یا اللہ ھمیں معاف کر دیں گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی توفیق عطا فرما خاتمہ بل خير کر دے جب ھم اس دنیا سے رخصت ہو تو تو ھم پہ راضی ہو اور بغیر حساب کے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم الھم صل اللہ محمد و علیٰ آل محمد الھم مغفرلی عبد المنان راسخ نے یہ وظیفہ جب کا بتایا میں نے پڑھا اور اللّٰہ کے حکم سے کام ایسے بن گے الحمدللہ جیسے مشکلات تھی ہی نہیں ❤❤❤❤❤❤
ذکر الھی کی بدولت معاملات ایسے سلجھتے ھیں عقل دنگ رہ جاتی ھے انسان اس قابل ھو ھی نھی سکتا جو عنایات برستی ھیں بس تسلسل قایم رکھنا ھے ان شاءاللہ سب خیر ھی ھوگی
میں نے خود خطبہ سنا ہے آپ عامر صاحب آپ پورے طائف کے ٹھیکیدار تو نہیں ہیں آپ لوگ انتظام نہیں سنبھال سکتے تھے تو شیخ راسخ صاحب کا مسجد السواط میں خطبہ نہ رکھتے عالمی شخصیت ہیں مسائل تو بننے تھے 🎉🎉🎉🎉
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائیو آج مورخہ 13 دسمبر 2024 کو شیخ عبدالمنان راسخ صاحب کا طائف میں خطبہ کچھ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے نہیں ہو سکا تھا، مجھے نہیں معلوم کے یہ edited video کہاں کی ہے؟ جس مسجد میں خطبہ ہونا تھا میں نے خود اس مسجد میں نماز جمعه ادا کی ہے- شیخ صاحب کے official you tube چینل پر ایسی ویڈیو غلط ٹائیٹل کے ساتھ پوسٹ نہیں ہونی چاہیئے تھی کیونکہ اس سے لوگوں کا شیخ صاحب سے اعتبار ختم ہو گا کہ معلوم نہیں ماضی میں ایسی اور کتنی ویڈیو پوسٹ ہوئی ہوں گی ـ
زیادہ رش کی وجہ سے اور بعض انتظامی وجوہات کی وجہ سے خطبہ دوسری مسجد میں شاندار تاریخ ساز خطبہ ہوا ہے آپ پریشان نہ ہوں دعا کریں رب سب کی کوششیں قبول کریں ❤❤❤❤❤
ناگزیر وجوہات آپ کی بزدلی اور نالائقی کے سوا کچھ نہیں تھیں شرم کرو پہلے اعلان کرتے ہو پھر مکہ جدہ سے آئے ہوئے سینکڑوں لوگوں کو پریشان کرتے ہو 😮 شیخ راسخ صاحب کو تو ہزاروں لوگ سنتے ہیں
@@Alishan-fp9uz السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی کوئی رش نہیں تھا ،جو بات سچ ہے وہ کھل کر بیان کریں، سعودی عرب میں کوئی اجنبی خطبہ یا درس نہیں دے سکتا یہ ممنوع ہے, صرف وہی شیوخ/علماء یہ کام کر سکتے ہیں جن کو حکومت کی طرف سے اجازت ہے- باہر سے آنے والے علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں مگر ان کو اس بات کا دہیان کرنا چاہئے اور کسی بھی ایسی مجلس میں شمولیت نہیں کرنی چاہئے جس کے لئیے ان کے پاس اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ بعد میں ان کے لئیے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے- اللہ ہم سب کو ہدایت دے-
جزاکم اللہ خیرا وبارک اللہ فیک
ممتاز خطبه كمال كمال
سمعت خطبة الشيخ في الرياض قبل السنوات ماشالله شيخ تقي
کیا فکر اور کیا درد اور کیا اخلاص کیا عالم ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ جزاک الله خیرا کثیرا استاد محترم
یا اللہ ھمیں معاف کر دیں گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی توفیق عطا فرما خاتمہ بل خير کر دے جب ھم اس دنیا سے رخصت ہو تو تو ھم پہ راضی ہو اور بغیر حساب کے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Allah Pak sheikh Mohtarum ko lumbi sehat wali zindagi ata farmay .ameen
ما شاء اللہ بہت اعلی شہزاده🎉🎉🎉
Ma sha Allah
Sheikh ko Allah pak sehat o Aafiat ata farmaye Ameen
میں نے اپنی زندگی اتنا مختصر اور جامع خطبہ نہیں سنا اور مکہ معظمہ سے طائف گیا اور شیخ راسخ صاحب نے جمعہ کی اذان دینے کا کہا اور بہت عزت سے نوازا
Mashallah
زبردست جناب ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Good luck with us ❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ وبحمدہ
سبحان اللّٰہ العظیم
الھم صل اللہ محمد و علیٰ آل محمد
الھم مغفرلی
عبد المنان راسخ نے یہ وظیفہ جب کا بتایا میں نے پڑھا اور اللّٰہ کے حکم سے کام ایسے بن گے الحمدللہ جیسے مشکلات تھی ہی نہیں ❤❤❤❤❤❤
زنده باد بابا جی
Zikar ki barkaat wo he jan sakta hai jo krta hai zikar
Beshak
Aamin
❤
JzakAllah hqo khair
MashaAllah
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ MASHALLAH HAZRAT SB
Masha Allah Sheikh saab JazakAllah Kerry 💝💖
Please up load the complete bayan
ذکر الھی کی بدولت معاملات ایسے سلجھتے ھیں عقل دنگ رہ جاتی ھے انسان اس قابل ھو ھی نھی سکتا جو عنایات برستی ھیں بس تسلسل قایم رکھنا ھے ان شاءاللہ سب خیر ھی ھوگی
بیشک ۔۔۔انشاء اللہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ خطبہ طائف میں کس جگہ پر ہوا ہے؟
میں نے خود خطبہ سنا ہے آپ عامر صاحب آپ پورے طائف کے ٹھیکیدار تو نہیں ہیں آپ لوگ انتظام نہیں سنبھال سکتے تھے تو شیخ راسخ صاحب کا مسجد السواط میں خطبہ نہ رکھتے عالمی شخصیت ہیں مسائل تو بننے تھے 🎉🎉🎉🎉
Complete bayan kaha ha
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم بھائیو آج مورخہ 13 دسمبر 2024 کو شیخ عبدالمنان راسخ صاحب کا طائف میں خطبہ کچھ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے نہیں ہو سکا تھا، مجھے نہیں معلوم کے یہ edited video کہاں کی ہے؟
جس مسجد میں خطبہ ہونا تھا میں نے خود اس مسجد میں نماز جمعه ادا کی ہے-
شیخ صاحب کے official you tube چینل پر ایسی ویڈیو غلط ٹائیٹل کے ساتھ پوسٹ نہیں ہونی چاہیئے تھی کیونکہ اس سے لوگوں کا شیخ صاحب سے اعتبار ختم ہو گا کہ معلوم نہیں ماضی میں ایسی اور کتنی ویڈیو پوسٹ ہوئی ہوں گی ـ
Right 👍
زیادہ رش کی وجہ سے اور بعض انتظامی وجوہات کی وجہ سے خطبہ دوسری مسجد میں شاندار تاریخ ساز خطبہ ہوا ہے آپ پریشان نہ ہوں دعا کریں رب سب کی کوششیں قبول کریں ❤❤❤❤❤
ناگزیر وجوہات آپ کی بزدلی اور نالائقی کے سوا کچھ نہیں تھیں
شرم کرو پہلے اعلان کرتے ہو پھر مکہ جدہ سے آئے ہوئے سینکڑوں لوگوں کو پریشان کرتے ہو 😮 شیخ راسخ صاحب کو تو ہزاروں لوگ سنتے ہیں
@@Alishan-fp9uz
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی کوئی رش نہیں تھا ،جو بات سچ ہے وہ کھل کر بیان کریں، سعودی عرب میں کوئی اجنبی خطبہ یا درس نہیں دے سکتا یہ ممنوع ہے, صرف وہی شیوخ/علماء یہ کام کر سکتے ہیں جن کو حکومت کی طرف سے اجازت ہے-
باہر سے آنے والے علماء ہمارے سروں کے تاج ہیں مگر ان کو اس بات کا دہیان کرنا چاہئے اور کسی بھی ایسی مجلس میں شمولیت نہیں کرنی چاہئے جس کے لئیے ان کے پاس اجازت نہیں ہے کیونکہ یہ بعد میں ان کے لئیے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے-
اللہ ہم سب کو ہدایت دے-
بھائی خطبہ دوسری بڑی مسجد میں ہوا مسجد سراط میں انتظامی معاملات کم پڑ گئے
❤❤❤