Hazrat Umar Farooq R.A ka Waqia || Seerat un Nabiﷺ Episode 10 || Muhammad Tasleem Raza
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
- A beautiful message is given in this video which is taken from Seerat ul Nabi.All of us should live our lives according to the teachings of the Holy Prophet (peace be upon him), indeed, his path is right
The Title of this Video is Hazrat Umar Farooq R.A ka Waqia || Seerat un Nabiﷺ Episode 10 || Muhammad Tasleem Raza
Visit our Sites!
Follow us to keep receiving content like this.
Facebook : / mr.tasleemraza
Instagram : / mrtasleemraza
Twitter : / mrtasleemraza
website : tasleemyaat.com
Thank you
#seeratunnabi #hazratumarbinkhattab
بیشک۔ خود کی اصلاح سب سے پہلے 🙏
Andaz e bayan .. masha Allah
Well said
❤
MashaAllah ❣️
Mashaallah
Wonderful 💋 sain
Subhanallah subhanallah subhanallah
بہت اعلیٰ بیان حضرت 🙏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت پیارا خطاب کرتے ہیں اپ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
Good
MashaAllah
Hazrat umar jaise Ab Hukumrah Nahi Aayenge
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:
"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔
بخاری_۱۸۹۰
"27 ذوالحجہ کو امیر المومنین حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ کو مصلہ نبیﷺ نماز فجر کے دوران حملہ کیا گیا اور 3دن زخمی رہنے کے بعد آپ ؓ کی شہادت ہو گئی"
یکم محرم الحرام
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰہ تعالی عنہ
حضور نبی صلی اللہ تعالی عنہ کا فرمان
لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطاب
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطاب ہوتے
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے
ہم اس فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کیا لکھ سکتے ہیں جس کے مبارک ہاتھوں سے لکھی ہوئی صرف دو سطروں سے دریائے نیل آج تک رواں دواں ہے
اَمِیرُالمُؤمِنِین، خَلِیفَۃُ المُسلِمِین، اِمامُ العادِلِین، ، مُرادُ الرَّسُول، مُتَمِّمُ الاَربَعِین،
_عُمر فَارُوقِ اَعظَم_
_رَضِیَ اللّٰهُ تَعَالی عَنہُ_
لاکھوں کروڑوں سلام آپ پر اور تمام صحابہ کرام اجمعین پر
Mashaallah