New Oil Well discovered in Sindh & Highest OIl Production in Pakistan | Rich Pakistan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
- (23.4.24) Mari Petroleum Company Limited (MARI), one of Pakistan’s largest energy and exploration companies, has discovered oil Shawal-l well located in Mari Development and Production Lease (D&PL), Sindh.
www.brecorder....
#pakistanoil #pakistanoildiscovery
اللّٰہ رحم فرمائے ہمارے ملک پر بھائی،،،
جہاں بادشاہ بک جائیں وہاں قومیں رل جاتیں ہیں، اور ہم فرعون کے قیدی ہیں، آزاد قومیں بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، ہم بدنصیب لوگ ہیں، کہ ہماری نسلیں غلام ہیں،
اب تو آپ کے پروگراموں میں تیل اور گیس کی دریافت کی باتیں سن کہ صرف ہنسی ہی آتی ہے کیونکہ جیسے ہی آپ کوئی نئی خوشخبری سناتے ہیں تیل، گیس اور بجلی مہنگی ہو جاتی ہے۔
hmmm, daily need for oil is 500k barrels, this new well will produce 1.5k barrels per day, how much reduction in price you want :)
@@UmdaIT I want at least 50% reduction in price.
😂😂😂
Bhai ye hamari haram khor govt k waje Se horaha he mehengai
Ap ne sb se pehle Ghabrana ni hai
Alhamdulillah, Pakistan become rich when the all product came out of the land.
پاکستان میں اللہ تعالیٰ تمام نعمتوں سے نوازتا ہے لیکن بندربانٹ پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے جس کے ثمرات نچلے طبقے تک نہیں پہنچتے۔
کونسی نعمت سے نوازا ہے اللہ نے؟؟؟ ہاہاہا
او اللہ کے بندے پاکستان میں جوتے میں لگانے والی میخ بھی چائنا سے آتی یے۔ کچھ بھی نہیں۔ سب گپ شپ ہے۔
پاکستان زندہ باد
What a youthia angle
You will never criticise Imran khan as you believe on making people fool😅
الحمداللہ
Yarha mukALLAH❤
That’s a good news, Alhamdu Lillah
😂😂😂😂😂😂😂 phir bhi mangni to bhik he ha
Ye b yaha chakar lagata Hain..
Jao munipur ko sambalo
Small minded person, go and build some toilets, that’s what India needs most
@@fahadakhtar888 manipur to Sambhal gaya ab hum ttp or bla ko jayada funding kar rahay ha 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Suna ha khalistan nay loru indian flag ko Jala Dala 😂😂😂 hum unhain aur support karain gey @@MunishKumar-dm9fk
ریجنل کوآپریشن ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ماضی میں ایران اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ۔ تمام بالٹک مسلم ریاستوں کو اس معاہدے میں شامل کیا جانا چاہیے۔ اسلام اور انسانیت کے تحفظ کے لیے لڑنا بھی اللہ کی عبادت ہے۔
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ھے
ما شاءاللہ
MashAALLAH nice information ❤
ماشاءاللہ⚔️🇵🇰❤🇵🇸⚔️
ALHAMDULILLAH
👍❤ mashallah very happy for Pakistan 🇵🇰
Pakistan men jab bhi tel nikalta hai kuch roz baad awam ka tel nikal ata hai😅😅
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*الحمدللہ رب العالمین الحمدللہ رب العالمین الحمدللہ رب العالمین*
Can you please tell why common people are so poor in rich Pakistan? Who is benefitting from all of our riches.
اس لیے گیس مہنگی ھو گی ھے۔پاکستان میں عوام کوکوٸی سہولت نہیں ملےگی۔
Don't worry all these money will be used for educations, medical treatment and visit of foreign tours of MPA, MNA and their children, after enjoying all these facilities they will become our PM, President,CM, Foreign Ministers and CEO of govt institutions and they will work for betterment of poor people of Pakistan and will be again voted for ruling for life time. This is the fate of this nation.
😂😂😂😂😂😂😂😂
1980 mein Iran k shehar Ahwaz se Abadan city ki taraf jaatay hooway sirf aik side par 200 se zaayd tayl k koowain,oil wells ginnay thy aur thak gya tha ginti se.
😮😮😮
Bhai jaan yeh petrol gas ja kidder rahi hai?
😂😂😂😂
عوام کو نہیں ملنے والی..
آپ کی خبروں کے مطابق پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے
بہاولپور ریجن میں تیل اور گیس کی تلاش کی جائی کیونکہ اس کا بنجر علاقہ پڑا ھوا ھے
Keya ye sach hai
The southern region has filled with natural crude oil resources but the extraction cost is more than the whole well paid up cost so the companies would start investing needs negative cash flows for upto three years of excavation and drill to bear the amount
ہاہاہاہاہاہا سبحان الله سبحان الله
کتنا تیل نکل آیا جی؟ الحمد للہ
تو اب 20 روپے لیٹر ملا کرے گا یا ریٹ یہی رہے گا؟ اللہ اکبر
اور ہاں جو عمران خان نے کراچی کیکڑا ون سے دو ہزار ارب ڈالر کا تیل نکالا تھا وہ ختم ہو گیا؟ یا وہ ابھی باقی ہے؟
Wah, seems SPARCO has nothing else to do 😂😂😂😂 continue Mona Bhai 😂😂😂😂😂
Pakistan me har roz new oil reserves milta h bas Bhar hi nahi nikalte 😂
بھائی جی آپ نے اتنے $ پاکستان کو دے دیے ہیں کے پاکستان کو قرض کی ضرورت نہیں رہی بس آپ سے گذارش ہے وہ $ سے پاکستان کا قرض اتار دو پلیز شکریہ
We should give business to local investors to increase the money flow inside our economy.
Geo politics they dont want to buy from IRAN that y they discovered oil 😅😂
ppp as mamly main bahot achi hai
Excellent 8:52
1000 barrel per day ? 😮
Zabardast jnab apki tumam video informatic hoti Hain.❤
Congratulations lumber 1 and punjabis❤❤❤,
For all Pakistani
Am Nepal 🇳🇵 Hindu I stand with Khalistan Nagaland Kashmir Tamil freedom
Congratulations 🎉 Punjab
Baye acha khawab deka ha awam Kya payeda agar Pakistan ki sare Zameen gold
Ho jaye to awam ka Kuch paeda nahi
Bhi jab tak hum ghulam ha is dolat talent Ka koe faada Nahi
Poor Pakistan, potrol ab aur mehnga ho ga kion keh kharcha ho gia. Petrol jageerdaron ka.
Khalistan ❤ Bangaldesh 🇧🇩
Good news
We are listening these good news from last many decades but unfortunately the country is still one of the poorest and less developed nations in world ranking.
Loillipopistan😂
پیسے کھانے والا نیک کام بھی عمرانڈو ہی کر کے گئے ہیں۔ سرکلر ڈیٹ 500 ارب سے بڑھا کر 3000 ارب کر گئے۔ اب بتائیں نا کہ یہ کام تحریک انصاف نے بخوبی کیا ہے۔ اب یہاں آپ یہ بات نہیں کریں گے کیونکہ آپ پکے عمرانڈو ہیں۔
Sapno mae raho😂😂😂madt rich pakistan
Rising Pakistan .
پاکستان اپنی ضرورت کا 20 پرسنٹ تیل اور تیس پرسنٹ گیس خود نکالتا ہے باقی باہر سے امپورٹ کرتا ہے ۔ اس وقت ملک میں تیل وہ گیس کے 800 کنویں ہونگے جو 3000 mmcfd گیس پیدا ہو رہی ہے اور 80ہزار بیرل تیل پیدا ہو رہی ہے جبکہ ہماری ڈیمانڈ 450000 بیرل تیل کی ہے اور 7000mmcfd گیس کی ہے ۔۔۔ ملک میں دریافت ہونے والے زیادہ تر کنووں سے دس mmcfd گیس نکلتا ہے اور تین سو سے لیکر 1000 بیرل تک تیل نکلتا ہے جو ہماری ڈیمانڈ کے آگے اونٹ کے منہ میں ریزہ کے مصداق ہیں۔ دوسری طرف ہماری پرانی کنووں میں سے ہر سال 200mmcfd گیس کم ہو رہی ہے ۔ پچھلے سال ملک میں گیس کے 9 زخاٸر دریافت ہوۓ تھے جنکی مجموعی پیداوار 108mmcfd تھی تا ہم مصدق ملک کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے رواں سال کے پہلے چار ماہ میں تیل وہ گیس کے دس زخاٸر دریافت ہو چکے ہیں اور ان 10 زخاٸر کی مجموعی پیداوار mmcfd 145 ہے چونکہ یہ زخاٸر زیادہ تر سندھ میں دریافت ہوۓ ہیں اسلیۓ سندھ میں تیل کم اور گیس زیادہ ہے جو اس ملک میں بہتری کی واحد امید ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ ہر سال 300mmcfd کا اضافہ کرے۔۔ جب بھی ملک میں کوٸ زخیرہ نکلتا ہے تو اول تو میڈیا والے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں دوسرا عوام نے بھی آجتک کوٸ پازیٹیو کمنٹ نہی کیا ہے اس سلسلے میں۔۔۔۔ جب بھی کوٸ تیل یا گیس
کا زخیرہ دریافت ہوتا ہے تو عوام اللہ کا شکر کرنے کے بجاۓ منفی کمنٹس شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ آج صوبہ سندھ کے شہر گوٹگی میں جو زخیرہ دریافت ہوا ہے اسکی مجموعی پیدوار 25mmcfd گیس اور ایک ہزار بیرل کے لگ بھگ تیل ہے تا ہم مزے کی بات یہ ہے کی اسکی ڈرلنگ 27 جنوری 2024 کو شروع کی گٸ تھی اور تین ماہ سے بھی کم عرصے میں کمپنی نے ٹارگٹ حصل کر لیا جبکہ ماضی میں کسی بھی کنویں کی ڈرلنگ پر 9 ماہ سے زاٸدہ کا عرصہ لگتا تھا تا ہم اس سلسلے میں مصدق ملک کی کوششیں واقعی قابل تحسین ہیں جسکے سبب ملک کے پہلے سہ ماہی میں پاکستان نے ریکارڈ پیدوار حاصل کرلی ہے ۔
Rising Pakistan .
پاکستان اپنی ضرورت کا 20 پرسنٹ تیل اور تیس پرسنٹ گیس خود نکالتا ہے باقی باہر سے امپورٹ کرتا ہے ۔ اس وقت ملک میں تیل وہ گیس کے 800 کنویں ہونگے جو 3000 mmcfd گیس پیدا ہو رہی ہے اور 80ہزار بیرل تیل پیدا ہو رہی ہے جبکہ ہماری ڈیمانڈ 450000 بیرل تیل کی ہے اور 7000mmcfd گیس کی ہے ۔۔۔ ملک میں دریافت ہونے والے زیادہ تر کنووں سے دس mmcfd گیس نکلتا ہے اور تین سو سے لیکر 1000 بیرل تک تیل نکلتا ہے جو ہماری ڈیمانڈ کے آگے اونٹ کے منہ میں ریزہ کے مصداق ہیں۔ دوسری طرف ہماری پرانی کنووں میں سے ہر سال 200mmcfd گیس کم ہو رہی ہے ۔ پچھلے سال ملک میں گیس کے 9 زخاٸر دریافت ہوۓ تھے جنکی مجموعی پیداوار 108mmcfd تھی تا ہم مصدق ملک کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے رواں سال کے پہلے چار ماہ میں تیل وہ گیس کے دس زخاٸر دریافت ہو چکے ہیں اور ان 10 زخاٸر کی مجموعی پیداوار mmcfd 145 ہے چونکہ یہ زخاٸر زیادہ تر سندھ میں دریافت ہوۓ ہیں اسلیۓ سندھ میں تیل کم اور گیس زیادہ ہے جو اس ملک میں بہتری کی واحد امید ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ ہر سال 300mmcfd کا اضافہ کرے۔۔ جب بھی ملک میں کوٸ زخیرہ نکلتا ہے تو اول تو میڈیا والے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں دوسرا عوام نے بھی آجتک کوٸ پازیٹیو کمنٹ نہی کیا ہے اس سلسلے میں۔۔۔۔ جب بھی کوٸ تیل یا گیس
کا زخیرہ دریافت ہوتا ہے تو عوام اللہ کا شکر کرنے کے بجاۓ منفی کمنٹس شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ آج صوبہ سندھ کے شہر گوٹگی میں جو زخیرہ دریافت ہوا ہے اسکی مجموعی پیدوار 25mmcfd گیس اور ایک ہزار بیرل کے لگ بھگ تیل ہے تا ہم مزے کی بات یہ ہے کی اسکی ڈرلنگ 27 جنوری 2024 کو شروع کی گٸ تھی اور تین ماہ سے بھی کم عرصے میں کمپنی نے ٹارگٹ حصل کر لیا جبکہ ماضی میں کسی بھی کنویں کی ڈرلنگ پر 9 ماہ سے زاٸدہ کا عرصہ لگتا تھا تا ہم اس سلسلے میں مصدق ملک کی کوششیں واقعی قابل تحسین ہیں جسکے سبب ملک کے پہلے سہ ماہی میں پاکستان نے ریکارڈ پیدوار حاصل کرلی ہے ۔
Congratulations sir G
Jannab humain bhi apney iss pakistan main le jain bari mehrabani ho gi
سندھ بلوچستان KP سے ملنے تیل گیس تانبے کوئلے کے ذخائر سے یہان کی عوام کو فائدہ مراحت نہیں ملتے چپراسی چوکیدار کی نوکری بھی پنجاب سے لائے جاتے ہین نہ ان انکی ان صوبون کی مالکی ہے سب پر یا تو حاضر ریٹایرڈ والے قبضہ کر جاتے ہیں ہر گیس فیلڈ آئل پر نئی پنجابی بستی بس جاتی جسے انگریز یا یہودی آباد گار ہوں ھم نے گڑ گڑا کر اللہ سے دعا مانگی اب ان صوبوں میں کوئی قدرتی نہین ملے بلکے پنجاب تیل گیس سونے کے بڑے بڑے وسائل مل جائے جسے وہ ہمارے وسائل نوکریوں پر قبضہ کرنے کی کوشش نہ کرین ہم کو غائب نہ کرین اللہ ہم پر رحم کرے اپنی نعمتیں پنجاب کو دے
Bhai am punjabi literally mje soch soch k nend ni ati jo Balochistan karachi aur azad Kashmir me roads aur infrastructure ki halat ha baki punjabi awam b bht gareeb ha mahngai me piss rahi
اگر اپ کی خبر اچھی ہے صحیح ہے یعنی کہ جو حکومت زمین اپنے قبضے میں لے رہی ہے یہ والی خبر کی بات کر رہا ہوں تو یہ کام جاری رہنا چاہیے❤❤❤ اور اپ کون سے تیل کی بات کر رہے ہیں کہ سندھ سے تیل نکل ایا❤
Govt ko bio gais aur electrical choly ko parmot krna chaey
جتنے بھی کنویں کھود لیں عوام کے لیے پاکستان میں کچھ نہیں ہے
Balochistan mn qalat turbat makran mn Wasee gais aur oil KY zakher hn
Good❤❤❤
Gas and Petrol from Sindh but Sindh will not be benifitted..it is policy of the rulers of pakistan.
molvi .driver .guard all pathans..all technical staff including admin officers will be appointed from Panjab...one or two peons from sindh...that's it.
2000 new Wells nikley gey
سندھ کو کوئی فائدا نہیں ھوگا۔ تمام فائدا پنجاب کو ھوگا اور آئل فیلڈ کے تمام ملازمین پنجاب سے درآمد کئے جائینگے ۔۔۔ مقامی لوگوں کو اس آئل فیلڈ سے کوئی فائدا نہیں ھوگا۔
ن لیگ زندہ باد
Congratulations to punjab
My dear brother, we are hearing this from childhood that there is discovery's of oil, gold, silver, and extra, but where do the reviews from these natural resources go to. It's goes to the pockets of the corrupt Pakistani Army generals and politicians. 😊😊😊😊😊
1:24 1:2
1:40 9 1:29
Nice
Koi Edara aisa hey , Jo Agey Ja Raha ho, har Edara Tabah ho Chuka hey,
Sir ap say aik sawaal hai k pakistan main jo 70 thousand barrel oil nikal raha hai wo kahan ja raha hai?? pakistan main nikalnay wala oil awaam ko sasta kyun nahi dia jata?? pakistan main nikalnay wala oil ki kia cost hai???
Yar is ka faida public ko ho ga ya ye sara oil n gas boot wale kha jainge
Masaallah
Jampur city mn kafi sarkare rakba ha
افسوس کا عالم یہ ہے کہ ہم نے اپنے ملک میں سوئی تک نہیں بنائی،،، لوگ یہاں پرائیوٹ جہاز رکھتے ہیں، کوئی پیپسی جیسی کولڈرنک نہ بنا سکا، لیز جیسے چپس نہ بنا سکا، پاکستان لکس جیسا صابن نہ بنا سکا، پاکستان کے کیئے لوگوں نے جیٹ جہاز بنائے، پھر کچھ پتا نہیں کہاں گئے
Rehman Bhi
Tell aur gass ietni peadawar hy to phir bi ietni meheingai hy
❤❤
Apne show ka naam comedian show Rakh lo😂
agewr itna hi daryafat huwa hy to rate km kiun nhi hoty or gas k rate zayda kiun ho rhy hyn
Phir ab free milaga 😅😅
Gas and Petrol of Sindh will be used in industries of army and cantonments....Sindh will not be benifitted...
pmln nay pakistan ko barbad karny k siwa koch ni kia
3_5 Rupee liter hona chahiya, like Arabs countries
Mrando boy
Congratulation punjab
Kabi suchi BAAT bi ki hy ya nahi
جھوٹ مت بولیں کہ نئی گیس فیلڈ پر کام نہیں ہوا۔ آف شور گیس فیلڈز پر کام ہوا اور خاں صاحب نے حکومت میں آنے کے بعد بتایا تھا کہ آف شور ڈرلنگ والی گیس لیک ہو گئی ہے۔ یہ مشہور زمانہ قول اسی آف شور ڈرلنگ پر جاری ہوا تھا۔ عمرانڈو پن نہ دکھائیں ۔صحیح بات کیا کریں
Establishment ne bera gharq krdiya ha Pakistan ka
Konye ka nam bhoto zardari
❤❤❤❤❤
Jab oil nikal he ni skty deriaft kr k chatna hy
At present Awaam ka oil nikal raha
آپ کی ویڈیوز بتاتے ہیں کہ پاکستان میں گیس اور تیل کے زخائر نکل رہے ہیں لیکن اس کا فاہیدہ کس کو پہنچ رہا ہیے!!! کراچی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ہیے تیل م زد ید مہنگا ہو رہا ہیے۔
Siraf zardari hi ameer hoga baki kisi ko fayda ni hony wala
Ye san bhot pehly samny akana tha magar koi bay nhe dair Aya dorost aua
Pakistan ki yehee halat rehe ge chahe pure mulk se oil Nikal aie
bhai oil k itny discoved ho rahy hain oil phir mehnga h
Bahut chal raha hai bahut chal raha hai
*اللہ معاف فرمائے سب سے زیادہ تیل تو عوام کا نکل رھا ھے۔*
Awam nat to RS 300 /LTR
Hi Lena Hay
Awam ko koi faida NAHI
Pora Pakistan me nkl aye koi faida NAHI
Chalo ab loot k kha lo Jo Bach jay osy London byj do
Are bhayya hm logo ko kb mile gay oil n gas
الحمدللہ چینل مونیٹائز ھو گیا ھے ے سب کا شکریہ.
Yar such ba'ta'o rich Pakistan ya phir bhika'ri Pakistan?!!!
S MULK MAY HAR JAGA OIL, GAS NIKLY GA , AP SHARABIUN ZANA KARON KHABIUSUO KO NAJAS SAMMY.
Sir ap Pakistani kom pr turs kha kr APNA program band Karen ksi our si rakm lykr apana guzara Karen, apka oil and gas itny salon say awam tuk nhen punhcha shkriua.
Jhooth kam bola karo
Lollipopistan😂😂
لمبی لمبی مت چھوڑا کرو.
Another lahori churan by chapri youtuber😂😂😂😂😂
Sirf app Khushi ke khaber detty ho Bhai