اللہ پاک حضرت مولانا شیخ الحدیث والتفسیر شیخ المشائخ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا صاحب رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Maasha Allah. Ahqar. Date. 15 .7. 2000 me tass hi kiya hay sunkar bahut hi yaad aaye..Allah paak hazrate waalah ki khidmaat ku qubul farmayen inke Darajaat ku buland farmayen jannatul Firdous me jagah Naseeb farmayen. Hafiz Rafeeq ul islam. Tumkur karnataka
حضرت مولانا شاہ ابرار الحق رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے بعد ہمیں حدیث میں والدرجۃ الرفیعۃ کا لفظ ملا، ابن سنی نے عمل الیوم واللیلۃ میں نقل کیا ہے، لہذا بدعت کہنا صحیح نہ ہو گا، اگر حضرت زندہ ہوتے اور حدیث بتائی جاتی تو ضرور مانتے،
حضرت آپ کی تحقیق کا انکار نہیں ہے، غالباً ٹھیک ہوگی، البتہ ایک بات عرض کرنا مناسب سمجھتا ہوں کہ ملا علی قاری رح فرماتے ہیں کہ واما زیادۃ "والدرجۃ الرفیعۃ" المشتھرۃ علی الالسنۃ فقال السخاوی لم ارہ فی شی من الروایات
ماشاءاللہ❤❤
ماشاءاللہ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر کو نور سے بھردے
آمین یا رب العالمین
MashaAllah❤
ماشاءاللہ بہت خوب
اللّٰہ حضرت کے درجات بلند فرمائے
آمین یا رب العالمین
Masha allah
Subahan Allah!
उलमाए हक उलमाए देवबंद
Allah tala Hazrat ko jannatul ferdous ata farmaai
آمین یا رب العالمین
Allahumma Ameen