Ma bhi tajusharya ka murid hu unhona namaz ka baravma bhi kha ha jannat ki kunji namaz ha zo shi rasta par calaga wo hi zannat ka haqdar ha baki Allah zanta ha
*نااہل نعت خواں ممبر رسول کا احترام کریں* شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فرمایا کر تے تھے : ایک بار عرس رضوی بریلی شریف کے جلسے میں ایک خوش گلو نعت خواں بہت لہک لہک کر نعت شریف پڑھ رہے تھے جو بعد میں مذہبی اسٹیجوں کے مشہور نعت خواں ہوئے میں نے دورانِ نعت خوانی انھیں بڑی داد دی. اسٹیج پر بعض مشاہیر علماء کے ساتھ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ بھی تشریف فرما تھے وہ یہ منظر دیکھ رہے تھے جلسہ ختم ہونے کے بعد جب قیام گاہ پر واپسی ہوئ تو انہوں نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا بڑے سخن فہم معلوم ہوتے ہیں بہت داد دے رہے تھے ایک دن وہ بھی آئے گا کہ سر پر ہاتھ رکھ کر روئیں گے ... میں سمجھتا ہوں کہ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئ اور وہ دن آچکا ہے. کم از کم بنگال بہار جھار کھنڈ میں تو آہی چکا ہےجب تک قوم جاہل رہے گی تب تک *گویےناچتے گاتے رہیں گے اور بیوقوف لوگ ان کو شاعر* کے نام بلاتے رہیں گے بڑے افسوس کی بات ہے کہ کل تک جو جلسے تبلیغ دین کے موثر ذریعہ ثابت ہوتے تھے آج وہاں سے احمق ناظم مرثیہ پڑھنے کو محبت اہل بیت بتاتے ہیں جبکہ قوالی اور آرکسٹرا گانے بجانے والے نعت خواں بن بیٹھے اور لطیفہ سنانے والے جھوٹے واقعات بیان کرنے والے بے علم لوگ مقرر مفتی مولانا اور مناظر کہلاتے ہیں خدا اس قوم پر رحم فرماے آمین * دعوت و تبلیغ کو موثر بنانے کے لئے داعی و مبلغ کا باعمل ہونا لازمی۔۔۔کثرت سے بے عمل نعت خواں اور مقررین کا وجود قیامت کی نشانی * رات بھر جلسہ ہوتا رہا اور صبح فجر میں سب غائب یہاں تک کہ مسجد میں اذان بھی نہیں ہوتی خطیب و نعت خواں اسٹیج سے غائب *نعت خواں حضرات پر میکپ کی پابندی لگائی جائے ممبر رسول کا احترام ضروری ہے* ✒️ عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری خادم...... *تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال*
تم نے جلسوں کے عجیب حال بنارکھا ہے کچھ گوئیوں کو سر پہ چڑھا رکھا ہے کچھ تو گانا سونا کرتے ہیں اس پر نعت کے اشعار لکھا کرتے ہیں کچھ ایسے ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھا کرتے ہیں بے وضو ممبر سرکار پہ چڑھا کر تے ہیں کچھ شاعروں نے کر دی ہے بے شرمی حد پار نعت پڑھنے کو لیتے ہیں پورے 60 ہزار اور کچھ شاعر توہیں اپنے بھارت میں ایسے اپنے کھاتے میں ڈلواتے ہیں پیسے اپنے علم والے کو تد فین بھی کر دیتے ہیں وقتِ پڑتا ہے تو تو ہین بھی کر دے تے ہیں کو ئی حق بات کہے تو بکھر جاتے ہیں گالی دیکر ممبر سے اتر جاتے ہیں یہ غریبوں کو کبھی نعت سنانے ہی نہیں اگر پیسہ کم پڑ جائے تو جلسے میں آتے ہی نہیں کچھ تو ایسے ہیں جو پہلے سے طے کرتے ہیں طے شدہ پیسوں سے کم ملتا ہے تو لڑ جاتے ہیں نعت پڑھتے ہوۓ جلسے میں مچل جاتے ہیں بعد جلسوں کے تیور ہی بدل جاتے ہیں یہ جلد بازی ہی کرتے ہیں دم نہیں لیتے ہیں ایک روپیہ کمیٹی سے کم نہیں لیتے ہیں بروز حشر سب کا حساب ہونا ہے جھوٹ جو بولے گا اس کا عذاب ہونا ہے کچھ ایسے ہیں جو زبان کھولتے ہیں سچ کم جھوٹ ذیادہ بولتے ہیں اے میرے بھائیو جلسہ جب سجایا کرو جو ہیں سچے انہی کو بلا یا کرو۔
दिल को बड़ा सुकून मिलता है इस कलाम को सुन कर
اسد اقبال شاعر بھی ہے اور مبلغِ اسلام بھی
Dil khush ho jata he is kalam ko sunkar
Masha allah ❤❤❤
Wallaha wallaha क्या बात है असद इकबाल साहब आप का subhanallah
Masha allah❤❤
Masha Allah Masha Allah subhan Allah 👌
Mashallah Mashallah Mashallah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Masha Allah
Mashallah wah👍
مشاء اللہ اللہ سلامت رکھے
Bilkul ❤
Mashaallah ❤
Masha Allah ❤️ bahut khub jnab ❤️
Asad Iqbal bhai zindabad
Masaa Allah
Masaallah subhanallah 🇸🇦❤️❤️
Mashaallah Subhanallah bahut khoob
Asad bhai ko allah salamat rakkh
❤❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah
I love asad Iqbal bhai ❤❤❤💟💟💝💝❣️❣️🌹🌹💗💗
Abdul. Raheem👳🏻👳🏻👳🏻💖💔💘💘🕋🕋🕋🕋
Subhan Allah
Ameen summa Ameen Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
Aage ka program aur daalo
Bhai mohammad road nahi mohammadi road hai bro
Mash aallah
Mashaallah
Mashallah
kya apne is video ka sound echo machine pe connect kar ke record kiya
Asad
Say mashaallah
Bhai iske aage ka prograam upload karo
Ma bhi tajusharya ka murid hu unhona namaz ka baravma bhi kha ha jannat ki kunji namaz ha zo shi rasta par calaga wo hi zannat ka haqdar ha baki Allah zanta ha
Inki purani naat bhi sunni hai
امناتی رنگ❌
☜ امانتی رنگ ✔
Pehle sahi se padh to lo mere bhai
@@AmanatiRang نام کیا ہے, امانت سے امانتی ,,, تو پھر
امانتی رنگ نام ہے
@@AmanatiRang اب ہوئ نہ درست
Aala hazrat ke baap ki jannat ha
Tere baap ki hai
*نااہل نعت خواں ممبر رسول کا احترام کریں*
شارح بخاری حضرت مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فرمایا کر تے تھے : ایک بار عرس رضوی بریلی شریف کے جلسے میں ایک خوش گلو نعت خواں بہت لہک لہک کر نعت شریف پڑھ رہے تھے جو بعد میں مذہبی اسٹیجوں کے مشہور نعت خواں ہوئے میں نے دورانِ نعت خوانی انھیں بڑی داد دی. اسٹیج پر بعض مشاہیر علماء کے ساتھ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ بھی تشریف فرما تھے وہ یہ منظر دیکھ رہے تھے جلسہ ختم ہونے کے بعد جب قیام گاہ پر واپسی ہوئ تو انہوں نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا بڑے سخن فہم معلوم ہوتے ہیں بہت داد دے رہے تھے ایک دن وہ بھی آئے گا کہ سر پر ہاتھ رکھ کر روئیں گے ... میں سمجھتا ہوں کہ حضور محدث اعظم ہند علیہ الرحمہ کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئ اور وہ دن آچکا ہے. کم از کم بنگال بہار جھار کھنڈ میں تو آہی چکا ہےجب تک قوم جاہل رہے گی تب تک *گویےناچتے گاتے رہیں گے اور بیوقوف لوگ ان کو شاعر* کے نام بلاتے رہیں گے بڑے افسوس کی بات ہے کہ کل تک جو جلسے تبلیغ دین کے موثر ذریعہ ثابت ہوتے تھے آج وہاں سے احمق ناظم مرثیہ پڑھنے کو محبت اہل بیت بتاتے ہیں جبکہ قوالی اور آرکسٹرا گانے بجانے والے نعت خواں بن بیٹھے اور لطیفہ سنانے والے جھوٹے واقعات بیان کرنے والے بے علم لوگ مقرر مفتی مولانا اور مناظر کہلاتے ہیں خدا اس قوم پر رحم فرماے آمین
* دعوت و تبلیغ کو موثر بنانے کے لئے داعی و مبلغ کا باعمل ہونا لازمی۔۔۔کثرت سے بے عمل نعت خواں اور مقررین کا وجود قیامت کی نشانی
* رات بھر جلسہ ہوتا رہا اور صبح فجر میں سب غائب یہاں تک کہ مسجد میں اذان بھی نہیں ہوتی
خطیب و نعت خواں اسٹیج سے غائب
*نعت خواں حضرات پر میکپ کی پابندی لگائی جائے ممبر رسول کا احترام ضروری ہے*
✒️ عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری
خادم...... *تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال*
پہلے مرو بیٹا تب پتا چلے گا کون جنت میں جائے گا اور کون دوزخ میں جائے گا اپنے سے کیوں جنت اور دوزخ کا ٹکٹ بنا رہے ہیں
PAHALE dimag thanda kar ke soch
تم نے جلسوں کے عجیب حال بنارکھا ہے
کچھ گوئیوں کو سر پہ چڑھا رکھا ہے
کچھ تو گانا سونا کرتے ہیں
اس پر نعت کے اشعار لکھا کرتے ہیں
کچھ ایسے ہیں جو نماز بھی نہیں پڑھا کرتے ہیں
بے وضو ممبر سرکار پہ چڑھا کر تے ہیں
کچھ شاعروں نے کر دی ہے بے شرمی حد پار
نعت پڑھنے کو لیتے ہیں پورے 60 ہزار
اور کچھ شاعر توہیں اپنے بھارت میں ایسے
اپنے کھاتے میں ڈلواتے ہیں پیسے
اپنے علم والے کو تد فین بھی کر دیتے ہیں
وقتِ پڑتا ہے تو تو ہین بھی کر دے تے ہیں
کو ئی حق بات کہے تو بکھر جاتے ہیں
گالی دیکر ممبر سے اتر جاتے ہیں
یہ غریبوں کو کبھی نعت سنانے ہی نہیں
اگر پیسہ کم پڑ جائے تو جلسے میں آتے ہی نہیں
کچھ تو ایسے ہیں جو پہلے سے طے کرتے ہیں
طے شدہ پیسوں سے کم ملتا ہے تو لڑ جاتے ہیں
نعت پڑھتے ہوۓ جلسے میں مچل جاتے ہیں
بعد جلسوں کے تیور ہی بدل جاتے ہیں
یہ جلد بازی ہی کرتے ہیں دم نہیں لیتے ہیں
ایک روپیہ کمیٹی سے کم نہیں لیتے ہیں
بروز حشر سب کا حساب ہونا ہے
جھوٹ جو بولے گا اس کا عذاب ہونا ہے
کچھ ایسے ہیں جو زبان کھولتے ہیں
سچ کم جھوٹ ذیادہ بولتے ہیں
اے میرے بھائیو جلسہ جب سجایا کرو
جو ہیں سچے انہی کو بلا یا کرو۔
Masha allah
Masha Allah❤❤❤
Mashallah
Mashallah