اس کی بیٹی نے گاڑی کے نیچے جن 2 نوجوانوں کو کچلا تھا۔ کیا ان کو بھی کچھ انصاف ملے گا۔ یا استعفیٰ دینے سے حکومت معاف کر دے گی۔ لواحقین تو معاف نہیں کریں گے
The CJP should accept the recusal of Justice Shahzad and initiate JC proceedings to either exonerate or convict him. As for his daughter, she should be tried criminally.
اس طرح کی ناانصافی کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا اس سارے معاملے کو چیف جسٹس کو دیکھنا چاہیے اور انصاف ہونا چاہیئے پاکستان کی عدالتوں کا نظام بہت زیادہ خراب ہو چکا ہے اس کو ٹھیک کرنے کے لیے آپریشن عزم استحکام عدلیہ سے شروع کیا جائے
انصاف کافریاد کرنے والے پر الٹا مقدمہ قائم کرنا ان کو گرفتار کروادینا،،،، اس بات کی علامت ھے کے کس طرح عمرانڈو ٹولہ اج بھی پہلے ھی کی طرح مظبوط اور طاقتور ھے۔
والدین کی تعظیم اور قرآن میں مقام اپنی آنکھوں سے پڑھیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ دوست بدقسمت ہیں کہ وہ قرآنی تعلیم سے استفادہ نہیں کر پاتے۔ جو کچھ جنت اور دنیا کی زندگی میں پیش کیا جائے گا۔ قرآن میں معلوم کریں کہ کون کون سے معزز لوگ ہوں گے جو اللہ کے خاص مہمان ہوں گے۔
Kia in judges ko koy khoof a khuda ha - kia ye judges zameen par khud khudda bansny ke koshish kar rahain hain - toba toba - ya Allah ye log jin ke hath me insaf or qanoon ha wo khud insaf or qanoon se kheel rahy hain
ترجمہ القران " بیشک تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ھے " دنیاوی زندگی میں ہم خود ساختہ نظام بنائے رکھتے ہیں لیکن اللہ پاک کا نظام ھی اصل نظام ھے اور جب چاہتا ھے جب پکڑ لیتا ھے پھر چھٹکارا بڑا مشکل ھو جاتا ھے اتنا بڑا ظلم قتل کر کے الٹا اس غریب شخص کو دبایا ڈرایا دھمکایا جاتا کہ اپنے بیٹے کے قتل کی پیروی نہ کر سکے یہ ھے پاکستان میں انصاف کا معیار ؟؟؟؟
In shaib KO ab tak resign Kar daina chaieay tha Jo judge 2 sal tak apni buchi jis nay do Jawan qatal kar dieay aur ye judge sahib apni baiti KO buchata Raha aur in ke family KO dumkia bhe daita Raha
He must be dismissed he have no rights to stand this post he must be dismissed and put him behibd a bars with his daughter and son no way CJ sahib pls take a action and made justice because " No one is above the LAW"
جنابِ قاضی فائز عیسیٰ صاحب اج قوم کی نظریں آپکے اوپر ھیں کہ کب آپ بجلی کے نرخوں پر سوموٹو ایکشن لیکر عوام کو خود کشی سے بچاتے ہیں کیونکہ حکومتِ تو سفید پوش طبقے کو زندہ درگور کرنے کی بھرپور کوشش کر رھی ھے ❤❤❤❤❤❤❤
کیا اتنی بڑی آئین شکنی کرنے والوں کے رحم و کرم پر پاکستان کو چھوڑ دینا ملکی سلامتی کے خلاف نہیں
ماشاءاللہ بہت خوب وسدے رہو ماشاءاللہ
Excellent Professional Analysis 👍
Very good analysis and spesch by the facts
جسٹس ملک صاحب کی صاحبزادی سے تو حادثہ سر زد ہوا ہے لیکن جسٹس صاحب نے گاڑی تبدیل کی ڈرائیور تبدیل کیا ۔ یہ سب کرنا ایک منصف کو زیب نہیں دیتا ۔
ایک جُرم کو چھپانے کے لیے بار بار جُرم کیا جاتا ہے
امرانڈو فتنے کو دفنایا جائے جلد از جلد دفنایا جائے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی کے لیے
اس کی بیٹی نے گاڑی کے نیچے جن 2 نوجوانوں کو کچلا تھا۔ کیا ان کو بھی کچھ انصاف ملے گا۔
یا استعفیٰ دینے سے حکومت معاف کر دے گی۔ لواحقین تو معاف نہیں کریں گے
مٹی پاؤ ٹرنڈ نے ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے
ہم خوبصورت کےپی سےاپ کےویلاگ کوبڑاشوق سے سنتے ہیں موجودہ ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےحکومت موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیراور موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ اورفوج کےدوسرےاہم اداروں کےپاس ملک کوبچانےکااخری موقع ہیں
Wa Alaikum us Salam
Nice v log it is true Imrandos judges are increased day by day.
بھائی لوگ
مافیاز ھی مافیاز جیوے جیوے پاکستان
نہ دن کوچین نہ رات کو آرام جیوے جیوے پاکستان
The CJP should accept the recusal of Justice Shahzad and initiate JC proceedings to either exonerate or convict him. As for his daughter, she should be tried criminally.
❤❤❤❤EXCELLENT💯👍❤ ANALYSIS❤❤❤❤❤ THANKS❤🌹🙏❤❤MOAZZAM FAKHAR SAHEB❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
Shazid is stigma on justice and he is helper of killer two innocent boys unfortunately
ایسے سچ کو لازمی ھمائیت کرنی چاہیے ۔
عدلیہ کے نظام کو بدلنا ہو گا، تمام ج ج ز گھر بھیجیں ،مجلس شوری بنے جس میں علماء اور حافظ قرآن شامل ہوں جو اسلامی قانون کے تحت فیصلے کریں
Very good vloge Aslam Bhatti
Excellent
Good job 👍
وعلیکم اسلام
❤❤❤good ❤❤❤
The culprit judge must be taken too task.
آپ کی گفتگو حقیقت پر مبنی ھے۔جسٹس شہزاد کو مستعفی ھو جانا چاہے ۔
Zbrdst
Always wait for your vlogs ❤❤❤❤❤
Good
تکبر توڑنے کی وجہہ کوئی بھی ہو سکتی ہے خواہ چھوٹی ہو یا بڑی
Thanks an advanced information
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
Yeh case agar kisi Faez Essa type judge k khilaf hota to PTI walon nay naach naach k ghungroo tor dainay thay.
❤❤❤❤
وعلیکم السلام
Its stunt from establishment .....accident is entirely different from murder .....
He deserves this must be kick out from judiciary corrupt real culprits but I m wonder no accountability in army
Justice criminal shehzad should be arrested
Criminal proceedings may be carried out
Justice maybe provided to father Rafaqat tanoli
Pakistan zindabad
Allah tanoli ko himat de ham mazloom ke Sath hain
Leave Mr.Ghaiba’s daughter,rather Mr.Justice himself misused his status as justice LHC which a judge never deserves.
Good vlog
👍👍❤️❤️🙏🏽🙏🏽
نون کی حکومت نے اب تک اس بات کا کیوں ایکشن نہیں لیا۔نواز شریف سے سوال ہے۔ نہیں کر سکتے تو ہم بھی خود کو آزاد محسوس کریں گے
اس طرح کی ناانصافی کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا اس سارے معاملے کو چیف جسٹس کو دیکھنا چاہیے اور انصاف ہونا چاہیئے پاکستان کی عدالتوں کا نظام بہت زیادہ خراب ہو چکا ہے اس کو ٹھیک کرنے کے لیے آپریشن عزم استحکام عدلیہ سے شروع کیا جائے
Very sad
Ma Shaa Allah weldone pmln great leader Nawaz Sharif 28th May wala ❤❤❤❤❤❤❤
Afsos ho raha he aiendaar r imrandaar judges k sun k. Judge to judge hota he. Ye kia ho raha he hmaray piaray Pakistan m
Good Vlog 👍👍👍😂😂😂😂
عمرانڈو ججز میں بہت اشتراک ھے اتنی اسانی سے وہ استعفی نہیں دے گا۔
انصاف کافریاد کرنے والے پر الٹا مقدمہ قائم کرنا ان کو گرفتار کروادینا،،،، اس بات کی علامت ھے کے کس طرح عمرانڈو ٹولہ اج بھی پہلے ھی کی طرح مظبوط اور طاقتور ھے۔
والدین کی تعظیم اور قرآن میں مقام اپنی آنکھوں سے پڑھیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ دوست بدقسمت ہیں کہ وہ قرآنی تعلیم سے استفادہ نہیں کر پاتے۔ جو کچھ جنت اور دنیا کی زندگی میں پیش کیا جائے گا۔ قرآن میں معلوم کریں کہ کون کون سے معزز لوگ ہوں گے جو اللہ کے خاص مہمان ہوں گے۔
Thanks ❤❤❤
Kia in judges ko koy khoof a khuda ha - kia ye judges zameen par khud khudda bansny ke koshish kar rahain hain - toba toba - ya Allah ye log jin ke hath me insaf or qanoon ha wo khud insaf or qanoon se kheel rahy hain
ترجمہ القران " بیشک تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ھے " دنیاوی زندگی میں ہم خود ساختہ نظام بنائے رکھتے ہیں لیکن اللہ پاک کا نظام ھی اصل نظام ھے
اور جب چاہتا ھے جب پکڑ لیتا ھے
پھر چھٹکارا بڑا مشکل ھو جاتا ھے
اتنا بڑا ظلم قتل کر کے الٹا اس غریب شخص کو دبایا ڈرایا دھمکایا جاتا کہ اپنے بیٹے کے قتل کی پیروی نہ کر سکے
یہ ھے پاکستان میں انصاف کا معیار ؟؟؟؟
Frankly speaking, Maryam Aurangzeb's performance as the Information Minister in PMLN tenure is very PATHETIC. She is not eligible for any post...!!!!!
Mr Justice Shehzaad ko resignation apply kr dena chahyay...
حلف ہی کیوں اٹھایا تھا اس نے
Imran Khan ko bandaryal chaheay as CJ SC 😂.
سب کالے بھونڈ تلف کرنا بہت ضروری ھے
Letter is fake.
Kahan gay wo mushtandy mushtandean wo nam nahad social worker jo zera zera bat per roads per a jaty han..... Un ko ye qatal nazer nahi syea.
Sir
Bijli Gase patrol barozgaari par be bat karoo please
معظم فخر صاحب ،
سنا ہے رفاقت تنولی کو تھانے میں بند کر دیا گیا ہے۔
Justice terrorism?
کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ جسٹس شہزاد کو بلیک میل کیا جا رہا ہے ؟ یا جج اور ان کے بچے وارداتیں کرتے ہیں ؟
Justice Shezad Malik don't! Know TANOLI TRIBE
K'AEBBA kabhi Resign nahin karray ga.K'AEBBAY baday Dheet aur "ARRABH" hotay hein.
Jab takk Judges par Imam Khumaini FORMULA 1979) apply nah kiyya jaaye ga, Pakistan ki Tabahi ko nahin Rokka ja sakta.
In shaib KO ab tak resign Kar daina chaieay tha Jo judge 2 sal tak apni buchi jis nay do Jawan qatal kar dieay aur ye judge sahib apni baiti KO buchata Raha aur in ke family KO dumkia bhe daita Raha
He must be dismissed he have no rights to stand this post he must be dismissed and put him behibd a bars with his daughter and son no way CJ sahib pls take a action and made justice because " No one is above the LAW"
Pakistan army zainabad I love pak army ❤❤❤❤❤❤
جنابِ قاضی فائز عیسیٰ صاحب اج قوم کی نظریں آپکے اوپر ھیں کہ کب آپ بجلی کے نرخوں پر سوموٹو ایکشن لیکر عوام کو خود کشی سے بچاتے ہیں کیونکہ حکومتِ تو سفید پوش طبقے کو زندہ درگور کرنے کی بھرپور کوشش کر رھی ھے ❤❤❤❤❤❤❤
ISS LAAUNTI IDDAT MAEN ZANNA KARNAEN WAALAY ZAANI NIAZI PAR AUOR CULT FOLLOWERS PAR LAUNATAEN HI LAUNATAEN .