سہیل صاحب کا بہترین پیغام کہ ہمیں اپنے ہیروز کو سراہنے کی عادت ڈالنے کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ ہیروز پیدا ہوتے رہیں اور اس معاملے میں ہماری حُکومتوں کو بھی سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔الله ہم تمام کو بھی توفیق عطا فرماۓ۔الله ہمارے ہیرو فردوس جمال صاحب کو شفاء عاجلہ و صحتِ کاملہ نصیب فرماۓ۔آمین
well done work.. assalamualaikum Kasey hen sir ap sb theek hen ap... sir visa policy or embacy ki bad hali pr zra program kro... ta k hum logo ko asani ho.. Muhammad afzal from saudia Al Riyad
Everyone in Pakistan is numb we have no more feeling what’s happening in our beloved country regardless any part of line … how we can allow corrupt government to destroy our country
نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ۔۔۔!!! اسٹیبلشمنٹ کہاں سے نیوٹرل ہے؟ وہ کون لوگ ہیں جو بکھری ہوئی MQM کو ایک دھڑے میں جمع کروا رہے ہیں تاکہ عمران خان کا راستہ روکا جا سکے سندھ میں؟ وہ کون ہے جو بلوچستان میں باپ پارٹی کو لے کر آیا؟ بلوچ سردار کس کے اشاروں پہ اپنی پارٹی اور وفاداریاں بدلتے ہیں؟ وہ کون لوگ ہیں جو پنجاب میں سیاستدانوں اور صحافیوں پہ درجنوں مقدمے درج کروا رہے ہے تاکہ عمران خان کو اگلے الیکشن میں مزید مضبوط نہ ہونے دیا جائے؟ وہ کون ہیں جو آڈیوز اور وڈیوز ریکارڈ کرتے اور سیاستدانوں، صحافیوں اور ججوں کو استعمال کر رہے ہیں؟ وہ کون ہیں جنہوں نے ارشد شریف شہید پہ پاکستان میں زمین تنگ کی، دبئی سے نکلوایا اور کینیا میں شہید کروا دیا؟ کیا یہ سب کچھ کر کہ بھی اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے؟؟؟
Last segment of the show is very inspirational...great moral lession by azizi sir ... Respect from india
آمین ماشاءاللہ
I always watch this program.... Very interesting🙄🙄🙄
سہیل صاحب کا بہترین پیغام کہ ہمیں اپنے ہیروز کو سراہنے کی عادت ڈالنے کی اشد ضرورت ہے۔تاکہ ہیروز پیدا ہوتے رہیں اور اس معاملے میں ہماری حُکومتوں کو بھی سنجیدگی دکھانا پڑے گی۔الله ہم تمام کو بھی توفیق عطا فرماۓ۔الله ہمارے ہیرو فردوس جمال صاحب کو شفاء عاجلہ و صحتِ کاملہ نصیب فرماۓ۔آمین
Allah pak onhe mukmel seat de. I really love him. I really wanted to see him.
Azizi sb tusi great Ø......
Very nice even in hawaii during my holidays … i am watching great ur program love it…
Even Pakistan situation watching every day so upsetting….
Nice job information lovely all-over
I love you hasby hall from Malaysia and please Meera come to this show and old women segment again come please
well done work.. assalamualaikum Kasey hen sir ap sb theek hen ap... sir visa policy or embacy ki bad hali pr zra program kro... ta k hum logo ko asani ho.. Muhammad afzal from saudia Al Riyad
نایس شو
He is 💎 of Pakistan
Hahahaha very nice
Allah sohail saheb ki Omar Diaz frmiy
کیا جنید صاحب گھر کی کاشت کردہ سبزیوں کا استعمال کرتے ہیں۔
Today show is very nice
1958 ma Firdous Jamal. ki kia age thi?
brilliant acting by sohail ahmed in last segment.
Everyone in Pakistan is numb we have no more feeling what’s happening in our beloved country regardless any part of line … how we can allow corrupt government to destroy our country
Why doesn’t Aziz become Imran Khan?
نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ۔۔۔!!!
اسٹیبلشمنٹ کہاں سے نیوٹرل ہے؟
وہ کون لوگ ہیں جو بکھری ہوئی MQM کو ایک دھڑے میں جمع کروا رہے ہیں تاکہ عمران خان کا راستہ روکا جا سکے سندھ میں؟
وہ کون ہے جو بلوچستان میں باپ پارٹی کو لے کر آیا؟ بلوچ سردار کس کے اشاروں پہ اپنی پارٹی اور وفاداریاں بدلتے ہیں؟
وہ کون لوگ ہیں جو پنجاب میں سیاستدانوں اور صحافیوں پہ درجنوں مقدمے درج کروا رہے ہے تاکہ عمران خان کو اگلے الیکشن میں مزید مضبوط نہ ہونے دیا جائے؟
وہ کون ہیں جو آڈیوز اور وڈیوز ریکارڈ کرتے اور سیاستدانوں، صحافیوں اور ججوں کو استعمال کر رہے ہیں؟
وہ کون ہیں جنہوں نے ارشد شریف شہید پہ پاکستان میں زمین تنگ کی، دبئی سے نکلوایا اور کینیا میں شہید کروا دیا؟
کیا یہ سب کچھ کر کہ بھی اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے؟؟؟