انبیاء کرام کی جماعتیں ہمیشہ صبر کرنے والی ہوا کرتی ہیں۔ امام الزمان حضرت مسیح موعود و مہدی موعود علیہ السلام فرماتے ہیں، گالیاں سن کر دعا دو ۔ پا کے دکھ آرام دو
بعض لوگ لکھتے ہیں کہ جماعت کے حالات پر صرف صبر دکھانے کی بجائے کچھ ردعمل دکھانا چاہیے۔ اور حضرت مصلح موعود کی مثالیں دیتے ہیں ۔ وہ ان تمام باتوں کو غلط سمجھے ۔ وہ سب کچھ قانون کے اندر رہ کر ہوا۔ اور یہ ہو بھی نہیں سکتا تھا کہ حضرت مصلح موعود اسلام کی تعلیمات کے خلاف کوئی بات کریں۔ پس یہ صبر ہی ہے جو دنیا میں جماعت کی انفرادیت قائم کیے ہوئے ہے ۔ اور دنیا کے دانش ور سیاست دان اس بات کو مانتے ہیں ۔ باقی قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے ہم سب کچھ کرتے ہیں ۔ ہاں کبھی کبھی ہم قانونی کارروائی بھی نہیں کرتے اور خدا تعالیٰ پر چھوڑ دیتے ہیں اور اس کی مدد مانگتے ہیں اور اس کی مدد آتی ہے اور یہی انبیاء کرام کا طریق ہے۔ حضرت مصلح موعود نے تو صبر کو ایک بہت اہم طریق بتایا کہ یہی طریق ہے جس کے ذریعے انبیاء کرام نے کامیابی حاصل کی ۔ دو طریقے کا صبر ہے بدلے کی طاقت ہے مگر صبر ۔ اور بدلے کی طاقت نہ ہوتے ہوئے صبر ۔ اردو میں تو یہی ہے کہ صبر شکر کر لیں ۔ مگر عربی میں اس کے بہت وسیع معنی ہیں ۔ گناہ سے بچنا۔ نیک اعمال پر مستقل مزاجی سے قائم رہنا۔ جزع فزع سے بچنا۔ بس جو اس جیسا صبر کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ تو ایسی جگہوں سے مدد کرتا ہے جو وہ سوچ بھی نہیں سکتے۔ پس مخالفین تو یہ چاہتے ہیں کہ ہم صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیں اور ان جیسی حرکتیں کریں ۔ مگر یہ ہم نے ہرگز ہرگز نہیں کرنا۔
الھم صلی علی محمد و علی آل محمد
Ameen JazakAllah
Masha'Allah, very well explained. Sabar and Dua is best weapon.
God bless our huzur ameen
اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد
very deeply explained Mashallah
Very very beautiful.
KIYA HE PIYARI TALEEM HAY.
" GALIYAN SUN KAR DUAA DO
PAA KAY DUKH AARAAAM DO
KIBR KI AADAT JO DAYKHO
TUM DIKHAO INKISAAR."
MAASHAALLAH. 😀👍🌷👍
اسلام علیکم
ہمارے دعا ہے کہ حضور انور کو لمبی و صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین اور ہمارے اوپر حضور کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے تا قیامت تک
آ مین ثم آمین یارب العالمین
Ameen
Mashallah 🙏🤲💓
صبر بے شک عضیم دولت
آمین
MashAllah
MashaAllah JazakAllah beautiful talim hai ❤😊
MashaAllah❤
❤
ماشاء اللہ
Sabr ek azeem daolat ha....❤
Very good
MashAllah nice awesome khutba
Asalmualikum wa Rahmtullha ha wa barakato hu Allah Tahla peara Huzoor pur noor ko sahato salamty wali umra daraz ata farmaya rakha Aameen
Mashallah Allah tala hmain aml krny ke tufeeq ata frmaiy pyary hazoor ko hmasha apne hifzo amaan m rkhy ameen
May Allah enable us to practice Sabr in our everyday lives. Aameen
سبحان الله ، الحَمْدُ ِلله ، الله أكبر ، ماشاءاللہ ، ❤
❤❤
😘😘❤❤
اللہ تعالیٰ پیارے آقا حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کو صحت والی فعال زندگی عطا فرمائے آمین 🌹
MashaAllah Muslim Ahmadiyyat Zinda Abad
انبیاء کرام کی جماعتیں ہمیشہ صبر کرنے والی ہوا کرتی ہیں۔ امام الزمان حضرت مسیح موعود و مہدی موعود علیہ السلام فرماتے ہیں،
گالیاں سن کر دعا دو ۔ پا کے دکھ آرام دو
بعض لوگ لکھتے ہیں کہ جماعت کے حالات پر صرف صبر دکھانے کی بجائے کچھ ردعمل دکھانا چاہیے۔ اور حضرت مصلح موعود کی مثالیں دیتے ہیں ۔ وہ ان تمام باتوں کو غلط سمجھے ۔ وہ سب کچھ قانون کے اندر رہ کر ہوا۔ اور یہ ہو بھی نہیں سکتا تھا کہ حضرت مصلح موعود اسلام کی تعلیمات کے خلاف کوئی بات کریں۔ پس یہ صبر ہی ہے جو دنیا میں جماعت کی انفرادیت قائم کیے ہوئے ہے ۔ اور دنیا کے دانش ور سیاست دان اس بات کو مانتے ہیں ۔ باقی قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے ہم سب کچھ کرتے ہیں ۔ ہاں کبھی کبھی ہم قانونی کارروائی بھی نہیں کرتے اور خدا تعالیٰ پر چھوڑ دیتے ہیں اور اس کی مدد مانگتے ہیں اور اس کی مدد آتی ہے اور یہی انبیاء کرام کا طریق ہے۔ حضرت مصلح موعود نے تو صبر کو ایک بہت اہم طریق بتایا کہ یہی طریق ہے جس کے ذریعے انبیاء کرام نے کامیابی حاصل کی ۔ دو طریقے کا صبر ہے بدلے کی طاقت ہے مگر صبر ۔ اور بدلے کی طاقت نہ ہوتے ہوئے صبر ۔ اردو میں تو یہی ہے کہ صبر شکر کر لیں ۔ مگر عربی میں اس کے بہت وسیع معنی ہیں ۔ گناہ سے بچنا۔ نیک اعمال پر مستقل مزاجی سے قائم رہنا۔ جزع فزع سے بچنا۔ بس جو اس جیسا صبر کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ تو ایسی جگہوں سے مدد کرتا ہے جو وہ سوچ بھی نہیں سکتے۔ پس مخالفین تو یہ چاہتے ہیں کہ ہم صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیں اور ان جیسی حرکتیں کریں ۔ مگر یہ ہم نے ہرگز ہرگز نہیں کرنا۔
Ye kon hai Bhai?
Ye kon hai
Ya ahmadi ya qadyani community hy kia ?
Mashallah
Mashallha🌹
❤
Very nice
❤❤❤
❤