالم مغرور کسری کے محل میں دڑار پڑی خدا کی شان کیونکہ آگے جاکر ان ظالم قیصر وکسری کو ختم ہونا تھا اسلامی نظام کے زریعے اسی لئے دین اسلام تیزی سے پھیلا جس میں سب کے لئے مساوات تھی اور دین اسلام سب سے پہلے قیصر وکسری کی سلطنت سے ٹکرایا اور انھیں ختم کر ڈالا پھر صحابۂ کے بعد جومسلم حکمران آئے ان میں نیک بھی تھے بد بھی حجاج بن یوسف دمشق شام کے خلیفہ کی طرف سے والی تھا بصرہ کا اور اسکے کمانڈر تھے مختلف اور وہ کمانڈر اس وقت مختلف علاقے فتح کر رہے تھے جن میں مشہور محمد بن قاسم قتیبہ بن مسلم موسی بن نصیر تھے قتیبہ بن مسلم خراسان کے علاقے فتح کر رہے تھے موسی بن نصیر افریقہ کے علاقے اور محمد بن قاسم سیستان و مکران اور سندھ ملتان کے علاقے اور سندھ میں راجہ داہر ظالم حکمران تھا جس نے اپنے سگے بھائی کو قتل کیا اور مردود نے اپنی سگی بہن سے شادی کی جس کو اس وقت کے ہندؤوں نے بھی بہت برا سمجھا جس بنا پر ہندؤوں نے بھی محمد بن قاسم کی اس مھم میں مدد کی واقعہ کربلا کے بعد تو یزید لعین نے اہل سادات کو واپس مدینہ منورہ پہنچا دیا تھا اور وہ کچھ تھے زیادہ تر شہید ہوگئے تھے تو وہ کیونکر ہزراوں میل دور بلا وجہ ہندو راجہ کے پاس سندھ آنے لگے ہزاروں میل دور عرب سے ہندو سندھ کا کوئ رشتہ تعلق نہیں تھا یہ بلا وجہ ہندو چانکیہ کے پیرو کاروں مسلم کماںڈر محمد بن قاسم کے خلاف جھوٹی کہانی مشہور کی ہے کیونکہ چانکیہ جھوٹ پہلانے میں ماہر ہوتا ہے کیا قتیبہ بن مسلم بھی سیدوں کے پیچھے خراسان گیا تھا کیا موسی بن نصیر بھی سیدوں کے پیچھے شمالی افریقہ گیا تھا بس تھوڑے سے اہل سادات کیا بلاوجہ پوری دنیا میں گئے تھے اور انکے لئے اتنی بڑی فوجیں لیکر کمانڈر پوری دنیا میں جاتے محمد بن قاسم اتنی بڑی فوج لیکر آتا وہ بس سامراجی قوتوں کو ختم کر رہے تھے علاقائی تعاون سے اور اسلامی نظام نافذ کر رہے تھے بلا دوسرے کے مزہب کو چھیڑے آج صدیوں بعد بھی چند عناصر لوگوں کے زہن کو گندا گمراہ کر رہے ہیں اور کم عقل لوگ جن کو تاریخ کا پتہ نہیں وہ باتوں میں آجاتے ہیں چانکیہ تو غزنوی غوری ابدالی مغل کو بھی لٹیرا بولتا ہے اسے بس اس کے راون کرشنا پرتھوی اگنی اچھے لگتے ہیں جو کہ اصل ظالم تھے چانکیہ اچھی طرح جھوٹ بولنا جانتا ہے
Allah Apko sahi bat batanai ki himmet di hai Jo Sahabi ka Majar dikhaya hum khoosh nasseeb hai kai Allah kai Rashool ka Majar to dekh saktai hain Gujarat mai kachSahar mai Hajjipir kai pass 56 gaj ki humarai kishi sahaba ki Majar hai Sayad sindh ka border hai App Jaroor Abrarbhai ki taraha India Ana bohoot bada Aur khoobsurat hai
Yahya bhai aap ne Baluchistan ki woh picture dekhai hai jo meri generation ne kabhi bhi nahin dekhi. This is an amazing and blessed piece of land that is part of Pakistan. And as you say, we have failed to sell this beauty to not just our people but also to the world. Its so unfortunate that despite this precious nature and beauty available to us we cannot visit these parts of Pakistan. Thank you for introducing this beautiful province of Pakistan to us.
Mashallah Yahya Bhai I Am From Ajmer Sharif India 🇮🇳 Bahot Zabardast Vlogs Hai Janab Aapke, Ummeed Karta Hu Aap Ajmer Khwaja Garib Nawaz Ki Nagri Aayenge, Hamse Mulaqat Zarur Kare
MashaAllah Brother, your portrayal of the beauty of Balochistan is truly captivating. As an smSolo Rider myself, I appreciate the skill and effort it takes to showcase its wonders so eloquently. Absolutely stunning Thanks ❤
اللَّهُمَّ صَلِّ🌹عَلَى سیدنا مُحَمَّدٍ🌹 وَعلی آلِ سیدنا مُحَمَّدٍ🥀 آپ زندہ دل ھیں، اور وہی اچھی سٹوری ٹیلر ھوتے ھیں story teller نہیں بلکہ story tailor.
بھائی جی آپ نے کمال کر دیا۔ بہت خوبصورت ویڈیو اور خاص طور پر آپ کی کمنٹری کمال کی ہوتی ہے۔ طبیعت ایک دم سپر فٹ کر دیتے ہو آپ۔ اللہِ آپ کو صحت اور ہمت دے اور آپ ایسی ہے ویڈیو بناتے رہو اور دنیا کی سیر کرتے رھو ۔ عامر سلہری
میں نے ایک سال خضدار میں گزارا ہے براہوی لوگ بہت اچھے ہیں اور براہوی بیلٹ میں آپ کہیں بھی ہوں ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ براہوی مسافر اور مہمان کی بہت عزت کرتے ہیں
👇👇👇
th-cam.com/video/mYZUsoTRL1k/w-d-xo.htmlsi=nshDeX5IJJCFTx5U
Eid Mubarak khan Sahab ❤
Sahi Kaha m bin qasim zalim tha Islam dushman anasir,
سلام لالا فرام لاڑکانہ سندہ
سلام لالا سائیں فرام لاڑکانہ سندہ
Which city is more developed Turbat or Kuzdar according to you ?
یحییٰ خان دل خوش ہو گیا نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے صحابی رضی الله عنہ کی قبر مبارک دیکھ کر شکریہ!
جزاکمُ اللهُ خیر
بہت خوب اللہ آپ کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے ❤
روڈ اس کے بہت وسیع اور بڑے ہیں خضدر کے بلوچستان بہت بڑا صوبہ ہیں اور معدنیات اور خوبصورتی سے مالامال ہیں
ماشاءاللہ زبردست اللّٰہ نے کیا خوبصورتی دی اس علاقے کو
یحییٰ خان واپسی پر راجن پور آئیے گا ہمارے ہاں کوہ سلیمان میں قلعہ ہڑند ماڑی پہاڑ درہ کاہا سلطان اور صحابی رسول ص حضرت سہل بن عدی رض کا مزار واقع ہے بلوچستان کے پہاڑوں سے راجن پور کا کوہ سلیمان زیادہ خوبصورت ہے
bhai me pass ka hon es area me ne aaonga insha Allah
@@saiftv3474 welcome bhai
Koh e suleman bhe ek waqt me Balochistan ka issa huwa kartha tha.
آپ کی ہمت و جرت کو سلام کہاں کہاں اکیلے نکل جاتے ہو
سبحان اللہ کیا شان ہے میرے رب کی یحییٰ صاحب آپ بھی سبحان اللہ بولا کریں
studio.th-cam.com/users/videobZpxz4bzFSg/edit
بھائی جب بہی پاکستان سے باہر سفر پے نکلیں تو مڈل ایسٹ، یورپ کی بجائے سینٹرل ایشیا اور روس کی طرف سفر کرنا جہاں بہت کم لوگ جاتے ہیں
انشاللہ
@@yahyakhanfrbilkul yahya bhi Kazakh, Azerbaijan etc
Ye bht pyare ilaqy hein
Phir yhii se turkey then to Europe
آپ کی بات میں دم ہے بھائی جان
Good one bhai Sahab karachi
Right ❤❤❤❤❤❤
بلوچستان میں مولا چٹوک ایک خوبصورت پکنک اسپاٹ ھے یہ جگہ قدرتی مناظر سے گھری ہوئی ھے جو بہت دلکش ہیں یحییٰ آپ کی دوسری وڈیوز کی طرح یہ بھی بہت لاجواب ہے جو یقیناً تعریف کے قاپل ھے
آپ نے سوال کیا کہ بلوچستان میں اسلام سندھ سے پہلے آیا محمد بن قاسم سے پہلے تجارت کی غرض سے مسلمان تاجر ان علاقوں میں آ ئے جو ان علاقوں میں اسلام پھیلنے کا سبب بنا لیکن سندھ کے علاقے کو محمد بن قاسم نے فتح کیا تھا جس کی وجہ سے اسے بابل الاسلام کہا جاتا ھے صحابی کے مزاد کی موجودگی بلوچستان میں باعث افتخار ھے اور اس سے یہ بھی پتا چلتا ھے بلوچستان میں اسلام کی جڑیں بہت گہری اور پرانی ھے اتنی زبردست وڈیو کے لئے یحییٰ بھائی آپ کے لئے 100 لائک تو بنتے ہیں
ماشاءاللہ زبردست اللہ آپ کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے
Pakistan ko Allah Pak nay boht khubsurat bnaya ha sirf zarurat explore kernay ki aur develop kernay ki ha ta k tourism ko farogg milay. Jeeyo Yahya kgan
Sahabi ke Mazar ki Ziyarat karwai ap ne dil khush ho gaya
Khuzdar is one of the beautiful city of balochistan
Keep it up Yahya Khan
Lots of love from Balochistan ❤
بہت عمدہ اور informative Vlog
Shaukat Khattak
Los Angles
Aap los Angeles main kaam Kiya krte ho Bhai vo TU Hollywood city hai ?
@@ShahShezad جی
@@shauky99 ji Kiya Kisi job ka name hai ? Bhai job Kiya krte ho ye poocha thaa ? Pata nahi america kese pahuch gaey ?
Laloo khet ko hi los Angeles TU nahi samajh Liya kaheen ?
@@ShahShezadAisa lagta hai ghar sy bahir tk nahi nikly ho tumhai jwab nahi dena chahiya ta q k tmhara question jahilo sy b nichy k level.ka hai ...
@@arsalanshah8620 Aap question ka level hi naptay raho
Achhi job hay ye bhi .
A very good and informative Vlog. Gald to see the Mazar Sahrif of Sahabi e Rasool (SAW) in Khuzdar. I suggest, everyone going to Moula Cahtook must pay visit and offer salam and fatheh at the Mazar of companion of our beloved holy prophet (SAW)
ماشاءاللہ بلوچستان بھی گڈ ہے اگر سارا پنجاب میں لگانے کی جگہ اگر اس صوبے پہ لگایا جاتا تو بہت زمین ہے بلوچستان میں
I don't know why people like daily vloggers even more talented and Best vloggers already In Pakistan like Yahya Khan Wildlens by Abrar❤ Love from Sialkot Pakistan ❤🇵🇰
ماشااللہ بہت پیاری جگہ ہے ❤ ہمارا پاکستان بہت پیارا ہے ❤ پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰
This is not Pakistan😂😂 brother this balochistan khuzdar
No only Pakistan@@Balochistanwillbefree
@@BalochistanwillbefreePakistan Nhi To Kya Hy.Lanat Ho Tre Pe Ghatya Insan
@@BalochistanwillbefreeYe Nick Name Rakhnay Se Kuch Nhi Hoga.Aesa Kr Samandr Mai Ja Or Free Balochistan Bna Le.Balachistan Pakistan Ka Sooba Hy.Or Rhega.Tujh Jesay Napak Insan Zrur Apnay Napak Iradon K Sath Dafan Hojaengay
Haha, this is the dream of you guys, Pakistani beggars, God willing, Balochistan will be free one day, as long as Bangladesh is free, don't you remember 93000 pants?😂😂😂
Kash kh Balochistan mn amno aman slaamati Wala mahol peda ho aur hamaray baloch aur pthan bhi traqio khoush hali se lutaf indoz hon aameen summa aameen
😂
balochistan mn zyeada aman o aman hai baqi sobon se
Jbb tk foj ha NAI hoo py gaa
yaad taza kara di haii me 2022 me gya tha mola choktak.. me Karachi orangi town se @Yaha khan
Great Video with great Awami style - Hamaisha Khush Rahain
Aapki videos balochistan ki khoobsoorti ko aese dikha rahi hain jese insan afsanvi duniya main pohunch jae.
Ek baat ki bohat kushi hui. Balochistan k log urdu me baat krte hai. Allah humare bhaiyun ko salamt rakhe. Thanks bhai
Behtereen videos. You are very strong and courageous. Love your videos. Keep it up. Hats off to u.
Aap ek sacchi sufi ho.
Khuda apko humesha barkat de.
Khoobsorat Balochistan ❤️🇵🇰
What a Journey...Great Story tellning in pathani Urdu....Love it... Thanks for sharing
Omg ..I had no idea about hazrat sannan….thanks for letting us know about this amazing figure. He came into Baluchistan a few years after the prophets death and probably one is the first Muslims to enter what is now Pakistan
Maula chatok toh JANNAT hai ..Yahya bhai.❤
Yahya bhai agr ap ko sahabi e rasool saww k kabar pe sukoon mla to smje ap sahi jaga ay hen..or sahabi e rasool k kabar mubark se ek ajeeb khushbu ati h..agr ye sb ap ne feel kya to sahi jaga ay hen😊
Kya baat hai bhai jaan ab to hamesha Jannat ki sair karte Hain Allah aapki raksha Karen
بہت اعلی
یحیی بھائی اچھی ویڈیو بنائی
خاص طور پر مولا چٹوک تو واقعی کمال کی جگہ ہے
مگر آپ کی باتیں اور انداز بھی بہت اچھا
بہت سی دعائیں آپ کیلئے
اسی طرح اور اچھی اچھی ویڈیوز بناتے رہیں
بلوچستان ،پاکستان ،بہت خوبصورت ہے ۔ما شاءاللہ
آ پ کا انداز بیاں بہت خوبصورت ہے اور آ پ خود بھی پر کشش شخصیت کے مالک ہیں ۔ماشاا للہ خوش رہیں
آ باد رہیں
ماشاءاللہ زبردست بہت خوب انتخاب
Balochistan Zindabad
Pakistan Zindabad
studio.th-cam.com/users/videobZpxz4bzFSg/edit
Yahya khan Eid mubarak
Pakistan zindabad
Imran khan zindabad
9:38 Bat Bilkul Sahi Kaha Hajaj B Yousef Ban e Umayah Ka Karaya K Qatil Tha Qasim Elhe Bait K Peche Sindh Poncha Qasim Se Pehly Sindh Main Islam Pehla Tha
Lol
Serok from Iranian Balochistan 🤨
shut up
Matlab k humein Pakistan studies ki tarha ye tareekh bi Galat parhai hai.
yahya bhai keya baat hai keya zabardast video banaee hai maza aagaya
یحیحئ خاں بھائی ایک بار پھر آپ نے کمال کردیا خداوند آپ کےساتھ ہو آمین یارب العالمین
Mashaallah. Dil khush hogaya ye vlog daikh k. Much respect Yahya Bhai.
Bhai khuzdar ka nam koh yar tha it was part of sindh once balochistan jesa kuch nahi tha 4 states thi ye lasbela kharan kalat or mekran...
😂 Balochistan 300saal hai ye states ka nam angrez ne diya baloch ka record parthian latters mein b hai
Assalamualaikum yahya Bhai
Khuzdar mea 3.5 Saal raha hun
Yahan k log bohat khubsurat Hain
ALLAH TALA in logon k liyeh asani karain ameen
Asalam o Alekum karachi se dr azan ji aap ne sahi kaha mujhe bhi muhammad bin qasim sahi nhi lagta hajaz ne hazaro sahaba ko shaheed kiya tha. Aur mera aap se sawal hai ab to aap ka channels acha chal raha hai. MASHALLAH to aap car q nhi late ab aap ke pas car to hona chhaye plzz mujhe is ka jwb zaror dena
Balochistan is Soo beautiful.. Baloch People are AMAZING! Best Province of Pakistan!
Yahya bhai ye wala zabardast kardia apne deep water video ka result or vibes or look maza agaya yar
Ma sha allah bohat khobsorat ha pakistan. Thank you for taking us there :)
محمد بن قاسم اولاد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو قتل کرنے حملہ آور ہوا تھا ظلم سے تنگ آکر سید زادیاں اور سید چھپ کر عرب سے نکل کر راجہ داہر کے دربار میں اکر حقیقت بتادی تھی لعین حجاج نے محمد بن قاسم کو سندھ بھجا تھا کہ اولاد رسول کو زندہ یا مردہ لے کر آؤ ایک محفوظ مقام پر اولاد رسول کو راجہ داہر نے پناہ دی تھی تو اس طرح وہ ہندو اس حجاج بن یوسف اور محمد بن قاسم سے بہتر ھے قصہ لمبا ھے لیکن مختصر بیان کیا ھے فی امان اللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
وہ دور کچھ اور تھا جب اسلام پھیل رہا تھا جیسے آج کے دور میں امریکی سامراج اور یورپین سامراج نے دنیا میں اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں حکمرانوں کو ساتھ ملا کر عام انسان کا استحصال کرتے ہیں اور اس استحصال میں آج مسلمان اور افریکی زیادہ پس رہے ہیں کچھ اور قومیں بھی ہیں ایسے ہی صدیوں پہلے سلطنت روم عیسائی اور سلطنت فارس آگ کے پجاری لاکھوں لوگوں کا استحصال حق طلفی اور ظلم کیا کرتے تھے جس سے لوگ پریشان تھے اس دوران نبی پاک ﷺ کا ظہور ہوا جس سے سب سے پہلے آگ کے پجاریوں ظالم مغرور کسری کے محل میں دڑار پڑی خدا کی شان کیونکہ آگے جاکر ان ظالم قیصر وکسری کو ختم ہونا تھا اسلامی نظام کے زریعے اسی لئے دین اسلام تیزی سے پھیلا جس میں سب کے لئے مساوات تھی اور دین اسلام سب سے پہلے قیصر وکسری کی سلطنت سے ٹکرایا اور انھیں ختم کر ڈالا پھر صحابۂ کے بعد جومسلم حکمران آئے ان میں نیک بھی تھے بد بھی حجاج بن یوسف دمشق شام کے خلیفہ کی طرف سے والی تھا بصرہ کا اور اسکے کمانڈر تھے مختلف اور وہ کمانڈر اس وقت مختلف علاقے فتح کر رہے تھے جن میں مشہور محمد بن قاسم قتیبہ بن مسلم موسی بن نصیر تھے قتیبہ بن مسلم خراسان کے علاقے فتح کر رہے تھے موسی بن نصیر افریقہ کے علاقے اور محمد بن قاسم سیستان و مکران اور سندھ ملتان کے علاقے اور سندھ میں راجہ داہر ظالم حکمران تھا جس نے اپنے سگے بھائی کو قتل کیا اور مردود نے اپنی سگی بہن سے شادی کی جس کو اس وقت کے ہندؤوں نے بھی بہت برا سمجھا جس بنا پر ہندؤوں نے بھی محمد بن قاسم کی اس مھم میں مدد کی واقعہ کربلا کے بعد تو یزید لعین نے اہل سادات کو واپس مدینہ منورہ پہنچا دیا تھا اور وہ کچھ تھے زیادہ تر شہید ہوگئے تھے تو وہ کیونکر ہزراوں میل دور بلا وجہ ہندو راجہ کے پاس سندھ آنے لگے ہزاروں میل دور عرب سے ہندو سندھ کا کوئ رشتہ تعلق نہیں تھا یہ بلا وجہ ہندو چانکیہ کے پیرو کاروں مسلم کماںڈر محمد بن قاسم کے خلاف جھوٹی کہانی مشہور کی ہے کیونکہ چانکیہ جھوٹ پہلانے میں ماہر ہوتا ہے کیا قتیبہ بن مسلم بھی سیدوں کے پیچھے خراسان گیا تھا کیا موسی بن نصیر بھی سیدوں کے پیچھے شمالی افریقہ گیا تھا بس تھوڑے سے اہل سادات کیا بلاوجہ پوری دنیا میں گئے تھے اور انکے لئے اتنی بڑی فوجیں لیکر کمانڈر پوری دنیا میں جاتے محمد بن قاسم اتنی بڑی فوج لیکر آتا وہ بس سامراجی قوتوں کو ختم کر رہے تھے علاقائی تعاون سے اور اسلامی نظام نافذ کر رہے تھے بلا دوسرے کے مزہب کو چھیڑے آج صدیوں بعد بھی چند عناصر لوگوں کے زہن کو گندا گمراہ کر رہے ہیں اور کم عقل لوگ جن کو تاریخ کا پتہ نہیں وہ باتوں میں آجاتے ہیں چانکیہ تو غزنوی غوری ابدالی مغل کو بھی لٹیرا بولتا ہے اسے بس اس کے راون کرشنا پرتھوی اگنی اچھے لگتے ہیں جو کہ اصل ظالم تھے چانکیہ اچھی طرح جھوٹ بولنا جانتا ہے
کیا بات ماشاءاللہ بہت بہت خوبصورت ویڈیو ہے
yahya bhai khuzdar m jb jao to charo machi p aik chakar lagana chotok se double maza aayega aur pir ibrahim waterfalls b jaana
Allah Apko sahi bat batanai ki himmet di hai Jo Sahabi ka Majar dikhaya hum khoosh nasseeb hai kai Allah kai Rashool ka Majar to dekh saktai hain Gujarat mai kachSahar mai Hajjipir kai pass 56 gaj ki humarai kishi sahaba ki Majar hai Sayad sindh ka border hai App Jaroor Abrarbhai ki taraha India Ana bohoot bada Aur khoobsurat hai
Yahya bhai aap ne Baluchistan ki woh picture dekhai hai jo meri generation ne kabhi bhi nahin dekhi. This is an amazing and blessed piece of land that is part of Pakistan. And as you say, we have failed to sell this beauty to not just our people but also to the world. Its so unfortunate that despite this precious nature and beauty available to us we cannot visit these parts of Pakistan. Thank you for introducing this beautiful province of Pakistan to us.
Zinda bad. Rab Kareem ki zat khair rakhy sehat k sath qamyabi wali zindagi aata fermay aamin
Mashallah Yahya Bhai I Am From Ajmer Sharif India 🇮🇳 Bahot Zabardast Vlogs Hai Janab Aapke, Ummeed Karta Hu Aap Ajmer Khwaja Garib Nawaz Ki Nagri Aayenge, Hamse Mulaqat Zarur Kare
بہترین وڈیو یحیٰ بھائی، زبردست
Geo yahya khan maza agya is block ko dekh k geo
Good goin Yahya bhai, may Allah keep you safe. Aamiin!
جزاک اللہ 🙏
studio.th-cam.com/users/videobZpxz4bzFSg/edit
Enchanting, beautiful, pristine mountainscapes. Very nice.
Wahid khan from Karachi مجھے بے چینی سے انتظار رہتا ہے اپ کی ویڈیو کا👍
Yahya khan Bhai boht pyare insan hen
ماشاللہ یحیئ بھائی آپ کے وئ لاگ نے دل خوش کر دیا ھے
Great v log indeed. Thank you for unveiling the raw natural beauty at its best
kamal ka vlog tha, maza aa gaya!
this man is under rated. please guys support him. and share his videos as much as possible.
Thank u 🙏
Ma sha Allah bohat Khoobsurat jagah he Khuzdar or Moola Chatok ❤❤
mashaAllah beautiful❤
MashaAllah Brother, your portrayal of the beauty of Balochistan is truly captivating. As an smSolo Rider myself, I appreciate the skill and effort it takes to showcase its wonders so eloquently. Absolutely stunning Thanks ❤
Yahya Bhai Video Result Amazing
Video or us per apki commentary ,bohat mza Aya dill Khush ho Gia😊
یحیی سر میں اپ کو دعا کر رہا ہوں کہ اللہ پاک اپ کو بی ایم ڈبلیو گاڑی دے گا انشاءاللہ❤
MashAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
One of best vlog I've seen so far ❤
Mashallah subhanallah what a surprise amazing amazing yahya brother ❤❤❤❤❤
Kya baat hai. Bahtareen
Mashallah buhat khob
Wah balochistan wah ....masha Allah
اللَّهُمَّ صَلِّ🌹عَلَى سیدنا مُحَمَّدٍ🌹 وَعلی آلِ سیدنا مُحَمَّدٍ🥀
آپ زندہ دل ھیں، اور وہی اچھی سٹوری ٹیلر ھوتے ھیں story teller نہیں بلکہ story tailor.
بھائی جی آپ نے کمال کر دیا۔ بہت خوبصورت ویڈیو اور خاص طور پر آپ کی کمنٹری کمال کی ہوتی ہے۔ طبیعت ایک دم سپر فٹ کر دیتے ہو آپ۔ اللہِ آپ کو صحت اور ہمت دے اور آپ ایسی ہے ویڈیو بناتے رہو اور دنیا کی سیر کرتے رھو ۔ عامر سلہری
Mashallah Balochistan Pakistan ❤
Welldon yayah bhai jeo
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
yaha bhai zindabad..the only u tuber with a strongest heart can go every where❤...May Allah protect u
میں نے ایک سال خضدار میں گزارا ہے براہوی لوگ بہت اچھے ہیں اور براہوی بیلٹ میں آپ کہیں بھی ہوں ڈرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ براہوی مسافر اور مہمان کی بہت عزت کرتے ہیں
بلکل آپ نی صحیح فرمایا ہی
Yahya bhai bohite acha vlog banaya hai khuzdar most beautiful city in pakistan aur aap nai jis tarha khuzdar ko dekhya hai bohite ache😮😮😮😮
Mind blowing🤩. Keep it up
16:29 Chai jo banaty ho Wo doodh ma ha ya milk Pack ma ha 😂 ap ne ghalat sawal kiya ha
یحیی بھائی عید مبارک ہو ۔ سلامت رھو ۔۔ عمران خان زندہ باد بلوچستان و پاکستان پاہندہ باد
MASHAALLAH SUBHAAN ALLAH bhai jan apne bht acha surprise diya Allah Pak apko hamesha Khush rakhe abaad rakhe ameen
Wooowwww
Amazing
One of ur best vlog
Kea baat ha Bhai bohat zabarzast 💐 mashaallha bohat zabarzast Vedo ❤🎉😊
very nice Yahya bhai, enjoyed. .
Bhai Mashallah Bohat Acha Vlog Hai Ap Ne Is Vlog Mein Bohat Achi Tara Balochistan Ki Khubsorti Dekhai Hai😊😊
Maa Sha Allah zberdst Yahya bhai Allah apko hamesha apny hifzo aman m rakhy inshAllah Ameen r asy hi explore krty rahy or hmy amazing info mlti rahy
Water scene was amazing
That was prize shot
studio.th-cam.com/users/videobZpxz4bzFSg/edit
Nashallah Great video ,great location
excellwnt vlog yahya bhai .masha ALLAH
Wow I have never seen such beauty of this side and the water wow wow wow
سر پلیز پلیز بتائیے گا کہ اپ ولاگنگ کے لیے کونسی ڈیوائس استعمال کرتے ہیں پلیز پلیز بتائیے گا
Great effects, choice of songs, cinematic shots
Amazing yahya baai buht khoobsurat vlog
Bhut hi Sundar प्रस्तुति की है आपने love from India