شاید جملہ ایسا ہوسکتا ہے ،رائحة الصائم أطيب ، ترجمہ: روزے دار کی خوشبو بہت اچھی ہے ، ترکیب: رائحۃ مضاف الصائم مضاف الیہ ، مضاف اپنی مضاف الیہ سے ملکر مبتداء ، اطیب خبر ، مبتداء اپنی خبر سے ملکر جملے اسمیہ ہوا.
بارک اللّٰه فیکم ۔۔ بہت اچھا سمجھاتے ہیں آپ۔۔ میری گذارش ہے کہ اسم ذات پر ویڈیو اپلوڈ کریں پلیز ۔۔ اور جِنَّةٌ اور مَلٰئکةٌ کی وضاحت کریں ان کے آخر میں ۃ کس چیز کی علامت ہے یہ بھی بتائیں پلیز
@@AbdulRafi-wk1ws بسم اللہ الرحمن الرحیم ملائکہ اور جنة یہ دونوں لفظ مذکر ہیں جمع مذکر ہے جیسے کہ طالب کی جمع طلاب اور طلبۃ آتی ہے اسی طرح ملک کی جمع ملائکہ اتی ہے بہت سے لوگ اس کو مونث سمجھتے ہیں یہ غلط ہے
هذا البستان کی ترکیب میں هذا اسم اشارہ کو مبدل منہ اور البستان کو بدل کہا ہے آپ نے اس کی کیا وجہ ہے, ہم لوگ اسم اشارہ مشارن الیہ کہتے ہیں, وضاحت فرمائے,
@@Mohamedmaaz1993 اسم اشارہ مشاراليه یہ بر صغیر کی اصطلاح ہے جو کہ صحیح نہیں ہے ، مبدل منہ بدل کہنا ہی زیادہ صحیح ہے ، حوالہ اعراب القرآن ، ذالك الكتاب لا ريب فيه کی ترکیب ملاحظہ فرمائیں.
Masha Allah ❤
Jazakallah khair
Shukriya sir❤❤
Marhabaa
Behtar
Masha allah
🎉🎉🎉🎉
Mashallah
خداوند عمر شمارا طولانی بگرداند
خداوند به شما اجر بده
ماشاءاللہ
@@muftiluqmankhan jazakallah khair
رائحة في الصائم أطيب کی ترکیب بتا دیں دیں
شاید جملہ ایسا ہوسکتا ہے ،رائحة الصائم أطيب ،
ترجمہ: روزے دار کی خوشبو بہت اچھی ہے ،
ترکیب: رائحۃ مضاف الصائم مضاف الیہ ،
مضاف اپنی مضاف الیہ سے ملکر مبتداء ،
اطیب خبر ،
مبتداء اپنی خبر سے ملکر جملے اسمیہ ہوا.
بارک اللّٰه فیکم ۔۔
بہت اچھا سمجھاتے ہیں آپ۔۔
میری گذارش ہے کہ اسم ذات پر ویڈیو اپلوڈ کریں پلیز ۔۔ اور جِنَّةٌ اور مَلٰئکةٌ کی وضاحت کریں ان کے آخر میں ۃ کس چیز کی علامت ہے یہ بھی بتائیں پلیز
@@AbdulRafi-wk1ws بسم اللہ الرحمن الرحیم ملائکہ اور جنة یہ دونوں لفظ مذکر ہیں جمع مذکر ہے جیسے کہ طالب کی جمع طلاب اور طلبۃ آتی ہے اسی طرح ملک کی جمع ملائکہ اتی ہے
بہت سے لوگ اس کو مونث سمجھتے ہیں یہ غلط ہے
@@AbdulRafi-wk1ws قران میں بھی جنة کا استعمال ہوا ہے من الجنۃ والناس
@@ترکیبنحوي جِنَّةٌ بھی مذکر ہے؟
هذا البستان کی ترکیب میں هذا اسم اشارہ کو مبدل منہ اور البستان کو بدل کہا ہے آپ نے اس کی کیا وجہ ہے, ہم لوگ اسم اشارہ مشارن الیہ کہتے ہیں, وضاحت فرمائے,
@@Mohamedmaaz1993 اسم اشارہ مشاراليه یہ بر صغیر کی اصطلاح ہے جو کہ صحیح نہیں ہے ،
مبدل منہ بدل کہنا ہی زیادہ صحیح ہے ، حوالہ اعراب القرآن ، ذالك الكتاب لا ريب فيه کی ترکیب ملاحظہ فرمائیں.
Masha Allah
ماشاءاللہ