@@naziashahzad1318 aap ne mere diki baat kardi kaash koi aesa leader aa jae mere pakistan ki taqdeer badal de is naik kaam mein hamara bhi hisa hona hai tab ye mumkin hoga inshahallah
aisay projects banaay jany chahye iss se mulk me bahtri e ati haa. kinjar or jitni b jheelain hain unko desilt kiaa jaaay to bohaaat zaydaa faidaa ho saktaa haaa
یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کو اربوں ڈالرز مانگ کے بڑے ڈیمز بنانے کے بجائے ایسے منصوبے بنانے چاہئیں جو چند ارب روپے سے کھربوں کے کا فاہدہ دیتے ہیں. ❤❤ ❤ ❤
This is great news, but as this project is in Sindh, I have no hope, the Sindh gov will find ways to prolong this and use the funds for their personal use. Sindh is blessed with so many natural beauty, but the PPP and MQM have ruined it, they both a curse to Sindh and Pakistan. If any other country had the ruins of Mohenjadaro, they would be world class tourist spots, because they in Sindh and being run by PPP, this amazing world heritage site is being ruined, even though the UN is giving funding, where does it go, maybe its being spent on ghost employees of provincial employees and on Billawal Houses. Something to think about.
پاکستان میں رجحان تقریبا بہت عام یہ ھے کہ ھر بات پر اس کا موازنہ انڈیا سے کر دیا جاتا ھے لیکن بغیر کسی بھی حساب کتاب کے بغیر کر دیا جاتا جس سے جذباتی خوش فہمی کا نقطہ تو پورا ھو جاتا ھے لیکن حقیقت سے انکھ بند ھی ھوتی ھے جس وہ جذبہ جس سے محنت کرنے کی لگن پیدا ھوتی ھے وہ جذبہ حقیقت سے دور ھو جاتا ھے اس کو سمجھنے کے لئے ایک فیکٹ کو لکھنا ضروری ھے وہ اس طرح کہ یہ جو ائی ایم ایف پاکستانیوں کی خواب میں بھوت کی طرح سوار ھے اس سے انڈیا نے 1993 سے کوئی فنانشل ایڈ نہیں لی اس لئے دنیا کی بڑی اکنامی کے طور پر ابھر رھا ھے یعنی31 سال سے اس کا آئی ایم ایف سے کوئی کام نہیں اور ادھر اپنے حال دیکھ لو اس پر غور کرو اور پلان کر کے دکھاو لیکن یہ موجودہ تمام قسم کے افراد سے ممکن نہیں ھورھا اللہ اللہ تے خیر صلہ اللہ اللہ تے خیر صلہ اللہ اللہ تے خیر صلہ اللہ اللہ تے خیر صلہ
ہم کیوں نہ ترقی کر سکے تعلیم کو کبھی پرائرٹی نہیں بنایا تعلیم کو بجٹ نہ دیا سائنس اور ٹیکنالوجی کو نظر انداز کیا سائنس اور میتھ اساتذہ کی کمی لیبارٹریز کا سکولوں اور کالجوں میں فقدان حکمرانوں کی اس شعبے کو عدم توجہ اور دلچسپی بجائے آچھے اساتذہ کے ہماری حکمران سکولوں کی چار دیواری اور فرنیچر کو اعلی تعلیم کا معیار سمجھتے ہیں چھٹیاں کی بہتات سال بھر میں بمشکل 5ماہ ہی کلاسسز ہوتی ہیں آج بھی کسی ایک سیاسی جماعت کے۔ منشورمیں ٹاپ پرائرٹی نہیں جب ترقی کے لئے بنیاد ہی نہیں تو باقی کہانیاں اور خواب ہی ہیں
I have requested many times that please do a vlog about Pakistan Stock market. You have educated us on so many topics but this very very important aspect of economy is totally neglected by you
آپکی معلومات میں اضافہ کردوں اس جھیل میں آنے والے پانی پر ایک ڈیم بھی بنایا جارہا ہے جو بارش کا پانی محفوظ کر کے سارا سال جھیل کو ریچارج کریگا۔ ڈیم کا نام نئی گاج ہے۔
پاکستان کے تمام اضلاع میں رین ہارویسٹنگ کنویں بنائے جائیں ۔۔۔۔سڑک کنارے موٹروے ساتھ ڈیمز کےاندر پارکس زرعی زمین میں ہر جگہ
بارش والے تمام 😊علاقوں میں مصنوحی جھیلیں زیادہ سے زیادہ بنائی جانی چاہئیں یہ اب وقت کی سب سے ضرورت ھے
Is k kinarow per trees bhi honey chaheya
@@naziashahzad1318 aap ne mere diki baat kardi kaash koi aesa leader aa jae mere pakistan ki taqdeer badal de is naik kaam mein hamara bhi hisa hona hai tab ye mumkin hoga inshahallah
aisay projects banaay jany chahye iss se mulk me bahtri e ati haa. kinjar or jitni b jheelain hain unko desilt kiaa jaaay to bohaaat zaydaa faidaa ho saktaa haaa
Excellent
Balochistan must have these types of lakes
❤
یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان کو اربوں ڈالرز مانگ کے بڑے ڈیمز بنانے کے بجائے ایسے منصوبے بنانے چاہئیں جو چند ارب روپے سے کھربوں کے کا فاہدہ دیتے ہیں. ❤❤ ❤ ❤
دانشوڑ
MashAALLAH nice information ❤
پیپلز پارٹی کو جب تک زبردستی اقتدار دیا جاتا رھے گا خاص طور پر سندھ کے حالات بہتر نہیں ھوں گے ( and that's all )
Govt ko chaey rain harvesting ky zarey pani ko re store kia jay .awami mohem soro ki is hawaly sy
For that we need vision, which the Gov does not have, especially PPP who are ruining Sindh.
This is not artificial lake. This is historic natural freshwater lake. Please refer to legend of Noori Jam Tamachi!
Rajan pur aur taonsa daim KY bary mn apdate dy bro
This is great news, but as this project is in Sindh, I have no hope, the Sindh gov will find ways to prolong this and use the funds for their personal use. Sindh is blessed with so many natural beauty, but the PPP and MQM have ruined it, they both a curse to Sindh and Pakistan. If any other country had the ruins of Mohenjadaro, they would be world class tourist spots, because they in Sindh and being run by PPP, this amazing world heritage site is being ruined, even though the UN is giving funding, where does it go, maybe its being spent on ghost employees of provincial employees and on Billawal Houses. Something to think about.
پاکستان میں رجحان تقریبا
بہت عام یہ ھے کہ ھر بات پر
اس کا موازنہ انڈیا سے کر دیا
جاتا ھے لیکن بغیر کسی بھی
حساب کتاب کے بغیر کر دیا جاتا
جس سے جذباتی خوش فہمی کا نقطہ تو پورا ھو جاتا ھے
لیکن حقیقت سے انکھ بند ھی ھوتی ھے جس وہ جذبہ
جس سے محنت کرنے کی لگن
پیدا ھوتی ھے وہ جذبہ حقیقت
سے دور ھو جاتا ھے اس
کو سمجھنے کے لئے ایک فیکٹ
کو لکھنا ضروری ھے وہ اس طرح کہ
یہ جو ائی ایم ایف پاکستانیوں کی خواب میں
بھوت کی طرح سوار ھے
اس سے انڈیا نے 1993 سے
کوئی فنانشل ایڈ نہیں لی
اس لئے دنیا کی بڑی اکنامی
کے طور پر ابھر رھا ھے
یعنی31 سال سے اس کا
آئی ایم ایف سے کوئی کام نہیں
اور ادھر اپنے حال دیکھ لو
اس پر غور کرو اور
پلان کر کے دکھاو لیکن یہ
موجودہ تمام قسم کے افراد
سے ممکن نہیں ھورھا
اللہ اللہ تے خیر صلہ
اللہ اللہ تے خیر صلہ
اللہ اللہ تے خیر صلہ
اللہ اللہ تے خیر صلہ
ہم کیوں نہ ترقی کر سکے
تعلیم کو کبھی پرائرٹی نہیں بنایا
تعلیم کو بجٹ نہ دیا
سائنس اور ٹیکنالوجی کو نظر انداز کیا
سائنس اور میتھ اساتذہ کی کمی
لیبارٹریز کا سکولوں اور کالجوں میں فقدان
حکمرانوں کی اس شعبے کو عدم توجہ اور دلچسپی
بجائے آچھے اساتذہ کے ہماری حکمران
سکولوں کی چار دیواری اور فرنیچر کو
اعلی تعلیم کا معیار سمجھتے ہیں
چھٹیاں کی بہتات سال بھر میں بمشکل 5ماہ ہی کلاسسز ہوتی ہیں
آج بھی کسی ایک سیاسی جماعت
کے۔ منشورمیں ٹاپ پرائرٹی نہیں
جب ترقی کے لئے بنیاد ہی نہیں تو
باقی کہانیاں اور خواب ہی ہیں
I have requested many times that please do a vlog about Pakistan Stock market.
You have educated us on so many topics but this very very important aspect of economy is totally neglected by you
Pakistan mn daims ko parmot kia jay
آپکی معلومات میں اضافہ کردوں اس جھیل میں آنے والے پانی پر ایک ڈیم بھی بنایا جارہا ہے جو بارش کا پانی محفوظ کر کے سارا سال جھیل کو ریچارج کریگا۔ ڈیم کا نام نئی گاج ہے۔
Sppoint s committee yo ovrtser operations?
Time yo desillt yhe the lake snd cover with dsolar panels?
Dimilat lake in drsert areas?