Cement rate today / cement price pakistan / 3 marla house cost / Zs Traders

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น •

  • @sardargujjar4632
    @sardargujjar4632 18 วันที่ผ่านมา +1

    محترم 'السلام علیکم 'اچھی اور معلوماتی وڈیو ہے 'بوریوالہ میں 10 مرلے کے گرے سٹرکچر کا خرچہ بھی بتائیں 'ڈبل سٹوری کا 'پلاٹ 50 فٹ چوڑائی 54 فٹ لمبائی 'نیچے 3'بیذ روم 'ڈرائنگ روم 'کچن 'اوپر 3بیذ کچن وغیرہ وغیرہ اس پر ایک وڈیو بنائیں 'رہنمائی فرمائیں شکریہ

  • @uc62kml
    @uc62kml 18 วันที่ผ่านมา

    Construction work is a dream now

    • @ZsTraders786
      @ZsTraders786  18 วันที่ผ่านมา

      Yes I agree with you

  • @sardargujjar4632
    @sardargujjar4632 18 วันที่ผ่านมา

    محترم 10'مرلہ ڈبل سٹوری گرے سٹرکچر کا خرچہ اور لیبر ریٹ بتا دیں شکریہ

  • @FiazAhmed-yt4rv
    @FiazAhmed-yt4rv 17 วันที่ผ่านมา

    بھائی صاحب میں نے اپ کو بہت دفعہ فون کیا ہے اور ٹوٹ کیا ہے کہ دو مرحلے جگہ ہے کرولا گاڑی بھی کھڑی کرنی ہے ایک کمرہ بھی بنانا ہے اس کا نقشہ بتائیں

    • @ZsTraders786
      @ZsTraders786  17 วันที่ผ่านมา

      آپ کسی ہاوس میپ والے سے رابطہ کریں ہمارے پاس گھر کے نقشے نہیں ہوتے

  • @shakoorkhan-u1r
    @shakoorkhan-u1r 18 วันที่ผ่านมา

    سلام بھائ 1 سوال پوچھنا تھا اپ سے۔جو سیمنٹ کی تیار چھت جو کہ تقریبن 16 فٹ لمبائ میں ھو۔کیا اسپر ٹی ار اور اینٹ استمال کر سکتے ھیں۔کیونکہ لوھے کا گاڈر بھت مھنگا ھے۔گایڈ می پلیز۔30 * 60 فٹ کا سنگل گھر بنا رھا ھو۔

    • @ZsTraders786
      @ZsTraders786  17 วันที่ผ่านมา

      آپ لوہے کا گارڈر ہی استعمال کریں

    • @ZsTraders786
      @ZsTraders786  17 วันที่ผ่านมา

      یا پھر مکمل چھت اظہار کنکریٹ کی تیار چھتیں لگوا لیں

  • @BilalWahid-g3p
    @BilalWahid-g3p 17 วันที่ผ่านมา

    Bahi ap ka watsup

    • @ZsTraders786
      @ZsTraders786  17 วันที่ผ่านมา

      Only Gmail address available hy brother za621449@gmail.com
      Ya ap comments main poch lain koi bhe question hy to