ہم بھی تو 1947 میں آزاد نہیں ہوئے تھے کیونکہ ہمارا بھی پہلا گورنر جنرل ہی تھا۔ قائداعظم پہلے گورنر جنرل تھے وہ صدر نہیں تھے۔ بلکہ ہماری ملکہ برطانیہ 1956 تک تھی۔ اس سے بہتر تھا اسی لارڈ کو ہی گورنر جنرل بنا دیتے تو کم از کم کشمیر ہاتھ سے نہ جاتا۔
Ager usey governor general bana detay jo Gilgit Baltistan & Azad Kashmir bhi na milta. Christians hamesha se hi Muslims ke against rahay hain & butt parastoon ko Muslims se behtar samajhtay hain
@@khalidshah1841 ایسے بات نہیں ہے۔ بلکہ ممکن ہے ہمیں جونا گڑھ بھئ مل جاتا اگر اسے ہی گورنر جنرل بنا دیتے کیونکہ گورنر جنرل ویسے بھئ ملکہ برطانیہ کا ماتحت تھا چاہے وہ محمد علی جناح ہو یا کوئی دوسرا۔ پہلا صدر 1956 میں بنایا گیا یعنی کاغذوں میں بھی اصل آزادی 23 مارچ 1956 کو ہی ملی۔ لیکن اس دوران اتنا کچھ ہو گیا کہ ابھی تک بھگت رہے ہیں۔ کشمیر اور گلگت بلتستان جو ملا وہ بھی لوگوں کی اپنی کوشش سے ملا ہے اس میں پہلے انگریز آرمی چیف کا کوئی کردار نہیں تھا اور نہ ہی اس نے کشمیر کی آزادی کیلئے فوج بھجوائی تھی
اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین سمامیین آپ گھر بیٹھے ھمیں دنیا دکھا دیتے ھیں جزاکاللہ ھو خیرا
Kia baat hay AAP ki aur aap k vlg Allah Kareem salamat rakhay
Iftikhar Sr Nice information 💯👍
Bht aala iftakhar sb, L. M. Baton k baaray ap ne thek farmaya, Salamat rahyn.❤
MashaAllah ❤Nice Vlog ❤Beautiful place ❤Best Family ❤Zabar 10❤Be Haya Angraz Kulam Bnakar Rakna CHATA Tha
❤❤❤ love from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
❤
👀
Sadda jeo bro
Assalamulikum bhai
Talk about MOHAMMED ALI JINNAH please please please
Sir, this is Arthur Wellesley's statue. And not Mountbatten's.
Kaya haal hai bhai
I have three kids.my grand father was spend many time with loard mount .he was related in army.
Yani ke tu gaddaroon ki aulad main se hai
ہم بھی تو 1947 میں آزاد نہیں ہوئے تھے کیونکہ ہمارا بھی پہلا گورنر جنرل ہی تھا۔ قائداعظم پہلے گورنر جنرل تھے وہ صدر نہیں تھے۔ بلکہ ہماری ملکہ برطانیہ 1956 تک تھی۔ اس سے بہتر تھا اسی لارڈ کو ہی گورنر جنرل بنا دیتے تو کم از کم کشمیر ہاتھ سے نہ جاتا۔
Ager usey governor general bana detay jo Gilgit Baltistan & Azad Kashmir bhi na milta. Christians hamesha se hi Muslims ke against rahay hain & butt parastoon ko Muslims se behtar samajhtay hain
@@khalidshah1841 ایسے بات نہیں ہے۔ بلکہ ممکن ہے ہمیں جونا گڑھ بھئ مل جاتا اگر اسے ہی گورنر جنرل بنا دیتے کیونکہ گورنر جنرل ویسے بھئ ملکہ برطانیہ کا ماتحت تھا چاہے وہ محمد علی جناح ہو یا کوئی دوسرا۔
پہلا صدر 1956 میں بنایا گیا یعنی کاغذوں میں بھی اصل آزادی 23 مارچ 1956 کو ہی ملی۔ لیکن اس دوران اتنا کچھ ہو گیا کہ ابھی تک بھگت رہے ہیں۔
کشمیر اور گلگت بلتستان جو ملا وہ بھی لوگوں کی اپنی کوشش سے ملا ہے اس میں پہلے انگریز آرمی چیف کا کوئی کردار نہیں تھا اور نہ ہی اس نے کشمیر کی آزادی کیلئے فوج بھجوائی تھی
Meri video apsa achi hoti ha
Kulam Nhi Ghulam