اللہ رب العالمین الحق ہیں ۔صمصام علی بخاری صاحب نے پی پی سے سیاسی سفر شروع کیا اور ایم این اے بنے پھر تحریک انصاف میں شامل ھوئے 2018 میں قومی اسمبلی کا الیکشن ہار گئے جماعت نے عزت بخشی چیچہ وطنی سے ضمنی الیکشن میں صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا صوبائی وزارت سے نوازا لیکن پارٹی پر مشکل وقت میں بھاگنے میں عافیت جانی اور تحریک استقلال کا مفلر کندھوں پر سجایا لیکن 24 کے الیکشن میں بھاگ گئے ۔ایک عظیم روحانی درگاہ کے چشم وچراغ ھونے کے ناطے لوگوں کو ان سے یہ توقع ھرگز نہیں تھی
جس نے بھی عمران خان ہیرو کی پارٹی پی ٹی آی کو چھوڑ دیا وہ ہ نہ گھر کا رہا نہ باہر کا کوئ مانے نہ مانے ۔ مُستقبل کا حال صرف اللہ تعالی کی پاک ذات جانتی ہے
دوستوں بندہ ڈر گیا حق سچ کے ساتھ نہیں کھڑا ھو سکا جھوٹ اسکو پسند آگیا عدل انصاف کے لیے نہیں کھڑا ھو سکا ڈر گیا چلا گیا
اللہ رب العالمین الحق ہیں ۔صمصام علی بخاری صاحب نے پی پی سے سیاسی سفر شروع کیا اور ایم این اے بنے پھر تحریک انصاف میں شامل ھوئے 2018 میں قومی اسمبلی کا الیکشن ہار گئے جماعت نے عزت بخشی چیچہ وطنی سے ضمنی الیکشن میں صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا صوبائی وزارت سے نوازا لیکن پارٹی پر مشکل وقت میں بھاگنے میں عافیت جانی اور تحریک استقلال کا مفلر کندھوں پر سجایا لیکن 24 کے الیکشن میں بھاگ گئے ۔ایک عظیم روحانی درگاہ کے چشم وچراغ ھونے کے ناطے لوگوں کو ان سے یہ توقع ھرگز نہیں تھی
جس نے بھی عمران خان ہیرو کی پارٹی پی ٹی آی کو چھوڑ دیا
وہ ہ نہ گھر کا رہا نہ باہر کا کوئ مانے نہ مانے ۔
مُستقبل کا حال صرف اللہ تعالی کی پاک ذات جانتی ہے