Ze Rehmat Kun Nazar | ز رحمت کن نظر برحال زارم | Kalam e Jami with Urdu
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 ต.ค. 2024
- We are presenting a farsi naat Written by Hazrat Abdul Rehman Jami with Urdu translation in heart touching voice of Hazarat Azam Chishti.
#BssOfficial
#BazmeSharfoShahi
#HazratAbdulRahmanJami
#KalameJami
#FarsiKalam
#FarsiNaatWithUrdu
#UrduFarsiNaat
#ShahiBhai
#SharfQadri
#bazmesharfoshahi
*--------*--------*--------*
Note:
BSS...Mean Bazm e Sharf o Shahi is a platform provides information and literary content to people.Be connected with us to get knowledge.
*--------*--------*--------*
نوٹ::: BSS یعنی بزمِ شرف و شاہی سوشل میڈیا کا ایک ادبی پلیٹ فارم ہے۔جو علم کے طلباء کو ادبی معیاری مواد فراہم کرتا ہے۔ہمہ وقت حصولِ علم کے لئے ہم سے جڑے رہیں۔
*--------*--------*--------*
°---Thanks For Watching---°
Please Subscribe Our Channel For More Videos.And do not Forget to Press the bell Icon...!
And Also Share with your Friends.
*--------*--------*--------*
کلام۔۔۔۔lyrics
ز رحمت کُن نظر بر حالِ زارم یا رسول اللہ
غریبم،بےنوایم،خاکسارم یا رسول اللہ
اے اللہ کے رسول میری تباہ حالی پر کرم کی نظر فرمائیں
کہ میں غریب ہوں،بےآسرا،ہوں،اور خاک
نشین ہوں
ز داغِ ہجر تَو کے دل فگارم یا رسول اللہ
بہارِ صد چمن در سینہ دارم یا رسول اللہ
اے اللہ کے رسول آپکی فرقت سے میرا دل کیسا ریزہ ریزہ ہوا ہے
کہ یا رسول اللہ سینکڑوں گلشنوں کی بہاروں کا تصور دل میں لیئے ہوئے ہوں
توئی تسکین دل آرامِ جاں صبر و قرارِ من
رُخ پُر نور بنما جانِ بےقرارم یارسول اللہ
یا رسول اللہ آپکی ذات ِگرامی دل کا سکون،روح کا چین،اور میرا صبر و قرار اور دل کی ڈھارس ہے
آپ کا نور سے بھرپور چہرہ میری روح کا چین ہے
توئی مولائے من،آقائے من،والی ِ جانِ من
توئی دانی کہ جُز تَو کس نہ دارم یا رسول اللہ
آپ ہی میرے آقا میرے سرپرست میری جان کے مالک ہیں
آپ جانتے ہیں کہ آپ کے علاوہ میرا کوئی نہیں ہے
دمِ آخر نمائی جلوہِ دیدار جامی را
زلُطفِ تو ہمیں امیدوارم یا رسول اللہ
آخر وقت جامی کو اپنے دیدار کا جلوہ دکھا دیجیئے
آپ کی مہربانی سے اے اللہ کے رسول میں یہی توقع رکھتا ہوں
صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم
حضرت عبدالرحمن جامی علیہ الرحمہ
••Our Contacts••
•TH-cam Channel
/ @bssofficial1
•Facebook
/ sharfoshahi
•Email
bss969580@gmail.com
•Whattsapp
0092 304 8946244
0092 304 6639201
*--------*--------*--------*
Team:Bazm e Sharf o Shahi
ماشاءاللہ
تشکر بسیار
پرسکون سے نعت نبی پڑھی گئی
اعظم چشتی اطال اللہ عمرہ زندہ آباد
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
او کمال
سرجی بڑے مزے دیے ہیں اعظم چشتی کے کلاموں نے
جی بالکل
بہت شکریہ 🌹
ماشاء اللّٰہ
Masha Allah great.
Kamali waly Muhammad py lakhounn Salam ❤️
ماشاءاللہ ♥️
Subhanallah
Subhanallah Subhanallah Subhanallah
SubhanAllah, Beshak Ya rasullulllah, Aapki hijr men zindagi bekar he. Mohammad Raza Ashrafi, Bhagalpur
ﷺ
Mashallah ❤
M a s h A l l a h❤
Beshak dhaghe hijr bahoot sakht ha.Ya Rasoolullah.
SubhanAllah SubhanAllahi Wabihamdihi SubhanAllahil Azeem SubhanAllah 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️ Assalatu Wassalamu Alaika ya sayyidii ya RasoolAllah Assalatu Wassalamu Alaika ya sayyidii ya HabibAllah Assalatu Wassalamu Alaika ya sayyidii ya NabiAllah Assalatu Wassalamu Alaika ya sayyidii ya NoorAllah 🌹🌹❤️🌹❤️
My favourite natt~♥~♥~♥~~♥~~♥~♥♥♥
Subhaan Allah. Bohot khoob. Please give complete naat.
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤🥲
Mᴇsᴍᴇʀɪᴢɪɴɢ ᴠᴏɪᴄᴇ
Me kurbaan nat parne waley k kadmo se❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Me qurban
❤❤❤
Mashallah Zabardast Beautiful Aawaz Old is Gold
جزاک اللہ خیرا ۔سبحان اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ ﷺ و علی آلک واصحابک یا سیدی یا خاتم النبیین ﷺ 🌹
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
SubhanAllah.Ya Rasoolallah SAW apne dar pe bula lijie aik br phr😢 🤲
اللہم صل علی سیدنا محمد و آل سیدنا محمد و بارک وسلم ۔ الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ۔ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔ آمین ثم آمین ۔ بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ۔
Subhanallah ❤
SubhanAllah 😢😢😢
صلى الله عليه وسلم
Mashalla
سبحان اللہ
Beautiful voice MASHALLAH~♥~~♥~~♥~♥♥♥♥~♥~~♥~~♥~~♥~♥♥♥♥~♥~~♥~♥♥
Mᴀsʜᴀ ᴀʟʟᴀʜ
😢😢😢
Ya waris Baba ibrahim Sha Warsi Kanpur ❤
Mashallah
U earn my 🫡 RESPECT❤️
😢
سبحان اللہ۔۔۔soooooo butifull words .....عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈوبا ہوا کلام
😢😢😢😢
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی ـ
*** یا رحمتہ اللعالمین ـ ***
دشت ہوتی ؛ صحرا ہوتی کہ کربلا ہوتی ـ
گر نبی نہ ہوتے تو زیست کیا ہوتی ـ
کلام ::: فوزیہ بشیر علوی ـ
*** یا رحمتہ اللعالمین ـ ***
مہک اٹھا ان کی آمد پہ ظلمتوں کا جہان سارا ـ
نور ہی نور تھا ـ نگاہ نے جدھر جدھر دیکھا ـ
😢😢😢😢😢آہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💞💞💞
ماشاءاللہ
سبحان الله
Speechless🫀
❤❤❤❤