میرا آپ سے ایک سوال ہے۔ علمائے سوئ کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔ عبدل قادر جیلانی تو عالم حق ہیں مگر یہ علم والے لوگ جو آپ کے پاس بیٹھے ہیں یہ اصلی شیطان ہیں یا جعلی شیطان ہیں۔ کیونکہ میں بھی ایک ملاں ہوں اور لوگ میں ایک کہاوت ہے کہ ملاں کولوں ککڑ چنگا۔ ککڑ مجھ سے بدرجہا بہتر ہے اگر اللہ کے نام ہرذبح ہو جائے تو۔ اس صورت میں اس کا گوشت مسلمان اور انسان کھائیں گے۔ اگر یہی حلال جانور ککڑ ذبح ہوئے بغیر مر جائے تو اس کا گوشت حرام ہو جائے گا تو پھر اس گوشت مسلمان نہی کھائے گا وہ پھنک دےگا۔ کیونکہ ذبح نہی ہوا۔جبکہ کو ذبح کرنے ضروت نہی
لیکن میرا گوشت قبر میں کیڑے کھائیں گے۔ آپ ان علم والوں سے پوچھیے گا کون سا گوشت بہتر ہے۔ وہ کہ جسے انسان کھات ہے۔ یا وہ گوشت جسے قبر میان کیڑے کھاتے ہےں
لیکن میرا گوشت قبر میں کیڑے کھائیں گے۔ آپ ان علم والوں سے پوچھیے گا کون سا گوشت بہتر ہے۔ وہ کہ جسے انسان کھات ہے۔ یا وہ گوشت جسے قبر میان کیڑے کھاتے ہیں
ایک حدیث شریف ہے۔ شیطان آدمی بن کر ائے گا اور ایک قوم کو قران سنایے گا۔ سوال ہے آپ سے۔ کیا شیطان بھی عالم قران ہے۔ اور اسے قران ات ہو گا۔ ایک اور سوال ہے۔ شیطان نے چھ لاکھ سال عبادت کی ہے تو کیا آج کل کے جعلی علمائ کی عبادت شیطان کی عبادت سے تھڑی سی بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔
اگر مجھے ان سوالوں کا جواب نہ ملا تو پھر آپ جعلی مسلمان ہیں۔ مولنارومی صلی مسلمان ہیں اقبال اصلی مسلمان ہے لوگ مجھے صوفی کہتے ہیں۔ میں نے لوگو کو بولا کہ مجھے آصلی صوفی بناوئ یا پھر صوفی نہ کہو اور اگر کہناہے ہے تو پھر جعلی صوفی کہو
Islam ke nizam e insaf ka mazaq uraya gya ulema ney awaz nahin uthai
میرا آپ سے ایک سوال ہے۔
علمائے سوئ کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔
عبدل قادر جیلانی تو عالم حق ہیں مگر یہ علم والے لوگ جو آپ کے پاس بیٹھے ہیں یہ اصلی شیطان ہیں یا جعلی شیطان ہیں۔
کیونکہ میں بھی ایک ملاں ہوں اور لوگ میں ایک کہاوت ہے کہ ملاں کولوں ککڑ چنگا۔
ککڑ مجھ سے بدرجہا بہتر ہے اگر اللہ کے نام ہرذبح ہو جائے تو۔ اس صورت میں اس کا گوشت مسلمان اور انسان کھائیں گے۔ اگر یہی حلال جانور ککڑ ذبح ہوئے بغیر مر جائے تو اس کا گوشت حرام ہو جائے گا تو پھر اس گوشت مسلمان نہی کھائے گا وہ پھنک دےگا۔ کیونکہ ذبح نہی ہوا۔جبکہ کو ذبح کرنے ضروت نہی
لیکن میرا گوشت قبر میں کیڑے کھائیں گے۔
آپ ان علم والوں سے پوچھیے گا کون سا گوشت بہتر ہے۔ وہ کہ جسے انسان کھات ہے۔ یا وہ گوشت جسے قبر میان کیڑے کھاتے ہےں
لیکن میرا گوشت قبر میں کیڑے کھائیں گے۔
آپ ان علم والوں سے پوچھیے گا کون سا گوشت بہتر ہے۔ وہ کہ جسے انسان کھات ہے۔ یا وہ گوشت جسے قبر میان کیڑے کھاتے ہیں
ایک حدیث شریف ہے۔
شیطان آدمی بن کر ائے گا اور ایک قوم کو قران سنایے گا۔
سوال ہے آپ سے۔
کیا شیطان بھی عالم قران ہے۔ اور اسے قران ات ہو گا۔
ایک اور سوال ہے۔ شیطان نے چھ لاکھ سال عبادت کی ہے تو کیا آج کل کے جعلی علمائ کی عبادت شیطان کی عبادت سے تھڑی سی بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔
اگر مجھے ان سوالوں کا جواب نہ ملا تو پھر آپ جعلی مسلمان ہیں۔
مولنارومی صلی مسلمان ہیں
اقبال اصلی مسلمان ہے
لوگ مجھے صوفی کہتے ہیں۔ میں نے لوگو کو بولا کہ مجھے آصلی صوفی بناوئ یا پھر صوفی نہ کہو اور اگر کہناہے ہے تو پھر جعلی صوفی کہو