عمران خان سینکڑوں کی تعداد میں راشن کے ٹرک لے کے تونسہ پہنچ گے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • عمران خان سینکڑوں کی تعداد میں راشن کے ٹرک لے کے تونسہ پہنچ گے
    #ImranKhan #TaunsaShareef
    THANKS FOR WATCHING
    LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE

ความคิดเห็น • 272

  • @sudaissudaisbasit274
    @sudaissudaisbasit274 2 ปีที่แล้ว +58

    ماشاءاللہ ۔۔اللہ تعالیٰ عمران خان کو ہر محاذ میں کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲🤲

  • @gulshanali8833
    @gulshanali8833 2 ปีที่แล้ว +46

    ماشاءاللہ اسے کہتے ہیں سچا اور ایماندار لیڈر

  • @zainabbas2844
    @zainabbas2844 2 ปีที่แล้ว +4

    سچا عاشق رسول عمران خان ھماری جان ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @fatimakhan6864
    @fatimakhan6864 2 ปีที่แล้ว +8

    ماشا اللہ اللہ پاک ۔ خان کو ھر ھر میدان میں کامیاب و کامران فرمائے آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 👍🏻💪🏼✌🏼👏🏾👏🏾👏🏾👏🏾👏🏾🇵🇰🇵🇰🇵🇰👏🏾👏🏾👏🏾👏🏾🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @poetarshadsharfiindia4763
    @poetarshadsharfiindia4763 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    قیادت ایسی ہوتی ہے

  • @abdullahjutt7598
    @abdullahjutt7598 2 ปีที่แล้ว

    ماشا ء الللہ عمران خان زندہ باد حق سچ کی آواز عمران خان انشا ء الللہ فتح عمران خان کی ہو گی

  • @ارشادحسینلاشاریڈیجیخان
    @ارشادحسینلاشاریڈیجیخان 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ میری دعائیں آپ ساتھ ہیں میری قائد جناب عمران خان صاحب اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین ثم امین

  • @x_voiceless
    @x_voiceless 2 ปีที่แล้ว

    ھم لوگوں کے لئے درد رکھنے والے اللہ ھی تمھارا حامی وناصر ھو تجھ پر دل وجان قربان

  • @qariosaidnoman6722
    @qariosaidnoman6722 2 ปีที่แล้ว +15

    توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے💖🙏

  • @zainzia3027
    @zainzia3027 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah MashAllah Allah Lambi zindgidy apko Imran sir

  • @niazishangi1129
    @niazishangi1129 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ عمران خان زندہ باد

  • @honkbonk7842
    @honkbonk7842 2 ปีที่แล้ว +8

    MashaAllah great work appreciate to all those who's contribut in that.👍🙏

  • @pinkyjerry1200
    @pinkyjerry1200 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah ka sipahi
    Imran khan niazi app ko salute karta hain
    Allah app ki Hifazat Karien Insha Allah talllah Ameen Summa Ameen 🌷🌷🌷🌹
    UK

  • @ayshasiddiqa7691
    @ayshasiddiqa7691 2 ปีที่แล้ว +2

    MASHA ALLAH
    IMRAN KHAN ZINDA BAAD ❤️🇵🇰❤️

  • @shehnaazkhan9117
    @shehnaazkhan9117 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazakallahu Khayrun jazilan kathiyran Kathiyraa Imran Khan ...Allah Rabb ul IYYZZAH apko BOHOT iyzzat deye Ya Arhamar Rahimiyn aamiyn Barakallahu fii kum aamiyn Rabbana Taqabal Minna Wa minka innaka anta samii ul ALIYM aamiyn aamiyn aamiyn aamiyn

  • @kaamkatv
    @kaamkatv 2 ปีที่แล้ว

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری تمام مشکلات دور فرما کر ہمیں آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے.. آمین یا رب العالمین

  • @umerjutt1008
    @umerjutt1008 2 ปีที่แล้ว +1

    Pakistan best leader imran khan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @zkhan6200
    @zkhan6200 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan zindabad Pakistan zindabad great leader God bless imran

  • @quratulainfatima8590
    @quratulainfatima8590 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak aise leader ko segat dy lambi umer dy ameen

  • @faizaeats
    @faizaeats 2 ปีที่แล้ว +9

    ya ALLAH hmaisha hifazat krna imram khan ki PAKISTAN ki aameen.

  • @ghazala23257
    @ghazala23257 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Allah salamat ta qiyamt rakhy aameen

  • @kalsoomejaz3595
    @kalsoomejaz3595 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah Allah Imran khan ki HAFZAT KARY AMEEN inshalla

  • @Khan-hm4oe
    @Khan-hm4oe 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak imran khan ke ghebe madad kry hr qadm pr kamyabe dy Ameen

  • @muhammadyousaf9936
    @muhammadyousaf9936 2 ปีที่แล้ว +1

    Geo Khan sahib zindabaad Hain aap

  • @peace-kn4vm
    @peace-kn4vm 2 ปีที่แล้ว +15

    مسلمان کو فاسق یا کافر کہنا
    رسول اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ارشاد فرمایا :
    "اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر فاسق یا کافر ہونے کی تہمت لگائے اور وہ شخص درحقیقت فاسق یا کافر نہ ہو تو خود کہنے والا فاسق یا کافر ہو جائے گا َ"
    صحیح بخاری :6045
    جاوید لطیف نے عمران خان صاحب پر جو بہتان لگایا ہے جوٹا ہے ساری قوم جانتی ہے عمران خان صاحب سچے عاشق رسول صل اللہ علیہ والہ واصلم ہیں
    جاوید لطیف کے اس بہتان کو سرکاری ٹی وی پر تشہیر کی جارہی ہے جس کا مطلب ہے امپورٹڈ حکومت کے ساتھ باجوہ اور اسکے ہم جیال جرنیل بھی شامل ہیں
    ان سب کو اللّٰه تعالى ذوالجلال سے توبہ کرنی چاہیے اور اپنے ایمان کی، اگر وہ مسلمان ہیں تو تجدید کرنی چاہیے
    عمران خان صاحب نے اسلام کی وہ خدمت کی ہے جو آج کے دور کے مسلمان علماء کرام بھی نہی کر سکے تھے.
    9/11 کے بعد اسلام دنیا میں بدنام ہو چکا تھا، اسلام کا مطلب دہشتگردی بن چکا تھا.
    غیر مسلم ممالک میں مسلمانوں کو اپنا تعارف کرواتے ڈر اور خوف اور شرمندگی محسوس ہوتی تھی، کتنی ہی اسلام کی بیٹیوں کے سکارف نوچے گے، جرمنی میں ایک مسلمان بیٹی مروہ کو چاقو مار کر شہید کر دیا گیا جب وہ پارک میں بیٹھی تھی کہ اس نے سکارف کیوں لیا ہے
    اس ذلت اور خوف میں مبتلا مسلمانان عالم پر اللّٰه تعالیٰ ذوالجلال کو رحم آگیا اس نے عمران خان صاحب کی حکومت بخشی. اس شیر اسلام نے دینا کو بتایا کہ اسلام ایک ہی ہے اور وہ امن کا مذہب ہے
    اقوام متحدہ میں عمران خان صاحب چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے اسلام ایک ہی ہے اور وہ امن کا دین ہے اسلامک ٹیررازم کا منترا بند کرو اور عمران خان صاحب کامیاب بھی ہو گے کہ 15 مارچ ہر سال اب اینٹی اسلام و فوبیا کا دن اقوام متحدہ نے منانے کا فیصلہ کیا ہے
    اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جرمنی کی مروہ یا کسی بھی مسلمان بیٹی کو حجاب لینے پر امریکہ اور یورپ میں کوئی حملہ کر کے نہی مارے گا
    ہم نبی کریم صل اللہ علیہ والسلام سے کیا عقیدت رکھتے ہیں ہمیں غیر مسلموں کو آرام سے سمجھانا ہے جو عمران خان صاحب کر رہے ہیں اور کتنے ہی لوگ عمران خان صاحب کی وجہ سے اسلام قبول کر چکے ہیں گوگل کر کے دیکھ سکتے ہیں
    اسلام کے اصل دشمن وہ ہیں جنہوں نے پاکستان کے آئین سے ختم نبوت کی شق نکالی. وہ ہیں باجوا اور نواز شریف
    باجوہ نے یہ جو دہشت گردی پھیلا رکھی ہے وہ اس لیے نہی کہ عمران خان صاحب نے کوئی جرم کیا ہے بلکہ عمران خان صاحب نے نصاب کی کتب میں لفظ خاتم النبيين لکھوایا اور ختم نبت کی شق واپس لانا چاہتے تھے اور عمران خان صاحب نے رحمت العالمین اتھارٹی قائم کر کے پاکستان کے نوجوانوں کو دین کی طرف راغب کیا اور ریاست مدینہ کا خواب دیکھا اور اسکے لیے غریب کو ریلیف کا پروگرام شروع کیا
    باجوہ نے جس خاموشی سے ختم نبوت کی شق ختم کی اسی خاموشی سے اسلام کی حیثیت پاکستان کے سرکاری مذہب کی بھی ختم کرنا چاہتا ہے
    اگر واقعی نبی کریم صلی اللّٰه تعالى عليه وسلم کے امتی ہو تو اپنے نبی کریم صلی اللّٰه تعالى عليه وسلم کے اصل دشمن کو پہچانیں
    جب ہم کلمہ طیبہ پڑھ لیتے ہیں تو ہم اپنے دین کے سفیر بن جاتے ہیں ہمارے ہر عمل کو ہمارے نبی اکرم صلى الله عليه وسلم سے جوڑا جاتا ہے
    خدا کے لیے ہمارے نبی کریم صلی اللّٰه تعالى عليه وسلم کو بدنام کرنے والوں کے آلہ کار نہ بننے
    عمران خان صاحب نبی کریم صلی اللّٰه تعالى عليه وسلم کے سچے عاشق ہیں کہ مدینہ منورہ میں جوتے اتار کر چلتے ہیں کی میرے نبی کریم صلى الله عليه وسلم آرام فرما رہے ہیں
    شہباز گل صاحب کو ننگا کر کے جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والا فوج کا کرنل اور ایک ایجنسی کا ڈپٹی ڈائریکٹر تھا
    کیا دشمن کافر بھی ہو تو ہمارا دین اس کی اجازت دیتا ہے
    دل صاف کر کے رب ذوالجلال سے التجا کریں
    کہ وہ آپ کی مدد کرے نبی کریم صلی اللّٰه تعالى عليه وسلم کے دشمنوں کو پہچاننے میں اور اللّٰه تعالى ذوالجلال ہمیں نبی کریم صلی اللّٰه تعالى عليه وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے اور حوض کوثر سے پانی پینا نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @gulshanali8833
      @gulshanali8833 2 ปีที่แล้ว +1

      بہت بہت شکریہ

    • @proudofmuskaankhan5650
      @proudofmuskaankhan5650 2 ปีที่แล้ว

      Less chance of these reforming just keep fighting them and truth will prevail Falsehood perishes by its nature

  • @mohammadsalim129
    @mohammadsalim129 2 ปีที่แล้ว +14

    Great job Imran and his team

  • @zeshansahi3444
    @zeshansahi3444 2 ปีที่แล้ว

    Imported haqumat na manzor imran Khan great leader of the pakistan inshallaha next time bi imran Khan aye ga inshallaha

  • @irfanghouri4961
    @irfanghouri4961 2 ปีที่แล้ว

    Pakistan zindabad 🇵🇰 Imran Khan zindabad 💯❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @saimakamran148
    @saimakamran148 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah Imran khan Zindabad ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @nuzhathuma5243
    @nuzhathuma5243 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah welden Imran Khan Geo hazaron saal Allah aap ko salamat rakhy ammin

  • @muhammadsahal1
    @muhammadsahal1 2 ปีที่แล้ว +2

    I LOVE YOU IMRAN KHAN❤❤‎#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
    ‎#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن😡😡😡😡😡

  • @raffatsultana7104
    @raffatsultana7104 2 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah, ye to azmayish ke din hein ,us bande ne to siyasatein entry krte hi ghareebo ki awaz bn Gaya tha

  • @Khan_623
    @Khan_623 2 ปีที่แล้ว +34

    اللہ عمران خان کو مجبور لوگوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

  • @MUHAMMADBILAL-tg9rz
    @MUHAMMADBILAL-tg9rz 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak imran khan sab ko lami omer dy zindgi tandrosrti dy ameen aur gald hamary Pakistan ko hoshhal kry ameen aur in choro sy gald pakistan ko azad kry ameen

  • @khalilullah2206
    @khalilullah2206 2 ปีที่แล้ว

    MasahAllah MasahAllah zindabad 🤲🤲

  • @sabihausman2149
    @sabihausman2149 2 ปีที่แล้ว

    Garter Leader imran Khan. Nice work Allah bless you

  • @robiullah_btd
    @robiullah_btd 2 ปีที่แล้ว

    Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad

  • @hkhan2380
    @hkhan2380 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah imran khan ki madad farmai ameen

  • @uzmaiqbal1593
    @uzmaiqbal1593 2 ปีที่แล้ว

    Great leader Imran Khan🇵🇰♥️❤️🇵🇰♥️❤️🇵🇰♥️❤️🇵🇰♥️❤️

  • @alihadir5545
    @alihadir5545 2 ปีที่แล้ว

    Mashalh jazakla nice 👍 Men Imran khan

  • @hassanemaan2653
    @hassanemaan2653 2 ปีที่แล้ว

    IMRAN KHAAN ZINDABAAD

  • @JavedIqbal-ln9fh
    @JavedIqbal-ln9fh 2 ปีที่แล้ว

    JazakAllah my brave leader imran Khan 🤲🥰🤲🤲🤲🥰🤲🤲🤲🤲

  • @afzalbajwa1743
    @afzalbajwa1743 2 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH MASHA ALLAH

  • @St0n3cht
    @St0n3cht 2 ปีที่แล้ว

    Bht alaaaaaa
    Jesa socha tha wesa paya
    MashAllah
    Allah jahilon ko aqal day k kaam karny walon ko kam karny dia jae, ameeen

  • @shaheenkazmi6306
    @shaheenkazmi6306 2 ปีที่แล้ว

    Allah pak tery pyary hbeb k umti hain rehm farma dy mola aaameeen

  • @imdadhusain8522
    @imdadhusain8522 2 ปีที่แล้ว +1

    khan great leader I love you zindabad Inshallah Tala Pakistan zindabad 🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️🇵🇰🤲❤️

  • @housecraft8850
    @housecraft8850 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah
    Jazakallah
    👋👋👋👋👋👋👋

  • @shaheenbibi1680
    @shaheenbibi1680 2 ปีที่แล้ว

    Keise na hum apne jano leader se piyar karein , yehi to hamara maan aur ghoroor hy

  • @nurulislamnurulislam7940
    @nurulislamnurulislam7940 2 ปีที่แล้ว

    Amin by Imrul Khan rate PTI 🏏✌🏏✌

  • @mummymunni5397
    @mummymunni5397 2 ปีที่แล้ว

    Ma sha Allah.

  • @irambilqees7683
    @irambilqees7683 2 ปีที่แล้ว

    great leader great work.always make us proud

  • @nsns3317
    @nsns3317 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah MashAllah khan sahab

  • @saminanaz3505
    @saminanaz3505 2 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah ye leader hota hai Allah apne hifzo maan main rakhe imran khan ko hum sab ki Dua ap k sath hai 🤲🏼🤲🏼🤲🏼👍👍🇵🇰🇵🇰

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja6464 2 ปีที่แล้ว

    ❤🌹🌹❤🌹❤حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤🌹❤❤🌹❤🌹🌹❤🌹❤

    ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ🌹❤🌹🌹❤🌹❤ حَمِیدُ مَّجِید
    اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی🌹❤🌹🌹❤🌹❤🌹❤🌹🌹❤🌹❤ اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 🌹❤🌹🌹❤🌹❤
    عمران خان ایک سچا مسلمان اور محب🌹❤🌹🌹❤🌹❤
    وطن پاکستانی ہے۔ عمران خان پاکستان اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں۔ 🌹❤🌹🌹❤🌹❤عمران خان پاکستان اور امت مسلمہ کا ایک لازوال ہیرو 🌹❤🌹🌹❤🌹❤ہے۔
    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سیلاب سے متعلق امدادی سرگرمیوں میں شاندار کام کیا ہے۔ ہمیں ان پر اور ان کے تمام پیروکاروں بشمول تمام غیر ملکی عطیہ دہندگان، مقامی ڈونرز بالخصوص عمران ریاض پر فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے جن میں سیلاب متاثرین اور سیلاب میں امدادی کام کرنے والے شامل ہیں۔ 🌹❤🌹🌹❤🌹❤
    امریکی یہودی اسٹیبلشمنٹ "غلام
    " "بھکاری"، "شاگرد" اور "ناراض اور غمگین غیر جانبدار(Neutral)"۔
    ۔ مندرجہ ذیل کو غور کے لیے پیش کیا جاتا ہے، براہ کرم:
    خدارا اِس قوم کو اپنے خلاف مت کھڑا کرو
    شہباز شریف جس پر جس دن فرد جرم عائد ہونی تھی اُس دن وزیراعظم کاحلف اُٹھوایا گیا
    مولانا ڈیزل نے کہا اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے جرنیلوں تب تو آپ کا کوئی مذمتی و غم و غصے والا بیان نہیں آیا
    مریم نواز جس نے نعرے لگوائے یہ جو د۔۔ہشت گردی ہے اِسکے پیچھے وردی ہے تب یہ والا غیرت کہاں تھی؟
    عمران نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی جس طرح کی بکواس یہ سب کر گئے ہیں اور کرتے رہتے ھے۔
    خدارا اپنی ڈومین میں رہیں اِس قوم کو اپنے خلاف مت کھڑا کرو
    ایک ادارہ یا ایک شخص پوری ریاست نہیں ہے اِس ریاست کی طاقت صرف عوام ہے
    اور آپ عوام کے دلوں میں اپنے خلاف نفرت کے بیج بو چُکے ہو اور مزید بو رہے ہو اس بھکاری سازشی سرکار کی اسطرح کھلے عام سپورٹ کرنے سے۔
    جس کی فصل پکنا باقی ہے۔
    باقی افواج پاکستان اس ملک و قوم کا اثاثہ ہیں فخر ھے
    انکو اپ لوگ اسطرح ایک عوامی لیڈر کے خلاف استعمال نہیں کرسکتے۔
    وہ بھی اس لیڈر کے خلاف جنہوں نے ہر موڑ ہر مقام پے افواج پاکستان کی حمایت کی اور انکے ساتھ کھڑا رہا اور کھڑا ھے۔
    پوری زندگی میں اتنی گالیاں تو ن لیگ کے لیڈروں نے نہیں کھائی ہونگی جتنی اکیلا بیلجیئم والا 3 مہینے میں کھا چکا ہے
    جناب نیوٹرل صاب عوام میں بھی آپ لوگوں کیخلاف یہی غصہ پایا جا رہا ہے
    عمران خان نے کیا غلط کہا ہے یہی کہا ہے کہ آرمی چیف کا انتخاب میرٹ پر ہونا چاہیے اِس میں کیا غلط ہے؟؟؟
    آپکو غصہ نواز شریف پر تو آیا نہیں جس نے جرنل باجوہ کا نام لے کر کہا تھا جرنل باجوہ اپنے ہماری چلتی حکومت کو رخصت کیا وغیرہ وغیرہ۔
    جب پہلے نمبر والا افسر چھوڑ کر پانچویں نمبر والے کو چیف لگاتے ہو تو تب فوج میں غم و غصہ نہیں پیدا ہوتا؟
    تب پہلے 4 افسروں اور فوج کے سسٹم پر سوال نہیں اٹھاتے؟ اگر وہ قابل نہیں تھے تو انہیں ترقیاں کیسے مل گئیں؟ اور اگر وہ قابل ہیں تو انہیں چیف کیوں نہیں لگایا گیا؟
    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے
    #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    چور حکومت مُردہ باد
    للہ اکبر بےشک
    ان شاءاللہ حقیقی آزادی لے کر رہیں گے
    دلوں کا وزیر اعظم عمران خان
    #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
    آزاد عدلیہ زندہ باد
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
    🌹❤🌹🌹❤🌹❤اللہ تعالی ایک عظیم سپر پاور ہے🌹❤🌹🌹❤🌹❤

  • @ghulamfareed2198
    @ghulamfareed2198 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @yasminrazzaq3421
    @yasminrazzaq3421 2 ปีที่แล้ว

    Imran khan

  • @akbarakbarkhan7403
    @akbarakbarkhan7403 2 ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH

  • @memoonaasif7965
    @memoonaasif7965 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah
    Our brave and great leader

  • @mustafasheik9892
    @mustafasheik9892 2 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah.

  • @Imrankhaan276
    @Imrankhaan276 2 ปีที่แล้ว

    Khan zinda abad ✌️✌️

  • @hishamkhankhan6253
    @hishamkhankhan6253 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @rahamdil3473
    @rahamdil3473 2 ปีที่แล้ว +2

    Imported Hakumat Na Manzoor

  • @mamoodahmad78
    @mamoodahmad78 2 ปีที่แล้ว

    I love you Imran khan Saab love pti

  • @afrazahmad5001
    @afrazahmad5001 2 ปีที่แล้ว

    Zabardast mashallah ❤

  • @rubinabukhari7059
    @rubinabukhari7059 2 ปีที่แล้ว

    MashaAllah.

  • @yasirshah1053
    @yasirshah1053 2 ปีที่แล้ว

    Pti zinda bad Khan zinda bad Pakistan 🇵🇰 zinda bad

  • @noralamden
    @noralamden 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah hero real great leader

  • @moazzamsundhu1137
    @moazzamsundhu1137 2 ปีที่แล้ว

    Shazada

  • @wajahatkhan200
    @wajahatkhan200 2 ปีที่แล้ว

    LOVE YOU IMRAN KHAN

  • @iqrakhalil
    @iqrakhalil 2 ปีที่แล้ว

    May ALLAH always protect you ameeen❤️❤️

  • @MajeedMangria
    @MajeedMangria 2 ปีที่แล้ว

    Great leader Imran khan 🙌😁🙌

  • @lightnight2007
    @lightnight2007 2 ปีที่แล้ว

    Good job

  • @farooqqaisar3888
    @farooqqaisar3888 2 ปีที่แล้ว

    Great leader

  • @ismaeelkhan2910
    @ismaeelkhan2910 2 ปีที่แล้ว +2

    Pakistan zindabad PTI zindabad we Love PM Imran khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @zimoorkhan4561
    @zimoorkhan4561 2 ปีที่แล้ว

    💝💝💝

  • @jaura.7183
    @jaura.7183 2 ปีที่แล้ว

    wah imran wah

  • @WaqasAhmad-jg9fv
    @WaqasAhmad-jg9fv 2 ปีที่แล้ว

    ..بقول نیازی ... جو بھی نیازی سے اختلاف کرتا ہے وہ شرک کرتا ہے ..... یہ کس مزہب میں لکھا ہے

  • @NS-vz2rx
    @NS-vz2rx 2 ปีที่แล้ว

    ناں ناں ۔۔۔۔۔
    سینکڑوں نہیں ۔۔۔۔
    ہزاروں ٹرک
    نہیں نہیں
    بلکہ ۔۔۔
    لاکھوں ٹرک ۔۔۔۔۔
    کھانوں سے لدے ہوئے
    بھرے ہوئے ٹرک ۔۔۔
    ہٹو بچو۔۔۔۔
    وہ آئے ۔۔۔۔۔

  • @javaidalvi194
    @javaidalvi194 2 ปีที่แล้ว

    ❤👍

  • @muhammadyameen1597
    @muhammadyameen1597 2 ปีที่แล้ว

    حقیقت سما ٹی وی سامنے لایا آدھی گاڑیاں خالی تھیں

  • @iqrakhalil
    @iqrakhalil 2 ปีที่แล้ว

    We love you kaptan 😍

  • @Shoaibakhtar161kPh
    @Shoaibakhtar161kPh 2 ปีที่แล้ว

    Jb unky pass jana k time tha tb jalsy krna laga tha

  • @iqrakhalil
    @iqrakhalil 2 ปีที่แล้ว

    We are with you always❤️😍

  • @yeshonestly4268
    @yeshonestly4268 2 ปีที่แล้ว

    🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰👏👏👏

  • @x.shan-ali
    @x.shan-ali 2 ปีที่แล้ว +1

    Empty trucks i think or before loading video.

  • @hanjianwar7189
    @hanjianwar7189 2 ปีที่แล้ว

    1509 supri group

  • @nadeemwilliam4117
    @nadeemwilliam4117 2 ปีที่แล้ว +1

    Yaar kia kamal ka banda hai IK great salute u IK

  • @hamdanjutt4959
    @hamdanjutt4959 2 ปีที่แล้ว

    سماء نیوز دیکھو پتا چل جائے گا

  • @NaeemKhan-ee2zy
    @NaeemKhan-ee2zy 2 ปีที่แล้ว

    pl

  • @FreeWorld0543
    @FreeWorld0543 2 ปีที่แล้ว

    خالی ٹرک لے کر روانہ 2 ٹرکوں کا سامان 20 ٹرکوں پر لوڈ کیا گیا۔

  • @Drishak_Funy_Vlog
    @Drishak_Funy_Vlog 2 ปีที่แล้ว

    💖💖💞😍😍😍😍

  • @rohingyalifechangingoffici5654
    @rohingyalifechangingoffici5654 2 ปีที่แล้ว

    💯🌹🌹

  • @hafizmuhammadtalha2298
    @hafizmuhammadtalha2298 2 ปีที่แล้ว +1

    truck khali han

  • @justfann_y
    @justfann_y 2 ปีที่แล้ว

    jab koi saman lata hai uapar tak bara hotaa hai aur 5arab k saman nazar e nhi ha rae

  • @QasimAli-zw4tf
    @QasimAli-zw4tf 2 ปีที่แล้ว

    Truck Khali ha sary😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱😱

  • @rayazshah8151
    @rayazshah8151 2 ปีที่แล้ว

    Who is prime minister of Pakistan

  • @junaidshah1738
    @junaidshah1738 2 ปีที่แล้ว

    Truck ki video tv par agai truck khali hai

  • @saaanisaaadi7069
    @saaanisaaadi7069 2 ปีที่แล้ว

    کسی ٹرک میں سامان نظر نہیں آ رہا

  • @sumayyabaloch6942
    @sumayyabaloch6942 2 ปีที่แล้ว

    Please rashan dete waqat video bnawai rashan jata to nazar ata h milta nazar NH ata

  • @AH-le3py
    @AH-le3py 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah Choor government will never distribute the aid received