Mubaligh e Azam Maulana Muhammad Ismail Deobandi| Old Yadgar Majlis .
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ค. 2023
- Khitabat - Zakir Mualana Muhammad ismail Deobandi .
Topic _ Yadgar Khitab ..
Date = Old Majlis 1972
Molana ismail deobandi
uploaded by = Yadgar Majalis TH-cam Channel .=
Adman = Malik Kousar Abbas =
Mob = 0341 8522152
#yadgarmajalis
molana ismail deobandi
molvi ismail shia
maulana ismail
molana ismail
maulana ismail deobandi
maulana muhammad ismail
maulana muhammad ismail deoba
ismail deobandi
maulana ismile
mubaligh e azam molana ismail
پاکستان کے شیعہ بہت نصیب تھے جن کو مولا حسینؑ نے علامہ اسماعیل دیوبندی جیسا عظیم شہکار عطاء کیا تھا
ماشاءاللہ۔سبحان اللہ۔
کہیں اِنہوں نے اُنہیں ضائع تو نہیں کر دیا، جیسے علامہ رشید ترابی، علامہ طالب جوہری، علامہ ضمیر اختر نقوی کو ضائع کر دیا ہے۔
Mashallah subhanallah Allah darjat bland kry aameen
مبلغ اعظم اسماعیل جیسے محقق و مناظر صدیوں بعد جا کے پیدا ہوتے ہیں
یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام حضرت مولانا محمد اسماعیل رح کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen
@@yadgarmajalis8052 اَسَّلاٰمُ عَلیَ الحُسَین
وَ عّلیٰ عّلی اِبنِ الحُسَین
وَ عَلٰی اَولاٰدِالحُسَین
وَ عَلیٰ اَصحَابِ الحُسَین 🌷حق🌷 اللَّهُمَّّ ﷺصَلِّ ﷺعَلَىﷺ مُحَمَّدٍ ﷺوآلِ ﷺمُحَمَّدٍ ﷺوعَجِّلْ ﷺفَرَجَهُمْ
آمیـــــــــــن يارب العالمیـــــــــــن
@@javedjaffar7461 ...
Shia jhoote hn..
Allama m.ismail mublghe azam wakeel syeda fatima zahra s.a is the best having knowledge of shia sunni books Quran aur hadees history of islam great and brave and muhbe Muhammad wa ale Muhammad
MashaAllah.. I listen first time molana Ismail deobandi rehmatullah.... I m sunni.
❤❤
اللہ تعالیٰ مولانا محمد اسماعیل کو بحق محمد و آل محمد جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Ameen
Wah mobaligh e aazam wah kia kahne
Allah drajat buland farmai.
May Allah Bless him with the Highest Levels of Jannah Ameen Sum Ameen.
خلافت کے دینے کا وعدہ تھا رب کا
ھوا جن سے پورا ، انہی سے ھوا ھے۔
اَسَّلاٰمُ عَلیَ الحُسَین
وَ عّلیٰ عّلی اِبنِ الحُسَین
وَ عَلٰی اَولاٰدِالحُسَین
وَ عَلیٰ اَصحَابِ الحُسَین 🌷حق🌷 اللَّهُمَّّ ﷺصَلِّ ﷺعَلَىﷺ مُحَمَّدٍ ﷺوآلِ ﷺمُحَمَّدٍ ﷺوعَجِّلْ ﷺفَرَجَهُمْ
آمیـــــــــــن يارب العالمیـــــــــــن
MASHAHLA🌷🥀
MashAllah💕 MashAllah💕 MashAllah💕 ..kiya ilm ta mashAllah❤
Subhan Allah❤
دنیائے شیعت کا بہترین شارح قرآن مبلغ اعظم اسماعیل اعلی اللہ مقامہ
YE JHOOTA KOUN SE QURAN KA MUBALLAGH THA..?
💯❤️
Alhamd-o-lillah,
Quran : One Page Daily Recitation
:اردو ترجمہ
(1) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
(2) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے
(3) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے
(4) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے
(5) پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
(6) ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ
(7) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں
English Translation:
1|1|In the Name of Allah, the All-beneficent, the All-merciful.
1|2|All praise belongs to Allah, Lord of all the worlds,
1|3|the All-beneficent, the All-merciful,
1|4|Master of the Day of Retribution.
1|5|You [alone] do we worship, and to You [alone] do we turn for help.
1|6|Guide us on the straight path,
1|7|the path of those whom You have blessed - such as have not incurred Your wrath, nor are astray.
@@Sachtoyehy Alhamd-o-lillah,
Quran : One Page Daily Recitation
:اردو ترجمہ
(1) عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
(2) ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے
(3) وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے
(4) روزِقیامت کا مالک و مختار ہے
(5) پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
(6) ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ
(7) جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں
English Translation:
1|1|In the Name of Allah, the All-beneficent, the All-merciful.
1|2|All praise belongs to Allah, Lord of all the worlds,
1|3|the All-beneficent, the All-merciful,
1|4|Master of the Day of Retribution.
1|5|You [alone] do we worship, and to You [alone] do we turn for help.
1|6|Guide us on the straight path,
1|7|the path of those whom You have blessed - such as have not incurred Your wrath, nor are astray.
@@Sachtoyehy tum ko jutha lagay ga kungki yay alam tum ko chod kar asili gaga aya hay.
Altamasi dua bihaqi Muhammad wa aali Muhammad as
ماشاءاللہ ۔اللہ پاک غریقِ رحمت فرمایں ۔امین❤
Ameen
ماشاءالله ماشاءالله
Masha Allah nice
Besmillah g
jzakAllah alf khair ♥️
Allah Pak janat main Ahlay Bait ( s a w w ) ka qurab ata farmay ❤❤❤
Altamasi dua bihaqi Muhammad wa aali Muhammad sa
Ya Allah pak ya panjtan Pak 12 ismegrami mola Abbas sardar malak
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ....
ماشاءالله اللّه علی کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ
Ameen
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@@yadgarmajalis8052...
Shia munafiq hy..
Mashallah ❤
Mola dargat buland farmy molana ka
Ameen
Mashalla
Allah Darjat Boland Kary janat me Aala Maqam Aata Kary Ameen
Ameen
❤
subhanAllah subhanAllah ❤️🙏🏻
Allah Kareem darjat boland farma Ameen 🤲🙏🤲🌺🌷💖🌸🌹🍀💘☘️
Ameen
Mashallah
Mashaallah
SubhaanAllah 💞
G excellent
Duaa he, Allah Pak, Mubalagh e Azam, k darajat buland farmay.
Ameen
Salam DAROOD ON SYEDAH FATIMA ZAHRA MASOOMA BATOOL sa her Father prophet Muhammad rasool Allah pbu ,her husband and her 11 masoomins as imams sons SARDARANI JANAT
Allah pak sadkye mola.panjten pak.as.k janat main ala mukam ata farmye .molana Ismial sab ko.elahiAmeen
Ameen
@@yadgarmajalis8052 ..
Shia jhoote hn..
Allah Maulana Muhummed Ismail Kay Darjat Buland Farmaye
Ameen
Haq is with Moula ALI as and moula ALI as always haq
Na yeh qoom rahe na aysy Alam din
Tajudeen Haidri Ka Bhai yahe Andaz e guftagu Hy or awaz b Milty
hy Bhai... 6:10
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
سورة الحديد
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
سبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ المَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ
ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰالَمیــــــــں وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
لا إله إلا الله الحليم الكريم، لا إله إلا الله العلى العظيم، لا إله إلا الله رب السماوات السبع و رب العرش العظيم
ياغياث المستغيثين أغثني بنور وجهك الكريم أدركني
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ و اللعن اعدائھم
آمیــــــن يارب العالمیــــــن
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السَّـــــلام عَلَیکَ یا بقیتہ اللّٰہ
اللّهــــــمَّعَجِّــــــلْلِوَلِیِّڪَالفَــــــرَج
يا عَلِيُّ يا عَظيمُ ، يا غَفُورُ يا رَحيمُ
لا إله إلا الله الحليم الكريم، لا إله إلا الله العلى العظيم، لا إله إلا الله رب السماوات السبع و رب العرش العظيم
هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآَخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجَ والْعَافِيَةَ والنَّصْرَ
آمیــــــــن يارب العالمیــــــــن
❤❤❤❤❤❤
SubhanAllah
جہاں قاضی مظہر جیسے ناصبیت بھی تفسیر بالرائے کرتے تھے ہیں ۔۔۔۔۔اپنے مطلب کیلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
سورہ فاتحہ ان کیلے اور جتنے چلے گۓ ھے حقدار ھے کسی کیلۓپڑھے گے تو آپ کیلۓ مرنے کے بعد کوئی پڑھا گا
What about 2nd Part of Majlis ?
تو پھر ہم تو بندا e مرتضیٰ ہیں اور بیشک ہیں اسلئے ک اللہ کے بندے تو ۱۲۴۰۰۰ نبی اور محمد سلاہوائےوسلم سے لیے کر امام e زمانہ ع ہے ہیں اور باقی مخلوق e خدا😮😮😮😮😮
ال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جنت کی سرداری بچپن میں ھی عطا کر دی گئی جب معصوم تھے اور اس سرداری کا حق اپنا کنبہ شہید کرا کر خوب ادا کیا
تاویل قران کی کسوٹی ال رسول اللہ ھی ھیں جب خلافت کو ملوکیت میں بدلا گیا بزور شمشیر تب بھی کسوٹی ال رسول اللہ ھی تھے اور تا قیامت دین کے لئے جان و مال کی قربانی دینے والوں کے عملی مثال بھی ال رسول ھیں
@ghafeershah...1...
Ham ne apna deen..
NABI KARIM
OR
PAK SAHABAH
se lia hy ab tu ye bata k tum shion ne apna deen kis kis se lia hy..?
اسے کہتے ہیں تفسیر خلافت۔۔۔۔۔۔
کوئی تصدیق کر سکتا ہے یہ مولوی اسماعیل ہی ہیں؟؟؟
Confirmed.
Kia mazab k farq gonah magar firqawariat or Islam me nia nam raknah gonah nahy.
Peson pe Shia ho na wala😂😂
مولانا اسماعیل مرحوم آف گوجرہ سابق دیوبندی فاصل دیوبند تھے مفتی محمود مرحوم کے کلاس فیلو بھی تھے ۔۔۔۔۔
* ختم نبوت کے جلسوں میں ان کو لازمی بلا یا کرتے تھے۔کہ ان کے دلائل بے بدل ھوا کرتے تھے اسمبلی میں بھی انہی کے دلائل سے مرزائی ناکام ھوئے تھے۔۔۔۔۔۔
ورنہ وہ تو انکی ابن ماجہ سے یہ حدیث بیان کر رھے تھے کہ لا مہدی آلا عیسی ا ،لس عیسی ا آلا مہدی ع ۔۔۔۔۔۔یہ دونوں ایک ہی چیز ہیں ایک نام ھے ھے ایک ایک لقب ھے ۔۔۔اسلئے ہمارے مرزا جی سچے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔! اور مہدی ع کا ظہور ھو چکا ھے ۔۔۔۔
اب ملوانے اس اپنی حدیث کا کیا جواب دیتے ۔۔اونچی شلواروں کے ساتھ سہمے کھڑے تھے ۔۔۔۔۔اس حدیث کا کیا جواب دیتے؟
مولانا اسماعیل نے دلائل دیے کہ ہم محمد رسول اللہ کلمہ رسالت کے بعد، کلمہ ولایت، "علی ولی اللہ" بھی پڑھتے ہیں جو ختم نبوت کی دلیل ھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ! ان کا 1973 کی بھٹو اسمبلی ۔یں بڑا رول ھے ۔۔۔۔1950 میں شیعہ ھوئے تھے ۔۔۔زندگی بھر مناظرے کئے کسی میں نہیں جاتے ۔۔۔۔صدیو تاندلیانوالہ سےلیکر باگڑ سر گانہ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوست محمد سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔عبدالستار تونسوی سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ءا زھرا ھو کی وکالت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے خلافت ثلاثہ کو بچاتے رھے ۔۔۔۔۔۔۔کون فاعدے میں رھا فیصلہ آپ کر لیں ۔۔۔۔۔باقی آڈیو کیسٹس ضرور سنیں اور جھوٹوں پر لعنت بھی کریں ۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔والسلام 😊
Do you have any audio of Molana Islmiel Sb ?
بسم الله الرحمن الرحيم
سلامٌ عَلی آلِ یاسین
@muhammadbukhari504..
Tu jhoote mazhab ka jhoota hy qadianion se pooch k un k khilaf sab se ziada kam kis ne kia tha woh SAYYED SHAH AHMED NOORANI THE..
OR SHION ME YA QADIANION ME KOI KHAS FARQ NAE AGAR SHAK HY TO SAMNE AA..
You do not have even common sense and do not know about session of National Assembly .
Now days all session proceedings are on internet .
میں نے پہلی بار مولوی اسماعیل کو سنا ہے۔ تبرا کرنے کے علاوہ اور وگتیاں کرنے کے علاوہ کوئی کام کی دلیل نہیں دی۔ جناب والا جب اللہ تعالٰی کا خلافت کا وعدہ علی سے تھا تو ابو بکر کیسے بن گیا؟ آدم علیہ السلام شیطان کی مخالفت کے باوجود خلیفہ بن گے۔ طالوت جالوت کی مخالفت کے باوجود خلیفہ بن گے۔ ابراہیم علیہ السلام نمرود کی مخالفت کے باوجود امام بن گے تو حضرت علی اور باقی گیارہ کیوں نہ خلیفہ بنے؟ یہاں اللہ کا وعدہ پورا کیوں نہ ہوا؟ وعدہ اللہ کا ہو اور پورا نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ اگر علی سے پہلی خلافت کا وعدہ تھا تو پہلا خلیفہ علی ہی بنتے ابو بکر کبھی نہ بنتے۔
❤