Qadyani Pakistan k dushman by Sahibzada Abrar Hussain sahb at Khatm e Nabuwat Conference Fazal Town

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2024
  • Qadyani Pakistan aur Islam k dushman hain. Mirzaiyon ny apny ap ko musalman zahir karny ky lye kon kon sy harby azmaty rahy. by Sahibzada Abrar Hussain sahb at Khatm e Nabuwat Conference Fazal Town Sargodha 29.11.2021

ความคิดเห็น • 17

  • @info92
    @info92 7 วันที่ผ่านมา +1

    سبحان اللّٰہ

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 11 วันที่ผ่านมา

    مولوی صاحب قران و حدیث سے جارحانہ جہاد کو ثابت کریں۔ صرف آواز اونچی کرنے سے تو کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ اگر جارحانہ جہاد ہو سکتا ہے تو پھر لااکراہ فی الدین کا کیا مطلب ہے۔ لست علیھم بمصیطر کا کیا مفہوم ہوگا۔

  • @muhammadsadiq8579
    @muhammadsadiq8579 6 วันที่ผ่านมา

    This types of people has made a Pakistan into a pleedastan

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 11 วันที่ผ่านมา

    کیا یہ درست ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بخاری میں فرمایا ہے کہ مجھے اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ ابن مریم تم میں ضرور نازل ہونگے۔ احمدی کہتے ہیں کہ مرزا صاحب ابن مریم ہیں۔

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 11 วันที่ผ่านมา

    قران کریم کہتا ہے کہ جو تمھیں سلام کہتا ہے اس کو تم یہ نہ کہو کہ تم مومن نہیں ہو۔

  • @saeed-ur-rahman9936
    @saeed-ur-rahman9936 22 วันที่ผ่านมา +1

    خاتم کا معنی افضل الانبیاء ہے
    یہ فضیلت آنحضرت کے لئے آپ کو پسند نہیں۔۔۔

  • @mazhrali8560
    @mazhrali8560 17 วันที่ผ่านมา

    لفظ لفظ موتی

  • @muhaq755
    @muhaq755 26 วันที่ผ่านมา +1

    "صحیح مسلم"کے مطابق ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میرے بعد موعود عیسٰی آئیں گے جو اللہ کے نبی ھوں گے اور اللہ تعالٰی انہیں وحی کرے گا۔
    پاکستان کا مولوی کہتا ھے کہ اس موعود عیسٰی کو نہیں آنے دیں گے جو اللہ کا نبی ھو اور جسے اللہ تعالٰی وحی کرے۔

  • @muhaq755
    @muhaq755 26 วันที่ผ่านมา +1

    احمدیوں کا اسلام وہ ھے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا سچا اسلام ھے۔ جبکہ آپ لوگ اس اسلام کو مانتے ھو جو مولویوں کا بنایا ہوا اسلام ھے۔

  • @dissent807
    @dissent807 22 วันที่ผ่านมา

    Ahmadiyya Muslim community zinda baad. This speaker is suggesting fascist rule in Pakistan. Every word this quack says is a big lie. Shame!

  • @muhaq755
    @muhaq755 26 วันที่ผ่านมา +1

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تشریف لائے والے موعود عیسٰی اور موعود مھدی کو ابرار حسین کی سند کی ضرورت نہیں ھے۔ ابوجہل اور ابولہب کے نہ ماننے سے ھمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کو کچھ فرق نہیں پڑا تھا۔

    • @tenajan
      @tenajan 23 วันที่ผ่านมา

      تمھارے جیسے وکٹورین کتوں کو مسلمان جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں قرآن اور حدیث کو مسلمان تم سے زیادہ جانتے ہیں ۔۔