ما شاء الله الحمد لله بہت بہترین لکچر ، دل ایمان اور حوف سے بھر رھا ایسا محسوس ہوا اور لکچر ختم ہونے کا پتاہی نہی چلا بارك الله فيك جزاك الله خيرا استاذنا🩷
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم آج پہلی بار یہ دعا سنا ہے ان شاء اللہ آگے سے جب موسم ایسا ہوگا تو یہ دعا پڑھا کروں گی جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت بہترین انداز میں یہ آیات ہمیں سمجھاٸے اللہ تعالی آپ کی محنتوں کو قبول فرماٸیں آمین اللہ تعالی آپ جیے استاد کا سایہ ہمپر قاٸم رکھے آمین
SubhanAllah aapne humen kitni achi tarah Rasool sallalallahu alaihi wassalam ki sunnat samjha di Allah swt humen is par amal karne ki taufeeq ata farmaye Ameen
واقعی سر ہم جب ایسا موسم دیکھتے ہیں تو ہمیں چپس ،سموسے ہی یاد آتے ہیں😢 اب سے ان شاء اللہ آپ نے جو حدیث میں دعا بتائی وہ بھی یاد کریں گے اور پڑھیں گے۔ اور دوسروں کو بھی اس ک بتائیں گے۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم اللہ تعالی آپکو اجر عظیم سے نوازے اس بہترین انداز سے آپ نے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ بیان فرمائیں اللہ تعالی آپکے درجات بلند فرمائے امین
❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah Ustaaz Sahab Bohot umda
جزاک اللّٰہ
Allah nabi Kareem sallallahu alaihi wasallam ki sunnat pr aamal krne ki taufiq de ameen ❤
Allah pak ap ko Lambi zindgi day
Maashallah
ما شاء الله
الحمد لله
بہت بہترین لکچر ، دل ایمان اور حوف سے بھر رھا ایسا محسوس ہوا اور لکچر ختم ہونے کا پتاہی نہی چلا
بارك الله فيك جزاك الله خيرا استاذنا🩷
Jazak Allah khair
جزاک اللہ خیراً و کثيراً 🎀✨🎀
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
ما شاءاللّٰه
سبحان اللّٰه
آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا استاذ محترم
اللّٰه آپ سے راضی ہوں آمین ثم آمین
جزاک اللّہ خیرا کثیرا استاد محترم
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً استاد 😊
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم
آج پہلی بار یہ دعا سنا ہے ان شاء اللہ آگے سے جب موسم ایسا ہوگا تو یہ دعا پڑھا کروں گی
جزاک اللہ خیرا آپ نے بہت بہترین انداز میں یہ آیات ہمیں سمجھاٸے
اللہ تعالی آپ کی محنتوں کو قبول فرماٸیں آمین
اللہ تعالی آپ جیے استاد کا سایہ ہمپر قاٸم رکھے آمین
Jazakallah khair sir
Alhamdulillah
jazak Allah hokhira Ustad
Jazak Allahu khairan kasira Sir
SubhanAllah aapne humen kitni achi tarah Rasool sallalallahu alaihi wassalam ki sunnat samjha di Allah swt humen is par amal karne ki taufeeq ata farmaye Ameen
JazakAllah sir Allah paak sb muslmano pr rehmat frmaye Ameen
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
Hazrat me India see
JazakAllah sir😊
جزاک اللہ خیرا سر جی
واقعی سر ہم جب ایسا موسم دیکھتے ہیں تو ہمیں چپس ،سموسے ہی یاد آتے ہیں😢
اب سے ان شاء اللہ آپ نے جو حدیث میں دعا بتائی وہ بھی یاد کریں گے اور پڑھیں گے۔ اور دوسروں کو بھی اس ک بتائیں گے۔
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
JazakAllah khair sir ji
U r the best ever
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا استاد محترم اللہ تعالی آپکو اجر عظیم سے نوازے اس بہترین انداز سے آپ نے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ بیان فرمائیں اللہ تعالی آپکے درجات بلند فرمائے امین
Assalam alaikum wa Rahmatullah WA barkatuhu sirji 🎉🎉🎉 jazakallahu Khairan kaseera kaseera sisters 🎉🎉🎉🎉
Subhan Allah ustad aj pata chala ke barish m kya karni chahiye Zazak Allah hu khair ustad
I want to join this class sir
Jazak Allah khair