ھارون الیکٹرونکس جیکسن مارکیٹ ان سے میں نے اینڈرائیڈ 50 انچ والی LED خریدی 12-11-2022 کو گھر آکر پلاسٹک اتاری تو پتہ چلا کہ پینل میں کافی جگہ پر سپاٹ کے نشان ھیں جوکہ پلاسٹک میں سے واضح نظر نہیں آرھے تھے اور تین دن بعد درست نا چلنے ھینگ ھونے کی وجہ سے جب اس ٹی وی کو فارمیٹ کیا تو یہ اپنی اوریجنل سیٹنگ پر آگیا اور پھر اس پر اب نا تو یوٹیوب چل رھی ھے اور نا ھی کوئی ایپ ڈاؤن لوڈ ھو رھی ھے ۔ تحقیقات کے بعد پتا چلا کہ یہ اسکیم والا مال ھوتا ھے اس کی تمام ایپ لاک ھیں جو کسی اور ملک کی ھیں ھمارے کام کی نہیں ۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ھو گا کہ موبی لنک یا یو فون وغیرہ اسکیم کے تحت اپنی سم اور موبائل فون دیتے تھے تو ان میں کوئی اور سم کام نہیں کرتی تھی اسی طرح اس دکاندار نے بھی کیا اب ان سے رابطہ کرنا تھوڑا مشکل ھو گیا ھے انہوں نے ایک دفع کال رسیو کرکے شکایت سننے کے بعد اب کال بھی رسیو نہیں کر رھے اور نا ھی اس پرابلم کا کوئ حل بتایا ۔ لہزا ان دکانوں سے مال خریدنے سے پہلے آپ کو صحیح معلومات ھونا چاہئیں تا کہ آپ کی رقم اور وقت ضائع نا ھو ۔۔۔۔۔
Inshal allah ap ek bar visit kare ap ko bhi andaja ho jayega . Mein apne channel k leay videos banata hoon aur mehnat karke aap logo k leay authentic shop ka banata hoon.
Very cheap price
And
Very simple man shopkeeper

Haroon Bahi Thanks
Bahi mujhe 55 inch android led chaye rate bata den plz
samsung 32 inch lcd price?
Great
Chamn ap ki dukan kon si jagha p hi me bogra road ke sath rheta ho
Haroon sb 0300 2954560 plz contact with him
Ultra 8k 3d 75 ya 85 inch price and location
Haroon Jackson market 0300 2954560
Plz contact with him
Please visit 2nd time
Ap warentty lainge original ki mujhe chehye 55 inch
Inshal allah ap ek bar visit kare ap ko bhi andaja ho jayega . Mein apne channel k leay videos banata hoon aur mehnat karke aap logo k leay authentic shop ka banata hoon.
Enke pas original k alawa nahi hota hai.
Salam bhai 50 inch led kitny k mily g
Plz contact with Haroon 0300 2954560
Agar inkay ORIGINAL REMOTE CONTROL nahi hain tou baikaar hai.
75 ya 85 inch I want
Plz check with given nos
Nice video
Bhai or bhi imported LED TV per video upload karain.plz
Nmber ??
address
Video Mein hai
Very cheap prices
Yes and original branded items
1 nambr frudi hay ye
Sub bakwaas ha koi na koi fald Nikal jata ha
Aise baat nahi Hai 1 month wrantty aur no fault. Plz visit first
Contact details?
Haroon 0300 2954560
Assalam walekum ine bhai ka number de de
Walekum assalam
Video mein hai