پیارے بھائی آپ وڈیو میں بیک گراؤنڈ میوزک نہ لگایا کریں اس سے وقتی طور پر ہو سکتا ہے لوگ تو راضی ہو جائیں لیکن اللہ پاک ناراض ہو جائے گا ہمیں دنیا کو نہیں اپنے پیارے رب واحد کو راضی کرنا ہے اگر اپ کی ویڈیو میں میوزک نہ ہوتا تو میں پوری ویڈیو دیکھ سکتا تھا لیکن میوزک کی وجہ سے مجھے ویڈیو چھوڑنی پڑ رہی ہے اپ سے درخواست ہے کہ اپ اپنی اخرت کو لوگوں کی دنیا کی خاطر قربان نہ کریں یہ بہت گھاٹے کا سودا ہے بہت بہت شکریہ
پیارے بھائی آپ وڈیو میں بیک گراؤنڈ میوزک نہ لگایا کریں
اس سے وقتی طور پر ہو سکتا ہے لوگ تو راضی ہو جائیں لیکن اللہ پاک ناراض ہو جائے گا ہمیں دنیا کو نہیں اپنے پیارے رب واحد کو راضی کرنا ہے اگر اپ کی ویڈیو میں میوزک نہ ہوتا تو میں پوری ویڈیو دیکھ سکتا تھا لیکن میوزک کی وجہ سے مجھے ویڈیو چھوڑنی پڑ رہی ہے
اپ سے درخواست ہے کہ اپ اپنی اخرت کو لوگوں کی دنیا کی خاطر قربان نہ کریں
یہ بہت گھاٹے کا سودا ہے
بہت بہت شکریہ