بات اگر اعصاب کی مضبوطی کی ہے تو آرمی چیف کے اعصاب سب سے زیادہ مضبوط ہیں اسکی گواہی انکے آنے سے پہلے باجوہ بھی دے چکا تھا بتاکے گیا تھا ان پر پریشر نہیں ڈالا جاسکتا پرواہ ہی نہیں کرتے
اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، اے ربِ کائنات اے رب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما، پاک ہے، تو اے ہمارے رب بخش دے، رحم فرما ہم پر، تو ہی رحم فرمانے والا ہے، اے رب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا، اپنی جانوں پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اے رب العالمین ہم سے راضی ہو جا، ہم تجھ سے راضی ہیں، اے رب العالمین ہمیں دین پر استقامت عطا فرما، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے دور کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں، اور جہنم کی طرف لے جائیں، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے ملا دے، جو تیرے محبوب ہیں، جو تجھکو پیارے ہیں، جو ہمیں جنت کے راستہ کیطرف لے جائیں، اے العا لمین ہمیں اکیلا نہ چھوڑ، ہمیں تھام لے، اس دنیا کے فتنوں سے ہمیں اور ہماری اولاد کو، اے رب العالمین ہمیں جنوں اور انسانوں کے شر سے، حاسدوں کے شر سے بچا لے، اے رب العالمین قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اے رب العالمین نماز کو ہمارے دلوں کا سکون بنا دے، ہمیں کثرت سے نوافل پڑھنے والے بنا دے، اے رب العالمین قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا علم مرتے دم تک حاصل کرنے والے بنا دے، اے رب الَعالمین ہمیں نور عطا کر، قرآن کا نور، علم کا نور، عمل کا نور، ہمیں نورانی کر دے، اے رب العالمین ہمارے لئے کافی ہو جا، کسی کا محتاج نہ کر، اے رب العالمين ظالموں، حاسدوں اور ہمارے درمیان مشرق و مغرب کی دوری کر دے ،،، آمین ثم آمین، آمیــن یــا رب العالمین حا
حکومت کو چاہیے کہ انتشاریوں اور فسادیوں کو پیغام دیں اگر تم لوگ انتشار و فساد سے باز نہیں اور ریاست پاکستان کو نقصان پہنچائے کا ہے تو پھر یاد رکھیں انتشاری کو بھول جائیں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے
One should remember that even a hint of success for this kind of continued onslaught would only weaken the state and push the country into turmoil and uncertainty. Our establishment would not let it happen.
سہیل وڑائچ ہوں یا آپ سہیل وڑائچ کو کوڈ کر رہے ہیں۔یہ حکومت ہو یا estab ہو ان دونوں کا بنیادی مقصد معیشت کی بحالی اور پاکستان کی ترقی ہے امن و آمان کا قیام ہے اس حکومت کا کام سیاست سیاست کھیلنا نہیں بلکہ پاکستانی کی ترقی و خوشحالی عوام کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنا مہنگائی کم کرنا معیشت بہتر کرنا پاکستان کو معاشی لحاظ سے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اور امن و آمان بحال کرنا بہتر کرنا ہے۔
establishment kabi bi surrender nahi ho ghi sab say bra kaam establishment nay yhe kia huwa hai awam ko 3 hisso may taqseem kia huwa hai aik ju mahzbi tabqa hai aik ppp our noon ka spoter hai our aik imran khan k sath es waja es country kuch nhi ho sak ta
A Kiya Bagraty hi pury Dunya Live Dakra hi Bagrat mot Bono koi kiyaL karo Pakistan ka Pury Dunya Toma Lanat Vajrahi Hi Pàk army Zindabad Pakistan piendabad
I Think Tehreej mein New Jaan dalnay wastay Ye Log khud hi "Benazeer" ko Once again Shaheed Frma ke RoLa daLney Walay hain, Khair Ki umeed Shr Se to ki ja nahi skti
Poochna ye tha k kya agar Murad Saeed is ehtijaaj mein na aya to kya Bushra bibi ussey bhi Party se farigh karey gi ya apne Husband ki tarah U-turn le len gi? Sir Roshni zaroor daaliye ga
منیب صاحب کیا حکومت کو ڈر لگا ھوا ھے ڈر خوف سے گھی وغیرہ کی قیمت بڑھ ھے 150 روپے کا اضافہ کر دیا ۔ سوئٹزرلینڈ کا خرچہ عوام سے وصول کرنے کی کوشش ھے ۔ فوج سے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں ۔ حکومت ناکام نااہل نظر آتی ھے ۔
اگر اس بدترین حالات میں بھی یہ کام کرلیں تو پاکستان 10سال میں ایک بڑی طاقت بن جائے گا 1- جس بھی جماعت کو عوام مینڈیٹ دیں اس کو 5سال اپنی سوچ کے مطابق کام کرنے دیاجائے 2- جھوٹے کیسز بنانے کی سزا صرف ایک ہو 14سال 3- اگر کسی کو جرم ثابت ہونے پر سزا دی جائے تو NRO دینے والے کو 14سال سزا دی جائے 4- کس بھی جماعت کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی اجازت نہ ہو 5-عدلیہ اور فوج پر بغیر ثبوت الزام لگانے پر 14سال سزا دی جائے فیصلہ 1ماہ میں لازمی کیا جائے سیاسی کیسز میں بینچ بنانے کے لئے کمپیوٹر کے ذریعے نام نکال کر بینچ بنایا جائے اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ10 کروڑ کی آبادی کو تو کنٹرول کیا جاسکتا ھے 24کروڑ کو معمکن نہیں اب سیاسی معاملات میں مداخلت کرکے (بدنامی) ہوگی اور عزت اور احترام میں (کمی ہوگی) ورنہ (چین ،بھارت اور امریکہ ) میں بھی (مداخلت نظر آتی)
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
اپ ہر وقت عمران خان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ملک میں کوئی قانون نہیں ہے اور اپ ہر وقت عمران خان عمران خان کرتے رہتے ہیں انگلینڈ میں نواز شریف کے بیٹے کا دیوالیہ ہو گیا ہے اپ کو ہر وقت عمران خان نظر اتا رہتا ہے
اب بشری بی بی ہی پی ٹی کو سہی چلا سکتی ہے۔ خان صاحب کو موقع ملا تھا لیکن نا اہل ثابت ہو گئے اسی فوج کے ساتھ مل کر مزئے کرتے رہے اور عوام سے کیا کوئی وعدہ پورہ نہ کیا! علیمہ خان کی دماغی حالت کا بھی سب کو پتہ ہے۔ بشری بی بی ایک بہتر اور عقلمند وزیراعظم ثابت ہو گی۔ بشری بی بی زندہ باد
Ye foj k Taut bhonkte rehe jitna bhonk sakte hain inshallah firon ka injam bura ho ga Jo b firon ho ga 1947 se aj tak firon ka number nai laga ab lag jaye ga ab ye retirement k bad walay mazay Bhool jaye gay
If we visit your v log list .95%videos are only based on Imran khan. Thumbnail showed Imran pics.I don't know why all vlogers think Imran is key of their success.
مللک کھاں سے ترقی کر رھا ھے ھم کو تو نظر نھیں آتا تو کون سے مللک میں رھتا ھے کون سے مللک کی بات کر رھا ھے انڈیا کی بات کر رھا ھے جاں انڈیا بھت ترقی کر رھا ھے
منیب بھائی آپ سچ عوام کے سامنے رکھیں کہ نیازی جو غریبوں کے بچوں کو مروانے کے بجائے اپنے بچوں کو یہاں لیکر آئیں اور پہر احتجاج کریں اصل میں یہ اپنے بچوں کو باہر عیاشی کے لیے چھوڑا ہے اور یہاں غریبوں کے بچوں آگے کرکے ان کی زندگی کے ساتھ کہیل رہے ہیں یوتھی تو ویسے ہی پاگل ہیں جیسا کہ نیازی اقتدار کے لئے یہ سب اپنے جھنگ لڑ رہے ہیں
جب تک فتنہ زندہ ہے ملک میں امن نہیں ہو گا
جب تک فتنہ زندہ ہے ملک میں سکون نہیں ہے
Go kota
تمام مسائل کا حل نیازی کی پھانسی ہے
AP ko konsey kharash h
100000000% Right.
بات اگر اعصاب کی مضبوطی کی ہے تو آرمی چیف کے اعصاب سب سے زیادہ مضبوط ہیں اسکی گواہی انکے آنے سے پہلے باجوہ بھی دے چکا تھا بتاکے گیا تھا ان پر پریشر نہیں ڈالا جاسکتا پرواہ ہی نہیں کرتے
زبردست
بہت اچھی معلومات اور تجزیہ🙏🏽👍
فتنہ کو ختم کرنا ہوگا پاکستان کی تر قی کی خاطر
❤❤❤
Sir PTI wale ahmako ki jannat Mai rehta hai
Masjid Nabvi saw ki toheen karne walon ka anjam dekhna InshaAllah hamesha k leay intashar ne khatam hona hy....
ان شاء الله یہ آسیب اتارنے میں کامیاب ہو گی فوج اور حکومت ۔
اے ربِ کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے، اے ربِ کائنات اے رب العالمین ہمارے گناہوں اور کوتاہیوں کو معاف فرما، پاک ہے، تو اے ہمارے رب بخش دے، رحم فرما ہم پر، تو ہی رحم فرمانے والا ہے، اے رب العالمین ہم نے بہت ظلم کیا، اپنی جانوں پر ہماری خطاؤں کو معاف فرما، اے رب العالمین ہم سے راضی ہو جا، ہم تجھ سے راضی ہیں، اے رب العالمین ہمیں دین پر استقامت عطا فرما، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے دور کر دے جو ہمیں تجھ سے دور کر دیں، اور جہنم کی طرف لے جائیں، اے رب العالمین ہمیں ان دوستوں سے ملا دے، جو تیرے محبوب ہیں، جو تجھکو پیارے ہیں، جو ہمیں جنت کے راستہ کیطرف لے جائیں، اے العا لمین ہمیں اکیلا نہ چھوڑ، ہمیں تھام لے، اس دنیا کے فتنوں سے ہمیں اور ہماری اولاد کو، اے رب العالمین ہمیں جنوں اور انسانوں کے شر سے، حاسدوں کے شر سے بچا لے، اے رب العالمین قرآن کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے، اے رب العالمین نماز کو ہمارے دلوں کا سکون بنا دے، ہمیں کثرت سے نوافل پڑھنے والے بنا دے، اے رب العالمین قرآن و حدیث پر عمل کرنے والا علم مرتے دم تک حاصل کرنے والے بنا دے، اے رب الَعالمین ہمیں نور عطا کر، قرآن کا نور، علم کا نور، عمل کا نور، ہمیں نورانی کر دے، اے رب العالمین ہمارے لئے کافی ہو جا، کسی کا محتاج نہ کر، اے رب العالمين ظالموں، حاسدوں اور ہمارے درمیان مشرق و مغرب کی دوری کر دے ،،، آمین ثم آمین، آمیــن یــا رب العالمین
حا
Samajh Say Bahar Hai Is Fitnay Ko Kyun Baar Baar Intishaar Ki Ijazat Di Jarahi Hai
اللۀ عمران کو ھدائت دے۔
Ameen
😅lolz 😅
Imran Niazi is an establishment stooge. 😅
آمین
Impossible. ALLAH never gives hidaya to any mutakabar,arrogant, self centered and badkirdar person.
Government KO cheya ab action Lena chiya Jo log be aman kharb karna Chacht Hain
حکومت کو چاہیے کہ انتشاریوں اور فسادیوں کو پیغام دیں اگر تم لوگ انتشار و فساد سے باز نہیں اور ریاست پاکستان کو نقصان پہنچائے کا ہے تو پھر یاد رکھیں انتشاری کو بھول جائیں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے
بریکنک نیوز 24نومبر کو گولڈ سمتھ کے دونو نواسے احتجاج کو لیڈ کریں گے ابھی سے اناللہ انا الیہ راجعون
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
Reliable analyses
Government should take this seriously .
How much is necessary to control.
When hyenas have more food, they attack even lions.Pakistan Army Zindabad .
Great Muneeb Bhai❤
Geo nawaz Shareef
PTI walon ko nani yad lazmi karni hian
حالات کا بہترین تجزیہ
Pak fouj zindabad
❤❤❤❤❤❤❤
Excellent analysis🎉🎉🎉
24 نومبر احتجاج کی فائنل کال
عمران خان کے بچے 20 نومبر کو پاکستان آ رہیے ہین وہ احتجاج کو لیڈ کرین گے
پاگل
ھم بھی دیکھیں گے 😂😂😂
Much good thoughts and munieb SB you are real enemy against those who are enemy of Pakistan
Thanks munieb Bhai
Pakistan achi ho rar tarqy karo contry
Thanks
Allah ap ki madad kare sachi shafat karny maen ❤❤❤❤
Pmln zindaabad
9 مئی کی بغاوت مسلسل جاری ھے لیکن جنرل ستو پی کر سو رہے ھیں
Stay blessed Mr Muneeb
Great 👍❤❤
Excellent analysis.Good luck .
You are true to your words
May Allah bless you
اسلام علیکم منیب بھائی
خان صاحب کے بچے پاکستان کیا لندن احتجاج میں بھی نہیں آتے تو اور کیا اور کس کو کہیں
One should remember that even a hint of success for this kind of continued onslaught would only weaken the state and push the country into turmoil and uncertainty. Our establishment would not let it happen.
شاھد عوام کو دو سال بعد پتہ چلے کے یہ اسٹبلش کی گیم تھی
Muneeb sahib your analysis are well executed and commendable. It is very unprecedented situation PTI has propagated
سہیل وڑائچ ہوں یا آپ سہیل وڑائچ کو کوڈ کر رہے ہیں۔یہ حکومت ہو یا estab ہو ان دونوں کا بنیادی مقصد معیشت کی بحالی اور پاکستان کی ترقی ہے امن و آمان کا قیام ہے اس حکومت کا کام سیاست سیاست کھیلنا نہیں بلکہ پاکستانی کی ترقی و خوشحالی عوام کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنا مہنگائی کم کرنا معیشت بہتر کرنا پاکستان کو معاشی لحاظ سے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اور امن و آمان بحال کرنا بہتر کرنا ہے۔
بالکل درست ۔
Well done
Jub tuk khan ko dekanay na lagia gia yahan aman Nahi Hu saktah. Y fatna hay
He is mad everytime he runs away. Barking dogs seldom bites.
Last dafa Misoof 12 district oaar kr gaey they, Now May be 12 countries cross kr jaayn!
You did a good analysis.
establishment kabi bi surrender nahi ho ghi sab say bra kaam establishment nay yhe kia huwa hai awam ko 3 hisso may taqseem kia huwa hai aik ju mahzbi tabqa hai aik ppp our noon ka spoter hai our aik imran khan k sath es waja es country kuch nhi ho sak ta
A Kiya Bagraty hi pury Dunya Live Dakra hi Bagrat mot Bono koi kiyaL karo Pakistan ka Pury Dunya Toma Lanat Vajrahi Hi Pàk army Zindabad Pakistan piendabad
Good Vlog 👍👍👍😀😀😀😀
میں مسلم لیگ ن کا ایک کارکن ہوں ۔ گنڈاپور مجھ سے مذاکرات کر لیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منیب بھائی پاکستان میں کون سی حکومت estab کی ڈرپ کے بغیر آج تک چلی ہے۔
Muneeb Bhai jab tak Khan jaisa fitna Hy Pakistan kabi pauon pa khara nhi ho ga pti aik foreign funded or agents hn ye mulk dushman hyn
Nothing is going to be done by the nonsence for a nonsence.
I Think Tehreej mein New Jaan dalnay wastay Ye Log khud hi "Benazeer" ko Once again Shaheed Frma ke RoLa daLney Walay hain, Khair Ki umeed Shr Se to ki ja nahi skti
Pti ka program to waad gaya 😂😂😂😂
پکا پکا، ہمیشہ کے لئے
Agar awaam main shaoor aor akal ho to kisi government ko koee baat Karnay ki zuroorat naee rehti. Sirf awam kaam daikhti hay aor direction laiti hay
Nice analysis muneeb sb❤
Pti wally enteshare fasade ha en say Allah pak hamary mulk ke hefazat farmay ameen
❤❤❤❤w slam good information sir thank you so much❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Knsi hakoomat...foj hi chla rhi ha mulk😂😂😂😂😂
درست چلا رہی ہے ، لہذا جاری رہے ۔
@@anjumilyas8603 2018 ma pti bhi yhi khti thi k foj thk chla rhi mulk ab patwari bhi yhi kh rhy🤣🤣
Poochna ye tha k kya agar Murad Saeed is ehtijaaj mein na aya to kya Bushra bibi ussey bhi Party se farigh karey gi ya apne Husband ki tarah U-turn le len gi? Sir Roshni zaroor daaliye ga
منیب صاحب
کیا حکومت کو ڈر لگا ھوا ھے ڈر خوف سے گھی وغیرہ کی قیمت بڑھ ھے 150 روپے کا اضافہ کر دیا ۔ سوئٹزرلینڈ کا خرچہ عوام سے وصول کرنے کی کوشش ھے ۔
فوج سے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں ۔ حکومت ناکام نااہل نظر آتی ھے ۔
Ap ek Achay journalist ho Apka vlog daily dekhne LGA hu, please Ap daily about Palatine and Lebanon Updates b btaya kijiye.
❤❤❤❤❤❤
اگر اس بدترین حالات میں بھی یہ کام کرلیں تو پاکستان 10سال میں ایک بڑی طاقت بن جائے گا
1- جس بھی جماعت کو عوام مینڈیٹ دیں اس کو 5سال اپنی سوچ کے مطابق کام کرنے دیاجائے
2- جھوٹے کیسز بنانے کی سزا صرف ایک ہو 14سال
3- اگر کسی کو جرم ثابت ہونے پر سزا دی جائے تو NRO دینے والے کو 14سال سزا دی جائے
4- کس بھی جماعت کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کی اجازت نہ ہو
5-عدلیہ اور فوج پر بغیر ثبوت الزام لگانے پر 14سال سزا دی جائے فیصلہ 1ماہ میں لازمی کیا جائے
سیاسی کیسز میں بینچ بنانے کے لئے کمپیوٹر کے ذریعے نام نکال کر بینچ بنایا جائے
اب اسٹیبلشمنٹ کو بھی اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ10 کروڑ کی آبادی کو تو کنٹرول کیا جاسکتا ھے 24کروڑ کو معمکن نہیں
اب سیاسی معاملات میں مداخلت کرکے (بدنامی) ہوگی اور عزت اور احترام میں (کمی ہوگی) ورنہ (چین ،بھارت اور امریکہ ) میں بھی (مداخلت نظر آتی)
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
Assalam o aalaikum Muneeb Farooq sahib, Remain blessed, safe and happy always.
❤
Khan key government ka b sar bar army per tha ois baygaret her kam b zero tha
برادر وقت اور تاریخ بتایا کریں ۔
اپ ہر وقت عمران خان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ملک میں کوئی قانون نہیں ہے اور اپ ہر وقت عمران خان عمران خان کرتے رہتے ہیں انگلینڈ میں نواز شریف کے بیٹے کا دیوالیہ ہو گیا ہے اپ کو ہر وقت عمران خان نظر اتا رہتا ہے
Assalamualaikum
Dal Chan to 450 rope kelo hai Mahgai Kam to sirf ap ke velog me kam hoe hy
Dakiya aya daak laya
Puray anchor ek taraf yeah sapn apni taraf 😂
Bhai saab ye istablishment kiss ka name hy
Meri kheyal mai establishment tum Asim Munir ko kehty hy
Sir geee ap so so so so great ho no dout ap pakistan sy love karty hai Allah pak sy Dua hai ap salamat rahy ameen
اب بشری بی بی ہی پی ٹی کو سہی چلا سکتی ہے۔ خان صاحب کو موقع ملا تھا لیکن نا اہل ثابت ہو گئے اسی فوج کے ساتھ مل کر مزئے کرتے رہے اور عوام سے کیا کوئی وعدہ پورہ نہ کیا! علیمہ خان کی دماغی حالت کا بھی سب کو پتہ ہے۔ بشری بی بی ایک بہتر اور عقلمند وزیراعظم ثابت ہو گی۔ بشری بی بی زندہ باد
Ye foj k Taut bhonkte rehe jitna bhonk sakte hain inshallah firon ka injam bura ho ga Jo b firon ho ga 1947 se aj tak firon ka number nai laga ab lag jaye ga ab ye retirement k bad walay mazay Bhool jaye gay
Aap gandapur SAHAB and Imran SAHAB ke naam se pukarte hen magr Bilawal ko ya shahbaz ko sahab ke naam se nahin pukarty...kuyn?
وہ دونوں گدھے ہیں، آپ کو نہیں پتہ؟؟
طلباء سے گزارش ہے
اگر تم 24نومبر کو نہ نکلے تو تمہاری ڈگریوں کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ تمہاری جگہ ریٹائر لوگ بھرتی ہونگے
☝️☝️
If we visit your v log list .95%videos are only based on Imran khan. Thumbnail showed Imran pics.I don't know why all vlogers think Imran is key of their success.
Imran Khan is Pakistan❤❤
This person just want attention.. so Plz ignore 😊
FITTNA YAHOOD IMRAN NIAZI
اپنے گھر لے جاؤ اُسے ۔ ۔ !!!
عمران خان کسی سے بات نھیں کرتا ھے
Muneeb jab tum ungli khari ker keh Imran Khan ko warning kerte ho pata chal jata hey yeah woh ungli hey Jo Asim Munir ne tumhain neeche se Di hui hey.
انگلی تو دیتا رہا نیازی تمام یوتھیوں کو پورا وقت ، لیکن ان کو کچھ پتہ نہیں چلتا رہا ۔
ټاوټ
Lora mera mulk taraqi kr rha h🙄🙄
FITNA YAHOOD KOUCCHAL DOU IMRANI FITTNA
اصل ترقی بزدار کے دم سے تھی ۔ 😂
@@anjumilyas8603 Maryam ghasti Jo taraqi kr rhi wo bhi nzr arhi🥱🥱🥱
مللک کھاں سے ترقی کر رھا ھے ھم کو تو نظر نھیں آتا تو کون سے مللک میں رھتا ھے کون سے مللک کی بات کر رھا ھے انڈیا کی بات کر رھا ھے جاں انڈیا بھت ترقی کر رھا ھے
تیرا صرف پروپیگنڈا ھے
تو آپ نہ آنا اس پراپیگنڈہ میں،
بلکہ 24 نومبر کو احتجاج میں
خود سوزی کر لینا۔ امر ہو جاؤ ۔
منیب فاروق صاحب آج پھر ویلاگ میں 40 دفعہ عمران خان صاحب کا نام لے گا
Shetaan se har wqt pnah mangni chahye
کامیڈی شو چلانے والے جوکر کا نام لینا ناگزیر ہوتا ہے۔۔۔😂
انهی نام نهاد صحافیوں نے اپنے وی لاگ کی رونق بڑهاتے بڑهاتے ملک کا ستیاناس کیا هے
Muneeb konsa shaafi hai... YEH establishment k lye job kr rha hai
عمران کی بجائے کیا شیطان لفظ بولنا چاہیے ۔ ؟؟
Muneeb bahi sab in jamatoon Kay Pas Kia ha ajj election krwa lo pti har tarif najer aiay ge
کوڑھ مغز ووٹر اور سپورٹر زیادہ ہو
جائیں اگر ملک میں، تو کیا سنجیدہ
طبقہ اور فوج تماشہ دیکھتے رہیں، تباہی و بربادیوں کا ؟؟؟؟
منیب بھائی آپ سچ عوام کے سامنے رکھیں کہ نیازی جو غریبوں کے بچوں کو مروانے کے بجائے اپنے بچوں کو یہاں لیکر آئیں اور پہر احتجاج کریں اصل میں یہ اپنے بچوں کو باہر عیاشی کے لیے چھوڑا ہے اور یہاں غریبوں کے بچوں آگے کرکے ان کی زندگی کے ساتھ کہیل رہے ہیں یوتھی تو ویسے ہی پاگل ہیں جیسا کہ نیازی اقتدار کے لئے یہ سب اپنے جھنگ لڑ رہے ہیں
Agr 24 Nov ko awam nikli to Imran Khan deal nai karyga agr ye call fail hogai to Imran Khan deal kar k bhar Nikal jyega...moral of final call
Pmln ne kiss din claim kiya k ye un ki got hai .highbird model hai .or they admit this.or ye sab waqat ki zaroorat hai .ager milk ko bachana hai tu
mulk taraki karaha hai hahahahhahaha
❤