Mashallah Mashallah ❤ Allah Ta'la ke dast e mubarak aur arsh ke bare me jo video me gouse pak ke aqeedon ki baat ki gayi main pahle se unhi aqeedo ko main phle se manta tha Alhamdulillah Alhamdulillah❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ الشیخ سیدنا عبدالعزیز الحسینی حافظ اللہ تعالی علیہ کی ایمان افروز باتیں سن کر ایمان تازہ ہو گیا ایمان نور سے بھر گیا اور حقیقت میں عقیدہ اہل سنت سن کر بہت زیادہ خوشی ہوئی اللہ رب العزت شیخ کی عمر میں علم میں جان میں عزت میں ابرو میں ڈھیروں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے اللہ تبارک و تعالی ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے امین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
Assalam o Walaikum Subhanallah bhut hi umda or mukhtaser aur knowledgeable speech. Mera Salam Hazrat Sheikh ki khidmat mein pesh karen. It's a request 🙏🙏🙏♥️♥️♥️🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ما شاء اللّٰہُ تعالیٰ! بہت خوب! ویسے اس ویڈیو میں عربی کلام کا مرادی مفہوم، اردو میں صحیح بیان کردیا گیا ہے لیکن مترجم صاحب نے من وعن ترجمہ نہیں کیا ہے۔ ترجمہ کرتے وقت اس طرح کی تفہیم سے بچنا چاہیے۔
Ghaus Pak (رحمۃ اللّٰہ علیہ) hai isi liye molana sahib ko kaho k ilfaz durust kijiye jazal ALLAH Labbaik Labbaik Labbaik ya RASOOL ALLAH (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
Number se hm ko krna kiya hy ye batao phly hm.log.hoty kon hy num decide krney waly sub no1 hy our hum apni Qabar ka sochy wo.avha hy wrna bary chitar par gy
یہ نمبر لگانے والی ریت مولویوں کے بغض و عناد کا اظہار ہے اگر نمبرینگ کرنی ہوتی تو اللہ جلاشانه اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے آگاہ فرما دیتے اللہ جلاشانه اور اسکے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانچ اصحاب کو خلافت کے لئے چنا جنہیں خلافت عطا ہوئی یہ انکی حیات پاک کے مطابق ترتیب ہوئی اگر بعد تک زندہ رہنے والے صاحب کو خلافت دی جاتی تو جنہوں اس دنیا فانی سے پہلے پردہ کرنا تھا وہ اس ذمہ داری اور مقام سے محروم رہ جاتے یہ مقابلہ سنی اور شیعہ کے مولویوں کے درمیان ہے حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ سے ایسی باتیں منسوب کرنا تہمت کے علاوہ کچھ نہیں یہ بزرگ اللہ جلاشانه کے ان بندوں کو جنہیں مولوی کہا جاتا ہے راضی کرنے کے لئے سیاسی بیان جاری کر کے حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ کو تکلیف دے رہے ہیں ہمارے لئے سب اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انتہائی قابل عزت ہیں لیکن سیدنا علی المرتظی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمین علیہ السلام کو اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے صحابیت اور خون کا رشتہ تمام اصحاب سے افضل بناتا ہے یہی جنت کے سردار اور حوض کوثر کے ساقی ہوں گے انہیں کے بارے میں اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو اللہ جلاشانه سے ڈرایا انہیں اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جسکا میں مولا ہوں اسکے علی مولا ہیں اگر مولا کے معنی محبت ہی لئے جائیں جو آپ اپنے بغض کی وجہ سے کہتے ہیں تب بھی سوچیں اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی محبت کے بارے کیا فرمایا ہے کہ اپنی جان مال بیوی بچوں سے بڑھ کر مجھ سے محبت کرو گے تو سیدنا علی المرتظی کرم اللہ وجہہ الکریم سے ایسی محبت حکم جن کو دیا جا رہا ہے ان میں آپکے مقام کو سمجھو کہ کیا ہو گا میں حیران ہوں کہ جس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اتنی محبت کا اظہار کرنے والے جب انکے جاں نثار بھائی اور داماد کی بات آتی ہے تو ان کی باتوں سے بغض و عناد اور کینہ کا اظہار صاف محسوس کیا جا سکتا ہے پھر حضور تاجدار کائنات نور مجسم شافع محشر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت اور انکی پیروی کے دعویدار کیسے ہو سکتے ہیں
Zabardast! Subhan Allah. Very pleased to see this video. Faiz-e-Raza, jaari rahega! Sunni Barelvi Zindabad.
Mashallah Mashallah ❤ Allah Ta'la ke dast e mubarak aur arsh ke bare me jo video me gouse pak ke aqeedon ki baat ki gayi main pahle se unhi aqeedo ko main phle se manta tha Alhamdulillah Alhamdulillah❤❤❤
Allah hazrat ki umar ne khub khub barkate ata farmaye
ماشاءاللہ اللہ پاک شیخ محترم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین❤
میں صدقے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
Masha Allah, allah ka habib ❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ الشیخ سیدنا عبدالعزیز الحسینی حافظ اللہ تعالی علیہ کی ایمان افروز باتیں سن کر
ایمان تازہ ہو گیا ایمان نور سے بھر گیا
اور حقیقت میں عقیدہ اہل سنت سن کر بہت زیادہ خوشی ہوئی
اللہ رب العزت شیخ کی عمر میں علم میں جان میں عزت میں ابرو میں ڈھیروں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے
اللہ تبارک و تعالی ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت و بخشش فرمائے
امین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
طاہر بھائی سعد حسین رضوی مدظلہ العالیٰ کا بھی انٹرویو کریں 😀
وہ فرمائیں گے ،،، حافظ سعید جیسے رجال ہو ایمان اور عشق رسول ثریا ستارے پر پہنچ جائے تو اتار لائیں گے
وہ حافظ سعید کے بیٹے کو دینے والے وقت لمحات کا فخر سے کریں گے اور ،،، علماء حق کو کوسینگے
ان شاء اللّٰہ بہت جلد کرے گے مگر وہ رجوع کریں اپنی بات سے
@@mohammedabrarahmad6065 😂😂😂😂😂😂😂😂😃😃😄😄
@@mohammedabrarahmad6065 بجا فرمایا
Subhan Allah nice & Power full information... Subhan Allah
❤🎉🎉subhanalha, jazakalah, Very nice, Absolutely lovely, Incredible. ☪️ ❤🎉🎉🎉🎉🎉
🌹🌹🌹سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹سبحان اللہ 🌹🌹
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH YA RASOOL ALLAH SALLALAHO TA AALA ALAIHI WASALLAM PE LAAKHO SALAAM ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آل رسول ﷺ زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
🌹🌹🌹بے شک حق ہے🌹🌹
سنا ہے کہ ولی کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ ہے کہ انکو دیکھ کر اللہ یاد آ جاےء۔
اور انکا چہرہ ویسا ہی ہے۔
اللہ آپکو سلامت رکھے۔
SubhanAllah
Lbaik ya RasoolAllah
Subhaana Allah
MashaAllah MashaAllah Allaho Akbar MashaAllah Baishak Baishak Baishak Haq char yar maira baira taar
Subhanallah Alhamdulillah mashallah
Mashallah subhanallah 😍🇮🇳
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ ،،❤️❤️❤️❤️
Assalam o Walaikum
Subhanallah bhut hi umda or mukhtaser aur knowledgeable speech.
Mera Salam Hazrat Sheikh ki khidmat mein pesh karen.
It's a request 🙏🙏🙏♥️♥️♥️🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Masha Allah subhan Allah khya bat hi ji zabardast Botha khob 👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹👌🌹
Mashallah Subhanallah
ماشاءاللہ تعالیٰ
Subahanallah
ماشاءاللہ❤
MashaaAllah brilliant Translator
ماشااللہ
Allah Pak aapko salamat rakhe ameen
Mashallah
Ilam kha samundar hai, huzoor
Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤
kiya shan ha subhanAllah❤👌
Numbering mullah na lagai Gos Pak na nahi koi ik darwash numberin nahi lagata
😮😢😢😢😢😢
ما شاء اللہ ،،❤️❤️❤️❤️
Assalamualaikum wa Rahmatullah barkatehoo
Humare liye to 4 Afzal he koi ikhtilaf nahi
سعد بھائی کا انٹرویو کریں
Ha hona chahiye
Ku channel band krwana hai 😁
Subhan Allah. Masha Allah
پیر محمد غفران سیالوی صاحب کا وقت بھی لیجیے گا
سبحان الله الحمد لله
❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
MashaAllah ❤️😍
Masha Allah
Assalamu alikkum dua kariya
Mash Allah
Mashallah 💖💖💖
ماشاءاللّٰه
دمادم مست قلندر صدیق دا پہلا نمبر
دمادم مست قلندر صدیق دا پہلا
دما دم مست قلندر عمر دا دوجا نمبر
دما دم مست قلندر عثمان دا تیزا نمبر نمبر
دما دم مست قلندر حیدر دا چوتھا نمبر
ما شاء اللّٰہُ تعالیٰ! بہت خوب! ویسے اس ویڈیو میں عربی کلام کا مرادی مفہوم، اردو میں صحیح بیان کردیا گیا ہے لیکن مترجم صاحب نے من وعن ترجمہ نہیں کیا ہے۔ ترجمہ کرتے وقت اس طرح کی تفہیم سے بچنا چاہیے۔
Subhanallah
ماشاءاللہ طاہر بھائی آپ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب جی کا وقت لینے کا ان سے سوال کریں
Tahir bahi dr asharaf Asif jalali ka interview kare
Tahir bhai plzzzz Invite Farhan Ali waris and Qari Waheed Zafar Qasmi shb in next podcasts
Farhan ali waris Rafzi shia hai. Tahir Qadri usse kabhi nhi bulaenge bhai
We need your presence here in Uk London
حافظ صاحب آپ سعدحسین رضوی صاحب کا بھی آپ انٹرویو کریں شکریہ
Hafiz Saad rizvi ka interview krn tahir bhai..
Jii hazrat saad Bhai ka b interview ly
MASHAAALLAH. ❤
Haq
حافظ سعد حسین رضوی کا انٹرویو کیجئے
Very nice 🌹❤️
saad bhaiiii ka interview kry
Ali---HAQ, Pehla number Mola Ali ka hai----Baqi sab unke ghulam hain
Kya app se bayath online se le sakte haie
یہ شیخ حضرت سید زادے ہیں کیا مکمل رہنمائی فرما دیں
Asli Sunni aalim Chehre ke Noor se pahchan me aa jata hai
Asslam o alikum
Bahi jan download ka opstion open kar do
Saad bhai ka interview kren plz
Dr jlali k
sahib ko b invite kryy
Mughe inse bat krna h 😢😢😢😢
سعد رضوی بھائی کا انٹرویو کریں بھائی
Ghaus Pak (رحمۃ اللّٰہ علیہ) hai isi liye molana sahib ko kaho k ilfaz durust kijiye jazal ALLAH Labbaik Labbaik Labbaik ya RASOOL ALLAH (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)
Pehle (radi allahu anhu) ka matalab seekh ke aa wahabi
Musherik
I'm
اگر آسانی سے ہو سکے تو مدینہ مدینہ
Number se hm ko krna kiya hy ye batao phly hm.log.hoty kon hy num decide krney waly sub no1 hy our hum apni Qabar ka sochy wo.avha hy wrna bary chitar par gy
Tafzeeli
روافض اور تفصیلی کا رد ضروری ہے
یہ نمبر لگانے والی ریت مولویوں کے بغض و عناد کا اظہار ہے اگر نمبرینگ کرنی ہوتی تو اللہ جلاشانه اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے آگاہ فرما دیتے اللہ جلاشانه اور اسکے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پانچ اصحاب کو خلافت کے لئے چنا جنہیں خلافت عطا ہوئی یہ انکی حیات پاک کے مطابق ترتیب ہوئی اگر بعد تک زندہ رہنے والے صاحب کو خلافت دی جاتی تو جنہوں اس دنیا فانی سے پہلے پردہ کرنا تھا وہ اس ذمہ داری اور مقام سے محروم رہ جاتے یہ مقابلہ سنی اور شیعہ کے مولویوں کے درمیان ہے حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ سے ایسی باتیں منسوب کرنا تہمت کے علاوہ کچھ نہیں یہ بزرگ اللہ جلاشانه کے ان بندوں کو جنہیں مولوی کہا جاتا ہے راضی کرنے کے لئے سیاسی بیان جاری کر کے حضور غوث پاک رحمت اللہ علیہ کو تکلیف دے رہے ہیں ہمارے لئے سب اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم انتہائی قابل عزت ہیں لیکن سیدنا علی المرتظی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمین علیہ السلام کو اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے صحابیت اور خون کا رشتہ تمام اصحاب سے افضل بناتا ہے یہی جنت کے سردار اور حوض کوثر کے ساقی ہوں گے انہیں کے بارے میں اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو اللہ جلاشانه سے ڈرایا انہیں اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جسکا میں مولا ہوں اسکے علی مولا ہیں اگر مولا کے معنی محبت ہی لئے جائیں جو آپ اپنے بغض کی وجہ سے کہتے ہیں تب بھی سوچیں اللہ جلاشانه کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی محبت کے بارے کیا فرمایا ہے کہ اپنی جان مال بیوی بچوں سے بڑھ کر مجھ سے محبت کرو گے تو سیدنا علی المرتظی کرم اللہ وجہہ الکریم سے ایسی محبت حکم جن کو دیا جا رہا ہے ان میں آپکے مقام کو سمجھو کہ کیا ہو گا میں حیران ہوں کہ جس رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اتنی محبت کا اظہار کرنے والے جب انکے جاں نثار بھائی اور داماد کی بات آتی ہے تو ان کی باتوں سے بغض و عناد اور کینہ کا اظہار صاف محسوس کیا جا سکتا ہے پھر حضور تاجدار کائنات نور مجسم شافع محشر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت اور انکی پیروی کے دعویدار کیسے ہو سکتے ہیں
علی کا ہے جس کا ہاتھ بنی نے بلند کرکے کہا تھا ہم تمھیں سنی سمجھتے تھے اصل میں اندر سے تم اھل حدیث ہو جو نعتیں پڑھ کر سنیوں کو بے وقوف بناتے رہے
Ma Sha Allah Subhan Allah
Mashallah
Lbaik ya RasoolAllah
Subhanallah
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
ماشاء اللہ
Subhanallah
ماشاءاللہ