وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ویڈیو اور زبردست نیلم ویلی آزاد کشمیر کے گاؤں شاردہ کے دلکش نظارے اور زبردست معلومات دینےکا شکریہ جناب رانا صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی ولوگ بنایا ہے آپ نے آپکا انداز بیاں بھی شاندار ہے کیا آپ نے یہ سفر اپریل کے مہینے میں کیا ہے? اور جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں شارداہ تک کا سفر کسی بھی چھوٹی گاڑی میں کیا جا سکتا ہے مذید اس سے آگے جانے کے لیے 4×4 درکار ہوگی? رہنماٸ کا منتظر رہونگا

شکریہ
Good and informative vlog....stay blessed ❤
Beautiful place and good information
Nice Tahir Sibtain Bhai ❤
Ali Raza Shahjewana
Loc ky jis hotel sy ap ny video start ki us hotel sy hum ny nashta kia tha boht hi pyari jaga ha
نام کیا ہے اِسکا اور کیا صرف تصویروں کے لیے یہاں داخل ہوسکتے ہیں جہاں سے ہندوستان نظر آتا ہے؟
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور معلوماتی ولوگ بنایا ہے آپ نے آپکا انداز بیاں بھی شاندار ہے کیا آپ نے یہ سفر اپریل کے مہینے میں کیا ہے? اور جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں شارداہ تک کا سفر کسی بھی چھوٹی گاڑی میں کیا جا سکتا ہے مذید اس سے آگے جانے کے لیے 4×4 درکار ہوگی? رہنماٸ کا منتظر رہونگا
جزاک اللہ ، اب تو شاردا سے آگے بھی سڑک کا کام جاری ہے ۔ چھوٹٰ گاڑی جا سکتی ہے ۔ بلکہ تاؤبٹ کی سڑک بھی کافی حد تک بن گئی ہے ۔
Masha Allah
Mashallah ❤
Amezing
Nice place
Package cost Kaya ha same hotal KK sath
Allah Ho Akbar
Aoa abhi ka koi weather update hai to bata dyen
Abhi kal snow ❄️ hoi hy
I want to do Kashmir tour plz send me detail
chala jao bst places are ratigali lake taubatbalA arankail for contact we are swabi bikers
hum gai tha september koo