37th Afkar E Raza Seminar | Ghousiat E Ghous-E-Azam | Complete Bayan | Dr Ashraf Asif Jalali

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 141

  • @sabirkhan4954
    @sabirkhan4954 2 ปีที่แล้ว +5

    حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب، موجودہ پرفتن دور میں دیگر علماء حق کی انجمن میں تابندہ درخشاں ماہتاب کی طرح پوری دنیا میں دین اسلام کی روشنی پھیلا رہے ہیں اور قلوب کو زندہ کر کے ایمان کی حلاوت سے آشنا کر رھے ھیں۔ خواب غفلت میں سوئی ہوئی اس بہترین امت مسلمہ کو بیدار کر رھے ھیں۔ اللہ تعالٰی جل شانہ قبلہ علامہ جلالی صاحب کو عمرخضری عطا فرمائے کامل صحت کے ساتھ اور علم و عرفان میں خیر و برکت سےعروج نصیب فرمائے، آمین۔

    • @moazzamaliattarijalali4060
      @moazzamaliattarijalali4060 2 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @mohammadsaeed6057
      @mohammadsaeed6057 2 ปีที่แล้ว

      آمین

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

      is biyan se to sabit ho raha hein
      dr sahib .
      khurafat gumrahi be daleel mawad
      quran sunat hadees se hat kar
      phela rahey hein
      app sirf namaze ghusia ka saboot quran sunat se de do
      mein app ka moreed ho jaoonga qadam bosi kar ke
      agar hawala nahi de sakte
      to tobah rajooh aise aqaid nazriyat se karna chahey ??

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      آپ نے کیسے جانا کہ جلالی ' حق' پر ہے

    • @sabirkhan4954
      @sabirkhan4954 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 نور ایمان کی روشنی سے ھر کوئ حقائق سے آشنائ حاصل کر سکتا ھے، یہ کسی بھی شخصیت کی ذاتی جاگیر نہیں۔ آپ بھی حق رکھتے ھیں، صرف ریاضت درکار ھے، آغاز کر دیں۔ خودکو کامیاب پاوٴ گے، إنشاءاللّٰه۔

  • @ahmadraza1212
    @ahmadraza1212 2 ปีที่แล้ว +5

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یا عبدالقادر یا عبدالقادر یا غوث پاک یا غوث پاک کرم فرما

  • @aftabaliali4865
    @aftabaliali4865 ปีที่แล้ว

    Mashallha imamehaq dr jalali sb subhanAllah haq haq

  • @razvijalaliattari6760
    @razvijalaliattari6760 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا شان ہے حضرت سید نا غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ کی اور کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی

  • @MuftiMuhammadHabibUllah
    @MuftiMuhammadHabibUllah ปีที่แล้ว +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @AllahKaDeen786
    @AllahKaDeen786 ปีที่แล้ว +1

    Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🏁

  • @javedsiddiqui3546
    @javedsiddiqui3546 ปีที่แล้ว +1

    YA GAUS E AZAM DASTAGEER ALL MADAD NIGAH E KARAM SARKAR

  • @shahadathusainm5899
    @shahadathusainm5899 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ ربّ العزت حضور قائد ملّت اسلامیہ علامہ مولانا مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب قبلہ دام ظلہ علینا کا سایہ ہم غرباء اہل سنت و جماعت پر تا دیر رکھے
    آمین ثم آمین

  • @urwawosqa1238
    @urwawosqa1238 2 ปีที่แล้ว +2

    Wah ha wah subhan Allah .Kiya baat ha quid e muhtaram key

  • @sahlahmad2495
    @sahlahmad2495 ปีที่แล้ว +3

    ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب اس دور کے ابدال لگتے ہیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      ابدال کنہیں کہتے ہیں ؟

    • @sabirkhan4954
      @sabirkhan4954 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075 محترم دوست، آپ کی باتوں پر یقین نہیں آرہا! بظاھر آپ انتہائی باوقار، تعلیم یافتہ با صلاحیت، صاحب حکمت نظر آتے. ھیں۔ اللہ کرے میری شوچ آپ کے بارے درست ثابت ھو، آپ کا دین اسلام سے اچھا خاسا لگاو بھی ھے۔ آپ شائد امتحان لینا چاہتے ھے، شائد دوسروں کو آپ علم کے معاملے میں کمتر سمجھتے ھیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ھر علم والے کے اوپر ضرور علم والےھوتے ھیں۔ کسی کی زندگی کے بارے میں جانے بغیر اس سے اس نیت سے سوال کرنا کہ یہ جواب نہیں دے سکے گا اور آپ سے وہ مرعوب ھو گا، یہ روش اچھی نہیں۔ احتیاط سے کام لیں۔ ورنہ غرور اور تکبر کا اندیشہ ھے۔ خیروبرکت کیلئیے چند اشعار تحریر کرتا ھوں، ملاحظہ فرمائیں:-
      ھر لحظہ ھے مومن کی، نئی آن نئی شان۔
      گفتار میں، کردار میں اللہ کی برھان۔
      یہ راز کسی کو معلوم نہیں کہ مومن،
      قاری نظر آتا ھے، حقیقت میں ھے قرآن۔
      قہاری و، غفاری و، قدوسی و جبروت،
      یہ چار عناصر ھوں تو، بنتا ھے، مسلمان۔
      اس دنیا میں جو شخص اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قرب الہٰی حاصل کرنے کیلئیے کوشاں رہتا ھے، تو وہ درجات بھی پاتا ھے۔ وما توفیقی الا بااللہ۔ محمد ابو داوٴد حفظہ اللہ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      @@sabirkhan4954 ۔۔ جناب عالی ۔۔
      بیک مسلمان کے لۓ مراقبہ ، مجاھدہ ، تڑکیہ نفس ، ، ریاضت اور ذکر کا وھی طریقہ جآئز ہے ، جو ھمارے رسول اکرم صلی علیہ و سلم نے بتایا ---------- نہ کہ صوفیوں کے بناۓ ہوۓ اذکار ، چلہ کشی ، صلوۃ معکوس ، 1ضرب ، پاس انفاس ، مراقبے وغیرہ

  • @MuftiZahidBarviAmjadi
    @MuftiZahidBarviAmjadi 2 ปีที่แล้ว +2

    واہ کیا بات آپ کی

  • @hilalrazaqadri2602
    @hilalrazaqadri2602 ปีที่แล้ว +2

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف حفظہ اللہ

  • @urwawosqa1238
    @urwawosqa1238 2 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah. Labaik Labaik labaik ya Rasool Allah. Bayshak bayshak

  • @ghulamghous100
    @ghulamghous100 2 ปีที่แล้ว +3

    امام جلالی زندہ باد 💞

  • @mohammadhamza7270
    @mohammadhamza7270 2 ปีที่แล้ว +2

    Ya Sheikh Sayyid Abdul Qadir Jeelani Shayan NillAllah

  • @hafizahmadrazahafizahmad1901
    @hafizahmadrazahafizahmad1901 2 ปีที่แล้ว +2

    علم و تحقیق کا سمندر

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      غوث پاک کی قبر خالی ہے ۔ اس میں ان کی ھڈیاں تک نہیں ہے ۔-------- ایک عجیب انکشاف: پیر صاحب جن کا نام شیخ عبدالقادر جیلانی ہے جن کو جاہل لوگ یاری والا پیر کہتے ہیں اور چاند کی گیارہویں تاریخ کو ان کے نام کی کھیر پکا کر لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں او رجن کے متعلق جاہل طبقہ میں مشہور ہے کہ انہوں نے ایک ڈوبی ہوئی کشتی کو بارہ سال کے بعد بمعہ جملہ مسافروں کے ساحل سمندر پر پہنچایا۔ اپنی قبر کی حفاظت بھی نہیں کرسکتے۔ آج کل بغداد میں ان کا جو مزار بنا ہوا دکھائی دیتا ہے وہ بالکل فرضی او ربے بنیاد ہے۔ وزیر ابوالمظفر جلال الدین بن عبیداللہ بن یوسف نے لوگون کو دیکھا کہ ان کی قبر پر پیشانیاں رگڑتے ہیں او ردیگر شرکیہ امور کرتے ہیں۔ چنانچہ اس نے شرک کا قلع قمع کرنے کی غرض سے ان کی قبر کو اکھیڑ دیا اور ان کی نعش کی ہڈیاں دریائے دجلہ کی لہروں کے سپرد کردیں۔ اس بات کا انکشاف ابن عماد حنبلی نے اپنی کتاب ''شذرات الذہب'' جلد4 ص313 تا 314 پر کیا ہے۔ اگر اس کی بات پر یقین آئے تو اس کی تصدیق کے دو اور نہایت معتبر مصنفوں کی گواہی حاضر ہے۔ چنانچہ ابن تفری پردی حنفی نے النجوم الزاھرۃ في ملوك مصر والقاھرة جلد 6 صفحہ 142 پر اور ابو شامہ دمشقی نے الذبل علی الروضتین میں صفحہ12 پر اس تاریخی واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

    • @hafizahmadrazahafizahmad1901
      @hafizahmadrazahafizahmad1901 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075
      ہاہا حرام کی نسل تیری اس من گھرٹ بکواس کا بتی بنا کر تیرے اندر گھسیڑ دیں ہم😎

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      @@hafizahmadrazahafizahmad1901 ۔۔۔ واہ جی واہ حافظ صاحب کیا شاندار تربیت کی ہے آپ کے والدین اور اساتذہ نے آپ کی

  • @BilalAhmad-ri6xo
    @BilalAhmad-ri6xo 2 ปีที่แล้ว +2

    Haq jlali

  • @yousufnaseer5341
    @yousufnaseer5341 2 ปีที่แล้ว +2

    امام جلالی زندہ باد

  • @jamisuniimedia7410
    @jamisuniimedia7410 2 ปีที่แล้ว +2

    کمال

  • @ShadabKhan-d5l7e
    @ShadabKhan-d5l7e ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان

  • @Hafiz_Haris_Naeem_TLP
    @Hafiz_Haris_Naeem_TLP 2 ปีที่แล้ว +1

    وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
    Do not lose hope, nor be sad, and you will be superior if you are [true] believers.
    لبیک الجہاد
    لبیک لبیک الجہاد.
    🕋⁦☝️⁩⚔️⁩⁦🇵🇰⁩

  • @waqasabbasi3396
    @waqasabbasi3396 2 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah MashAllah

  • @ghulamumbiarabbani2442
    @ghulamumbiarabbani2442 ปีที่แล้ว

    Allah kary tri rakhwali dr jalali dr jalali.

  • @hafizahmadrazahafizahmad1901
    @hafizahmadrazahafizahmad1901 2 ปีที่แล้ว +2

    کیا ہی خوبصورت بیان تھا

  • @saqibjamal2167
    @saqibjamal2167 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @mukarram658
    @mukarram658 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha'a ALLAH

  • @MuftiMuhammadHabibUllah
    @MuftiMuhammadHabibUllah ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @muhammadmuaz1476
    @muhammadmuaz1476 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah! Faiz-e-Raza, jaari rahega!

  • @javedsiddiqui3546
    @javedsiddiqui3546 ปีที่แล้ว +1

    SHUBHAAN ALLAH
    MASHA ALLAH

  • @mubeensayyed8734
    @mubeensayyed8734 ปีที่แล้ว +1

    Allah Kareem Imam Jalali Ko Sehat o Tandurusti Ata Farmaye.
    Love From Maharashtra (Hind 🇮🇳)

  • @abidrazaqadri5947
    @abidrazaqadri5947 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah

  • @hamidraza2141
    @hamidraza2141 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @HmKhalil-f9r
    @HmKhalil-f9r 10 หลายเดือนก่อน

    Subkhan allah

  • @zarif_writes
    @zarif_writes 10 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah 🌸❤️

  • @MuhammadAfzal-p1r3g
    @MuhammadAfzal-p1r3g 3 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @hafizanas7452
    @hafizanas7452 ปีที่แล้ว +2

    اس تقریر میں فتاویٰ رضویہ کی عبارت پڑھتے وقت ولی الاولیاء کی جگہ حضرت نے ولی النبیاء کا لفظ بولا ہے حضرت کی توجہ دلائی جاۓ

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว +2

    بریلوی مسلک کی کتابوں میںں - کنزالایمان میں ہے ...... توایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول اللہﷺ اور اس نور پر جو ہم نے اتارا (سورہ تغابن ، از مولانا احمدرضاخان بنام کنزالایمان )
    نور سے مراد قرآن مجید ہے کیونکہ اس کی بدولت گمراہی کی تاریکیاں دور ہوتی ہیں اورہرشے کی حقیقت واضح ہوتی ہے ۔ ( تفسیر و حاشیہ بنام خزائن العرفان از مولانا نعیم الدین مراد آبادی )

  • @hafizzubairmustafai
    @hafizzubairmustafai 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ 😘🥰

  • @m.r.w1203
    @m.r.w1203 2 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤❤💚💚💚💚

  • @allamahsfdarjalali5796
    @allamahsfdarjalali5796 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ghulamumbiarabbani2442
    @ghulamumbiarabbani2442 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว +1

    aik aqeeda ye bhi biyan kiya jata hein
    shekh sahib ka farman hein
    mera ye qadam har wali ki gardan par hein mazallah
    to phir kiya
    ye qadam
    un ke ustad peer murshad
    un Walid dada jan ammi jan
    12 imam deegar aima mohadesin
    bhi to wali allah hein
    kiya mazallah mazallah in ki gardano
    par bhi hein
    un ke Walid bap ki gardan par bhi
    karo himat jurahat
    tobah tobah

  • @umairuddin7909
    @umairuddin7909 2 ปีที่แล้ว +1

    🙄

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว +2

    کیا شیخ عبد القادر جیلانی نے ' شرک ' کرنے کو کہا ؟
    اللہ تعالی کے بجاۓ ، اپنے سے مدد مانگنے کو کہا ؟

    • @bilalrecord9289
      @bilalrecord9289 2 ปีที่แล้ว +2

      مدد صرف اللہ ہی کی ہے۔لیکن اللہ کے ولی دوست اللہ کے ازن سے مدد کرتے ہیں جیسے فرشتو ں نے اللہ حکم پر بدر میں مسلمانوں کی مدد کی تھی۔

    • @razvijalaliattari6760
      @razvijalaliattari6760 2 ปีที่แล้ว

      😂😂😂👟👟👟👟👟👟👈👈👈

    • @urwawosqa1238
      @urwawosqa1238 2 ปีที่แล้ว

      @@bilalrecord9289 excellent reply 👏

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว

      @@bilalrecord9289 جب اللہ تعالی سے ڈائرکٹ ما نگ سکتے ہیں تو ' ولی ' کا وا سطہ / وصیلہ کیوں لیں ؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว

      @@bilalrecord9289 ۔۔ کیا چھ فٹ گہھری قبر میں د فن مردہ آپ کی دعا سن سکتا ہے ، ؟
      آپ اردو یا پنجابی میں دعا کرتے ہیں ------ کیا اس مردے کو پنجابی یا اردو زبان آتی ہے ؟

  • @InfiniteIslam
    @InfiniteIslam 2 ปีที่แล้ว +1

    Baby ty sha he koi nai

    • @moazzamaliattarijalali4060
      @moazzamaliattarijalali4060 2 ปีที่แล้ว +1

      تیرا بابا مرزا منگول
      تے شٸے ای کوٸ نٸ😜

    • @InfiniteIslam
      @InfiniteIslam 2 ปีที่แล้ว

      @@moazzamaliattarijalali4060 g bilkul nabi kay mokabalay may hum sab koi sha he nai khash ker ap kay baby jo nabi ki nai manty

    • @NaeemKhan-yu9ok
      @NaeemKhan-yu9ok ปีที่แล้ว

      Agr jhanmi 1 baab ki Aoolad hai na tu munzra krlay doctor Ashraf Asif jalali say

    • @NaeemKhan-yu9ok
      @NaeemKhan-yu9ok ปีที่แล้ว

      1 ta na hazoor kay door mai Abu jhal ya is door ka hai Abu Andara

    • @NaeemKhan-yu9ok
      @NaeemKhan-yu9ok ปีที่แล้ว

      Kamray may bhaat kr baqwaas krta hai bhar nikal kr munzra he kr lai Doctor Ashraf Asif jalali say agr taray paas itna ilam hai

  • @sabuktageensonaattab8679
    @sabuktageensonaattab8679 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم
    حضرت کیا یہ اجازت مجھ کو بھی ہے میں دراصل اس دن لائیو نہیں تھا میں تو آپ کا یہ بیان آج بتاریخ 11نومبر بروز جمعہ 15ریع الغوث کو سن رہا ہوں
    (فقیر قادری)
    حافظ محمد سبکتگین سونا عتاب قادری
    #بسواں سیتاپور یوپی انڈیا

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      غوث پاک کی قبر خالی ہے ۔ اس میں ان کی ھڈیاں تک نہیں ہے ۔-------- ایک عجیب انکشاف: پیر صاحب جن کا نام شیخ عبدالقادر جیلانی ہے جن کو جاہل لوگ یاری والا پیر کہتے ہیں اور چاند کی گیارہویں تاریخ کو ان کے نام کی کھیر پکا کر لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں او رجن کے متعلق جاہل طبقہ میں مشہور ہے کہ انہوں نے ایک ڈوبی ہوئی کشتی کو بارہ سال کے بعد بمعہ جملہ مسافروں کے ساحل سمندر پر پہنچایا۔ اپنی قبر کی حفاظت بھی نہیں کرسکتے۔ آج کل بغداد میں ان کا جو مزار بنا ہوا دکھائی دیتا ہے وہ بالکل فرضی او ربے بنیاد ہے۔ وزیر ابوالمظفر جلال الدین بن عبیداللہ بن یوسف نے لوگون کو دیکھا کہ ان کی قبر پر پیشانیاں رگڑتے ہیں او ردیگر شرکیہ امور کرتے ہیں۔ چنانچہ اس نے شرک کا قلع قمع کرنے کی غرض سے ان کی قبر کو اکھیڑ دیا اور ان کی نعش کی ہڈیاں دریائے دجلہ کی لہروں کے سپرد کردیں۔ اس بات کا انکشاف ابن عماد حنبلی نے اپنی کتاب ''شذرات الذہب'' جلد4 ص313 تا 314 پر کیا ہے۔ اگر اس کی بات پر یقین آئے تو اس کی تصدیق کے دو اور نہایت معتبر مصنفوں کی گواہی حاضر ہے۔ چنانچہ ابن تفری پردی حنفی نے النجوم الزاھرۃ في ملوك مصر والقاھرة جلد 6 صفحہ 142 پر اور ابو شامہ دمشقی نے الذبل علی الروضتین میں صفحہ12 پر اس تاریخی واقعہ کی تصدیق کی ہے۔

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว +1

    mujhey yaqeen nahi araha
    itna barra ilam rakhne wala dr jalali
    kis tarah .be bunyad be sanad
    khilafe quran sunat
    aisa mawad pesh kar sakta hein
    awam mein

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 ปีที่แล้ว

      برادر عزیز -- ھر عالم ضروری نہیں کہ وہ قرآن حدیث اور سیرت کا علم رکھے ۔ یہ اپنے مسلک کے مدارس میں پڑھتے ہیں اور اسی کا دفاع کرتے ہیں

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว

      @@nazeerpasha2075
      asal wajah yahi hein
      ajj deen islam ke difah ki jagah
      apne maslak firqa akabar soofia ka difah kiya ja raha hein
      chaey quran sunat ke khilaf hi kiu na ho
      abb namaze ghusia dekh lo
      in logoon ne apni taraf se nikal li hein

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว +1

    مشرک بھی اللہ کو ایک ہی مانتے ہیں
    اس سے پہلے یہ بات لکھی جاچکی ہے کہ مشرکین اللہ تعالیٰ کو اپنا رب اکبر۔ معبود اعلیٰ اور خدائے خداوند (Great God) تسلیم کرتے ہیں اسے اپنا خالق رازق اور مالک سمجھتے ہیں جان پہ بن آئے تو خالصتاً اسی کو پکارتے بھی ہیں لیکن ساتھ ساتھ یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ اولیاء کرام چونکہ اللہ تعالیٰ کے بلند مرتبہ ہوتے ہیں اللہ کے محبوب اور پیارے ہوتے ہیں لہٰذا اللہ تعالیٰ نے اپنے اختیارات میں سے کچھ اختیارات انہیں بھی دے رکھے ہیں۔ اس لئے ان سے بھی مرادیں مانگی جاسکتی ہیں، ان سے بھی حاجت اور مدد طلب کی جاسکتی ہے وہ بھی تقدیر بنا اور سنوار سکتے ہیں، دعا اور فریاد سن سکتے ہیں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مشرکین کے اس عقیدے کا تذکرہ ان الفاظ میں کیا ہے۔
    ترجمہ:’’مشرکوں نے اللہ تعالیٰ کے سواء دوسرے الٰہ اس لئے بنا رکھے ہیں تاکہ وہ ان کی مدد کریں‘‘۔ (سورہ یسٰن، آیت ۷۴) یہی وہ عقیدہ ہے جس کے تحت مشرکین عرب بتوں کی شکل میں اپنے بزرگوں اور اولیاء کرام کو پکارتے اور ان سے مرادیں طلب کرتے تھے، اسی عقیدے کے تحت ہندو، بدھ، اور جینی، مورتیوں، مجسموں اور بتوں کی شکل میں اپنے اپنے بزرگوں اور ولیوں سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں، اسی عقیدے کے تحت بعض مسلمان فوت شد اولیائے کرام اور بزرگوں کو پکارتے اور ان سے حاجتیں اور مرادیں طلب کرتے ہیں (۱) سید علی ہجویری اپنی مشہور کتاب ’’کشف المحجوب‘‘ میں فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ اولیاء کے ملک کے مدبر ہیں اور عالم (دنیا) کے نگراں ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر ان کو عالم کا والی (حاکم) گردانا ہے اور عالم (دنیا) کا حل و عقد (انتظام) ان کے ساتھ وابستہ کردیا ہے اور احکام عالم کو ان ہی کی ہمت سے جوڑ دیا ہے (۲) حضرت نظام الدین اولیاء اپنی معروف کتاب ’’فوائد الفوائد‘‘ میں فرماتے ہیں ’’شیخ نظام الدین ابو الموید بار بار فرمایا کرتے تھے ’’میری وفات کے بعد جس کو کوئی مہم درپیش ہوتو اس سے کہو تین دن میری زیارت کو آئے اگر تین دن گزر جانے کے بعد بھی وہ کام پورا نہ ہوتو چار دن آئے اور اب بھی کام نہ نکلے تو میری قبر کی اینٹ سے اینٹ بجا دے۔ (۳) جناب احمد رضا خاں بریلوی فرماتے ہیں ’’اولیاء کرام مرُدے کو زندہ کر سکتے ہیں، مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو شفا دے سکتے ہیں۔

    • @urwawosqa1238
      @urwawosqa1238 2 ปีที่แล้ว

      Ooo bhai aqal say kaam lo kahan tum boothoo pay jo ayat e Kareema ha ous ko wali_yon Allah kay piyaro kay sath mila daytay to .phir to tum roz e hashar Hazoor jan e Jaana key sheefakat be nahi Mantay ho gay .Hazoor jan e Jaana ka waseela be nahi .hum ko sab kuch Hazoor jan e Jaana kay waseela sadqey say mila ha or milta ha.yeh 12 na hoti to kuch be na hota Muhammad (sadqey ya Rasool Allah)na hotay to kuch be na hota .Ay Mehboob agar hum nay ap ko na bana_na hota to hum apna raab hona be Zahir na kartay .baat ko samjoo raab e Kareem key madad hakeekey ha or Hazoor jan e Jaana key aata_ee ha .Hazoor pak Allah kay Mehboob ha ap waris han Allah kay Hazano kay.Malik kahon kay Malik o mula kahon tujay Mehboob o mohib mai nahi tera mera .Hazoor pak ko har cheez ka ilm ha or woh aataa_ee ha .jab Allah hud na raaz raha .to baki cheezon ka ilm kiya maeeni rakhtay haan .sirf Allah ko Hazoor jan e Jaana nay deekha ha .samjo hakeekey or aataa _ee mai farak. Direct man_go Allah say direct direct kartay rahtay ho iss kabil ho .Allah ko sab say zada sab say zadaaaaaaaaa piyaray Hazoor pak haan to hum oun kay waseela say mangtay haan .Allah pak tu sab say zadaaa Hazoor pak say piyar kartay ha .Hazoor jan e Jaana tayray Mehboob han ya Allah hum ko oun kay sadqey waseela say aata kar hum tayray piyaray Mehboob kay ommati han .hum Allah say apnay gunahoon say maafii be ap kay waseela say mangtay han .

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว

      @@urwawosqa1238 ۔۔۔ ولی کس کو کہتے ہیں؟ سب سے بڑے ولی کون تھے ؟

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว

      @@urwawosqa1238 ۔۔ کیا روز محشر ، رسول اکرم ھلی علیہ و سلم ھر ' کلمہ گو ' کی شفارش کریں گے ؟

    • @urwawosqa1238
      @urwawosqa1238 2 ปีที่แล้ว +1

      @@nazeerpasha2075han g karayn gay.mera eman haa merey karayn gay jo mantay haan

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 ปีที่แล้ว

      @@urwawosqa1238 ... بت پرست بھی ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہین

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว +1

    dr sahib
    app ka toheed semeenar karne ka koi faida nahi
    agar aise gumrah kunn be bunyad be daleel aqaid nazriyat
    awam mein phelaonge to

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว +1

    bilkul sara sar jhoot kizab hein
    peerane peer ki taraf aise jhoote dahwe
    agar asli bhi ho tab bhi
    na mana jae
    ye dahwa ahlebayt sahaba ne bhi nahi keye
    to peer sahib ki
    un ke agey kiya hasiyat haqeeqat hein
    koi nahi
    ye allah tala ka farman hein mushkal moseebat Duke darad mein mujh se mango doa pokar imdad mujh se mango

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว +1

    kuch khuda ka khouf karo dr sahib
    ye dahwa to anbiyae karam hamare mahboob nabi ne bhi nahi kiya
    ham ko mushkal mein pokaro msngo har aik ka farman hein apne rab se doa pokar ghaibi mango
    our app
    kiya gumrahi phela rahe ho

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 ปีที่แล้ว +1

    kiu umte musalmah ke
    eman kharab kar rahe ho
    afsos hein agarculma ilam wale aise aqaid nazriyat
    awam mein biyan karengey to
    tabahi barbadi ho gi
    ghaibi imdad doa pokar
    ibadat hein jo sirf allah se ki ja sakti hein
    ibadat hein
    dr sahib
    tobah karo rajooh karo
    gumrah mat karo

  • @suffi88t.vchannel29
    @suffi88t.vchannel29 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @sherazahmad8224
    @sherazahmad8224 9 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah

  • @muhammadayyanbilal5426
    @muhammadayyanbilal5426 ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @BilalAhmad-ri6xo
    @BilalAhmad-ri6xo 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @MuftiMuhammadHabibUllah
    @MuftiMuhammadHabibUllah ปีที่แล้ว

    ❤❤❤