اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، جزاک اللّہ خیر قبلہ حضور اللّٰہ پاک حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے تصدق سے آپ کا سایہ سروں پر سلامت رکھے آمین 💓🌹🇵🇰🌹💓
صدقے جاؤں قبلہ قائد محترم آ پ کی محبتوں اور زمہ داریوں پر قبلہ ہم بھی آپ سے بہت اداس ہیں اللہ پاک آپ کو خیریت سے رکھے آپ جہاں بھی رہیں آپ ہمارے پاس ہیں
ڈاکٹر طاھر القادری شیعہ عقائد رکھتے ہیں اور شیعہ عقیدہ امامت کی تصدیق اور اقرار کرتے ہیں ۔ وہ شیعہ عقیدہ کے بارے میں لکھتے ہیں ، علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔ یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘ اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔ سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔ باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔ )ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷(
💕💕💕💕💕 La ilaha illallahu Muhammadu rasululla habibullah amin allahumma solliala soiyi dina wa mawlana MOHAMMOD wala alihi wa as habihi wa sollam Alhamdulillah marshaallah subhanallah Alhamdulillah marshaallah subhanallah Alhamdulillah
یا اللّہ رب العزت تو ہمارے قبلہ حضور شیخ الاسلام کو حضر حیات عطا فرما اور تیرے دین اسلام کو زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں انکے صدقے اور پیارے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں ان سے جُڑے رہنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں انکی قربت عطا فرما امین ❤
قبلہ آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوئے اب 6 سال ہو چکے ہیں ۔ آج بھی آپ کی مجلس میں شرکت کے وہ مواقع یاد ہیں اور وہ عظیم اور قیمتی باتیں ہمیں آج بھی ازبر ہیں لیکن اللّٰہ کی دی ہوئی ذمہداری پوری کریں ۔ اللّٰہ آپ کی عمر دراز کرے ۔ اور ہمیں آپ کے پرچم تلے اسلام کی سربلندی کے لیے لڑنے کی عظیم سعادت سے بہرہ ور کرے
محترم قائد اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی کریم کے صدقہ سے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین ضلعی کوارڈینیٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانیوال نعمت اللہ انصاری شکوری فوڈز والے میاں چنوں ❤
IK is there. Riyaset e Madina. Dr Tahir ul Qadri is great leader, but people of this region had never been revolutionary, so he's motivating them including IK till the final success to bring true democracy, beneficial to public.
حضور اللہ پاک آپکو ہماری زندگی بھی لگا دے آپکا سایہ شفقت ہم سب پر سلامت رکھے آپ جب بھی تشریف لائیں خیر و عافیت سے تشریف لائیں آپکے سوا ہمارے پاس ہے ہی کیا حضور آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں بس آپ سلامت رہیں حضور آپکو کچھ بھی نہ ہو ہماری نسلوں کو بھی آپکی سنگت نصیب ہو آمین
عظیم انسان عظیم لیڈر عظیم سکالر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب اللّٰہ پاک انکو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
بےشک حضور 🥺 میں قربان یا سیدی 🙏😭
💞🌹☝️☝️😭😭
Is ko na sonoo
@@Arooba_Qadri..110 yay gumrah ha
@@sabzadafaisalattari849 chup kar sathwi fail
@@sabzadafaisalattari849 tu gumrah aur tera harami baap Kala hazrat gumrah
About 5 Yeara ago I met with Janab Prof Dr Tahir ul Qadri Damut Barakatuh in Sheradim Hall Manchester UK am only One Man to Meet Prof Sb at Stage
سلامت رہیں حضور 🤍🤍
اللہ آپ کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
♥️From Delhi India۔
Masha Allah❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
جزاک اللّہ خیر قبلہ حضور اللّٰہ پاک حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے تصدق سے آپ کا سایہ سروں پر سلامت رکھے آمین 💓🌹🇵🇰🌹💓
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب کیا چیز ہیں ۔ اتنا بڑا اور عظیم کام اللہ تعالیٰ کے فضل خاص کے بغیر ممکن نہیں ہے
ماشاء اللہ بہت خوب...
بسم اللہ۔۔ماشاءاللہ ھمارے محبوب قائد رب العزت آپ کا سایہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
یا اللہ دنیا میں اس روشنی کو آسمان کی بلندیوں تک روشن کر بیشک توں ھر چیز پر قادر ھے
اے ہمارے پروردگار ہماری بے کار سی زندگیاں ہمارے محبوب قائد کو لگ جائیں تاکہ قبلہ حضور پر جو تونے ذمہ داری ڈالی ہے وہ با طریق احسن نبھا سکیں۔۔۔۔🙏🤲🤲🤲
AAMEEN SUMMA AAMEEN
Ameen
Ameen
صدقے جاؤں قبلہ قائد محترم آ پ کی محبتوں اور زمہ داریوں پر قبلہ ہم بھی آپ سے بہت اداس ہیں اللہ پاک آپ کو خیریت سے رکھے آپ جہاں بھی رہیں آپ ہمارے پاس ہیں
Mery Malik mery Quaid ko salamt rkhna ameen suma ameen
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ہزار سال
اللہ تعالیٰ تعالی آپکا نیت اور کاموں کو پورا کریں
حضور ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں ❤
اللّه پاک آپ کی عمر دراز کرے 😍
Een
Aameen aameen aameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
No one can beat this legendary perosnality....dr tahir ul qadri sahab
ڈاکٹر طاھر القادری شیعہ عقائد رکھتے ہیں اور شیعہ عقیدہ امامت کی تصدیق اور اقرار کرتے ہیں ۔ وہ شیعہ عقیدہ کے بارے میں لکھتے ہیں ،
علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ
شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔
یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘
اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔
سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔
باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔
)ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷(
یا اللہ پاک میرے قائد محترم کو اچھی صحت کے ساتھ سلامت رکھنا ۔امین
InshaAllah
Tu slamat rahy ta qyamat rahy ameen
تجھ سے ہے نسبت ساقی
اتنا ہی کافی ہے خود کو
بکشوانے کے لیے
ماشاءاللہ آپ واقعی ہی میرے دل میں رہتے ہیں۔
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے ۔۔ہماری دعا ہے کہ ہمارے قاٸد آپ جہاں رہو سلامت رہو
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے کامیاب کرے سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ آپ کی عمر دراز کرے آپ کا سایہ ہمیشہ ہم پر قائم دائم رکھے آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Plzz ajye ap plzzz
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Allah Kareem Muhammad o Aal e Muhammad صہ k sadky apko mazeed ilm o barkat or sehat o tandrusti ata fermayn ameen sumameen
میری جان آپ پر قربان میرے قائد😢
ماشاءاللہ قبلہ حضور۔ اللہ پاک آپ کو عُمرِخِضر عطا فرماٸے
قبلہ حضور آپ سلامت رہیں
میرے پیارے قائد اور پیارے بابا جی ❤️
آپ سلامت رہیں۔
آمین
ہمارے ماں باپ قربان ہماری زندگیاں قربان ہماری نسلیں قربان آپ کے قدموں پر
Mashallah Allah Pak Hamaray Quaid ko Sehat Wali lambi Umer aur Zindagi Ata Karey.Ameen
Ya Allah meri umar Qadri Sahab ko laga de, or Qadri Sahab ka saya iss insaniyat par qayem rahe..
❤❤❤ اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین جہاں بھی ہو ❤ آپ ہمارے ❤دل میں ہو آپ سلامت رہے آمین
MashaAllah
May Allah live u long Dr.Sahab
Allah pak Dr sahab ko lambi umar de ameen
ALLAH KAREEM Prof Dr Sb Merey Piarey hai In Ko Ta Der Salamit Rakhey Talib e Dua Rasheed Chisti Golarvi Fareedi Dina Distt Jhelum
قربان یا قبلہ حضور شیخ الاسلام
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے کامیاب کرے سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🇩🇪
AAMEEN ❤
Jazaayee Khair.❤❤❤
تجھ پہ تحقیق تیرے بعد کرے گی دنیا ،🥺
ہائے ۔۔۔تجھ کو سمجھے گے تیرے بعد زمانے والے 😥
Mashallah Allah Pak lambi Zindagi ata kray ameen ☺️
Sada salamat rahay Aameen ya Rab ❤Respect from🇮🇳
Kash hmary log ilmi shakhsiat ki qadar krn faida uthaen insy
Allah tala hmary Quaid e Muhtaram ko salamat rkhain 💖💖💖
Allah Pak slamat rakhay Dr sb ko Aamin
اللہ ہم سب پر آپ کا سایہ سلامت رکھے
ہم جیسو کو آپ کی غلامی دے
😢
Masha allah allah hamary qaid e muhtaram ko hamaisha slamat rakhy
Ameen
ماشاءاللّٰه Doctor sahb Allah pak ap ko hamysha isalm ki khrdmat krty rahy g
قائد ہمارا سلامت رہے آمین
Allah pak g mere qibla hazoor ko sehat wali lambi zindgi ata frmaye, 😭😭😭😭😭or in ka saya hmare Saron pe ta der qaim o daim rkhy. Ameen summa ameen
میرا قائد مجھے آپ کی وجہ سے بہت کچھ ملا ہوا, میں آپ کو یاد کرتا ہوں
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
میری عمر آپ کو لگ جائے آمین
قربان آپکی محبتوں پر یاسیّدی
Allah ap ka saya umat e muslima par kaim o daim rakay
اللّه آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے 💓💓💓
Hum hmre bche sb AP pr Quran.slamt rae sada
Allah pak ap ko hamasha zinda oor qaim Rakhay Ameen summa Ameen
Love u qadri sahib love u so much
آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤ mashaallha g subhan ALLAH ❤❤❤❤
Allah ap ko salamat rkha mayri jan mayra murshad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اے ہمارے پروردگار ہماری بے کار سی زندگیاں ہمارے محبوب قائد کو لگ جائیں تاکہ قبلہ حضور پر جو تونے ذمہ داری ڈالی ہے وہ با طریق احسن نبھا سکیں۔۔
شیخ الاسلام ہم آپ سے محبت کرتے ہیں۔ محبت کرتے رہیں گے۔ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ سلامت رہیں۔❤❤❤
ماشااللہ
سلام قبلہ شیخ الاسلام ❤
آللہ کریم میرے قبلہ حضور کو عمر خصر عطاء فرمائے
💕💕💕💕💕 La ilaha illallahu Muhammadu rasululla habibullah amin allahumma solliala soiyi dina wa mawlana MOHAMMOD wala alihi wa as habihi wa sollam Alhamdulillah marshaallah subhanallah Alhamdulillah marshaallah subhanallah Alhamdulillah
میں صدقے جاوں😢😢😢😢😢
قربان یاشیخم 💕😘😔😔🥰
Allah pak ap ko sehat wali lambi zindagi dyyyyy ameeeeern
یا اللّہ رب العزت تو ہمارے قبلہ حضور شیخ الاسلام کو حضر حیات عطا فرما اور تیرے دین اسلام کو زندہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں انکے صدقے اور پیارے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے ہمیں ان سے جُڑے رہنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں انکی قربت عطا فرما امین ❤
اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرماۓ اور تحقیقی کام کی تکمیل کی توفیق دے۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے
salamat rahein❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤
قبلہ آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوئے اب 6 سال ہو چکے ہیں ۔ آج بھی آپ کی مجلس میں شرکت کے وہ مواقع یاد ہیں اور وہ عظیم اور قیمتی باتیں ہمیں آج بھی ازبر ہیں لیکن اللّٰہ کی دی ہوئی ذمہداری پوری کریں ۔ اللّٰہ آپ کی عمر دراز کرے ۔ اور ہمیں آپ کے پرچم تلے اسلام کی سربلندی کے لیے لڑنے کی عظیم سعادت سے بہرہ ور کرے
Ameen inshallah ❤
Subhan Allah
Jiwe jiwe tahir jiwe
Allah ne ko bahut narm dili di h💓💓💓💓💓
Allah pak hamary quaid ko hamasha salamt rakhaa
Ameen
حضور آپ پر جان بی قربان ہے
محترم قائد اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی کریم کے صدقہ سے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
ضلعی کوارڈینیٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانیوال نعمت اللہ انصاری شکوری فوڈز والے میاں چنوں ❤
😢❤Allah apko salamat rakhy
Allah pak ap ko umre khizr atta farmay... jo itna azeem freeza Sr injaam dy rhy hein..... Subhanllah..... Mashallah....
ALLAH SUBHAN O TAALA AAP KO SAHAT AUR SALAMTI DAY
AMEEN SUM AMEEN 🙏
❤Siddique jan is inqlabi and mostly followers of Dr Tahir ul Qadri support IK .
Subhanallah mashallah
قبلہ حضور شیخ الاسلام کے بعد جو مجدد آخر آئینگے وہ حضرت سیدنا امام مہدی علیہ السلام ہوں گے یہ میرا اپنا علم گمان ہے
Mery Quaid Allah pak aap ka says Ham par salamat rakhy hamari any wali naslen bhe aap k saae ma parwaresh Paine aameen summa aameen 🤲
IK is there. Riyaset e Madina.
Dr Tahir ul Qadri is great leader, but people of this region had never been revolutionary, so he's motivating them including IK till the final success to bring true democracy, beneficial to public.
Ya Allah Tahir Ul Qadri Sahab Ko salamat Rakhe Ameen
إنشاءاللّٰه
SUBHANNALAH ... WE LOVE DR SAHAB
Allah mery quaid ko salamat rakhy.un ki aal aulad ko salamat rakhy.
Allah ap ko salamat rakay
اللہ پاک ان کے فیض سے فیضیاب کرے۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک حیات قبرہ نصیب فرمائے۔
اللہ پاک ان سے خوابوں میں ملاقات کا شرف نصیب فرمائے۔
قربانم یا سیدی شیخ الاسلام
May Allah bless you and your family
حضور اللہ پاک آپکو ہماری زندگی بھی لگا دے آپکا سایہ شفقت ہم سب پر سلامت رکھے آپ جب بھی تشریف لائیں خیر و عافیت سے تشریف لائیں آپکے سوا ہمارے پاس ہے ہی کیا حضور آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں بس آپ سلامت رہیں حضور آپکو کچھ بھی نہ ہو ہماری نسلوں کو بھی آپکی سنگت نصیب ہو آمین
Allah hu akbar
Mera Quaid❤
MashAllah
I love Dr SAhab 🥺🥺🥺🥺