جزاک اللہ خیراً اللہ کے فضل سے تقریباََ ایک سو دفعہ سے بھی زیادہ بار سن چکا ہوں جی۔ پہلی بار یہ مناظرہ خاکسار نے پاکستان میں 2010 سے بھی پہلے سنا تھا جب یہ ابھی زیادہ تر آڈیو کیسٹ میں تھا CD پر ابھی کم کم ہی تھا۔ ڈھیروں ڈھیر دعائیں مردانِ خدا محترم کاہلوں صاحب اور محترم مظفر صاحب کے لیے بھی اور ہر کارکن سلسلہ کے لیے بھی اور دنیا کے ہر احمدی کے لیے بھی اور خصوصاً پاکستانی احمدیوں کے لیے کہ حوصلے مند ماؤں کے بیٹے ہیں یہ جبر کے سامنے سر جھکایا نہیں اسلام احمدیت زندہ آباد آمین احمدیت کہو زندہ باد آج ہم کل زمانہ کہے گا انشاء اللہ مربیان معلمین داعییان واقفین زندہ آباد
Share and Subscribe
Mashallah
Mubashir Sahib ka ilm to boht bare level ka hai. Allah unhe jaza de
Jazak'Allah for your comment
جزاک اللہ خیراً
اللہ کے فضل سے تقریباََ ایک سو دفعہ سے بھی زیادہ بار سن چکا ہوں جی۔
پہلی بار یہ مناظرہ خاکسار نے پاکستان میں 2010 سے بھی پہلے سنا تھا جب یہ ابھی زیادہ تر آڈیو کیسٹ میں تھا CD پر ابھی کم کم ہی تھا۔
ڈھیروں ڈھیر دعائیں مردانِ خدا محترم کاہلوں صاحب اور محترم مظفر صاحب کے لیے بھی اور ہر کارکن سلسلہ کے لیے بھی اور دنیا کے ہر احمدی کے لیے بھی اور خصوصاً پاکستانی احمدیوں کے لیے کہ
حوصلے مند ماؤں کے بیٹے ہیں یہ
جبر کے سامنے سر جھکایا نہیں
اسلام احمدیت زندہ آباد
آمین
احمدیت کہو زندہ باد
آج ہم کل زمانہ کہے گا
انشاء اللہ
مربیان معلمین داعییان واقفین زندہ آباد
Good video and nice debate but in the background is a noise.
Ahmadiyya Zindabad
Jazak'Allah for your comment
Yes there is noise as it's an old debate. Check the date:)
@@ahmadistudio9784 do you have more debates if u can share them 😊
بہت اعلی ۔اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدا یت دے۔اسلام احمدیت زندہ با د
Ameen. Jazak'Allah for your comment
Jazakallah
Boht achi debate hai
Jazak'Allah for your comment
Very old debate. Interesting to hear
Jazak'Allah for your comment
Mashallah
Jazak'Allah for your comment
Jazakmullah ahsanaljaza
Jazak'Allah for your comment
جماعت احمدیہ کو مخلصانہ مشورہ
پاکستانی مولویوں سے مناظرہ کرنے کے لیے دلائل کی بجائے زور زور چلانا اور شور مچانا سیکھیں ۔
Good idea