بہت ہی زبردست تحقیقی ویڈیو۔۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آج کے حالات اور ان کے ذمہ داران اور سیاست کی بہت اچھے سے سمجھ آتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم ایک صدی گزارنے کے بعد بھی وہی اٹکے ہوئے ہیں اور دنیا کتنی آگے بڑھ گئی ایسے مسائل کو حل کر کے۔۔ ہمارے کچھ رشتہ داروں کی بھی زمینیں نکلی ہیں خانیوال میں چک 91/10R میں۔۔ وہ بھی متنازعہ ہیں اور گھوڑی پال مربعے ہی ہیں سارے شاید۔۔ یہاں ابھی بھی وہی ٹھیکیدار اور گدی نشین وغیرہ جو ہمیشہ مراعات کے عادی رہے ہیں ان زمینوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔ کتنا گندہ دھندا ہے۔ قبضے کر کے آخرت خراب کرنا۔۔ اور بندہ سوچتا ہے کہ یہ سارے اشرافیہ اندر سے کتنے کالے ہیں۔۔ 😕
ابے عقل کے انّے، اس ویڈیو میں یہی بتایا گیا ہے کہ یہ زمین فوج ہی کی ھے ۔ مقامی لوگوں کو لیز پر دی گئی ھے ، اب وہ حرام خوری کر کے اس پر مالکانہ دعویٰ کر رہے ھیں ۔ نوکر نوکر ہی رہتا ہے پاویں اس کی نسلیں آپ کی اور آپکی بچوں کی چاکری کریں ، مالک کبھی نہیں بنتے ۔ بات تلخ ھے لیکن حقیقت یہی ھے ۔
یہ فوج یا تو انگریزوں کی ناجائز اولاد کی فوج ہے یا پاکستان کی اگر پاکستان کی پھر اسکا انگریزوں کی ناجائز قبضے کو اپنا کہنا غداری ہے انگریزوں نے ان زمینوں پر قبضے کیا سمجھے@@abuzaara1600
ہمارے آباؤ اجداد انگریز کے خلاف جنگ لڑے تھے اوکاڑہ سے ہمیں زمین کہاں ملتی ۔ 1857 کی جنگ ضلع اوکاڑہ گشکوری میں جب کھرل فیملی کے سردار رائے احمد خان شہید کو انگریز نے شہید کیا بدلے ۔ برکلی کو قتل کیا گیا پھر مخالفوں کے خلاف انگریز نے محاز گرم رکھا اور مقامی چیلوں سے ان کو پتا چلتا تھا کون انگریز کے خلاف ہے اس لیے مخالفوں کو کچھ نہیں ملا ۔ انگریز کے نوکر تب کافی چمکے تھے انگریز جانے کےبعد ہمارے علاقے میں کھرلوں کی آبادی زیادہ ہونے کی وجہ سے ہماری انگریز کے کارے خاصوں سے جان چھوٹی ۔ رائے عبدالستار کھرل 40/3r اوکاڑہ ۔
اوکاڑا بہت پہلے سے آباد تھا۔ میرے دادا 1895 میں اوکاڑا شہر میں پیدا ہوئے۔ جب کہ میرے والد 1933میں اوکاڑا میں پیدا ہوئے۔ میرے پردادا کی جوانی اوکاڑا شہر میں ہی گزری۔
السلام علیکم جناب غوث پور11ون آ رموضع میں واقع اوکاڑہ حضرت محمد غوث بالا پیر گیلانی القادری رح جو اوچ شریف سے صد گھرہ جو آ ج ستگھرہ ہے 955ہجری آ پ رح کا وصال ہوا آ پ کے بیٹے مخدوم سید عبدالقادر شاہ گیلانی القادری ثالث المشہور جیون شاہ لاہوری رح جن کی روضہ شاہ چراغ لاہوری رح موجود ہ ہائیکورٹ لاہور واقع ہے ان کو بادشاہ اکبر کے دور سے پچاس ہزار ایکڑ تحفہ اور ایک ہاتھی شاہی فرمان کے تحت دیا گیا لیکن آ پ کے سجادہ نشین بالا پیر رح موجود ہ دیپالپور حضرت سخی سیدن سائیں رح کی اولاد جو پاکستان کو بنا نے میں قائد اعظم محمد علی جناح رح کے ساتھی تھے ان میں میرے دادا میجر مخدوم سید ظفر علی شاہ گیلانی القادری رح اوکاڑہ سے تھے لیکن بتانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارے جدے کریم نے انگریزی حکومت سے کچھ نہیں حاصل کیا مگر ہما ری زمین کو حکومت نے قبضہ کیا ۔سارےگدی نشین ایک جیسے نہیں ہوتے تاریخ درست بیان کیا کریں شکریہ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
بڑی اعلی کاوش ۔۔ اپ ایک ویڈیو فوج میں مختلف ادوار میں مختلف قومیتوں کی percentage بارے بنائیں ۔ اگر پنجاب کے لوگوں کی تعداد زیادہ تھی تو 1971 سے پہلے سارے ہی سپہ سالار غیر پنجابی کیوں تھے ؟ شکریہ
This is such an insightful video! It's fascinating to learn about the lasting impacts of the British-era agricultural policies, particularly in Punjab. The British government's decision to allot land in the Lower Bari Doab Canal Colony to loyalists for purposes like horse breeding has had far-reaching consequences. The ongoing land disputes and political tensions in Pakistan are deeply rooted in these colonial policies. It’s important to understand this history as it continues to shape the region's politics and agriculture today. I’ve subscribed to your channel for more thought-provoking content like this. Keep up the great work, Umar Warraich! 🇵🇰 #PakistanHistory #BigSocho #BritishPunjab
Dear Big Socho Team ❤ Please make a video or series on those loyal families who were allotted a lot of land by British Government for their services In all four provinces of Pakistan 🇵🇰
My name is Muhammad Abdullah Khan. I am from Multan ! Mare Dada ka Dada jo Nawab of Bahawal pur ka darbari or favourite Pehlwan (wrestler) tha ! Jn ka name shahnawaz pehlwan naniwala Rustam e Hind tha . Nawab of Bahawal pur ne 1890 sy 1902 ka bach un ko ek or pehlwan ko harane ka inam me un ko 300 Acer Zameen inam me di jo Bahawalnagar sy pehla ek stop atta ha js ka name Takh mahal ha wahn Zameen inam me di thi
Also make a video on that property who were left by Hindus and Sikhs families migrated to India That property were alloted on which terms to the people of Pakistan
well researched well compiled well presented very much appreciated. Okara Main Boht c zameen Mehkma Okaf k Under bhi di hoi hai uski ki situation bhi kuch aesi hi hai. Usy aik corrupt mehkma Evacue Trust Property Board Moniter Karta hai us py bhi video bnai jae
اوکاڑا اور ساہیوال کی زمین بہت زرخیز ہے ۔ مگر یہاں آرمی غریب کاشتکاروں سے زمین چھین کر دو مزید کینٹ بنانا چاہتی ہے جو کہ غریب کا شتکاروں سے سراسر زیادتی اور نا انصافی ہے۔
My great grandfather migrated from Hoshiarpur to a village near Chichawatni . He was alloted with Ghori Pal. We still have Ghori Pal and provide horses to military. Now, they prefer mules to horses beacuse they are more effective in harsh terrain.
I'm from Dharema village near Sargodha city My Great grand father was a Sufi Saint ( Hazrat Habib sultan Nangiana) back in ( 1088 Hijri ) he died I'm his 11th generation , hamari family ki b hazaro Acer Zameen hy . But yeh Zameeny British time se phly ki hmary pass hn Even Mughal prince Shah Shujah S/O shah Jahan ki Grave b Dharema m hy
@@BigSocho with current status jo aj b cholistan ki zameen alot ki jati unhain jin sy hum sub aj b dartay hain unka b status batain please. record k liye apko Punjab Bank yeah Cholistan Development Authority CDA sy rabta krna paray ga secondly please yeah b bataya jiye k Bwp k mehal aj kitnay hazar Rs. mn salana rent diya jata hay shaid bohat sy logon ka ghar rent in sy ziada hoga andheer nagri ki ak dastan hay n recently Lal Suhanra ka thaika kisay diya giye hay??? Kis ny wahan k PTDC ka charge lay lia hay? Q lia hay mn development k khelaf nahi bs malumat honi chahiye Andheer nagri hay lakin gareeb awam ny tax dyna hay mn kisi cheze k khelaf nahi bs yeah chahta hn awam k samnay hur cheze documented honi chahiye AP B MEHNAT SY PAISAY KAMATAY OR AWAM B MEHNAT SY PASAY KAMATI N GHAR B HALAL RIZK SY 20-30 SAAL LUG JATAY BANATAY N IS MULK MN
I suggest you to make some videos on the history of Punjab because there are significant gaps in this field and most of the Pakistanis are not familiar with their own history of Punjab.
Please make videos on those peoples shaping our world 🌍 such as Steve jobs, Jensen Huang founder of Nvidia, and CZ founder of binance (cryptocurrency exchange)
District muzafargarh tahsil sultan pur main hamri bhi hai per hum jb gy tou kehtee hain numdar k qabza hai agr koi bhai sultan pur se hai tou zara renumai farmain
فوجی قبضے میں یہ جو زمینیں ہیں ڈیری فارم باغات ہیں ان کا پیسہ کہاں جاتا ہے کس کھاتے میں استعمال ہوتا ہے بھیکاریوں کی طرح تو قرضے ساری دنیا سے مانگتے پھرتے ہیں اتنا کچھ ہڑپ کرکے بھی عسکری بزنس الگ چل رہے ہیں ڈی ایچ اے سارے ملک میں بن رہے ہیں اسمگلنگ الگ چل رہی ہے سارے ملک کی زمینوں پر قبضے الگ چل رہے ہیں ہاؤسنگ سوسائٹیز الگ بن رہی ہیں یہ سارا پیسہ کون کھا رہے ہیں خزانہ تو خالی پڑا ہے قرضہ ہر ایک کا دینا ہے سڑکیں ائیرپورٹ بندرگاہیں سب گروی ہیں پیسہ کہاں جا رہا ہے سارا
govt ko ye zameenain wapis lekar greeb local ko de deni chaye ... okara dairy farm and okara military farm sirf Generals ko marabay allot krtyy hn .. which is absolutly unjustice
Only solution is to establish Khilafah and implement Islamic economic system... مزارعات کو ختم کیا جائے... جو زمین کاشت کر سکتا ہے، اس کے پاس زمین رہنے دی جائے... جو زمین کو 3 سال تک کاشت نہیں کرتا، اس سے زمین لے کر ان کو دی جائے جو کاشت کرسکتے ہیں... زمین پر اس کی استطاعت کے مطابق خراج لگایا جائے... گندم، جو، کھجور اور کشمش کی فصل پر عشر (زکوٰۃ) لیا جائے...
Ik improvement ap kr skte hain ke thori natural awaz rkha kren, ap buhat ziada wazni awaz se bolte hain, by the way mujje is channel pr ye series sb se achi lgi.
بیشک ایڈمن ایسی تحقیقاتی ویڈیو کے لیے بہت محنت درکار ہوتی ہے ۔یہ آپ کی بہت ہی قابل ستائش کوشش ہیں۔
زمین ایسی چیز تھی جسے انگریز اپنے ساتھ نہیں لے جاسکتے تھے ۔
لہٰذا وہ اسے یا تو بیچ کر گئے یا اپنے نوکروں کو دے کر گئے 😂😂😂
شاباش Big socho زندہ آباد
بہت ہی زبردست تحقیقی ویڈیو۔۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آج کے حالات اور ان کے ذمہ داران اور سیاست کی بہت اچھے سے سمجھ آتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم ایک صدی گزارنے کے بعد بھی وہی اٹکے ہوئے ہیں اور دنیا کتنی آگے بڑھ گئی ایسے مسائل کو حل کر کے۔۔
ہمارے کچھ رشتہ داروں کی بھی زمینیں نکلی ہیں خانیوال میں چک 91/10R میں۔۔ وہ بھی متنازعہ ہیں اور گھوڑی پال مربعے ہی ہیں سارے شاید۔۔ یہاں ابھی بھی وہی ٹھیکیدار اور گدی نشین وغیرہ جو ہمیشہ مراعات کے عادی رہے ہیں ان زمینوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔ کتنا گندہ دھندا ہے۔ قبضے کر کے آخرت خراب کرنا۔۔ اور بندہ سوچتا ہے کہ یہ سارے اشرافیہ اندر سے کتنے کالے ہیں۔۔ 😕
اوکاڑہ ساہیوال خانیوال والی سائیڈ پہ زمین کی فصل بہت اچھی ہوتی ہے اس لیے فوج نے ان زمینوں پر قبضے کا سوچا ہے
ابے عقل کے انّے، اس ویڈیو میں یہی بتایا گیا ہے کہ یہ زمین فوج ہی کی ھے ۔ مقامی لوگوں کو لیز پر دی گئی ھے ، اب وہ حرام خوری کر کے اس پر مالکانہ دعویٰ کر رہے ھیں ۔ نوکر نوکر ہی رہتا ہے پاویں اس کی نسلیں آپ کی اور آپکی بچوں کی چاکری کریں ، مالک کبھی نہیں بنتے ۔ بات تلخ ھے لیکن حقیقت یہی ھے ۔
غلام سوچ
یہ فوج یا تو انگریزوں کی ناجائز اولاد کی فوج ہے یا پاکستان کی اگر پاکستان کی پھر اسکا انگریزوں کی ناجائز قبضے کو اپنا کہنا غداری ہے انگریزوں نے ان زمینوں پر قبضے کیا سمجھے@@abuzaara1600
خانیوال میں ہمارے سو ایکڑ زمین پر فوج نے قبضہ کر لیا
Hy hy bichara lanti @@AbdullahKhan-mo8lm
🥰🥀 MashaAllah,
GReat INfoRMatioNs
ہمارے آباؤ اجداد انگریز کے خلاف جنگ لڑے تھے اوکاڑہ سے ہمیں زمین کہاں ملتی ۔ 1857 کی جنگ ضلع اوکاڑہ گشکوری میں جب کھرل فیملی کے سردار رائے احمد خان شہید کو انگریز نے شہید کیا بدلے ۔ برکلی کو قتل کیا گیا پھر مخالفوں کے خلاف انگریز نے محاز گرم رکھا اور مقامی چیلوں سے ان کو پتا چلتا تھا کون انگریز کے خلاف ہے اس لیے مخالفوں کو کچھ نہیں ملا ۔ انگریز کے نوکر تب کافی چمکے تھے انگریز جانے کےبعد ہمارے علاقے میں کھرلوں کی آبادی زیادہ ہونے کی وجہ سے ہماری انگریز کے کارے خاصوں سے جان چھوٹی ۔ رائے عبدالستار کھرل 40/3r اوکاڑہ ۔
Thanks for your input
This video series has helped me in understanding the complex irrigation system of Punjab.
اوکاڑا بہت پہلے سے آباد تھا۔ میرے دادا 1895 میں اوکاڑا شہر میں پیدا ہوئے۔ جب کہ میرے والد 1933میں اوکاڑا میں پیدا ہوئے۔ میرے پردادا کی جوانی اوکاڑا شہر میں ہی گزری۔
People were living there but a proper town was established by British after lower bari doab canal around 1912-15
السلام علیکم جناب غوث پور11ون آ رموضع میں واقع اوکاڑہ
حضرت محمد غوث بالا پیر گیلانی القادری رح جو اوچ شریف سے
صد گھرہ جو آ ج ستگھرہ ہے 955ہجری آ پ رح کا وصال ہوا آ پ کے بیٹے مخدوم سید عبدالقادر شاہ گیلانی القادری ثالث المشہور جیون شاہ لاہوری رح جن کی روضہ شاہ چراغ لاہوری رح موجود ہ ہائیکورٹ لاہور واقع ہے ان کو بادشاہ اکبر کے دور سے پچاس ہزار ایکڑ تحفہ اور ایک ہاتھی شاہی فرمان کے تحت دیا گیا لیکن آ پ کے سجادہ نشین بالا پیر رح موجود ہ دیپالپور حضرت سخی سیدن سائیں رح کی اولاد جو پاکستان کو بنا نے میں قائد اعظم محمد علی جناح رح کے ساتھی تھے ان میں میرے دادا میجر مخدوم سید ظفر علی شاہ گیلانی القادری رح اوکاڑہ سے تھے لیکن بتانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارے جدے کریم نے انگریزی حکومت سے کچھ نہیں حاصل کیا مگر ہما ری زمین کو حکومت نے قبضہ کیا ۔سارےگدی نشین ایک جیسے نہیں ہوتے تاریخ درست بیان کیا کریں شکریہ
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
One of the best historical work on colonial Punjab by Imran Ali.
No doubt
Great information if history of punjab
Thanks for watching.
We stand with emandar Imran
Great effort. I belong to Renala Khurd city.
میں وی پر ہن میں لاہور چ آں۔
بڑی اعلی کاوش ۔۔ اپ ایک ویڈیو فوج میں مختلف ادوار میں مختلف قومیتوں کی percentage بارے بنائیں ۔ اگر پنجاب کے لوگوں کی تعداد زیادہ تھی تو 1971 سے پہلے سارے ہی سپہ سالار غیر پنجابی کیوں تھے ؟ شکریہ
Noted
وڑائچ صاحب یہ بھی highlight کیجئے گا کہ کیا واقعی پنجاب, فوج کے baggage کا تنہا ذمہ دار ہے؟
This is such an insightful video! It's fascinating to learn about the lasting impacts of the British-era agricultural policies, particularly in Punjab. The British government's decision to allot land in the Lower Bari Doab Canal Colony to loyalists for purposes like horse breeding has had far-reaching consequences. The ongoing land disputes and political tensions in Pakistan are deeply rooted in these colonial policies. It’s important to understand this history as it continues to shape the region's politics and agriculture today.
I’ve subscribed to your channel for more thought-provoking content like this. Keep up the great work, Umar Warraich! 🇵🇰 #PakistanHistory #BigSocho #BritishPunjab
Thanks
❤zabardast
Zaberdust!!!
Watching from Mian Channu ❤❤
زبردست کوشش۔ میں رینالہ خورد شہر نال تعلق رکھدا ہاں پر ہن لاہور وچ رہندا ہاں
ماشاءاللہ جزاك الله
You are doing a great reserch work
Glad you're enjoying it! Stay tuned for more videos on the Punjab.
Zabardast👍
Dear Big Socho Team ❤
Please make a video or series on those loyal families who were allotted a lot of land by British Government for their services
In all four provinces of Pakistan 🇵🇰
Already in our list. Stay tuned
zbrdst vdo Sr & great effort
You are right
بہت عمدہ
My name is Muhammad Abdullah Khan. I am from Multan ! Mare Dada ka Dada jo Nawab of Bahawal pur ka darbari or favourite Pehlwan (wrestler) tha ! Jn ka name shahnawaz pehlwan naniwala Rustam e Hind tha . Nawab of Bahawal pur ne 1890 sy 1902 ka bach un ko ek or pehlwan ko harane ka inam me un ko 300 Acer Zameen inam me di jo Bahawalnagar sy pehla ek stop atta ha js ka name Takh mahal ha wahn Zameen inam me di thi
Good 😮😮😮
Also make a video on that property who were left by Hindus and Sikhs families migrated to India
That property were alloted on which terms to the people of Pakistan
بہت خوب
Am from okara and okara is to much butifull and green ❤❤
❤ zabardest information thanks sir
Informative prog/video
Glad you liked it
ہمارے بذُرگ اسی علاقے سے تلے میرا گاؤں ا ۱۰۰ اور بانکا گاؤں ۸۶-۸۹ ہے
Sardar ji 101 chak tha apka ?
Great effort ❤love from india
Thank you for watching!
Dipalpur ❤
well done . it is great informative video and i m the witness of all these facts discussed in video from cha no 6 11/l sahiwal.
Glad you found it informative. Sahiwal is a crucial part of the canal colony system.
Amazing facts 👏
Am Belong to Okara.....Very Informative Video
Glad you found it helpful!
So nice❤
Zabardast video
سر ہمیں بھی ساہیوال میں ساڑھے سولہ ایکڑ زمین الاٹ ہوئی جس کا معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا
well researched
well compiled
well presented
very much appreciated.
Okara Main Boht c zameen Mehkma Okaf k Under bhi di hoi hai uski ki situation bhi kuch aesi hi hai.
Usy aik corrupt mehkma Evacue Trust Property Board Moniter Karta hai us py bhi video bnai jae
اس سے تو یہ ثابت ہوا کہ اس خطہ میں ڈیویلپمنٹ کا کام انگریز نے ہی کیا ہے ۔اور یہ اشراافیہ بہی بدنصیبی سے وہی مسلط کر کے نکلا ہے ۔۔
اوکاڑا اور ساہیوال کی زمین بہت زرخیز ہے ۔ مگر یہاں آرمی غریب کاشتکاروں سے زمین چھین کر دو مزید کینٹ بنانا چاہتی ہے جو کہ غریب کا شتکاروں سے سراسر زیادتی اور نا انصافی ہے۔
Good information bro love it
Glad you liked it
@BigSocho
👌👍🏻
Zabar dast
nice 🙂🙂🙂🙂
Rahim yar Khan par bi koi documentary bana sir
Watching this video from marala headworks Sialkot
Britishers left Pakistan but also left behind their offsprings in the shape of the Army and feudal lords in the poor people.
My great grandfather migrated from Hoshiarpur to a village near Chichawatni . He was alloted with Ghori Pal. We still have Ghori Pal and provide horses to military. Now, they prefer mules to horses beacuse they are more effective in harsh terrain.
We are also from which village u came from
We are also hoshiarpuri awan hoshiarpur dasuva mukerian ky ilaqy main 80 village awan bradri ky thy jo 47 main pakistan a gy
Thanks for the valued insight.
I have also liked and subscribed 💯🎉❤ 🇺🇸
Thanks
14:16 سر جی اللّٰہ داد فارم منٹگمری میں نہیں ہے اللّٰہ داد فارم خانیوال کی تحصیل جہانیاں منڈی میں ہے
Good Information ❤❤
Good and pure information from shergarh
Glad you found it informative!
I'm from Dharema village near Sargodha city
My Great grand father was a Sufi Saint ( Hazrat Habib sultan Nangiana) back in ( 1088 Hijri ) he died
I'm his 11th generation , hamari family ki b hazaro Acer Zameen hy .
But yeh Zameeny British time se phly ki hmary pass hn
Even Mughal prince Shah Shujah S/O shah Jahan ki Grave b Dharema m hy
hazaro acres...Wah aap Kay khaandaan Kay to mazay hay yaar, peer bhi awr zamindaar bhi
behtreen Bahawalpur allotment par bhi aik video zaror banaye ga
Coming soon IA
@@BigSocho with current status jo aj b cholistan ki zameen alot ki jati unhain jin sy hum sub aj b dartay hain unka b status batain please.
record k liye apko Punjab Bank yeah Cholistan Development Authority CDA sy rabta krna paray ga secondly please yeah b bataya jiye k Bwp k mehal aj kitnay hazar Rs. mn salana rent diya jata hay shaid bohat sy logon ka ghar rent in sy ziada hoga andheer nagri ki ak dastan hay n recently Lal Suhanra ka thaika kisay diya giye hay??? Kis ny wahan k PTDC ka charge lay lia hay? Q lia hay mn development k khelaf nahi bs malumat honi chahiye
Andheer nagri hay lakin gareeb awam ny tax dyna hay mn kisi cheze k khelaf nahi bs yeah chahta hn awam k samnay hur cheze documented honi chahiye
AP B MEHNAT SY PAISAY KAMATAY OR AWAM B MEHNAT SY PASAY KAMATI N GHAR B HALAL RIZK SY 20-30 SAAL LUG JATAY BANATAY N IS MULK MN
@@BigSochosir Sutluj vealy project ka taht jo reyast bahwalpur men abad kari ki gaye us pa bhi tafsel sa aik vedeo banyen shidat sy intizar hay
Nice information
Faisal bi plz ap sy request hy most fertile areas in punjab and most fertile areas in pakisran ky upar lzmi ak video bnaien g
British Commissionery System or Civil Service/Officer Shahi per Video banaye
Very informative ❤
Glad you think so!
I suggest you to make some videos on the history of Punjab because there are significant gaps in this field and most of the Pakistanis are not familiar with their own history of Punjab.
History of punjab series will continue, stay tuned
Hmary relatives ko 7maraba Mili thi ghori pal my. Lakin Kafi dar cases chalty rhy ab on sy wapis Le li.
Kassowal KY gareeb lato my
ہر حکومت اپنے خیر خواہ اور حواریوں اور بڑے لوگوں کوہی نوازتی ہے
Very Informative video. JazakAllah
Numbardari system py b videos bnain
Will cover this soon IA
Asslm o alikum dear niccc information thnxxx we are waiting in the Dubai ❤❤❤
Please make videos on those peoples shaping our world 🌍 such as Steve jobs, Jensen Huang founder of Nvidia, and CZ founder of binance (cryptocurrency exchange)
Well done 👍
👏👏👏
یہ ویڈیو بہت معلوماتی ہے، لیکن جس طرح پچھلی کالونیوں کے الاٹیز کی تفصیلات دی گئی تھیں، اس کالونی کے بارے میں مزید معلومات دی جا سکتی تھیں
District muzafargarh tahsil sultan pur main hamri bhi hai per hum jb gy tou kehtee hain numdar k qabza hai agr koi bhai sultan pur se hai tou zara renumai farmain
Brother vihari burewala
In a few days, video is in pipeline
Appreciated
make a video on unification of egypt and syria under jamal abdul nasir
th-cam.com/video/sReHfXfNRmU/w-d-xo.htmlsi=F481BNQjnaHu3Dqe
Good punjab ke land lords ka bhi batao kese zaminen milien like shah mehmood, khar, gillani, Tareen etc 😊
💯👍❤️
سر کیا آج بھی جاگیر روں کی زمینوں توڑا جا سکتا ہے
Good 👍
انتہائی قابل ستائش ہے
فوجی قبضے میں یہ جو زمینیں ہیں ڈیری فارم باغات ہیں ان کا پیسہ کہاں جاتا ہے کس کھاتے میں استعمال ہوتا ہے بھیکاریوں کی طرح تو قرضے ساری دنیا سے مانگتے پھرتے ہیں اتنا کچھ ہڑپ کرکے بھی عسکری بزنس الگ چل رہے ہیں ڈی ایچ اے سارے ملک میں بن رہے ہیں اسمگلنگ الگ چل رہی ہے سارے ملک کی زمینوں پر قبضے الگ چل رہے ہیں ہاؤسنگ سوسائٹیز الگ بن رہی ہیں یہ سارا پیسہ کون کھا رہے ہیں خزانہ تو خالی پڑا ہے قرضہ ہر ایک کا دینا ہے سڑکیں ائیرپورٹ بندرگاہیں سب گروی ہیں پیسہ کہاں جا رہا ہے سارا
I'm from Renala Khurd District Okara, make story on Ganga Ram hyderal power station, new name Renal hydral power station.
Coming soon, stay tuned
Mara gao bhi renala miltary farm ma ata h, 2010 ma larea hoi thi army aur gao walo ma jis ma mara czn ko goli bhi lagi thi.
sahiwal is a division not District
tu jo division hota h wo district ni hota kya? lahore b district hy, sath m division b, sath m province capital b
😂😂😂😂😂
govt ko ye zameenain wapis lekar greeb local ko de deni chaye ...
okara dairy farm
and okara military farm sirf Generals ko marabay allot krtyy hn .. which is absolutly unjustice
Chak no. 53/2.l 5 acre zameen
Ye kahani abi tak jari hen
G ha hm ko b mil he chak 42 tasil froz wla zila shahpura
36 Acres in Sahiwal.
what means muqami jangali
Ma bhi renala sa hun
Only solution is to establish Khilafah and implement Islamic economic system...
مزارعات کو ختم کیا جائے... جو زمین کاشت کر سکتا ہے، اس کے پاس زمین رہنے دی جائے... جو زمین کو 3 سال تک کاشت نہیں کرتا، اس سے زمین لے کر ان کو دی جائے جو کاشت کرسکتے ہیں... زمین پر اس کی استطاعت کے مطابق خراج لگایا جائے... گندم، جو، کھجور اور کشمش کی فصل پر عشر (زکوٰۃ) لیا جائے...
چک نمبر127-Lگلاں والا
Ik improvement ap kr skte hain ke thori natural awaz rkha kren, ap buhat ziada wazni awaz se bolte hain, by the way mujje is channel pr ye series sb se achi lgi.
very have very small aeria 12 kinal 111/ 15 L mian channu
kindly, do share source of information.
The sources are cited in the video.