محترم خضر ياسين صاحب، سلام عليكم، میں نے قران کریم کو بہت سمجھ کر اللہ کے حکم(افلا يتدبرون القران ولو كان من عند غير الله لوجدوا فيه اختلافا كثير ا، النسا 82) کے مطابق پڑھا تو مجھے ھر مولوی مفتی شیخ الحدیث کے لیکچر واعظ و نصیحت میں "قول رسول " کے ساتھ 90 فیصد غیر اللہ کے الفاظ کی ملاوٹ سننے کو ملی، صحیح اس الجھن کا شکار ھوں، کیا مولوی کو چھوڑوں یا قران کو،مجھے النسا کی ایت 150( يفرقوا بين الله ورسله ) اور دوسرا(يريدون ان يتخذوا بين ذلك سبيلا ) بس اب صرف جنازہ رہ گیا ھے جنازے میں بھی قران کے خلاف باتیں برداشت نہیں کر سکتا ھوں، جبک اللہ کا حکم( ان اذا سمعتم ايت الله يكفربها ويستهزابها فلا تقعدوا معهم، النسا 140) مجھے اس رویتی معاشرے میں اللہ کے حکم پر کیا کرنا ھیے ؟ اللہ کی اپ پر رحمت ھو امین
In my humble opinion you should first develop the necessary skills that will provide tool for تدبر, otherwise you confusion and wrong analogies will destroy you. Take help from some learned scholar but certainly from this deviated person.
دین کی سیاسی تعبیر پر بھی بات کیجئے گا
How to contact you?
facebook.com/drkhazir