@@smooky12 kalajari tu dramye baaz hai,aik lafaz lyta hai aur adhi baat chood dyeta hai, out of context hadith bayan karta hai,Allah ush kye fitnye sye Allah bachye,itna ush ko nanga kyea hai magar wo manta he nahain byesaram admi ka koi ilaaj mahain hota janab.warna dahanda baand ho jaye ga.
ساری دنیا علیء کو چھوڑ دے علیء کا جاتا کچھ نہیں ہے اگر علیء کسی کو چھوڑ دے تو اس کا کچھ رہتا بھی نہیں❤ من کنت مولا فہذا علی ء مولا۔۔ما شاء اللہ اویس بھائی اللہ اپ کو بحق محمد وا اعلی محمد سلامت رکھے
Uzair علی کو پکڑناکیسے ھے ھم نے تو أج تک ایک ھی علی کاسناھے جو لہدمیں سوئے ھیں انکو تو تو نہ کوئی پکڑ سکتاھے اور نہ کویئ چھوڑ سکتاھے تمنے جس علی کو باندہ کے رکھاھے وہ ھے کون اور کس نے پکڑاھے
@@abdulazizawan00786 ملک صاحب، آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ پکڑنا کس معنی اور مفہوم میں ہے. مولائے کائنات حضرت علی علیہ صلوٰۃ والسلام کی ذات گرامی کو مادی زندگی تک محدود نہیں رکھیں، مولا علی علیہ صلوٰۃ والسلام زمین کے اوپر بھی حجت تھے اور زیر مرقد بھی حجت خدا ہیں. اگر آپ کے زاویہ سے دیکھیں تو پھر آپ کے پاس بچتا ہی کچھ نہیں کیوںکہ باعث وجود کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تو اس جہاں سے رخصت ہو چکے ہیں. کلمہ طیبہ میں آج بھی رسول اللہ ہیں اور تا قیامت ان کے لئے "ہیں" ہی کا صیغہ استعمال ہوگا تو بعینہ یہی فارمولا مولا علی علیہ صلوٰۃ والسلام کے لئے بھی ہے جو آج بھی اللہُ کے ولی ہیں اور تا قیامت اللّٰہ کے ولی ہیں ہی کا صیغہ استعمال ہوگا. ایک بھولا بھالا چرواہا بھی اپنے مویشی بغیر کسی رکھوالے کے چھوڑ کر کہیں نہیں جاتا، آپ لوگوں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا سمجھا ہے کہ دین اسلام کی تعلیمات اور کاروبار حکومت چلانے کے لئے اپنا جانشین مقرر کئے بغیر ہی امت کو بغیر کسی رہبر کے اجماع کے فریب میں الجھا کر دنیا سے رخصت ہو گئے؟ نہیں، بالکل بھی ایسا نہیں بلکہ بیسیوں مرتبہ حضرت علی علیہ صلوٰۃ والسلام کو بعد از رسول اللہ، اپنا جانشین مقرر فرمایا اور حجتہ الوداع کے موقع پر آخری اور قطعی طور پر من کنت مولا، فھذا علی مولا کہہ کر اور دست علی علیہ السلام اوپر اٹھا کر ایک لاکھ چوبیس ہزار اصحاب کے مجمع کو بتایا کہ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد ملت اسلامیہ کا رہبر، خلیفہ نام زد کر دیا. ملک صاحب، نیٹ کی دنیا بہت وسیع ہے اور آپ تحقیق فرمائیں ورنہ روز جزا یہ نمازیں، روزے، حج و عمرے، صوم و صلوٰۃ آپ کے ہاتھ میں دے دئیے جائیں کہ لو میاں، بغیر حب رسول اکرم و علی علیہ صلوٰۃ والسلام یہ سب کسی کام کے نہیں ہیں. داعی الخیر
@@abdulazizawan00786 wo tumharay peer hain jo k so rahay hain qabron main hamaray to hayat hain aur sab kuch dekhtay suntay hain ham aisay peer rakhtay hi nai jo soyay huye hon tumharay walon ki tarhan Alhmadulillah
سلامتی ان خوشنصیب چہروں پر جو حضرت علی کے چہرے کو دیکھ کر مسکرائے سلام ابوبکر صدیق پر جس نے حضورﷺ کے چہرہ انور کادیدار غار مین کیا اور.حضرت علی کادیدار مدینے کے کوچے اور بازار میں کیا حق چاریار علی سب کے سردار
@@malitv8217Mola Ali yabna-imran abutalib ( A.S ) Kee kaynat ma sabsa ziadah Aziyat wa parashanee paareen magar wasiyat e Mola Nabi-e-mutahar Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w ) ka mutabiq aapna yanee Mola Ali aapna talwar nahee othanee bardash Karna ha sab Aziyat joo socalled ummat-e-kasir 99.99% da ,,,, Ya wajha yaqeenee aapka ansoo ki hoo gee , agar aasa nahee ha too aap yaqeenee toor par Jaan lijia ka aap doo kashtee ka sawar Hain (1) kashtee e mavia ibna abusufyan wa hindah ( L.A ) doosree kashtee e Mola Ali yabna-imran abutalib wa bibi Fatima binta Asad ( A.S ) , doo kashtee ka sawar Kee tangaa chirr jayann gi munafaqeen ma shoomar app hoo ga socalled ummat-e-kasir Kee tarha Haq Sach bhi sahee batil wa jhoot bhi sahee All is well ka nara .. yazeed ibna mavia ibna abusufyan wa hindah ( L.A ) bhi sahee Hussain ibna Ali ibna Imran ( abutalib ) ( A.S ) bhi sahee ,,,,, 🌹🤲🌹
AsSalam Alaikum, pyaray bhen bhaio, Shia, Sunni, Wahabi, Barelvi, Deobandi aap sab per Salam ho, Allah (swt) ki aur us kay pyaray Mahboob Hazrat Muhammad (sws) ki, Mola Ali Mushkil Kusha (as) ki aur Abadas Salaheen (Allah kay naik bandoon aur bandiyoon) ki mohabatien, rahmtien aur barkaat hoon. Nabi (sws) nay farmyaa Mere baad do cheezon ko mazbooti se thaam lena. 1 - Quran 2 - Sunnat Aur aik jagan phir farmaya. Meray baad do cheezoon ko mazbooti say thaam lena. 1 - Quran 2 - Ahl-e-Bayat Yahan se pata chala, teen cheezon ko thaamna hai. 1 - Quran 2 - Sunnat 3 - Ahl-e-Bayat Yeh teeno cheezein represent karti hain: Quran = Allah + Muhammad Sunnat = Muhammad + Abu Bakr + Umar + Usman + Ali + Hassan Ahl-e-Bayt = Muhammad + Ali + Fatimah + Hassan + Hussain Toh list yeh hui: 1 - Allah (swt) 2 - Muhammad (sws) 3 - Abu Bakr (ra) 4 - Umer (ra) 5 - Usman (ra) 6 - Ali (as) 7 - Fatimah (as) 8 - Hassan (as) 9 - Hussain (as) Lihaza, in 9 hastiyon se mohabbat kar lo, inshaAllah, aap kamyab ho jaoge. Aur aapke dil mein sab musalmanon ke liye mohabbat paida ho jayegi. Humaray do haat hein, in mein 10 ungliyaan hein. Un ko aisay gin lo. Abu Bakr, Umer, Usman, Ali, Muhammad (Left Hand) Muhammad, Ali, Fatimah, Hassan, Hussain (Right Hand) Dono ungothoon (thumbs) per Muhammad (sws) Dono index fingers per Ali (as) Ab tarteeb aise ho gi. Abu Bakr, Umer, Usman, Ali, Muhammad, Muhammad, Ali, Fatimah, Hassan, Hussain Yeah 5-tun paak kay 2 sets hein. Jo right wala 5-tun paak hai, us mein hein 1 - Muhammad 2 - Ali 3 - Fatimah 4 - Hassan 5 - Hussain Jo left wala 5-tun paak hai, us mein hein 1 - Muhammad 2 - Ali 3 - Usman 4 - Umer 5 - Abu Bakr Yeh dono haath important hain. Muhammad sws aur Ali as dono sides per hain. Dua ke liye, dono haath uthatay hain. Seedhay haath ko ultay haath per bartari hai, lekin dono important hain. Agar hamara aik haath tut gaya, to hum TUNDAY ho jayenge. Agar hamari aik aankh kharab ho gayi, to hum KAANAY ho jayenge. Agar hamari aik taang tut gayi, to hum LANGRAY ho jayenge. Lihaza, bhaiyon, in baaton ko samjho, in hastiyon se mohabbat karke ek doosre ke bhai ban jao. Ameen.
Shia Alim Deen KO dekh Kar aur sun kar esa mehsoos hota hai k Haq Sach mazhab Shia he hai Mubarak baad tu banti hai Eid Ghadeer Mubarak ho awais rabani bhai mufti hazarvi and alama shabir ul Hassan tamam ehle islam ko islam ki sab SE bari Eid Ghadeer Mubarak ho🎉❤🎉
حدیث :- 1 "علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11) حدیث نمبر :- 2 "علی کا ذکر عبادت ہے"۔ حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11 صفحہ 601) حدیث نمبر :- 3 "علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔ حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142) (صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931) حدیث:- 4 یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔ حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917) حدیث:- 5 "میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔ (کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120) حدیث نمبر:- 6 "علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔ (کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120) حدیث نمبر:- 7 " میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123) حدیث نمبر:- 8 "یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔ حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34) حدیث نمبر :- 9 "علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125) حدیث نمبر:- 10 "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔ حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606) ( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168) حدیث نمبر:- 11 لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178) حدیث نمبر:- 12 علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166) حدیث نمبر:- 13 اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :- اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67) اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا حدیث نمبر :- 14 "جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534) حدیث نمبر:- 15 "جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔ (مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192) حدیث نمبر:- 16 "اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔ حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177) مسلم شریف میں اسی حدیث کا مفصل طرق موجود ہے مسلم شریف حدیث نمبر 240 حدیث نمبر:- 17 "علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔ حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125) حدیث نمبر:-18 "اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123) حدیث نمبر:- 19 (میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی ) "علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔ حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138) حدیث نمبر:- 20 میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔ حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148) (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127) حدیث نمبر:- 21 مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔ حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)
@@shinalanguageculture8720 tumharye molana nye tu aysi koi baat nahain kahe jahal admi wo tu bool rahain hain kye hazarwi sahib buhat achye admi hain 😂😂😂jahal admi ka koi ilaaj nahain ho sakta.
Hajarvi se bada munafiq or koi nahi uske naseeb me ahle bait ki mukhalifat karna hi likha hai jab bolta hai ahle bait k khilaf hi bhonkta hai@@King-db7dn
@@King-db7dnye un ka apna mizaj h Narmi se baat karna Ek Sunni molvi un se bahut bad tameezi se pesh aa raha tha magar ye us waqt bhi isi tarah narmi se baat kar rahe thay
اسلام علیکم و رحمۃالله و برکاتہ اویس بھائی میں ایک بھارتی سنی مسلم ہوں۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو آپ کی اان کاوشوں کا بہترین بدل عطا فرمائے آمین منکُنتو مولاه فہذا علی مولا
Coming from a Sunni Family i can say that since Ali has the most Virtues in sahi hadith then Obviously he is the most deserving to be the leader. Its simple!. Im not a sunni Anymore. Haq Ali Maula !!!!!!!!!
ماشاءاللہ ۔۔۔ جزاک اللہ اویس ربانی صاحب۔۔۔ علامہ شبیر طاہری صاحب کی خدمت میں عید غدیر کی مبارک باد دیتا ہوں۔ اور بہترین انداز بیان و بہترین وضاحت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔۔ زبان کے ساتھ دل بولا علی۴ مولا، علی۴ مولا
Im also from kashmir ...im shian e Ali(as) and Love you Allama , Definitely in akhirah u will get a reward from Allah Pak... u are not like other molvies and their andhbakht same like hindu andhbakht who follows modi blindly , not doing own research thinking.
@@Ali12442 aby bugz ali nhi h....mola ali ka khud ka yhi aqeeda tha k pegumber sb se afzal hain.....Quran ki ayat k mutabik .... Pahley nabi fr Sadiqeen fr saleheen or fr shuheda
@@Muhammadamirtaj قول سبحانه: (في بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرفَعَ وَ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ)[النور: ۳۶. ] علي قلب سيد المرسلين و هو صلي اللَّه عليه و آله و سلم في المسجد الشريف، فقام إليه رجل فقال: أي بيوت هذه يا رسول اللَّه؟ قال: بيوت الأنبياء، فقام إليه أبوبكر، فقال: يا رسول اللَّه: أهذا البيت منها؟ - مشيراً إلي بيت علي و فاطمة عليهماالسلام- قال: “نعم، من أفاضلها”. [.الدر المنثور: ۲۰۳: ۶، تفسير سورة النور؛ روح المعاني: ۱۷۴: ۱۸. ]. اہل تسنّن کے مشہور و معروف مفسّرِ قرآن علامہ جلال الدین السیوطی اپنی تفسیر الدر المنثور میں لکھتے ہیں کہ جب یہ آیت سرورؐ کائنات کے سینہء اقدس پر نازل ہوئ کہ “ان گھروں میں الله اجازت دیتا ہے کہ ان گھروں کو بلند کیا جائے اور اس کے نام کا ذکر کیا جائے..” تو ایک شخص نے کھڑے ہوکر سوال کیا: اے الله کے رسول ؐ، یہ کون سے گھر ہیں؟ آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا: یہ انبیاءکے مکانات ہیں۔ اس پر ابوبکر نے کھڑے ہوکر علیؑ و فاطمہؐ کے گھر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا :”کیا یہ گھر بھی ان گھروں میں سے ہے؟”۔ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا:”ہاں! یہ گھر انبیاء کے افضل ترین گھروں میں سے ہے۔” اس آیت کی تفسیر میں رسولؐ الله نے مقام و منزلتِ بیتِ علیؑ و فاطمہ علیہما السلام کا ذکر کیا ہے۔ اس روایت میں ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ جب رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے انبیاء کے گھروں کا ذکر کیا تو ابوبکر نے بیتِ فاطمہ سلام الله علیہا کے بارے میں سوال کیا۔ رسولؐ کی کسی زوجہ کے مکان کے بارے میں سوال نہیں کیا۔ اس سے یہ ظاہر ہوجاتا ہے کہ ابوبکر کو بیتِ فاطمہ سلام الله علیہا کی عظمت کا علم تھا۔ پھر رسولؐ الله کا اس سوال کے جواب میں یہ کہنا کہ ” یہ مکان، انبیاء کے مکانوں میں افضل ترین مکانات میں سے ایک ہے” نے اس مکان کی اہمیت امت کے لیے اور آشکار کردی۔
بھائی جان میں انگلینڈ میں رہتا ہوں میں اپ کے پروگرام دیکھتا ہوں سبحان اللہ اپ بہت اچھی کاوش ہے اپ کی اللہ تعالی اس کا اجر عظیم اپ کو دے مولا علی علیہ السلام تو پھر مولا ہی ہیں چاہے دنیا جو بھی کہتی رہے
Molvi Hazarvi ka chehra dekhen jab Ali(as) ki willayat ka zikar kiya gaya. Rasool (saww) ne farmaye: Ya Ali(as) Ap se koi bughz nahi rakhay ga magar munafiq.
Qasam se mjhe lagta hai 2024 me Majority of Sunni b Ehl e Bait k martabay ko samjh gai hen....aur jaantay hen k masjido me, gharo me aur dosto me us level ka zikar q nahi kr patay Ehl e Bait ka....lakin dill se majority sunni yeh baat samjh chukay hen....Salamat rho aap log....
Bas ahele sunnat k log apne molviyun se Darna chod denge to najat paa jaaenge Jin jin ko ahelebait samjh AA gaey hain wo apne dilon se dar nikal den aap ki hifazat khud Allah karega
Mola Ali RA nye aap ko jotyain marnye hain aur bolna hai dafa ho jao jub main nye apnye sahaba ko bura nahain bola tu tum loog koon hotye ho merye naam par jhoot bolye exactly jesye hazarat Isa Alehesalam nye hasayon ko dutkar dyena hai.
@@King-db7dn Maula Ali AS ki apni zubani Nahajul Balagha mai saaf likha hai kay pehlay teen "logo kay banaye hue" khulafa ne Maula Ali ka mansab-e-khilafat ghasab kia hai. Yahan Maula Ali Rasool SAW ko ghusl de rahay hain or wahan saqeefa mai khilafat ki party baazi ho rahi thi.
مولا علی علیہ السلام کی تعریف سن کر جس کا دل خوش ہو جاۓ اس کے ایمان کو سلام ،،اور مولا کا نام سن کر جسے آگ لگ جائے اسے چاہیے کہ وہ اپنے ایمان کا علاج کرواۓ
Jazak'Allah Owais bhai, Jhoote pe Allah ki laanat, Allah ke farishton ki laanat, Allah ke tamam Ambiya (a.s) ki laanat, aur tamam laanat karne walon ki laanat beshumaar
Mufti hazarvi har podcast mein is lia ata hai kay Ahl e Bait A.S kay fazail kay khilaf jaye baqi din bar din iski shakal per manhoosiyat bharti ja rahi hai
Her baar zaleel ho jata... ab tou channel chorday.... magar Allah ka yehi faisala hai keh Ahlulbait a.s say bugz rakhnay walon ko dunya aur akhirat mei zaleel aur ruswa karay gah.
""مَنْ کُنْتُ مَوْلا، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلا"" اَلحمَدُ لِللّٰہ ِالَذی جعَلناَ مِن اَلمُتَمَسّکِینَ بِوِلایۃ امیر المومنینِ علَی ابنِ اَبیطَالِب عَلیہِ السلام حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب (ع) سے جُڑے رہنے والوں میں قرار دیا. * عید اکبر، عید غدیر مبارک* التماس دعا: 🤲🏻🙏🏻❤️🌹
اگر ھدایت کی لائق ھے اللہ ج اوس کو ھدایت کرے غدیر کی نعمت والا دن کے برکت مے . ورنہ علی ع سے بچنے والے کے لے ایک راستہ ھے اور وہ جھنم پر ختم ھوتی ھے اللہ ج علی ع سے سب بغض کرنے والو کو پھنچاے🔥🔥🔥🔥🔥
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكینَ اس اللہ کے لئے حمد ہے جس نے ہمیں قرار دیا ہے ولایت و امانت کو ماننے والوں میں سے بِوِلَایَۃِ ٲَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْاَئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ امیر المؤمنینؑ کی اور ان کے بعد ائمہؑ کی ۔
انٹرنیٹ پر پروگرامز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مکتب تشیعو کے سامنے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام ہر پلیٹ فارم پر اپنی عوام کے سامنے روز بروز بہت بری طرح بے نقاب ہو رہے ہیں۔
بلکل ایسا ہی ہے یہ عمری لوگ بات اور موضوع کو گھما پھرا کر بات کو بدلنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں بغیر کسی متفق دلائل کے بس بک بک کر کے ابہام پیدا کرتے رہتے ہیں
Eid Gadar Ki Khushi Mein humko bhi mithaai khilao bhai i m sanatani up India se Ratan aapke program bahut Acche Lagte Hain aur Hamen Jankari milati Hai Islam ki puri
Assalamu Alaikum From Sutrapur, Dhaka Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩 Main Ahasan Uddin Dhaka Bangladesh Se. ❤❤❤❤ আসসালামু আলাইকুম আমি সূত্রাপুর,ঢাকা,বাংলাদেশ থেকে দেখছি বাংলাদেশ থেকে প্রথম ভিউ।
بہت بے صبری سے انتظار تھا اس پوڈ کاسٹ کا۔ بہت شکریہ اویس بھائی اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں اور اہل بیت کی محبت تو پہ قائم رکھے۔
jazak Allah
@@OwaisRabbani
Hadees e ghadeer pr Hassan Allahyari ne 21 lectures diay hain jin mae darjano references sanad k sath dikha kr tawatur sabit kia hy.
Is sunnia molve ko dko pucho mola ali kitna saal tak abubakar ko sidqi khaaa hai. Bto na @@OwaisRabbani
@@smooky12 kalajari tu dramye baaz hai,aik lafaz lyta hai aur adhi baat chood dyeta hai, out of context hadith bayan karta hai,Allah ush kye fitnye sye Allah bachye,itna ush ko nanga kyea hai magar wo manta he nahain byesaram admi ka koi ilaaj mahain hota janab.warna dahanda baand ho jaye ga.
@@smooky12 GOAT Hassan AllahYari
علیؑ نے تھوڑی کہا تھا میں مولاؑ ہوں
محمدﷺ نے کہا تھا کہ علیؑ مولا ہے
❤ عید غدیر مبارک ہو 💕 👏🎉🎉💐🎁
Khair Mubarik Apko Bhi Boht Mubarik❤❤❤❤
Khair bubarik Khair bubarik ❤❤ AP ko b Mubarak
ساری دنیا علیء کو چھوڑ دے علیء کا جاتا کچھ نہیں ہے اگر علیء کسی کو چھوڑ دے تو اس کا کچھ رہتا بھی نہیں❤ من کنت مولا فہذا علی ء مولا۔۔ما شاء اللہ اویس بھائی اللہ اپ کو بحق محمد وا اعلی محمد سلامت رکھے
زندہ باد قبلہ
Uzair علی کو پکڑناکیسے ھے ھم نے تو أج تک ایک ھی علی کاسناھے جو لہدمیں سوئے ھیں انکو تو تو نہ کوئی پکڑ سکتاھے اور نہ کویئ چھوڑ سکتاھے تمنے جس علی کو باندہ کے رکھاھے وہ ھے کون اور کس نے پکڑاھے
@@abdulazizawan00786
ملک صاحب، آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ پکڑنا کس معنی اور مفہوم میں ہے. مولائے کائنات حضرت علی علیہ صلوٰۃ والسلام کی ذات گرامی کو مادی زندگی تک محدود نہیں رکھیں، مولا علی علیہ صلوٰۃ والسلام زمین کے اوپر بھی حجت تھے اور زیر مرقد بھی حجت خدا ہیں. اگر آپ کے زاویہ سے دیکھیں تو پھر آپ کے پاس بچتا ہی کچھ نہیں کیوںکہ باعث وجود کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی تو اس جہاں سے رخصت ہو چکے ہیں. کلمہ طیبہ میں آج بھی رسول اللہ ہیں اور تا قیامت ان کے لئے "ہیں" ہی کا صیغہ استعمال ہوگا تو بعینہ یہی فارمولا مولا علی علیہ صلوٰۃ والسلام کے لئے بھی ہے جو آج بھی اللہُ کے ولی ہیں اور تا قیامت اللّٰہ کے ولی ہیں ہی کا صیغہ استعمال ہوگا.
ایک بھولا بھالا چرواہا بھی اپنے مویشی بغیر کسی رکھوالے کے چھوڑ کر کہیں نہیں جاتا، آپ لوگوں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا سمجھا ہے کہ دین اسلام کی تعلیمات اور کاروبار حکومت چلانے کے لئے اپنا جانشین مقرر کئے بغیر ہی امت کو بغیر کسی رہبر کے اجماع کے فریب میں الجھا کر دنیا سے رخصت ہو گئے؟ نہیں، بالکل بھی ایسا نہیں بلکہ بیسیوں مرتبہ حضرت علی علیہ صلوٰۃ والسلام کو بعد از رسول اللہ، اپنا جانشین مقرر فرمایا اور حجتہ الوداع کے موقع پر آخری اور قطعی طور پر من کنت مولا، فھذا علی مولا کہہ کر اور دست علی علیہ السلام اوپر اٹھا کر ایک لاکھ چوبیس ہزار اصحاب کے مجمع کو بتایا کہ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد ملت اسلامیہ کا رہبر، خلیفہ نام زد کر دیا.
ملک صاحب، نیٹ کی دنیا بہت وسیع ہے اور آپ تحقیق فرمائیں ورنہ روز جزا یہ نمازیں، روزے، حج و عمرے، صوم و صلوٰۃ آپ کے ہاتھ میں دے دئیے جائیں کہ لو میاں، بغیر حب رسول اکرم و علی علیہ صلوٰۃ والسلام یہ سب کسی کام کے نہیں ہیں.
داعی الخیر
@@abdulazizawan00786
تم لوگوں نے جن نااہل جاہل بت پرستوں کو پکڑا تھا وہ تو خود پوری زندگی علی ع کی مدد کے محتاج تھے
@@abdulazizawan00786 wo tumharay peer hain jo k so rahay hain qabron main hamaray to hayat hain aur sab kuch dekhtay suntay hain ham aisay peer rakhtay hi nai jo soyay huye hon tumharay walon ki tarhan Alhmadulillah
Bhai I am sunni but , game over Ali A.S. is maula. In all its meanings.
Absolutely 💯000 % I wish the companions stayed with Ghadeer khum and were not gone for saqeefa and behind close doors and high jacked Khlaffah.
JazakAllah bhai jan ❤
Kaya line likhe❤❤❤
Ma sha Allah ❤
ماشااللہ الحمد اللہ
ولایت علی ع کا اقرار مبارک
مئے عشق حیدر ع مبارک❤❤❤❤
خوش آمدید 😇🧿❤️🩹
جزاک اللہ ❤
اللہ آپکو سلامت رکھے
😊
اویس بھائی جس کا ہاتھ نبی (س)نے پکڑ کر دکھایا ہے
ہمیں بھی بس اسی کا ہاتھ پکڑنا چاہیے ✊🏻
B shaq❤
plz watch full programe like suscribe wait for next programe
th-cam.com/video/0HjJ0ndT0VQ/w-d-xo.htmlsi=dQRZKJJpWMzEadIm
سنی امام جرح و تعدیل ابن شاہین کہتا ہے 100 صحابہ نے حدیث غدیر کو نقل کیا
Ma sha Allah ❤
Bs Ali Mola A.S ❤❤❤
سلام ان چہروں پر جو علی کے نام سننے پر خوشی اور محبت سےمسکراتے ہیں
پتہ نہیں ایسا کیوں ہے کہ جب بھی مولا علی علیہ السلام کا نام سنتا ہوں تو میرے آنسو نکل آتے ہیں
پتہ نہیں کیوں
سلامتی ان خوشنصیب چہروں پر جو حضرت علی کے چہرے کو دیکھ کر مسکرائے سلام ابوبکر صدیق پر جس نے حضورﷺ کے چہرہ انور کادیدار غار مین کیا اور.حضرت علی کادیدار مدینے کے کوچے اور بازار میں کیا حق چاریار علی سب کے سردار
@@malitv8217Mola Ali yabna-imran abutalib ( A.S ) Kee kaynat ma sabsa ziadah Aziyat wa parashanee paareen magar wasiyat e Mola Nabi-e-mutahar Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w ) ka mutabiq aapna yanee Mola Ali aapna talwar nahee othanee bardash Karna ha sab Aziyat joo socalled ummat-e-kasir 99.99% da ,,,,
Ya wajha yaqeenee aapka ansoo ki hoo gee , agar aasa nahee ha too aap yaqeenee toor par Jaan lijia ka aap doo kashtee ka sawar Hain (1) kashtee e mavia ibna abusufyan wa hindah ( L.A ) doosree kashtee e Mola Ali yabna-imran abutalib wa bibi Fatima binta Asad ( A.S ) , doo kashtee ka sawar Kee tangaa chirr jayann gi munafaqeen ma shoomar app hoo ga socalled ummat-e-kasir Kee tarha Haq Sach bhi sahee batil wa jhoot bhi sahee All is well ka nara .. yazeed ibna mavia ibna abusufyan wa hindah ( L.A ) bhi sahee Hussain ibna Ali ibna Imran ( abutalib ) ( A.S ) bhi sahee ,,,,, 🌹🤲🌹
AsSalam Alaikum, pyaray bhen bhaio, Shia, Sunni, Wahabi, Barelvi, Deobandi aap sab per Salam ho, Allah (swt) ki aur us kay pyaray Mahboob Hazrat Muhammad (sws) ki, Mola Ali Mushkil Kusha (as) ki aur Abadas Salaheen (Allah kay naik bandoon aur bandiyoon) ki mohabatien, rahmtien aur barkaat hoon.
Nabi (sws) nay farmyaa
Mere baad do cheezon ko mazbooti se thaam lena.
1 - Quran
2 - Sunnat
Aur aik jagan phir farmaya.
Meray baad do cheezoon ko mazbooti say thaam lena.
1 - Quran
2 - Ahl-e-Bayat
Yahan se pata chala, teen cheezon ko thaamna hai.
1 - Quran
2 - Sunnat
3 - Ahl-e-Bayat
Yeh teeno cheezein represent karti hain:
Quran = Allah + Muhammad
Sunnat = Muhammad + Abu Bakr + Umar + Usman + Ali + Hassan
Ahl-e-Bayt = Muhammad + Ali + Fatimah + Hassan + Hussain
Toh list yeh hui:
1 - Allah (swt)
2 - Muhammad (sws)
3 - Abu Bakr (ra)
4 - Umer (ra)
5 - Usman (ra)
6 - Ali (as)
7 - Fatimah (as)
8 - Hassan (as)
9 - Hussain (as)
Lihaza, in 9 hastiyon se mohabbat kar lo, inshaAllah, aap kamyab ho jaoge. Aur aapke dil mein sab musalmanon ke liye mohabbat paida ho jayegi.
Humaray do haat hein, in mein 10 ungliyaan hein. Un ko aisay gin lo.
Abu Bakr, Umer, Usman, Ali, Muhammad (Left Hand)
Muhammad, Ali, Fatimah, Hassan, Hussain (Right Hand)
Dono ungothoon (thumbs) per Muhammad (sws)
Dono index fingers per Ali (as)
Ab tarteeb aise ho gi.
Abu Bakr, Umer, Usman, Ali, Muhammad, Muhammad, Ali, Fatimah, Hassan, Hussain
Yeah 5-tun paak kay 2 sets hein.
Jo right wala 5-tun paak hai, us mein hein
1 - Muhammad
2 - Ali
3 - Fatimah
4 - Hassan
5 - Hussain
Jo left wala 5-tun paak hai, us mein hein
1 - Muhammad
2 - Ali
3 - Usman
4 - Umer
5 - Abu Bakr
Yeh dono haath important hain.
Muhammad sws aur Ali as dono sides per hain.
Dua ke liye, dono haath uthatay hain.
Seedhay haath ko ultay haath per bartari hai, lekin dono important hain.
Agar hamara aik haath tut gaya, to hum TUNDAY ho jayenge.
Agar hamari aik aankh kharab ho gayi, to hum KAANAY ho jayenge.
Agar hamari aik taang tut gayi, to hum LANGRAY ho jayenge.
Lihaza, bhaiyon, in baaton ko samjho, in hastiyon se mohabbat karke ek doosre ke bhai ban jao. Ameen.
یار جب سے مولا علی علیہ السلام کے بارے میں تحقیقات شروع کیا ہے ناصبیت کو پرکھنا بڑا آسان ہو گیا ہے
من کنت مولا فھذا علی مولاہ🎉❤
I am pure sunni and i witness hazrat ali as is our maula and master of mankind
سوا نبی ص کے علی ع سے بہتر کوئی نہیں کوئی نہیں
Shia Alim Deen KO dekh Kar aur sun kar esa mehsoos hota hai k Haq Sach mazhab Shia he hai Mubarak baad tu banti hai Eid Ghadeer Mubarak ho awais rabani bhai mufti hazarvi and alama shabir ul Hassan tamam ehle islam ko islam ki sab SE bari Eid Ghadeer Mubarak ho🎉❤🎉
Jo Muhammad saw ne hi ni manai...na mola ali r.a ne
یا اللہ جو غدیر پے خوش نہیں اسے قیامت تک خوشی سے محروم فرما
Bhai in ko Qayamat Tak ki choot h
Maza to Qayamat k din hi aayega
Ameen
Bad dua nai dety bhai Moula K akhlaq e kareema Ye nai thin Is liye bad dua sy dur rahen
اللہ تعالیٰ کوئی تیرا قرضہ دینوڑاں ایں جو تیری جائزناجائز سب منیں گا
@@abdulazizawan00786
Allah taala to sahabi ka bhi qarzdar nahi h jo un k zulm ko maaf kar dega
جس جس کا میں آقا ہوں اس اس کا علی آقا ہے۔(حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ❤
واہ واہ بہت خوب صورت گفتگو کی شیعہ عالم دین نے❤❤❤
حدیث :- 1
"علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 11)
حدیث نمبر :- 2
"علی کا ذکر عبادت ہے"۔
حوالہ :- ( کنز العمال جلد 11
صفحہ 601)
حدیث نمبر :- 3
"علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے،جو موسی کو ہارون سے تھی سواے اس کے کہ میرے بعد کوی نبی نہیں"۔
حوالہ :- ( صحیح بخاری جلد 3 صفحہ 1142)
(صحیح مسلم جلد 31 صفحہ نمبر 5931)
حدیث:- 4
یوم خیبر ، "کل علم اس کو دوں گا جو اللہ،اسکے رسول کا محبوب ترین ہوگا"۔
حوالہ :- ( صحیح مسلم جلد 31،صفحہ 5917)
حدیث:- 5
"میرے بعد جو چیزیں باعث اختلاف ہوں گی ، ان میں علی کی عدالت سب سے بہترین ہے" ۔
(کنز اعمال جلد 13، صفحہ 120)
حدیث نمبر:- 6
"علی تمہارے درمیان بہترین حاکم ہے"۔
(کنز اعمال جلد 13،صفحہ 120)
حدیث نمبر:- 7
" میں سردار فرزندان آدم ہوں، (علی) سرور عرب ہے"۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3، صفحہ 123)
حدیث نمبر:- 8
"یوم خندق ضربت علی, ثقلین کی عبادت سے افضل ہے "۔
حوالہ :- (مستدرک الحاکم جلد 3 صفحہ 34)
حدیث نمبر :- 9
"علی کے گھر کے علاوہ مسجد نبوی کے اندر کھلنے والے تمام دروازے بند کر دیے جائیں" ۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 125)
حدیث نمبر:- 10
"علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں"۔
حوالہ جات :- (مسند احمد ابن حمبل جلد 5،صفحہ 606)
( صحیح ترمذی جلد 13،صفحہ 168)
حدیث نمبر:- 11
لشکر روانہ کرتے وقت فرمایا، "خدایا مجھے اس وقت تک موت نا دینا جب تک علی کو دوبارہ دیکھ نہ لوں ،راوی ام ایمن " ۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 178)
حدیث نمبر:- 12
علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے۔ حوالہ :- ( صحیح ترمذی جلد 31،صفحہ 166)
حدیث نمبر:- 13
اہل سنت کے مفسر امام جلال الدین سیوطی نے تفسیر در منثور میں درج کیا ہے جب قرآن کی یہ آیت آئی کہ :-
اے رسول ! پہنچا دیجئے اپنے رب کی طرف سے جو آپ پہ نازل ہوا... (سورہ مائدہ 67)
اس آیت کے بعد آخری حج سے واپسی پر خم غدیر کے مقام پر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے سوالاکھ صحابہ کرام کے مجمعے میں علی (علیہ السلام ) کا ہاتھ بلند کر کے اعلان کیا :- "جس جس کا میں مولا ، اس اس کا علی( علیہ السلام ) مولا
حدیث نمبر :- 14
"جس نے علی کو ستایا ، اس نے مجھے ستایا" ۔ حوالہ :- (مسند امام احمد ابن حمبل جلد 4 صفحہ 534)
حدیث نمبر:- 15
"جس نے علی سے دشمنی کی ، اس نے مجھ سے دشمنی کی"۔
(مناقب علی ابن ابی طالب صفحہ 192)
حدیث نمبر:- 16
"اے علی ! مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبت نہیں کرسکتا، منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا"۔
حوالہ :- (صحیح ترمذی جلد 13 صفحہ 177)
مسلم شریف میں اسی حدیث کا مفصل طرق موجود ہے
مسلم شریف حدیث نمبر 240
حدیث نمبر:- 17
"علی کی دوستی برائیوں کو یوں کھاتی ہے جیسے آگ لکڑی کو" ۔
حوالہ:- (کنز العمال جلد 11،صفحہ 125)
حدیث نمبر:-18
"اے علی ! جو ہماری اطاعت کرے گا اس نے خدا کی اطاعت کی"، راوی ابوذر غفاری
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 123)
حدیث نمبر:- 19
(میرا پروردگار مجھے رات کو آسمان لے گیا اور علی کے بارے میں مجھے 3 چیزوں کی وحی کی )
"علی پرہیز گاروں کا پیشوا ، مومنین کے ولی ، اور نورانی چہروں کے رہبر ہے"۔
حوالہ:- (مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 138)
حدیث نمبر:- 20
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہے۔
حوالہ جات:- (کنز العمال جلد 13 صفحہ 148)
(مستدرک الحاکم جلد 3،صفحہ 127)
حدیث نمبر:- 21
مواخات مدینہ ، "اے علی تم دنیا آخرت میں میرے بھائی ہو"۔
حوالہ(تاریخ ابن کثیر جلد 3،صفحہ 223)
MashAllah aik aik hrf dil khush kr gya😊
ہزاروی کے نام یہ شعر
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام
حسین سے بھی مراسم اور یزید کو بھی سلام
Umda❤
@@shinalanguageculture8720 tumharye molana nye tu aysi koi baat nahain kahe jahal admi wo tu bool rahain hain kye hazarwi sahib buhat achye admi hain 😂😂😂jahal admi ka koi ilaaj nahain ho sakta.
Hajarvi se bada munafiq or koi nahi uske naseeb me ahle bait ki mukhalifat karna hi likha hai jab bolta hai ahle bait k khilaf hi bhonkta hai@@King-db7dn
Allah ho Akbar
@@King-db7dnye un ka apna mizaj h
Narmi se baat karna
Ek Sunni molvi un se bahut bad tameezi se pesh aa raha tha magar ye us waqt bhi isi tarah narmi se baat kar rahe thay
Tamam haq parasto ko eid e ghadeer mubarak ho❤❤❤ali mola Khalifa e barhaq hamara mola ali a.s....from india 🇮🇳 up
MAULA ALI A.S. HAQUE HAIN ,
Lanat bar dushmane 🖐️ Ali(a,s) ,Lanat bar dushmane 🖐️ Fatima Zahra (s,a)❤
Beshumar
Beshumar
لاکھ لعنت دشمنان صحابہؓ و اہلبیت۔
بیشمار لعنت۔
Beshumar
Beshumaaaar
مولا علی علیہ صلوٰۃ والسلام کے ماننے والوں کو اللّٰہ تعالیٰ اپنی ہر نعمت اور رحمت سے سرفراز فرمائے. آمین
اسلام علیکم و رحمۃالله و برکاتہ اویس بھائی میں ایک بھارتی سنی مسلم ہوں۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو آپ کی اان کاوشوں کا بہترین بدل عطا فرمائے آمین منکُنتو مولاه فہذا علی مولا
من کنت مولا فھذا علی مولاہ🎉❤
Hum Sunniyon ka aqeeda hai Hazrat Ali(AS) poori ummat ke Mawla hain
Kia kehnay hen...aap ne Alihis Salam likh kr sawal puchnay ka moqa hee khatam krdia k Mola dost walay ya imamat walay ....
Allah Salamat rakhay aap ko
Khuda apko salamat rakhy bhai
is ka matlab sunni bubakri umar usman par lanat kartay hai.
Mawla sy apka mtlb kya hy
Hahahhaah phir b aik bandah matlb Puch rha hai.....
لاجواب کتنا باشعور شیعہ عالم🌼✨❤
Mashallah🌹 Allama shabbir ul Hassan Tahiri shab 🌹mola ap ko Salamat rakhen Bohat khobsorat baten ki hen💝
Behtreen guftagu by shia aalim salute to him dil khush hogya ❤
بے شک علی علیہ السّلام کی محبت صرف مومن رکھے گا اور علی علیہ السّلام بغض صرف منافق ہی رکھے گا۔
Proud to be Shia 🖤
الحمدللہ ہلزی جعلنا منل متمسیکینہ بی ولایت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام
مولا سلامت رکھے مولا کے چاہنے والوں کو آمین۔
Coming from a Sunni Family i can say that since Ali has the most Virtues in sahi hadith then Obviously he is the most deserving to be the leader. Its simple!. Im not a sunni Anymore.
Haq Ali Maula !!!!!!!!!
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلیء ❤جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلیء ❤چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر ❤ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلیء ❤
تمام بھائیوں کو چاہیے ۔کہ ڈاکٹر اویس ربانی صاحب کو خراج تحسین پیش کرنی چاہیے ۔
بعد خدا بعد نبی ﷺ سب سے بڑا علی علی علیہ السلام ❤
Beshak ❤
ماشاءاللہ ۔۔۔ جزاک اللہ اویس ربانی صاحب۔۔۔
علامہ شبیر طاہری صاحب کی خدمت میں عید غدیر کی مبارک باد دیتا ہوں۔ اور بہترین انداز بیان و بہترین وضاحت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔۔ زبان کے ساتھ دل بولا علی۴ مولا، علی۴ مولا
Mola Ali a.s se bachna h tu jahannum m jaiye
ماشاءاللہ سے شیعہ عالم کے الفاظ ایسے ہیں جو دل کو چھو رہے ہیں❤❤ یہ میں سنی ہوں کہ کہہ رہا ہوں آب ہمیں نفرتیں ختم کرنی ہونگی❤😊
Before I was berelvi Sunni now I am HUSSAINI SUNNI ALHAMDULILLAH ❤❤❤❤❤
Ji mai bhi
ہم عید غدیر مبارک بہت خوشی سے مناتے ہیں ❤ہزاروی صاحب اپنے گھر میں سوگ منائیں اپنی تشریف اپنے پاس رکھیں
بیشک بے شبھہ بے قید شرط جیسا رسول اللہ ص میرا نبی رسول پیغمبر اور مولا ھے میرا علی ع بلافصل امام و مولا ھے میرا❤❤❤❤❤
❤ MASHAALLAH JIO ALI HAQ shai allama jio i am suni from Srinagar Kashmir mai b 1 allama hu aap haq baat karta ho
Im also from kashmir ...im shian e Ali(as) and Love you Allama , Definitely in akhirah u will get a reward from Allah Pak... u are not like other molvies and their andhbakht same like hindu andhbakht who follows modi blindly , not doing own research thinking.
Mashallah
JazakAllah brother
بعد خدا بعد نبی سب سے بڑا علی علی علیہ السلام۔
Or tu khud ko momin semjhta h😂😂😂😂
@@Muhammadamirtaj
جلی نا بعض علی میں جلی نا تشریف 😅😂😂😂😂
@@Ali12442 aby bugz ali nhi h....mola ali ka khud ka yhi aqeeda tha k pegumber sb se afzal hain.....Quran ki ayat k mutabik .... Pahley nabi fr Sadiqeen fr saleheen or fr shuheda
@@Ali12442 hazrat ali ka koi qol dikhao jis main hazrat ali ne r.a ne khud ko pegumbero se afzel kaha ho
@@Muhammadamirtaj قول سبحانه: (في بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرفَعَ وَ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ)[النور: ۳۶. ] علي قلب سيد المرسلين و هو صلي اللَّه عليه و آله و سلم في المسجد الشريف، فقام إليه رجل فقال: أي بيوت هذه يا رسول اللَّه؟ قال: بيوت الأنبياء، فقام إليه أبوبكر، فقال: يا رسول اللَّه: أهذا البيت منها؟ - مشيراً إلي بيت علي و فاطمة عليهماالسلام- قال: “نعم، من أفاضلها”. [.الدر المنثور: ۲۰۳: ۶، تفسير سورة النور؛ روح المعاني: ۱۷۴: ۱۸. ].
اہل تسنّن کے مشہور و معروف مفسّرِ قرآن علامہ جلال الدین السیوطی اپنی تفسیر الدر المنثور میں لکھتے ہیں کہ جب یہ آیت سرورؐ کائنات کے سینہء اقدس پر نازل ہوئ کہ “ان گھروں میں الله اجازت دیتا ہے کہ ان گھروں کو بلند کیا جائے اور اس کے نام کا ذکر کیا جائے..” تو ایک شخص نے کھڑے ہوکر سوال کیا: اے الله کے رسول ؐ، یہ کون سے گھر ہیں؟ آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا: یہ انبیاءکے مکانات ہیں۔ اس پر ابوبکر نے کھڑے ہوکر علیؑ و فاطمہؐ کے گھر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا :”کیا یہ گھر بھی ان گھروں میں سے ہے؟”۔ رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا:”ہاں! یہ گھر انبیاء کے افضل ترین گھروں میں سے ہے۔”
اس آیت کی تفسیر میں رسولؐ الله نے مقام و منزلتِ بیتِ علیؑ و فاطمہ علیہما السلام کا ذکر کیا ہے۔ اس روایت میں ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ جب رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے انبیاء کے گھروں کا ذکر کیا تو ابوبکر نے بیتِ فاطمہ سلام الله علیہا کے بارے میں سوال کیا۔ رسولؐ کی کسی زوجہ کے مکان کے بارے میں سوال نہیں کیا۔ اس سے یہ ظاہر ہوجاتا ہے کہ ابوبکر کو بیتِ فاطمہ سلام الله علیہا کی عظمت کا علم تھا۔ پھر رسولؐ الله کا اس سوال کے جواب میں یہ کہنا کہ ” یہ مکان، انبیاء کے مکانوں میں افضل ترین مکانات میں سے ایک ہے” نے اس مکان کی اہمیت امت کے لیے اور آشکار کردی۔
بھائی جان میں انگلینڈ میں رہتا ہوں میں اپ کے پروگرام دیکھتا ہوں سبحان اللہ اپ بہت اچھی کاوش ہے اپ کی اللہ تعالی اس کا اجر عظیم اپ کو دے مولا علی علیہ السلام تو پھر مولا ہی ہیں چاہے دنیا جو بھی کہتی رہے
Haq Ali Ali maded as
جس جس کا میں مولا یعنی نبی علیہ السلام جس جس کے نبی ہیں (حضرت محمد ﷺ تمام جہانوں کے لیے نبی بن کر آئے) مولا علی علیہ السلام بھی سبھی کے مولا ہیں ❤❤❤❤
Ye jumla sirf 1.25 lakh ke liye nhi tha
Aadam se lekr Qayamat tk jis- jis ke mohammed s. moula uske ALI a. Maula❤
Be shak
Jin o ins
Har zarre k liye mola Ali mola hain ❤
Hum Sunni bhi Imam Ali ko khalifa bila Fasal mantay hain. Naasbi or munafiq nahi mantay.
Salamat raho mere bhai❤
من کنت مولا فھذا علی مولاہ🎉❤
Shia allama behtarein bayan karte hn wah Eid e ghader mubarak tamam momeinen ko 🌸🌸🌸🌸🌸🌸
Taqiya
Molvi Hazarvi ka chehra dekhen jab Ali(as) ki willayat ka zikar kiya gaya.
Rasool (saww) ne farmaye:
Ya Ali(as) Ap se koi bughz nahi rakhay ga magar munafiq.
Sahi Kaha 😊
Qasam se mjhe lagta hai 2024 me Majority of Sunni b Ehl e Bait k martabay ko samjh gai hen....aur jaantay hen k masjido me, gharo me aur dosto me us level ka zikar q nahi kr patay Ehl e Bait ka....lakin dill se majority sunni yeh baat samjh chukay hen....Salamat rho aap log....
Bas ahele sunnat k log apne molviyun se Darna chod denge to najat paa jaaenge
Jin jin ko ahelebait samjh AA gaey hain wo apne dilon se dar nikal den aap ki hifazat khud Allah karega
Haq Moula Ali (a.s)
Naraaaae Haideri ❤️🙌🥰
Ya ali as...❤❤❤❤
Salaam aur salamti un chehron par jo Ali ka naam sun kar khush hote hain aur muskurate hain
Hazarvi munafiq ki shakal dekhnay waali hoti hai jab Maula Ali ki tareef hoti hai. 😂😂😂 Haq hai Ali...
😂😂😂😂😂😥😥😥🖐🖐😂😂😂😂😂
Beshak
Mola Ali RA nye aap ko jotyain marnye hain aur bolna hai dafa ho jao jub main nye apnye sahaba ko bura nahain bola tu tum loog koon hotye ho merye naam par jhoot bolye exactly jesye hazarat Isa Alehesalam nye hasayon ko dutkar dyena hai.
😅😅😅 True
@@King-db7dn Maula Ali AS ki apni zubani Nahajul Balagha mai saaf likha hai kay pehlay teen "logo kay banaye hue" khulafa ne Maula Ali ka mansab-e-khilafat ghasab kia hai. Yahan Maula Ali Rasool SAW ko ghusl de rahay hain or wahan saqeefa mai khilafat ki party baazi ho rahi thi.
Shia maulana waqayi me bahut aalim hain haq bayan kar diya. Subhaan Allah
Jaise mai Nabi ko moula Manta ho waisi hi Ali ko moula Manta ho..farman Nabi par hamari jaane qurban..❤❤❤
Wayching from Russai ❤
Love for Shia Alim 🎉
واہ مولانا صاحب کیسے لاجواب کیا❤ 53:30
Mai ek sunni hun or mai iqraar kerta hun kay Khulafa e Rashdeen sirf 12 Imam hain. Pehlay Ali AS, Aakhri Imam Mehdi AS.
Khuda app ko salamt rakkhe
Jazay khair atta ho
Khulfa e Rashedeen 5 hain.
Khulfa e Rasul 12 hain.
Khulfa e Rashedeen means jinko Awam ne apna khalifa chuna.
Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio Jio ap ❤
مولا علی علیہ السلام کی تعریف سن کر جس کا دل خوش ہو جاۓ اس کے ایمان کو سلام ،،اور مولا کا نام سن کر جسے آگ لگ جائے اسے چاہیے کہ وہ اپنے ایمان کا علاج کرواۓ
Kamal kar dia shia aalme deen ny ❤🎉
Mashallah Allama Shabbir ul Tahiri ❤ Salamat Rahein
سب سے پہلے تو اویس بھائی کا شکریہ جنہوں نے حق دنیا تک پہنچایا۔۔۔ان کے توسط سے حق ڈھونڈھنے والے ح کی طرف گامزن ہیں ۔
❤❤❤❤❤
Man qunto maula
fahaza ali yun maula sabi mohibb e ahlebait a. S ko
Elan e. Wilayat bahot bahot mubarak ho. ❤❤❤❤❤
Jazak'Allah Owais bhai,
Jhoote pe Allah ki laanat,
Allah ke farishton ki laanat,
Allah ke tamam Ambiya (a.s) ki laanat, aur tamam laanat karne walon ki laanat beshumaar
Dear awais rabbani saheb,, ❤
I have no words of your efforts in the line of Devine duty,
Hats off 👌
Bhtreen jawab ahle tasih aallama
Hazaewi sahab bht bach k baat kr rhy hi kahen mola k fazail na byan krny pary
Shia alim zindabad geo qibla Allama shabbir ul Hassan Tahiri shab ❤❤❤
Proud hai hum ALI wale hai .
❤❤❤YA ALI Mola ❤❤❤🎉🎉
گلے میں خراش آیا مفتی صاحب کو واقعہ غدیر کو جٹھلانے کے وقت افسوس صد افسوس۔
من کنت مولا فھذا علی مولا❤❤❤❤❤❤
جب مفتی عبدالقادر ہزاروی نے فرمایا کہ عید غدیر کب سے شروع ہوئی اس وقت شیعہ عالم نے اپنی زبان کو ہونٹوں پر پھیرا یہ بھی نوٹ فرمائیں
بہت بے صبری سے انتظار تھا اس پوڈ کاسٹ کا
بہت شکریہ اُویس بہائی اللہ پاک آپکو سلامت رکھے
Masha Allah. Saare Ummati milkar kahe Eid e Ghadeer Mubarak ❤. Huzoor aur unke gharane pe ta qayamat salaam
علی کو چھوڑ کے قبلہ کہاں سے لاؤ گے
حلال زادوں کا شجرہ کہاں سے لاؤ گے
جسے بھی چاہو بنا لو خلیفہ اے امت
مگر غدیر کا مولا کہاں سے لاؤ گے
This shia alim is awsome, we want more podcast frim this alim😊.
مولا آپ کو سلامت رکھے اویس بھائی ۔۔۔۔ہم آپ کو میکسیکو سے فولوں کررہے ہیں ۔۔۔۔اور یہاں الحمدللہ آپکی بڑی فین فالونگ ہیں
سلامت رھیں قبلہ۔۔۔۔۔غدیر کی فضیلت خوب بیان کی
I am sunni mola means king sardar .
Mufti hazarvi har podcast mein is lia ata hai kay Ahl e Bait A.S kay fazail kay khilaf jaye baqi din bar din iski shakal per manhoosiyat bharti ja rahi hai
Her baar zaleel ho jata... ab tou channel chorday.... magar Allah ka yehi faisala hai keh Ahlulbait a.s say bugz rakhnay walon ko dunya aur akhirat mei zaleel aur ruswa karay gah.
بات کو یہاں وہاں کیوں گمانا مولا علی کو جو اپنا سر پرست و حکمران مانتے ہیں بس وہی لوگ ہدایت کی راہ پر گامزن ہیں۔
""مَنْ کُنْتُ مَوْلا، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلا""
اَلحمَدُ لِللّٰہ ِالَذی جعَلناَ مِن اَلمُتَمَسّکِینَ بِوِلایۃ امیر المومنینِ علَی ابنِ اَبیطَالِب عَلیہِ السلام
حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب (ع) سے جُڑے رہنے والوں میں قرار دیا.
* عید اکبر، عید غدیر مبارک*
التماس دعا:
🤲🏻🙏🏻❤️🌹
Long story short Ali a.s har kisi ka muqadar nahi 😊
Educative and informative program. Jazakallahkhair.
Hazarvi ka dil Mola Ali AS k bughz se bhara howa ye hazarvi Dunia o Akhrat m ye Mola Ali AS k bughz m jaly ga
ماشاءاللہ بہت خوب حقیقت کو مولانا نے عیاں کر دیا ہے
Allama shabbir ki guftugu mein kis qadar zabardast rawani hey. Boht khoob...
Shia maulana is very well spoken, what ever he said was on point and with proper refrences.
We are proud of you Allama sahab ❤
It's view from Mymensingh, Bangladesh ❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah Ma sha Allah Allah Pak hazarvi KO hidayat day
yar ye Mufti kabhi baaz nahi hei ye Imam Ali a.s kei Bugz mei pagal ho gaye ga ek din INSHAHALLAN
😃😃😃😃yeh abhi Pagal hi toh h malaoon
اگر ھدایت کی لائق ھے اللہ ج اوس کو ھدایت کرے غدیر کی نعمت والا دن کے برکت مے . ورنہ علی ع سے بچنے والے کے لے ایک راستہ ھے اور وہ جھنم پر ختم ھوتی ھے اللہ ج علی ع سے سب بغض کرنے والو کو پھنچاے🔥🔥🔥🔥🔥
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكینَ
اس اللہ کے لئے حمد ہے جس نے ہمیں قرار دیا ہے ولایت و امانت کو ماننے والوں میں سے
بِوِلَایَۃِ ٲَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْاَئِمَّۃ عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ
امیر المؤمنینؑ کی اور ان کے بعد ائمہؑ کی ۔
انٹرنیٹ پر پروگرامز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مکتب تشیعو کے سامنے تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام ہر پلیٹ فارم پر اپنی عوام کے سامنے روز بروز بہت بری طرح بے نقاب ہو رہے ہیں۔
😂
من کنت مولا فھذا علی مولاہ🎉❤
بلکل ایسا ہی ہے یہ عمری لوگ بات اور موضوع کو گھما پھرا کر بات کو بدلنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں بغیر کسی متفق دلائل کے بس بک بک کر کے ابہام پیدا کرتے رہتے ہیں
@@farnazjafry3118لعنت ہو تم پر
قبلہ صاحب نے کہہ کہ لے لی کہ بحث اس پر نہیں ہے ❤
مولا ع آپکی علمی کاوشوں میں اضافہ فرما
مالک اپکو مزید زیور علم سے نوازے❤❤
Eid Gadar Ki Khushi Mein humko bhi mithaai khilao bhai i m sanatani up India se Ratan aapke program bahut Acche Lagte Hain aur Hamen Jankari milati Hai Islam ki puri
Haq k talabgaro ko haq mill he jaya ga alhumdulilah.Ali moula
*(Eid al Ghadeer) ❤ "Wilayat Day" 👑💫 Mubarak to All Monin Husaini* 🥀🙏🏻
Assalamu Alaikum From Sutrapur, Dhaka Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Main Ahasan Uddin Dhaka Bangladesh Se. ❤❤❤❤
আসসালামু আলাইকুম আমি সূত্রাপুর,ঢাকা,বাংলাদেশ থেকে দেখছি বাংলাদেশ থেকে প্রথম ভিউ।
Appreciated
Mashallah is episode ka wait kl se kr rhe thay❤
Eid Ghadeer Mubarak ❤❤❤
The damage has been done 👍 Ali (as) is our moula according to Rasool SAWW❤
اس سنی مولوی کو حضرت علی علیہ سلام کی عظمت حضم نہیں ہو رہی ہے۔اللہ پاک انسانوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین ❤
Ali Ali Ali mola Ali as Hamare mola hain hum sunni hain.
Mola Ka Matlab Sardar,Aqa ,khalifa
Surah 2: last,ayat
Surah 5: ayat 55 m
bahut acha program hai Mufti sahab ne jo bhi kaha wahi sach ulmaye Bareli zindabad
❤Haq Ya Mola Imam Ali A.S Madadii❤❤
ناصبیت کا چیکنگ اور منافق کی پہچان مولا علی علیہ السلام کے ذکر سے ہوتا ہیں ۔۔ ہم نے سنا ہے مفتیان و خطابات سے ۔