جی میرے بھائی اس ویڈیو میں میں نے کہا تھا کہ پہلے مشین کو چلتا دیکھیں پھر لیں. دوسری بات کہ میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کوئی مشین مجھے پتہ چلے کہ کہاں کہاں پر ہے تو میں انشاءاللہ اس کی ویڈیو بناؤں. لیکن ابھی تک کوئی مشین پتہ نہیں چل رہی. اگر آپ کے پاس اس مشین کی کوئی ویڈیو ہے تو مجھے بتائیں یا مشین آپ کے علاقے میں ہے تو بتائیں میں اس کی ورکنگ ویڈیو بناؤں گا.
جی بھائی ریٹ تو ذیادہ ہے. لیکن اس چیز کا فرق ہے. کیونکہ یہ فل کٹائی کرے گی. یعنی کہ آپ کو باہر سے گندم کاٹنے کی ضرورت نہیں. ایک بات ضرور کہوں گا کہ جس نے بھی لینی ہے وہ پہلے مشین کو چلتا ہوا دیکھے پھر لے. اگر پسند ہے تو..... ایک اور ویڈیو لگاؤں گا انڈیا کی مشین کی وہ دیکھنا ضرور.....
کوئی ؤڈیو نظر نہیں آئی نہ ریپر دیکھایا ھے اور قیمت اور کارکردگی نہیں دہنی تھی تو پھر یہ فراڈ ھی ھے۔ ڈھڈیال میں بہت فراڈ ھوتا ھے زمینداروں کے ساتھ بدنام زمانہ ھے
جی بھائی ویڈیو کوئی بھی نہیں آئی اس کی ۔کیونکہ ادھر کوئی مشین ہی نہیں آئی اور دوسرا سننے میں اچھی نہیں تھی ۔ باقی میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی نئی چیز آئے وہ دکھائی جائے ۔اور دوسرا یہ بھی کہتا ہوں کہ پہلے آپ مشین کو چلتا دیکھیں پھر لیں ۔اس ویڈیو میں بھی یہی بولا تھا ۔
اسلام علیکم ان لوگوں نے ہمارے ساتھ یہ مشین نو لاکھ میں دینی تھی جس کا چار لاکھ پچاس ہزار روپے ایڈوانس دے دیا تھاآج سے چار دن پہلے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مشین تیار نہیں ہو رہی اور بلیک میں سیل کرتے رہے
ye malik dhodeyal bahoot faradi ha hum ne es se seed dril banwai the es ne apne chand pise bachane k lie seed set krne wala liver he nai lgaya or niche korr jo lga k bhije the kise aik ka gap b barabar nai tha jis ko bad m hum ne khod local welder se barabar krwaya tha bej set krne k lie aik kabla lga k bhij diya jo aj b usi yrha ha jab k gandam kasht krty hin bahot mushkil se krty ha or es k lie bahot dawain nikalty hn 😢
Aik Bakwas reaper binder hai no reliability very costly and low grade parts kaam bahut zyada nikalti hai total vaste of money no out put bas farmar ko zaleel karwati hai it's better to buy a simple reaper
بہت اچھے ادمی❤❤❤
Kamal kardiya janab apane.
❤️🌹❤️
@@haidervlogsmouratجناب کپتان صاحب اب رو رہے ہیں سپر شہزاد والوں کا ریپر بنڈر لے کر
Mashallah very good Bhai g
جی بہت شکریہ ۔
حکومت پاکستان کی تعاون نہ ہونے کی باجود اسی طرح مشینیں بنانا قابل ستائش کام ہے وہ انڈین والے سے چار لاکھ سستہ بڑی بات ہے
جی آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ۔لیکن ایک دو مشین تیار کر کے ٹیسٹ کریں کامیاب ہونے پر پھر سیل کریں ۔
Nice reaper ❤❤
Agar raper masheen di jy to uss k sath binder system lagg jy ga....
جی اس کی مکمل تفصیل پوچھ کر دوں گا انشاءاللہ
@@haidervlogsmourat whatsapp number apna ...
03005781024
@@haidervlogsmourat thnxx janab Allah pak ap ko mazeed kamayabia de....
جی لگ جائے گا ۔
Aoa bahi mounphali wala chana kon sa bathar ha convar wala ya sDa
ڈبل چھاننا بہتر ہے ۔
لیکن کالی جگہ کے لئے نہیں ہے ۔
Assalamo alikum
Bhai mara aik sawal ha
جی بھائی???
Sir mara pas already reaper ha tou Kia us ma yeah setting kar k da Sakta hyn ?
@umarmumtaz3106 جی بھائی ایسے کوئی بھی نہیں کر کے دے سکتا
AP na jis engineer ki video bnai un sa pta kejia ka wo kar ka da Sakta hyn ya nai
@umarmumtaz3106 جی بھائی جان بلکل نہیں کر کے دیتے کوئی لوکل بندہ ہو تو وہ اگر کر دے تو کچھ کہا نہیں جاسکتا باقی کوئی بھی فرم نہیں کر کے دیتی
MashaAllah malik walo ke machine ka name to suna ha k achi chal rae ha .
اچھا.
مجھے کوئی اچھی انفارمیشن نہیں ملی.
@@haidervlogsmourat abi tak kon se machine ap ke nazar me top par ja rae ha kon se leni chaye ap k tajarbey k mutabik.
جی بھائی تین مشینیں ہیں ۔تھوڑا تھوڑا فرق ہے ۔ایک ویڈیو میں نے دی تھی اس میں میں نے بتایا تھا مشین کے بارے میں ۔۔۔۔۔۔ایک دو دن پہلے کی ویڈیو دیکھیں ۔
Awaz ki quality kmzor hae. Mike ka use kiya krein
جی انشاءاللہ بھائی.
daska walay cakwal mai fail bai our woh help bhi nai keety
جی یہ تو بری بات ہے.
Fail gujar Khan me bi daska waly
@@bravepthwarbravepthwar7616Kon c compni k
In logo ka rate Kafi zeda hy Bhai g Daska walo ka to 570.se 6 lac rate hy is bar
اس مشین کا فرق ہے ۔
کل یا پرسوں ایک اور ویڈیو دوں گا وہ بھی دیکھئے گآ ضرور۔۔۔۔۔۔
India m reaper binder milega
An k tiyar krny tk sizn khtm ho jay ga
جی بھائی واقعی وہ بہت لیٹ کرتے ہیں ۔
ভাইয়া এটাকি বাংলাদেশে পাওয়া জাবে
App Ki Hindi samjh nahee aei
Yar Chala ka dikhao please. Sirf bolnay se zamindari nahi Hoti.
جی میرے بھائی اس ویڈیو میں میں نے کہا تھا کہ پہلے مشین کو چلتا دیکھیں پھر لیں.
دوسری بات کہ میں پوری کوشش کر رہا ہوں کہ کوئی مشین مجھے پتہ چلے کہ کہاں کہاں پر ہے تو میں انشاءاللہ اس کی ویڈیو بناؤں. لیکن ابھی تک کوئی مشین پتہ نہیں چل رہی. اگر آپ کے پاس اس مشین کی کوئی ویڈیو ہے تو مجھے بتائیں یا مشین آپ کے علاقے میں ہے تو بتائیں میں اس کی ورکنگ ویڈیو بناؤں گا.
@@haidervlogsmourat mein ne Naya 480 fiat liya ha, mein Chahta hon ke front reaper binder lagaon.
@@qaisarmahmood7070 بھائی اللہ پاک کامیاب کرے. میں پوری کوشش میں ہوں کہ اس مشین کی ورکنگ ویڈیو بھی بناؤں.
@@haidervlogsmourat price ka Batana bhi zaroori ha.
میرے بھائی میرے خیال میں نو لاکھ تک ہے۔کوئی بھی مشین لینے سے پہلے اس کو چلتا دیکھیں یا جس کے پاس ہے اس سے پوچھ لیں ۔
Assalomu alaykum.
وعلیکم السلام
Inhan da rat ziada ha
جی بھائی ریٹ تو ذیادہ ہے. لیکن اس چیز کا فرق ہے. کیونکہ یہ فل کٹائی کرے گی. یعنی کہ آپ کو باہر سے گندم کاٹنے کی ضرورت نہیں.
ایک بات ضرور کہوں گا کہ جس نے بھی لینی ہے وہ پہلے مشین کو چلتا ہوا دیکھے پھر لے. اگر پسند ہے تو.....
ایک اور ویڈیو لگاؤں گا انڈیا کی مشین کی وہ دیکھنا ضرور.....
Hi 😂😂😂
قیمت کیا ھے
بھائی جان ویڈیو پوری دیکھیں. ہر چیز بتائی ہوئی ہے. اور فون نمبر بھی دیا ہوا ہے آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں. شکریہ
bus ak masla ha price boht zeyada ha machine ka .😢
جی یہ تو ہے.
کوئی ؤڈیو نظر نہیں آئی نہ ریپر دیکھایا ھے اور قیمت اور کارکردگی نہیں دہنی تھی تو پھر یہ فراڈ ھی ھے۔ ڈھڈیال میں بہت فراڈ ھوتا ھے زمینداروں کے ساتھ بدنام زمانہ ھے
جی بھائی ویڈیو کوئی بھی نہیں آئی اس کی ۔کیونکہ ادھر کوئی مشین ہی نہیں آئی اور دوسرا سننے میں اچھی نہیں تھی ۔
باقی میری یہ کوشش ہوتی ہے کہ جو بھی نئی چیز آئے وہ دکھائی جائے ۔اور دوسرا یہ بھی کہتا ہوں کہ پہلے آپ مشین کو چلتا دیکھیں پھر لیں ۔اس ویڈیو میں بھی یہی بولا تھا ۔
اسلام علیکم ان لوگوں نے ہمارے ساتھ یہ مشین نو لاکھ میں دینی تھی جس کا چار لاکھ پچاس ہزار روپے ایڈوانس دے دیا تھاآج سے چار دن پہلے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مشین تیار نہیں ہو رہی اور بلیک میں سیل کرتے رہے
جی بھائی یہ تو زیادتی ہے۔اس طرح تو بالکل بھی نہیں کرنا چاہئیے ۔ان کی پہلے بھی شکایت آئی ہے ۔
Bhai yea bht bra frad krty hn Advance paimint Lai K mashine Ni dty .sab faraddd h zimidar bhiyoo Kbhi my jwo
جی آپ ٹھیک کہتے ہیں یہ پچھلے سال کی ویڈیو ہے اس سال کی نہیں بنائی.
Rit ziyada hy
بس بھائی ہر بندے کا اپنا ریٹ....
ye malik dhodeyal bahoot faradi ha hum ne es se seed dril banwai the es ne apne chand pise bachane k lie seed set krne wala liver he nai lgaya or niche korr jo lga k bhije the kise aik ka gap b barabar nai tha jis ko bad m hum ne khod local welder se barabar krwaya tha bej set krne k lie aik kabla lga k bhij diya jo aj b usi yrha ha jab k gandam kasht krty hin bahot mushkil se krty ha or es k lie bahot dawain nikalty hn 😢
جی بھائی آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں.
Aik Bakwas reaper binder hai no reliability very costly and low grade parts kaam bahut zyada nikalti hai total vaste of money no out put bas farmar ko zaleel karwati hai it's better to buy a simple reaper
جی بلکل آپ نے ٹھیک کہا کہ ملک والوں کی یہ مشین اچھی نہیں چلی.
یہ بندے لوگوں سے ایڈوانس پیسے لے لیتے ہیں اور موقع پر مشین نہیں دیتے
1.لاکھ.سے زیادہ ایڈوانس نہیں دینا چاہیے
جی بلکل. بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں.
چکوال میں ایک نمبر پر حرمی اور نوسرباز ہے اس کے چکر میں کوئی بندہ نہ باسے سب دو نمبر مال ہے ان کا
جی بھائی ٹھیک کہا آپ نے ۔۔۔۔۔۔
آپکی آواز کدھر ھے خود سے ھی باتیں کر رھے ھیں آپ دونوِں بہت کمزور ریکارڈنگ ھے بیکار ھے آواز نہیں ھے آپکی ۔
Rit ziyada hy
❤️❤️
اپنا نمبر دو
Rit ziyada hy
جی بھائی یہ تو ہم سب کا رونا ہے ۔