اسلام علیکم اُستاد محترم جناب آصف بھائی آپ کی ہر بات گویا روح میں اتر گئی ہو ۔ آج کا ہر لیکچر پچھلے لیکچر سے آگے لے جاتا ہے۔ ہمیں تو معلوم ہی نہیں ہم کتنے حجابات میں گھرے ہوئے ہیں 🙏😭 اللہ پاک ہمیں عاجزی اور انکساری کی نعمت سے نوازیں اور فخر سے محفوظ رکھیں۔ آمین ثمہ آمین
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے الحمدللہ رب العالمین کے ہمیں آپ استاد محترم سے اتنا کچھ سیکھنے سمنجھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں روحانیت کے سفر میں استقامت و عاجزی و انکساری عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللّہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! استاد محترم تصوف کے پردے کی دوسری قسط سے بھی انتہائی اہم معلومات حاصل ہوئیں۔ اللہ پاک ہمیں فخر و تکبر جیسی بیماری سے محفوظ فرمائے اور اپنے عاجز بندوں میں شامل رکھے۔ آ مین
میرا ہر عمل بس تیرے واسطے ہو کر اخلاص ایسا عطا یا الٰہی استاد محترم آپ کی اس ویڈیو سے فخر کے متعلق اہم معلومات حاصل ہوئ ہیں اللہ اس بیماری سے بچا لے آمین
ماشااللہ ماشااللہ۔بہت خوب۔بہت زیادہ روحانی لیکچر ہے ۔اللہ پاک اپ پر خصوصی برکتیں رحمتیں اور عافیتیں نازل فرمائے۔اور ہمیں بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اپ کی پہلی ویڈیو جو روحانیت کا پہلا پردہ تھی اس کو سنااور بہت ہی دھچکا لگاکہ زندگی میں ہم اتنے نیک عمل کرتے ہیں لیکن غیبت اور گلہ گوئ کی بری عادت کی وجہ سے وہ ضائع ہو جاتے ہیں اور ہمارے منہ پر واپس مارے جاتے ہیں اللہ سے توبہ کی اور ائیندہ کے لئے اس سے بھی توبہ کی اللہ پاک ہم سب کو سیدھی راہ پر چلائے۔اور برتری اور تفاخر سے بچائے اور عاجزی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔امجن ثمی امین❤❤❤❤❤
السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ، استاد محترم اللّہ آپ کے درجات بلند فرمائے پہل قسط انتہائی اہم تھی ہم کو اللّہ پاک تمام رزائل سے حفاظت فرمائے ہماری اصلاح اپنی رحمت سے فرما دے آمین
بہت شکریہ اج بیک ساؤنڈ کی اواز نیچی ھے اللّٰہ پاک آ پ کو صحت وتندرستی میں رکھے تاکہ آ پ ہمارے لیے فلاح و نجات کے کام کرتے رہیں اللّٰہ آ پ کو فحر کرنے کی بیمار ی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
Mashaallah Allah pak apko jazaiy khair ata farmaiy Oar hamay aisy amal sa mahfooz rkhay jis ma chughli nashukri oar fakhar o takabar ho Allah hamari niyyaton ko khalas rkhay sirf Allah ka lia Ameen
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم الحمدللہ رب العالمین لا حول ولا قوہ الا باللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور میرے پیارے مرشد کامل اکمل پر اللہ تعالیٰ کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین کرن فاروقی
جزاک اللہ خیرا استاد محترم ❤ بہت خوبصورت انداز میں آج کے معاشرے کی اس برائ سے آپ نے حجاب اٹھایا متفخِّر کا لفظ کو استعمال کرکے ۔ modern age میں اس بیماری کو appreciation کہتے ھیں ھم خود بھی اپنی تعریف کرتے ھیں اور دوسروں سے بھی ھم اپنے تعریفوں کے قصیدے سننے کے اتنے عادی ھو چکے ھیں کوئ ھماری چھوٹی سی بھی achievement پر تعریف نہ کریں تو ھم فورًا متنفِّر ھو جاتے ھیں ھمیں اس رویہ کا احساس تک نہیں ھوتا۔اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ھے آپ کی صحبت کی برکت سے اور آپکی توجہات سے ھم سب ضرور زندگی میں اپنا محاسبہ کرنے کی فکر میں رواں دواں رھیں گے ان شاء اللہ ❤
Boht boht shukria Asif Bhai itni pyari rehnumai Ye topic roohaniyat ki rooh hai aur ap mashallah haq ada frma rhay hain ruhani haqaiq ko makhluq per kholnay ka Ye 7 videos Jo ap inshallah post krein ge shortcut hai ruhani ilm ka Allah tallah apko aur hum sb ko brkat aur Amal ata frmayen ameen
اللہ سبحان و تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ کہ آپ کی روحانی گفتگو سن کر مجھے اندازہ ہوا کہ مجھے میں کتنی خامیوں سے بڑا پڑے ہوا اللہ سبحان و تعالٰی مجھے سمت سب کو ہدایت دے آمین۔
Allah pak ka jitna Shukar Ada Kia jaye woh buht hi km hai Allah ka ehsaan hai jo mujy ustaad mukhtaram sy videos dekh kr seekhny ko mila ❤zindagi kic tareeqy py chal k guzarni hai woh to ab sabaq shuru hua Alhamdulillah ❤
اللہ اکبر ۔۔۔ایک ایک لفظ تربیت کا ایسا انداز لیے ہوۓ کہ دل شکرانے کے لیے جھک گیا ۔ کیا ہم پہلے جانتے تھے کہ ہمارا ہر عمل خالص اللہ کے لیے ہے؟ یا کہیں نہ کہیں ہماری نیکی فخر کا موجب بن رہی تھی۔ اسی لیے کہتے ہیں استاد و رہنما ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔کیونکہ وہ اپکا رزق اللہ کے حکم سے اپ تک پہنچا رہا ہوتا ہء ۔سبحان اللہ بہت خوبصورت بیان اور ویڈیو ۔ سلامت رہیں ہمارے استاد محترم
اللّٰہ ذولمعارج اللّٰہ تعالٰی سیڑھیوں والا ہے۔اور یہ سیڑھیاں آسانی سے نہیں چھڑی جاتی ہے۔ان سیڑھیوں کے چڑھنے کے جو ضروریات ہیں۔آپ انہیں بیان فرمارہے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔اور ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔
Allah Rabul izzat ka khaas karam hai k haqeeqi ilm ustaad e mukhtaram mere murshad pak k zareye sy puhnch raha ha jic k badolat rookh ki pakeezgi or taharat ka moqa mila ♥️
بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖 علم الاحسان سے جڑنے سے قبل جب صرف دین اسلام کا نالج تھا صرف جانتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ماننے کا شعور تربیت کے بعد محسوس ہوا کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم نافع نہیں جس میں صرف پڑھ لینا ،جان لینا کافی ہے۔ یہ تو وہ خوبصورت اتباع سنت مبارکہ ہے جو حضور علیہ السلام نے اپنے اصحاب کی فرمائی ناصرف تعلیم فرمائی بلکہ وہ عمل پیرا ہونے کے بعد ان تعلیمات کو پھیلانے کا ذریعہ بھی بنے۔ علم الاحسان کی تعلیمات کا جو اثر ظاہر ہوا ہے دنیا سے نظر ہٹ کر اپنے اعمال کی اصلاح ، ان خرابیوں کو دور کرنے کی آگاہی کا عمل وجود میں آیا پہلی قسط کے عہد سے شکر گزاری کا خزانہ ملا دوسری قسط میں کردار کو عاجزی کا پیراہن نصیب ہوا الحمداللہ ❤ راہِ حق میں ملنے والی نعمتوں ،کرامتوں ، علوم خاص جن سے انسان کے اپنے مقصود سے توجہ بھٹکنے کا خطرہ (حجاب) رہتا ہے وڈیوز کی یہ سیریز ان سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے ماشاءاللہ ❤"جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا"❤
Slam ho ap par sarkar ji behtarin ilm Mila ...apsy jab ham jhoka len sar apna Rab tala ky phir tarif usi ki ho har hal men usi ki ata samjhen phir yaqin hay ajzi nasib ho gi
Aslam o Alikam Allah hamin Tofeeq dy k Nafs ko Apny Tabhy kr lain or apni tamam Rohani Bemarion pr Qabo pa lain jo k Allah ke tofeeq k bagayr mumkin nai Allah aap ko byinteha Ajar dy Bcz Aik Bylose Teacher ka bht Rutba ha
MA ALHUMDULILLAH SHUKAR MAULA KAREEM!!! Thank you sooooo much for that guidance . May Almighty bless you and lift. You to the zenith of HIS INTIMATE NEARNESS AMEEN ❤
Masha. Allah bohot Ahsan treke se beyan firmaya in cheezon hum ne ethics ma to study kia but ye he ethics humere rohani perwaz k lia bhe zroore hn AP ne beyan kia
شیخ آپ کا لیکچر سنتے ہوئے اپنا احتساب بھی کرتی رہی یقین جانے ڈھارے مار کر رونا چاہتی ہم لاشعوری تور پہ تکبر کر لیتے ہیں اور ہمیں پتا بھی نہیں چلتا آپ لیکچر سے مجھے اپنی اصلاح کرنے کی توفیق ملتی ہے اللہ سبحان تعالیٰ آپ اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثمہ آمـــــيـن
Asslamualaikum Huzoor besak mutfakkir yane apne ap ko bada samajggna hamare liye bahut bade rohani hijab hai ,her ilm vale se bada ilm vala hai isleye apne manjil ke safar me Allah ki raja ko maksood bana ker ke Allah ke is safar me ajeje ke sath chalten rahen Zajak Allah khair
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سید صاحب اللہ پاک اپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے صحت تندرستی کے ساتھ کامل ایمان کے ساتھ دنیا اور اخرت کی نعمتوں کے ساتھ ماشاء اللہ یہ دوسرا لیکچر بھی بہت زبردست ہے جب اپنی ذات کے اوپر نظر ڈالتے ہیں تو تو 100% بیماریاں ہمارے اندر موجود ہیں اس ایک لیکچر کو کم از کم 10 بار سننے کے بعد دل کے اوپر کچھ اثرات انے شروع ہوتے ہیں باقی پیر و مرشد کی دعا اور اللہ کے فضل کا سہارا اپنے اپ کو اپنی کوتاہیوں کو مانتے ہوئے اللہ کے سپرد کرکے اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ہماری مدد فرمائے یہ دنیا جو فانی ہے اس میں اللہ پاک اقا کریم کے صدقے ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایک لمحہ بھی ہمیں ہمارے نفس کے حوالے نہ ہونے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے جزاک اللہ خیر بارک اللہ بہت سی دعا کا محتاج
عاجزی و انکساری انسان کی شخصیت کا بہت ہی خوبصورت وصف ہے اور یہ وصف اس وقت پروان چڑھتا ہے جب انسان اپنے دل میں اللہ کی عظمت کا احساس اجاگر کرلیتا ہے۔ اس سوچ کے نتیجے میں انسان کا احساسِ برتری، احساسِ عاجزی میں بدل جاتا ہے۔ معرفت ِ الہٰی انسان کو عاجزی وانکساری کا پیکر بناتی ہے۔
استاد محترم کی کوششیں جس میں وہ ہمیں اور دوسرے لوگوں کو روحانی بیماریوں سے پاک کر رہے ہیں قابل ستائش ہیں یہ ایک اچھی کوشش ہے جس سے ہم اور دوسرے بہت سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں گزارش ہے کہ کس سو جلدی ہماری موبائل تک انی چاہیے تاکہ ہم اس سے بروقت فائدہ اٹھا سکیں اللہ اپ کو لمبی عمر دے اللہ اپ کو صحت دے اللہ اپ کو صحت و تندرستی دے زمینی اور عثمانی افتوں سے بچا کر رکھے اللہ ہمیں عاجزی و انکساری نصیب کرے استاد محترم دعاؤں میں یاد رکھا کریں تاکہ روحانیت کا یہ سفر اسانی سے طے ہو سکے
ماشاءاللہ ، آپ کے خوبصورت الفاظ روح کے اندر تک اتر جاتے ہیں ۔ آپ کی ہر بات میں وزن ہے ، ابھی دو روز پہلے ایک حدیث مبارکہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی جس میں زکر تھا ریا کاری کا ، لوگوں کے سامنے لمبی عبادات کرنے کا جو تنہائی میں بلکل ایسا نہیں کرتے، اس کی شرح میں بیان تھا کہ ایسے لوگوں سے الله فرمائے گا کہ کیا تم لوگوں سے امید رکھتے تھے کہ میرے بجائے وہ تمہیں جزا دیں گے تو جاؤ ان کے پاس ، استاد محترم میں اتنا روئی کہ شیطان ہمارے عمال باطل کرنے کے لیے کیا کیا کرتا ہے ، میری پوری کوشش ہوتی نماز حضوری دل سے ادا کروں ، غرور فخر تکبر اپنی زات سے کھرچ کر نکالنے کی تگ ودو میں ہوں الله کریم ہم سب کی مدد فرمائیں آمین
WhatsApp joining Group Link 🔗
chat.whatsapp.com/D2SQrTW98rsDB09rxRtt2C
اسلام علیکم اُستاد محترم جناب آصف بھائی آپ کی ہر بات گویا روح میں اتر گئی ہو ۔ آج کا ہر لیکچر پچھلے لیکچر سے آگے لے جاتا ہے۔ ہمیں تو معلوم ہی نہیں ہم کتنے حجابات میں گھرے ہوئے ہیں 🙏😭 اللہ پاک ہمیں عاجزی اور انکساری کی نعمت سے نوازیں اور فخر سے محفوظ رکھیں۔ آمین ثمہ آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌼
Allah pak hamry andr aajzi or inksari paida farmain.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔ بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھ لگ گئی ہے۔جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاء اللہ بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے الحمدللہ رب العالمین کے ہمیں آپ استاد محترم سے اتنا کچھ سیکھنے سمنجھنے کو ملتا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں روحانیت کے سفر میں استقامت و عاجزی و انکساری عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللّہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ❤
Bohat khubsurat biyaan ha
Allah pak hamari islah ma madad farmaiy
Oar ap ko jazaiy khair farmaiy
Ameen
اللٰہﷻ ہم سب کوفخروتکبر سے محفوظ فرماۓ۔بےشک فخر تکبر کی طرف لے جاتاہے
آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
استاد محترم تصوف کے پردے کی دوسری قسط سے بھی انتہائی اہم معلومات حاصل ہوئیں۔ اللہ پاک ہمیں فخر و تکبر جیسی بیماری سے محفوظ فرمائے اور اپنے عاجز بندوں میں شامل رکھے۔ آ مین
ماشاءاللہ
Jazak Allah Bhai ... Allah Pak apko hammehsa apnay hifzoamaan maa rrakhaay amaeen
اللہ پاک گلہ گوئی اور تفخر سے بچاے۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میرا ہر عمل بس تیرے واسطے ہو
کر اخلاص ایسا عطا یا الٰہی
استاد محترم آپ کی اس ویڈیو سے فخر کے متعلق اہم معلومات حاصل ہوئ ہیں اللہ اس بیماری سے بچا لے آمین
Beshak suvanullah haq hai
🤍🤍🤍
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ استاد محترم اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے بہت ہی خوبصورت رہنمائی ہے اس لیکچر میں
ماشااللہ ماشااللہ۔بہت خوب۔بہت زیادہ روحانی لیکچر ہے ۔اللہ پاک اپ پر خصوصی برکتیں رحمتیں اور عافیتیں نازل فرمائے۔اور ہمیں بھی عمل کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
💐🌼🌼🌼
بہت خوبصورت! ہمارے ہاں پنجاب میں بعض مشائخ کا یہ محاورا "کٹی کلے دے زور تے نچدی ہے" دراصل اجتناب فخر یا عاجزی سے فرار ہے-
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین🙏
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم اپ کی پہلی ویڈیو جو روحانیت کا پہلا پردہ تھی اس کو سنااور بہت ہی دھچکا لگاکہ زندگی میں ہم اتنے نیک عمل کرتے ہیں لیکن غیبت اور گلہ گوئ کی بری عادت کی وجہ سے وہ ضائع ہو جاتے ہیں اور ہمارے منہ پر واپس مارے جاتے ہیں اللہ سے توبہ کی اور ائیندہ کے لئے اس سے بھی توبہ کی اللہ پاک ہم سب کو سیدھی راہ پر چلائے۔اور برتری اور تفاخر سے بچائے اور عاجزی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔امجن ثمی امین❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماشاءاللہ بہت خوب
السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ ،
استاد محترم اللّہ آپ کے درجات بلند فرمائے پہل قسط انتہائی اہم تھی ہم کو اللّہ پاک تمام رزائل سے حفاظت فرمائے ہماری اصلاح اپنی رحمت سے فرما دے آمین
Masahallah💕 sir bhot alaaa 💕ameen
🌼💐♥️
آپ کا lecture سنتے ہوے گہری نیند اجاتی ہے
سکینہ طاری ہوتا ہے مگر کوشش کریں پوری توجہ سے دیکھیں
Ameeen in Sha Allah ❤❤
بہت شکریہ اج بیک ساؤنڈ کی اواز نیچی ھے
اللّٰہ پاک آ پ کو صحت وتندرستی میں رکھے تاکہ آ پ ہمارے لیے فلاح و نجات کے کام کرتے رہیں
اللّٰہ آ پ کو فحر کرنے کی بیمار ی سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
♥️♥️♥️
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہترین بیان فرمایا آپ نے انشاءاللہ میں پوری کوشش کرو گا کہ اس پر عمل ہو آپ کا بہت شکریہ
سبحان اللّٰہ 🌷
Mashaallah
Allah pak apko jazaiy khair ata farmaiy
Oar hamay aisy amal sa mahfooz rkhay jis ma chughli nashukri oar fakhar o takabar ho
Allah hamari niyyaton ko khalas rkhay sirf Allah ka lia
Ameen
💐🌼
DubhanALLAH
🌼🌼🌼
Bht khobsurat batain ki ap ne, Allah pak hamy amal karny ki tofeeq ata farmain.Amen.
آمین یا رب العالمین 🌼
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ
صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم
الحمدللہ رب العالمین
لا حول ولا قوہ الا باللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور میرے پیارے مرشد کامل اکمل پر اللہ تعالیٰ کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین
کرن فاروقی
جزاک اللہ خیرا استاد محترم ❤ بہت خوبصورت انداز میں آج کے معاشرے کی اس برائ سے آپ نے حجاب اٹھایا متفخِّر کا لفظ کو استعمال کرکے ۔ modern age میں اس بیماری کو appreciation کہتے ھیں ھم خود بھی اپنی تعریف کرتے ھیں اور دوسروں سے بھی ھم اپنے تعریفوں کے قصیدے سننے کے اتنے عادی ھو چکے ھیں کوئ ھماری چھوٹی سی بھی achievement پر تعریف نہ کریں تو ھم فورًا متنفِّر ھو جاتے ھیں ھمیں اس رویہ کا احساس تک نہیں ھوتا۔اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید ھے آپ کی صحبت کی برکت سے اور آپکی توجہات سے ھم سب ضرور زندگی میں اپنا محاسبہ کرنے کی فکر میں رواں دواں رھیں گے ان شاء اللہ ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Allah ke bohot se sfaat ka muzher insaan ma he swaey aajzee k
اللہ مجھے میرے شیخ و ہادی مرشد حضور اور میرے استاد محترم کے صدقے مجھے نفس کے حجابات سے بچائے آمین یا رب العالمین😭🙏
Subhanallah ❤️ ustad e mohtaram apka ek ek lafz dil mai utarta hua mehsoos hota hai..
Allah paak mujhe amal karne ki toufeek den.. Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌼💐
Boht boht shukria Asif Bhai itni pyari rehnumai
Ye topic roohaniyat ki rooh hai aur ap mashallah haq ada frma rhay hain ruhani haqaiq ko makhluq per kholnay ka
Ye 7 videos Jo ap inshallah post krein ge shortcut hai ruhani ilm ka
Allah tallah apko aur hum sb ko brkat aur Amal ata frmayen ameen
🌼💐
G boht bhtr ustad e mohtrm
🌼💐
اللہ سبحان و تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ کہ آپ کی روحانی گفتگو سن کر مجھے اندازہ ہوا کہ مجھے میں کتنی خامیوں سے بڑا پڑے ہوا اللہ سبحان و تعالٰی مجھے سمت سب کو ہدایت دے آمین۔
ماشاءاللہ بہت خوب ♥️
Mashallah bahot behatarin andaj me aap ne samjhaya hai... Allah aap ko jajae khair ata kare
♥️🌼
Salam poncha Greece sy haq sach ki bte haq ki hote dear❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی 🌼💐
Allah pak ka jitna Shukar Ada Kia jaye woh buht hi km hai Allah ka ehsaan hai jo mujy ustaad mukhtaram sy videos dekh kr seekhny ko mila ❤zindagi kic tareeqy py chal k guzarni hai woh to ab sabaq shuru hua
Alhamdulillah ❤
ماشاءاللہ اخلاص کے موتی ♥️
اللہ اکبر ۔۔۔ایک ایک لفظ تربیت کا ایسا انداز لیے ہوۓ کہ دل شکرانے کے لیے جھک گیا ۔
کیا ہم پہلے جانتے تھے کہ ہمارا ہر عمل خالص اللہ کے لیے ہے؟ یا کہیں نہ کہیں ہماری نیکی فخر کا موجب بن رہی تھی۔
اسی لیے کہتے ہیں استاد و رہنما ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔کیونکہ وہ اپکا رزق اللہ کے حکم سے اپ تک پہنچا رہا ہوتا ہء ۔سبحان اللہ بہت خوبصورت بیان اور ویڈیو ۔
سلامت رہیں ہمارے استاد محترم
♥️🌼
Allah ka Libas fakhar hai...or hamay hamesha ajiz rakhay.... Ameeen
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
Assalam o alaikum
inshaa allah
Very well explain sir
❤️❤️❤️
اللّٰہ ذولمعارج اللّٰہ تعالٰی سیڑھیوں والا ہے۔اور یہ سیڑھیاں آسانی سے نہیں چھڑی جاتی ہے۔ان سیڑھیوں کے چڑھنے کے جو ضروریات ہیں۔آپ انہیں بیان فرمارہے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔اور ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔
آمین یا رب العالمین 🌼
Allah Rabul izzat ka khaas karam hai k haqeeqi ilm ustaad e mukhtaram mere murshad pak k zareye sy puhnch raha ha jic k badolat rookh ki pakeezgi or taharat ka moqa mila ♥️
🌼💐
ماشاءاللہ بہت خوب صورت انداز بیاں ھے اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین ❤❤جزاک اللہ
آمین
Bahut bahut sukria
🤍🤍🤍
Masha Allah....
♥️🌼
Ameen Allah Tallahassee hame is bemari se bachay
آمین
ماشااللَٰہ 🌷 جزاک اللّہ
الله سبحانہ وتعالی آ پ کو صحت وسلامتی عمر میں برکت عطا فرمائے ہم میں اتنے اچھے علم پو نچھا رہے ہوں
♥️🌼
Anshaallah ameen ya allah
Mashallah Darjha e Ehsan Par Faiyes Hai Aap
آمین یا رب العالمین 🌼
💚
In sha Allah, Ustad e Muhtram
❤❤ Mashallah ❤❤ Subhanallah ❤❤
بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💖
علم الاحسان سے جڑنے سے قبل جب صرف دین اسلام کا نالج تھا صرف جانتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ !
ماننے کا شعور تربیت کے بعد محسوس ہوا کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علم نافع نہیں جس میں صرف پڑھ لینا ،جان لینا کافی ہے۔
یہ تو وہ خوبصورت اتباع سنت مبارکہ ہے جو حضور علیہ السلام نے اپنے اصحاب کی فرمائی ناصرف تعلیم فرمائی بلکہ وہ عمل پیرا ہونے کے بعد ان تعلیمات کو پھیلانے کا ذریعہ بھی بنے۔
علم الاحسان کی تعلیمات کا جو اثر ظاہر ہوا ہے دنیا سے نظر ہٹ کر اپنے اعمال کی اصلاح ، ان خرابیوں کو دور کرنے کی آگاہی کا عمل وجود میں آیا
پہلی قسط کے عہد سے شکر گزاری کا خزانہ ملا دوسری قسط میں کردار کو عاجزی کا پیراہن نصیب ہوا الحمداللہ ❤
راہِ حق میں ملنے والی نعمتوں ،کرامتوں ، علوم خاص جن سے انسان کے اپنے مقصود سے توجہ بھٹکنے کا خطرہ (حجاب) رہتا ہے
وڈیوز کی یہ سیریز ان سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے ماشاءاللہ
❤"جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا"❤
الحمدللہ ❤️
Slam ho ap par sarkar ji behtarin ilm Mila ...apsy jab ham jhoka len sar apna Rab tala ky phir tarif usi ki ho har hal men usi ki ata samjhen phir yaqin hay ajzi nasib ho gi
Aslam o Alikam
Allah hamin Tofeeq dy k Nafs ko Apny Tabhy kr lain or apni tamam Rohani Bemarion pr Qabo pa lain jo k Allah ke tofeeq k bagayr mumkin nai
Allah aap ko byinteha Ajar dy Bcz Aik Bylose Teacher ka bht Rutba ha
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی ماشاءاللہ بہت خوب 🌼💐
Allah ap sy razi ho❤
💐💐
JazakAllah khair !! Allah aap ke ilm main mazeed ezafa farmaye
🤍🤍🤍
Ammen Allah hum sub ko tfakher se door fermaey
MashaAllah ❤❤❤❤
🌼🌼🌼
Masha Allah ustade mohtaram Boht piyara byan
MA ALHUMDULILLAH SHUKAR MAULA KAREEM!!!
Thank you sooooo much for that guidance . May Almighty bless you and lift. You to the zenith of HIS INTIMATE NEARNESS AMEEN ❤
MashaAllah ... JAZAKALLAH❤
🌼🌼🌼
Mashallha subhanllha
Masha. Allah bohot Ahsan treke se beyan firmaya in cheezon hum ne ethics ma to study kia but ye he ethics humere rohani perwaz k lia bhe zroore hn AP ne beyan kia
Syed Sab MashaAllah
♥️💐
MashaAllah boht khobsurat ❤🎉❤
استاد محترم بہت شکریہ
اللّٰہ آ پ کو توفیق بخشتا رھے اور اپ روح کو پاک کرتے رہیں آمین ثم آمین
Jazaka Allah. Allah Hume amel kerne ke taufiq ata farmae
آمین
شیخ آپ کا لیکچر سنتے ہوئے اپنا احتساب بھی کرتی رہی یقین جانے ڈھارے مار کر رونا چاہتی ہم لاشعوری تور پہ تکبر کر لیتے ہیں اور ہمیں پتا بھی نہیں چلتا آپ لیکچر سے مجھے اپنی اصلاح کرنے کی توفیق ملتی ہے اللہ سبحان تعالیٰ آپ اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثمہ آمـــــيـن
آپ کا ہر لیکچر روح کو زندہ کر دیتا ہے
مالک کرم نوازی فرمائے اور اس اخلاص میں مزید اِضافہ فرمائے آمین
Masha Allah Jazakallah ❤❤ bht khoobsoorti sa aap ny samjahaya
Asslamualaikum Huzoor besak mutfakkir yane apne ap ko bada samajggna hamare liye bahut bade rohani hijab hai ,her ilm vale se bada ilm vala hai isleye apne manjil ke safar me Allah ki raja ko maksood bana ker ke Allah ke is safar me ajeje ke sath chalten rahen
Zajak Allah khair
INN SHAA ALLAH TAALAAA
Allah ap se razi ho
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سید صاحب اللہ پاک اپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے صحت تندرستی کے ساتھ کامل ایمان کے ساتھ دنیا اور اخرت کی نعمتوں کے ساتھ ماشاء اللہ یہ دوسرا لیکچر بھی بہت زبردست ہے جب اپنی ذات کے اوپر نظر ڈالتے ہیں تو تو 100% بیماریاں ہمارے اندر موجود ہیں اس ایک لیکچر کو کم از کم 10 بار سننے کے بعد دل کے اوپر کچھ اثرات انے شروع ہوتے ہیں باقی پیر و مرشد کی دعا اور اللہ کے فضل کا سہارا اپنے اپ کو اپنی کوتاہیوں کو مانتے ہوئے اللہ کے سپرد کرکے اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ہماری مدد فرمائے یہ دنیا جو فانی ہے اس میں اللہ پاک اقا کریم کے صدقے ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایک لمحہ بھی ہمیں ہمارے نفس کے حوالے نہ ہونے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے جزاک اللہ خیر بارک اللہ بہت سی دعا کا محتاج
عاجزی و انکساری انسان کی شخصیت کا بہت ہی خوبصورت وصف ہے اور یہ وصف اس وقت پروان چڑھتا ہے جب انسان اپنے دل میں اللہ کی عظمت کا احساس اجاگر کرلیتا ہے۔ اس سوچ کے نتیجے میں انسان کا احساسِ برتری، احساسِ عاجزی میں بدل جاتا ہے۔ معرفت ِ الہٰی انسان کو عاجزی وانکساری کا پیکر بناتی ہے۔
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
🌼🌼🌼
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ کریم آپ کو سدا سلامت رکھے آمین یارب العالمین یا ربّ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
اللہ تعالیٰ ﮪم سب کو تکبر سے بچاے اور ہمیی عا جزی کی دولت عطا فر ماے
ماشاءﷲ
بہت خوب راہنمائ قبلہ و محترم شاہ صاحب
❤️💐
استاد محترم کی کوششیں جس میں وہ ہمیں اور دوسرے لوگوں کو روحانی بیماریوں سے پاک کر رہے ہیں قابل ستائش ہیں یہ ایک اچھی کوشش ہے جس سے ہم اور دوسرے بہت سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں گزارش ہے کہ کس سو جلدی ہماری موبائل تک انی چاہیے تاکہ ہم اس سے بروقت فائدہ اٹھا سکیں اللہ اپ کو لمبی عمر دے اللہ اپ کو صحت دے اللہ اپ کو صحت و تندرستی دے زمینی اور عثمانی افتوں سے بچا کر رکھے اللہ ہمیں عاجزی و انکساری نصیب کرے استاد محترم دعاؤں میں یاد رکھا کریں تاکہ روحانیت کا یہ سفر اسانی سے طے ہو سکے
ماشاءاللہ اخلاص کے موتی الفاظ 🌼🤍
Behtareen Maalumaat
Qurbe Ilaahi ke liye..
♥️💐
امین ثماء امین ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا استاد محترم جزاک اللہ خیرا
❤️
Jazak Allah In Sha Allah 🎉
SUBHAAN ALLAH
JazakAllah
❤️❤️❤️
ںا اللّٰہ میں تیری عاجز بندی بننا چاھتی ھوں میری مدد فرما
آمین یارب العالمین
🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹👍🌹
❤️💐
آمین جزاك اللهُ🤲
🤍🤍🤍
آمین یا رب العالمین بےشک حق ہے استاد محترم جزاك اللهُ خیر❤
Ameen ya Rabul Alameen
💐🌼
🤲. اسعدک اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ ۔
بارک اللّٰہ۔
Masha Allah ❤
بہت ہی اہم معاملے کی طرف توجہ دلائی ۔
الحمدللہ ❤️
Mashallah subhanallah❤❤❤
🌼🌼🌼
Insha Allah
Be shak
Zajakallah
Ameen❤❤❤ inshallah❤❤❤
🌼💐
Thank you so much Allah apko janat u ferdoos naseeb farma
🌼🌼🌼
Inshallah ameen
💐🌼
Walekum assalaam 🎉 ustad e mohtaram bohat ala ❤
♥️🌼
❤❤❤❤❤
🤍🤍🤍
ماشاءاللہ ، آپ کے خوبصورت الفاظ روح کے اندر تک اتر جاتے ہیں ۔
آپ کی ہر بات میں وزن ہے ، ابھی دو روز پہلے ایک حدیث مبارکہ پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی جس میں زکر تھا ریا کاری کا ، لوگوں کے سامنے لمبی عبادات کرنے کا جو تنہائی میں بلکل ایسا نہیں کرتے، اس کی شرح میں بیان تھا کہ ایسے لوگوں سے الله فرمائے گا کہ کیا تم لوگوں سے امید رکھتے تھے کہ میرے بجائے وہ تمہیں جزا دیں گے تو جاؤ ان کے پاس ، استاد محترم میں اتنا روئی کہ شیطان ہمارے عمال باطل کرنے کے لیے کیا کیا کرتا ہے ، میری پوری کوشش ہوتی نماز حضوری دل سے ادا کروں ، غرور فخر تکبر اپنی زات سے کھرچ کر نکالنے کی تگ ودو میں ہوں الله کریم ہم سب کی مدد فرمائیں آمین
Ameen Good information❤️ jazak allah
🌼🤍