دیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے آئینے خفا ہم سے ہے کیوں شہر ہمارا ہم نے تو ابھی دیکھا، دکھایا بھی نہیں ہے تاوان جو مانگے ہے رہائی کے عوض تو اتنا تو مری زیست کمایا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرکدیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے آئینے خفا ہم سے ہے کیوں شہر ہمارا ہم نے تو ابھی دیکھا، دکھایا بھی نہیں ہے تاوان جو مانگے ہے رہائی کے عوض تو اتنا تو مری زیست کمایا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرکدیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے آئینے خفا ہم سے ہے کیوں شہر ہمارا ہم نے تو ابھی دیکھا، دکھایا بھی نہیں ہے تاوان جو مانگے ہے رہائی کے عوض تو اتنا تو مری زیست کمایا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ Madni3 jghj
like 9 👍
thanks for sharing my friend,
see you in the next video,
have a nice day
pasar pagi tugu pahlawan Surabaya rame pengunjung ya
Pasar pagi tugu Surabaya rame pengunjung
Rame banget suasananya ,,,
Mantaap mas liputan pasar pagi nya. Ramai sekali
Ramai sekali, banyak kulineran 😋
Amazing
Günaydın kolay gelsin 👍❤
Sangat ramai ya kak pasar pagi tugu pahlawan surabaya👍
so many people and so many ...everything :)
Pasar pagi tugu pahlawan ramainya pengunjung shopping belanja yang banyak ya semuanya ada kumplit.. trima kasih sudah sharing video 🙏
Pasar pagi tugu pahlawan
Surabaya
Buka nya dar jam berapa sampai jam berapa?
Murah ya boss belanja di pasar pagi
Rame banget pembelinya
wahh pasarnya sudah rame aja ya kak🥰🥰
🙏🙏
kalau hari biasa buka nggak bos?
Hari biasa ada buka sebagian aja kakak, lebih rame hari minggu atau tgl merah gitu kakak.
hari apa bos itu
hari minggu bosku
@@RickandSe mas mau tanya hari biasa itu ada ga y thrift nya
Btw aku suka bung tomo
thanks bosku
دیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے
اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے
تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت
کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے
بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے
رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے
ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں
اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے
اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا
اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے
آئینے خفا ہم سے ہے کیوں شہر ہمارا
ہم نے تو ابھی دیکھا، دکھایا بھی نہیں ہے
تاوان جو مانگے ہے رہائی کے عوض تو
اتنا تو مری زیست کمایا بھی نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرکدیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے
اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے
تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت
کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے
بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے
رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے
ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں
اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے
اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا
اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے
آئینے خفا ہم سے ہے کیوں شہر ہمارا
ہم نے تو ابھی دیکھا، دکھایا بھی نہیں ہے
تاوان جو مانگے ہے رہائی کے عوض تو
اتنا تو مری زیست کمایا بھی نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرکدیوار نہیں در نہیں سایہ بھی نہیں ہے
اس پر وہ گیا، لوٹ کے آیا بھی نہیں ہے
تا عمر تعاقب میں رہی ایک محبت
کھویا بھی نہیں اس کو تو پایا بھی نہیں ہے
بیٹھے ہیں پریشان، گنوایا اسے کیسے
رستے میں کوئی موڑ تو آیا بھی نہیں ہے
ہم نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے ہزاروں
اس نے تو کبھی ہنس کے بلایا بھی نہیں ہے
اک شخص نے چھوڑا ہے نگر جب سے یہ دل کا
اپنا تو یہاں کیا ہو ، پرایا بھی نہیں ہے
آئینے خفا ہم سے ہے کیوں شہر ہمارا
ہم نے تو ابھی دیکھا، دکھایا بھی نہیں ہے
تاوان جو مانگے ہے رہائی کے عوض تو
اتنا تو مری زیست کمایا بھی نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔ Madni3
jghj
di sby apa ada thrifting di mall boss?
setahu saya sih gak ada yah.
Pasar pagi tugu pahlawan Surabaya