میں سنی ہو مرا دل ہے دیوانہ اعلیٰ حضرت کا مرا مرکز بنا ہے آستانہ اعلیٰ حضرت کا نبی کے نام صدقہ لٹاتے ہیں وہ روز آنہ مگر ہوتا نہیں ہے کم خزانہ اعلیٰ حضرت کا کوءی ہے مفتی اعظم کوءی تاج الشریعہ ہے الگ ہے اور گھرانوں سے گھرانہ اعلیٰ حضرت کا گرا دیتے ہیں گستاخ نبی کو اک ہی حملے میں کبھی خالی نہیں جاتا نشانہ اعلیٰ حضرت کا
❤❤❤❤❤ Masha Allah
Mashallah subhanallah ❤❤
Subhanallah ❤️❤️❤🤲🤲❤❤❤
Subhanallah bahut Khubsurat Naat Sharif hai aapka
Subhanallah
Mashaallah😊
سبحان اللہ بہت خوب
subhanallah
Masaallsh
❤❤❤❤❤❤
😮
Asimul qadri ka kalam masha allah ye malang hai bhai
مشحا اللّٰہ جس سے روشن ہو گئے قلب و جگر ہرایک نظر وہ ہنسی قیردار ہے میرے رضا احمد رضا ❤❤❤❤
Mashallah likhna to sikhlo
میں نازاں ہوں کہ اےاحمددیار اعلحضرت کا
بحمدللہ لکھامیں نے ترانااعلحضرت کا
❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤ 2:42
میں سنی ہو مرا دل ہے دیوانہ اعلیٰ حضرت کا
مرا مرکز بنا ہے آستانہ اعلیٰ حضرت کا
نبی کے نام صدقہ لٹاتے ہیں وہ روز آنہ
مگر ہوتا نہیں ہے کم خزانہ اعلیٰ حضرت کا
کوءی ہے مفتی اعظم کوءی تاج الشریعہ ہے
الگ ہے اور گھرانوں سے گھرانہ اعلیٰ حضرت کا
گرا دیتے ہیں گستاخ نبی کو اک ہی حملے میں
کبھی خالی نہیں جاتا نشانہ اعلیٰ حضرت کا
Diwaana aala hazrat ka ahmadul fattah ki la jawaab naat👉th-cam.com/video/t0RRhDzwVhQ/w-d-xo.htmlsi=Jhj4eSw2uvObqQIX
Subhanallah