مزید کلام یہاں سے معلوم کریں👇👇👇 آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا روز اک چاند تصدق میں اُتارا کرتا طوفِ روضہ ہی پہ چکرائے تھے کچھ ناواقف میں تو آپے میں نہ تھا اور جو سجدہ کرتا صَرصرِ دشتِ مدینہ جو کرم فرماتی کیوں میں افسردگیِ بخت کی پرواہ کرتا چھپ گیا چاند نہ آئی ترے دیدار کی تاب اور اگر سامنے رہتا بھی تو سجدہ کرتا یہ وہی ہیں کہ گرِو آپ۔۔ اور ان پر مچلو اُلٹی باتوں پہ کہو کون نہ سیدھا کرتا ہم سے ذرّوں کی تو تقدیر ہی چمکا جاتا مہر فرما کے وہ جس راہ سے نکلا کرتا دُھوم ذرّوں میں اناالشمس کی پڑ جاتی ہے جس طرف سے ہے گزر چاند ہمارا کرتا آہ کیا خوب تھا گر حاضرِ دَر ہوتا میں اُن کے سایہ کے تلے چین سے سویا کرتا شوق وآداب بہم گرمِ کشاکش رہتے عشقِ گم کردہ تواں عقل سے اُلجھا کرتا آنکھ اُٹھتی تو میں جھنجھلا کے پلک سی لیتا دِل بگڑ تا تو میں گھبرا کے سنبھالا کرتا بے خودانہ کبھی سجدہ میں سوے دَر گرِتا جانبِ قبلہ کبھی چونک کے پلٹا کرتا بام تک دل کو کبھی بالِ کبوتر دیتا خاک پر گر کے کبھی ہائے خدایا کرتا گاہ مرہم نہیِ زخمِ جگر میں رہتا گاہ نشتر زنیِ خونِ تمنا کرتا ہم رہِ مہر کبھی گردِ خطیرہ پھرتا سایہ کے ساتھ کبھی خاک پہ لوٹا کرتا صحبتِ داغِ جگر سے کبھی جی بہلاتا اُلفتِ دست و گریباں کا تماشا کرتا دلِ حیراں کو کبھی ذوقِ تپش پہ لاتا تپشِ دل کو کبھی حوصلہ فرسا کرتا کبھی خود اپنے تحیّر پہ میں حیراں رہتا کبھی خود اپنے سمجھنے کو نہ سمجھا کرتا کبھی کہتا کہ یہ کیا بزم ہے کیسی ہے بہار کبھی اندازِ تجاہل سے میں توبہ کرتا کبھی کہتا کہ یہ کیا جوشِ جنوں ہے ظالم کبھی پھر گر کے تڑپنے کی تمنا کرتا ستھری ستھری وہ فضا دیکھ کے میں غرقِ گناہ اپنی آنکھوں میں خود اُس بزم میں کھٹکا کرتا کبھی رَحمت کے تصور میں ہنسی آجاتی پاسِ آداب کبھی ہونٹوں کو بخیہ کرتا دل اگر رنجِ معاصی سے بگڑنے لگتا عفو کا ذکر سنا کر میں سنبھالا کرتا یہ مزے خوبیِ قسمت سے جو پائے ہوتے سخت دیوانہ تھا گر خلد کی پروا کرتا موت اُس دن کو جو پھر نام وطن کا لیتا خاک اُس سر پہ جو اُس در سے کنارا کرتا اے حسنؔ قصدِ مدینہ نہیں رونا ہے یہی اور میں آپ سے کس بات کا شکوہ کرتا
سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله۔۔۔ Imaam-e-Zaman ka Dil-Aawaiz-o-Pur lutf kalam, Favouritest, delightful to the heart ❤️❤️❤️ Such a pleasant rendition ماشاءالله
SubhanAllah. This is what most of our Naatkhwan are lacking - an explanation for novice people. JazakAllah for taking listeners to depth of this kalaam. Way to go!
*SubhanAllah Beshak MashaAllah Umda Kalam Bahut Behatreen Labbaik Labbaik Labbaik Ya RasoolAllah Sallallahu Alaihi Wa Aalihi Wasallam* 💚🌷💖⚡👌👌
مزید کلام یہاں سے معلوم کریں👇👇👇
آسماں گر ترے تلووں کا نظارہ کرتا
روز اک چاند تصدق میں اُتارا کرتا
طوفِ روضہ ہی پہ چکرائے تھے کچھ ناواقف
میں تو آپے میں نہ تھا اور جو سجدہ کرتا
صَرصرِ دشتِ مدینہ جو کرم فرماتی
کیوں میں افسردگیِ بخت کی پرواہ کرتا
چھپ گیا چاند نہ آئی ترے دیدار کی تاب
اور اگر سامنے رہتا بھی تو سجدہ کرتا
یہ وہی ہیں کہ گرِو آپ۔۔ اور ان پر مچلو
اُلٹی باتوں پہ کہو کون نہ سیدھا کرتا
ہم سے ذرّوں کی تو تقدیر ہی چمکا جاتا
مہر فرما کے وہ جس راہ سے نکلا کرتا
دُھوم ذرّوں میں اناالشمس کی پڑ جاتی ہے
جس طرف سے ہے گزر چاند ہمارا کرتا
آہ کیا خوب تھا گر حاضرِ دَر ہوتا میں
اُن کے سایہ کے تلے چین سے سویا کرتا
شوق وآداب بہم گرمِ کشاکش رہتے
عشقِ گم کردہ تواں عقل سے اُلجھا کرتا
آنکھ اُٹھتی تو میں جھنجھلا کے پلک سی لیتا
دِل بگڑ تا تو میں گھبرا کے سنبھالا کرتا
بے خودانہ کبھی سجدہ میں سوے دَر گرِتا
جانبِ قبلہ کبھی چونک کے پلٹا کرتا
بام تک دل کو کبھی بالِ کبوتر دیتا
خاک پر گر کے کبھی ہائے خدایا کرتا
گاہ مرہم نہیِ زخمِ جگر میں رہتا
گاہ نشتر زنیِ خونِ تمنا کرتا
ہم رہِ مہر کبھی گردِ خطیرہ پھرتا
سایہ کے ساتھ کبھی خاک پہ لوٹا کرتا
صحبتِ داغِ جگر سے کبھی جی بہلاتا
اُلفتِ دست و گریباں کا تماشا کرتا
دلِ حیراں کو کبھی ذوقِ تپش پہ لاتا
تپشِ دل کو کبھی حوصلہ فرسا کرتا
کبھی خود اپنے تحیّر پہ میں حیراں رہتا
کبھی خود اپنے سمجھنے کو نہ سمجھا کرتا
کبھی کہتا کہ یہ کیا بزم ہے کیسی ہے بہار
کبھی اندازِ تجاہل سے میں توبہ کرتا
کبھی کہتا کہ یہ کیا جوشِ جنوں ہے ظالم
کبھی پھر گر کے تڑپنے کی تمنا کرتا
ستھری ستھری وہ فضا دیکھ کے میں غرقِ گناہ
اپنی آنکھوں میں خود اُس بزم میں کھٹکا کرتا
کبھی رَحمت کے تصور میں ہنسی آجاتی
پاسِ آداب کبھی ہونٹوں کو بخیہ کرتا
دل اگر رنجِ معاصی سے بگڑنے لگتا
عفو کا ذکر سنا کر میں سنبھالا کرتا
یہ مزے خوبیِ قسمت سے جو پائے ہوتے
سخت دیوانہ تھا گر خلد کی پروا کرتا
موت اُس دن کو جو پھر نام وطن کا لیتا
خاک اُس سر پہ جو اُس در سے کنارا کرتا
اے حسنؔ قصدِ مدینہ نہیں رونا ہے یہی
اور میں آپ سے کس بات کا شکوہ کرتا
Maslake Aala hazrat pe qaim raho.... zindagi di gai hai isi keliye....💖💖💖💖💖💖
RAFIQUE RAZA QADRI ZINDABAAD ZINDABAAD
Aameen
subhan allah 🤲Allah tala aap ko salamat rakhe 🤲
Subhan Allah 💐 Masha Allah 💐jitna pyara Kalam 💐 atna pyara padhne wale 💐 Masha Allah 💐🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡💚🧡
JazakAllah
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
Kalaam e ustad e zaman Or Andaleeb E Raza oye hoye subhan Allah ❤️❤️❤️
JazakALLAH
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله
سبحان الله۔۔۔
Imaam-e-Zaman ka Dil-Aawaiz-o-Pur lutf kalam,
Favouritest, delightful to the heart ❤️❤️❤️
Such a pleasant rendition ماشاءالله
JazakALLAH
Mashallah love 💕💕💕💕💕
#SayyedZeeshanRazaQadri Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah Bahot khoob MashaAllah MashaAllah MashaAllah 💐💐💐👑👑👑❤️❤️❤️🌹🌹🌹🤲🤲🤲
Khubsurat kalam with Khubsurat Tashreeh.
ماشاء اللہ،سبحان اللہ ،
Mashallah 💟👆🌹
kya Baat Hai Rafique Raza Sahab ❤️❤️❤️❤️
Subhan Allah
SubhanAllah❤❤... MassaAllah.. Bohot khub . Bohot sukoon hai is kalam mein😊😊🤗🤗💚😇😇❤️
Allah aapko salamat rakhe 🤲🤲🤲
Aameen
ماشاءاللہ 💜
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Masa Allah💞💞💞💞💞
,💟💟💟💞💞💞💞💞💞💞
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah ❤️❤️❤️❤️
Beshaq
Masha Allah
Masha allah❤️❤️❤️❤️
Subhan Allah Ta'ala
Bahut Khoob
Khoobsurat Andaaz❤️❤️❤️
JazakALLAH
Huzoor isi tarz pr ek acha sa naat pesh kiye huzoor
Subhan Allah masha Allah
Love you so much
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔😍😍😍
مدینہ مدینہ مدینہ۔۔۔۔😍😍😍
Masha Allah Subhan Allah
KALAAM E HUZOOR USTAD E ZAMAN ZINDABAD
Masha Allah subhan Allah hazrat Allah aap ko salamat rakhey hazrat
Aameen
Subahanallah🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah Andaleeb E RAZA
Subhanallah Subhanallah Bahot Khub ❤️👍🏻
🌹Subhan Allah 🌹 Masha Allah 🌹
SubhanAllah Rafique Bhai💞💞💞💞💞
Mashallah allaha
Subhan Allah Masha Allah Bahut koob
Beshak ...subhanallah 👍👌🌹🌹🌹❤💖💖💖💖
Subhanallah lajawab ❤️
ماشاء اللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹💚
سبحان اللہ❤❤❤❤❤❤ fav
SubhanAllah
Subhanallah
Wah kya Anndaz hai
JazakALLAH
SubhanAllah
Bahut khoob MashaAllah
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب
سبحان اللہ 💖
Subhan Allah Subhan Allah 🌹
This is heart touching voice 💕
JazakAllah
@@RafiqueRazaQadri❤
Mashallah Subhaanallah 💞
ماشاءالله
Mashallah mai sadqe jawa sachche sofee k
❤
SubhanAllah. This is what most of our Naatkhwan are lacking - an explanation for novice people. JazakAllah for taking listeners to depth of this kalaam. Way to go!
Subhanallah masallah
سُبْحَان الله عزوجل ♥
Subhanallah Subhanallah 🌹🌹
❤️❤️💜💜❤️❤️❤️❤️❤️💜💜❤️💜💜💜❤️ ANDALEEB E RAZA QADRI 👍👍❤️❤️❤️❤️❤️💜💜❤️💜❤️❤️
ماشااللہ❤❤❤❤❤
Mashallah Alhamdulillah subhanallah
Aye Mashaallah
Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️
Mashallah ❤❤❤❤❤
SubhanallH
subhanallah
Subhan'Allah
Unique style!
JazakAllah
MashaAllah 💓💓💓💓
Subhan Allah❤🌹
Allah app ko salamat rakhe
Aameen
ShubhanAllah ❤️❤️❤️
Subhanallah ❤️
Mashaallah ❤️
*Beshak*
*Sub'HanALLAH*
Masha Allah Subhan Allah ❤️❤️❤️❤️
Subhanallah 🌹🌹🌹 subhanallah
Aur koi bhi mere Huzur Tajushshariya ke fatwo pr Amal krega to unki aawaaz kyu hi nhi saweregi
Subhanallah MashaAllah
💖💖💖💖💖💯
SubhanAllah 🌹
❤🧡❤🧡❤🧡❤
🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️💝💝💖💖💝💘
❣❣🌹🌹❣❣🌹🌹❣❣
🤲🤲🤲🤲
Maslake alahazrat jindabad jindabad faizane alahazrat jindabad jindabad talimaate alahazrat jindabad jindabad inayate alahazrat jindabad jindabad farmane alahazrat jindabad jindabad ishq mohabbat ishq mohabbat alahazrat alahazrat basti basti Kariya Kariya tajushariya tajushariya ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
❤🫶🥰
Chior fika dununiya ki
Subhan Allah
Masha Allah 💖💖💖
Shubhan allah Masha allah
Masha Allah
Subhan Allah 💖
Mashalla
Subhanallah❤️❤️❤️
Subhanallah
Subhanallah ❤
Subhan Allah
Masha allah
Subhanallah
Subhaan ALLAH ❤❤🌹
Subhan Allah