ٹھوکریں لگانے سے زنگ ٹوٹتا ہے لیکن اس سے بہتر طریقہ زنگ کمزور کرنے کا یہ ہے کہ زنگ آلود چیز کو رات بھر پانی میں رکھ دیں ۔۔پھر ہلکی ٹھوکر لگانے سے بھی نٹ۔کابلہ۔ سکریو آرام سے کھل جائیں گے ۔۔
میں نے ایسے کیس بھی دیکھیں ہیں جہاں اتنی بری حالت تھی کہ اسپنڈل اسکرو کو ڈرل بھی کرنا پڑا تھا۔ لیکن اس مکسر کر جو آپ دکھا رھے ہیں ٹھیک کرنے سے بہتر ھے کہ نیا لے کیا جائے۔ اگلی دفعہ آپ پیتل کے پیچ یا اسکرو استعمال کریں تاکہ ایسی حالت دوبارہ نہ ھو۔
Good job. Informative video. Thanks.
Your video was good but you use WD40 to open this rusty screw and spindle for sink mixer thanks😊😊
Thanks
ٹھوکریں لگانے سے زنگ ٹوٹتا ہے لیکن اس سے بہتر طریقہ زنگ کمزور کرنے کا یہ ہے کہ زنگ آلود چیز کو رات بھر پانی میں رکھ دیں ۔۔پھر ہلکی ٹھوکر لگانے سے بھی نٹ۔کابلہ۔ سکریو آرام سے کھل جائیں گے ۔۔
WD 40 use karein
Ager brass ka paich lga hoto kya baat hy
Zabar dast ❤
Thanks ❤️
کس بات کا زبردست۔۔ کیا عام ادمی یہ کر سکتا ھے۔۔خواہ مخواہ چاپلوسی نہ کرین۔شکریہ
@yousufjafri7431
اسے چاپ لوسی نہیں کہتے یہ تو پیار ھے میرے سبسکرئبز کا جناب اور آم آدمی سے کیا مراد ھے آپ کی 🤨
👍 great 👌 work
Thanks
Khalid bhai very good, aap table par kam kiya krain.Safai ka khayal rakhain.Table par aik vice (Chuka) zaroor laga lain.Thanks
Thanks bhai ❤️
Spray WD40 and keep it for 10 minutes then turn to open the screw
❤Good
Thanks
Small videos please
Goooooooód wrk
Thanks ❤️
Now you need to drill hole mate
Asalamu alaiykum bhai
Bhai buhat acha kam karty hein Aap
Baqi comment mein muft mashwaray deinay wala aap ko buhat milay gy
Aap kisi ki parwa mat karna apna kaam esi tarha kartay rehna
Thank you so much bhai 😊
Second secrew can easily be opened after putting it on a flame..😅
Wd40 spry karo 5mint mein zang nikal jay ga
Thanks
It has not been advised to use oil to open screws and spindles. Why not all options were discussed?
میں نے ایسے کیس بھی دیکھیں ہیں جہاں اتنی بری حالت تھی کہ اسپنڈل اسکرو کو ڈرل بھی کرنا پڑا تھا۔ لیکن اس مکسر کر جو آپ دکھا رھے ہیں ٹھیک کرنے سے بہتر ھے کہ نیا لے کیا جائے۔ اگلی دفعہ آپ پیتل کے پیچ یا اسکرو استعمال کریں تاکہ ایسی حالت دوبارہ نہ ھو۔
Vaseline or mobile oil can be used to prevent against rusting.
First you should have added a few drops of oil ti facilitate removal. Next you try. Rust removing oil are also useful in this case.
Thanks
It's bad habit to use plier as a hammer
پیچ اور تکلا کھولنے کے لیے تیل استعمال کرنے کا مشورہ نہیں دیا گیا ہے۔ تمام آپشنز پر بات کیوں نہیں ہوئی؟
Yaar use wd40 very easy or break oil
شیعہ ہو یا سنی جو بھی کریں بس سڑکیں بلاک نہ ہوں انکی وجہ سے کسی کو پریشانی نہ ہو ٹریفک رواں دواں رہے کسی کو بھی کوئی ایمرجنسی ہوسکتی ہے ۔
کراچی
Es ka,tech kam ka skill nie
جناب فضول جگاڑ ہے ۔ٹائم ضائع کرنا ۔ اس سے بہتر ہے نیا لگا لیا جائے جس کی سروس بھی دیر تک ہوگی
چاچا۔۔بہت ھی سست بولتا اور کام کی بات کم کرتا ھے جس سے طبیعت اوازار ھو جاتی ھے ۔. اور ھمارا ویڈیو دیکھنے کا پروگرام وڑ جاتا ہے۔۔. سوری کویی فایدہ نہین
بے کار وقت خراب کیا کوئی آسان طریقہ نہیں دکھایا بلکہ وہ ہی عام مشکل طریقہ ہے
You are not a professional mech.screw driver not pachkaas ?
Ok thanks
@@behramkhan6180 پیچ کش
یہ پیچ اسٹیل کا ہونا چاھیئے یہ بے ایمان کے بچے پیتل کا رنگ چڑھاتے ہیں اور پیچ لوھے کا ہی ھوتا ھے