یہ قوالی ضلؑ گوجرانوالہ کے گاؤں تلونڈی موسے خان میں ریکارڈ کی گئی ہے ، تلونڈی موسے خان پہلے ضلع سیالکوت تحصیل ڈسکہ کا میں ہوتا تھا اس وقت اس گاؤں کا نام راجوکی تلونڈی ہوا کرتا تھا ، اس گاؤں میں سیٹھ محمد دین کی حویلی میں عظمت قوال اپنی وفات تک ہر سال آیا کرتا تھا ، چار دن مسلسل محفلیں جما کرتی تھی ، علاقے کے درجنون دیہات اور گاؤں سے لوگ آیا کرتے تھے ،۔ یہ ستر کی دہائی کی بات ہے ،۔۔ قصہ سسی پنون خاص لوگون کی فرمائش پر گایا جاتا تھا ،۔
40 saal pehly sassi boli gai thi aaj phir suni hai to maza aa gya hai keep it up....
Our derbari qawal sufi azmat Remember in our hearts
@@sarfrazalichishti1190 SASI ky or bi parts hai
@@muhammadwaris11 ye poori kitab hy
great man love from 434 JB ... near 430 JB ... all time folk qawallll
Kya bat h sufi azmat sab kii
Wha sufi azimt
کمال ہے
👍👍👍👍👍
So nice next time
❤❤❤
Bari piyari awaz 1 dfa sun kay dekhe sab awaze bol jye gi
Very nice
بہت خوب
Very nice 👍👍
Mashallah ji kia bat ha our bi send kary
Great
❤❤
MashaAllah
Good 😊🙂
Meraj Ahmed Ghumman
Nice
صوفی عظمت ہمارے گاؤں میں آکر قوالی بولتے تھے ملے چک پرانا سیالکوٹ
Sufi Azmat 11 August ko hamesha Mella BABA SHAMERAY SHAH SARKAR. per attay rhein hein.
Pind Gujranwala
ککٸے کولا وزیر آباد علی پور روڑ میں آپ کا دربار شریف ھے جہاں ساٸیں سردارؒ شاعر کا بھی روزہ ھے
dono shaķhsiyat sa qareb sa kae bar mulaqat rhi bothwerw great men
Pind Gujaranwala
😂😂😂
کوئی بتا سکتا ہے عظمت کا لکھا ہوا سسی پنو کا قصہ کتابی شکل میں کہاں سے ملے گا ؟
Jb TC
اگر اور کلام صوفی صاحبؒ کی آواز میں ھو تو لوڈ کردیں مہربانی
Great songs 😂😂😂😂
صوفی صاحب کی شاعری اچھی ہے لیکن قوالی صحیح افضل سچیاری نےگائی ہے
یہ قوالی ضلؑ گوجرانوالہ کے گاؤں تلونڈی موسے خان میں ریکارڈ کی گئی ہے ، تلونڈی موسے خان پہلے ضلع سیالکوت تحصیل ڈسکہ کا میں ہوتا تھا اس وقت اس گاؤں کا نام راجوکی تلونڈی ہوا کرتا تھا ، اس گاؤں میں سیٹھ محمد دین کی حویلی میں عظمت قوال اپنی وفات تک ہر سال آیا کرتا تھا ، چار دن مسلسل محفلیں جما کرتی تھی ، علاقے کے درجنون دیہات اور گاؤں سے لوگ آیا کرتے تھے ،۔
یہ ستر کی دہائی کی بات ہے ،۔۔
قصہ سسی پنون خاص لوگون کی فرمائش پر گایا جاتا تھا ،۔