عمران خان کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد جلد ٹوٹنے والا ہے۔ اقرار الحسن کا خصوصی انٹرویو
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2020
- #iqrarulhassan #pdm #pakistanpolitics # #oppositionparties
Iqrar Ul Hassan is a renowned journalist in Pakistan. This video is about his interview. He reveals many things in interview, here is the detail.
☆☆ شہر قائد میں تمام رہزنوں کی عزت خاص ہے ۔
ماسوا قائد کے وقار و رہبر قوم کی ۔
اسلام علیکم آپ نے سچ کہا ھے
اللہ خان صاحب کو ھیدیت عطافرماہے
ھم ان کے حامی ھین لیکن کچھ کم بولا کرین
ھم ووٹ ان کو دین گے لیکن زیادہ نہ بولا کرین
بلکل اقرارلحسن بھائی سچ اور سچ حق اور حق کو ماننا حق پرستوں کا حق ہیں۔
عمران خان کی کوششیں بہرپور ہے اور انشاللہ وہ کامیاب ہونگے
InshaAllah
اقرار بھائی پیپلز پارٹی اور نون لیگ والے غلط نہیں غلط یہ عوام ہے جسے آج تک ان کے پروپیگنڈوں کی سمجھ نہیں آئی پتا نہیں ہماری عوام کو کب عقل آئے گی کب یہ پتہ چلے گا کہ ان پارٹیوں نے کتنا نقصان پہنچایا ہمارے پیارے ملک کو 😢
آپ نے وہ کہاوت تو سنی۔ ہوگی
جب۔تک لالچ ذندہ ہے ٹھگ بھوکھے نہی مرتے ۔ان ٹھگوں سے جان چھروانے کیلے ہمیں اپنے اندر سے لالچ حتم کرنا۔ ہو گا
Rashid tum ko samajh aa gayi to tum leader ban jaoo....... awam ko Pata hay mager awam key liye to koi law bana he nahe sirf politicians, industrialist beaurocrate Fooj police or Un ke nasal key liye pakistan reh gaya hay awam key liye kuch nahe
@@businessmanagementconsulta2187
جیسی عوام ہوتی ہے ویسے ہی حکمران ملتے ہیں اس عوام نے آج تک ملک کے فائدے کے لئے ووٹ دیا ہی نہیں جب اس نے ووٹ دیا اپنے گھر اور علاقے کے چھوٹے سے فائدے کے لئے دیا شکر کرے عوام انہیں نواز شریف زرداری عمران خان جیسے حکمران مل جاتے ہیں جیسے اس عوام کے کام ہیں انہیں تو مودی جیسا وزیراعظم ملنا چاہیے تھا ہماری عوام اگر حکمرانوں کو گالیاں دینے سے پہلے اپنی دونمبری بیویوں کی طرف نظر ڈالے اپنے گریبان میں جھانک لیں تو زیادہ بہتر ہے جیسی عوام ویسا نظام
زبردست بہت اچھا وزیر اعظم عمران خان صاحب زندہ باد ہ
عمران خان زندہ باد
Pak. Army. Zinda. Baad
اقرار بھائی اپ بہتر انسان ہے سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا ۔ہمارا سب سے بڑا پرابلم یہ یےکہ ہم میں سے اکثریت سچ اور جھوٹ میں تمیز نہیں کرتے اور باقی جو بچتے ہیں وہ اپنے مفادات کے خاطر جھوٹ کو سچ بنا کے بھیج دیتے ہیں
اقرار آپ نے آج بہترین بات کی کہ پہلے نواز اور زرداری ایک دوسرے سے معافی ما نگے پھر عوام سے بھی معافی مانگے کہ ہم نے آپ لوگوں کو گمراہ کیا
@@aamirmushtaq3671 .
i realize I'm pretty randomly asking but does anyone know a good place to stream new tv shows online?
@Nickolas Kaiser i use Flixzone. You can find it by googling =)
@Ahmad Ibrahim yup, I have been using flixzone for since march myself =)
@Ahmad Ibrahim Thanks, I went there and it seems like they got a lot of movies there :) Appreciate it !
یااللہ عمران خان کی مدد فرمائے آمین
Iqrar Bhai Bilal and Marium , are "Majboor " , they have to be in Politics to save their ________, They are not sacrificing for People of Pakistan - Yes !
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب جناب سید اقرار الحسن اور سر عام کی ٹیم کے لیے میرے پاس تو کوئی الفاظ نہیں ہیں
Pak army zindabad isi zindabad 🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰
Great man iqrarulhassan, i respect this real pakistani lover
قائد اعظم زندہ باد🇵🇰🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🇵🇰 پاکستان پائیندہ باد🇵🇰🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿 افواج پاکستان زندہ باد 🌿🇵🇰
iqrar ul hasan bhai my hero
ربیع الاول کا پہلا جمعہ مبارک ہو
سب سے گزارش ہے ایک بار درود شریف پڑھو پلیز
اس کا مطلب ھے کہ اعتزاز احسن ،کاہرہ، رضا ربانی جو پچھلے 50 سال سے محنت نہی کی جو کل کے بچے کے پیچھے ہاتھ باندھ کر کھڑے تو ھو سکتے ھیں لیکن پارٹی کے چیرمین نہی بن سکتے ؟؟؟
shame on ppp
Janab yeah
ALLAH PROTECT THIS GUY 💯 ( *DUA OF WHOLE PAKISTAN* )
IQRAR should be the PM Of Pakistan
Nice good work
Zinda Baad Imran Khan
Zinda Baad Pak Army ISI
Zinda Baad Pakistan.
MashaAllah Allah Umar daraz Kare Allah bless you iqrarulhusen
Pak foj zinda bad
اس ملک میں جمہوریت نہیں رھی 73سالوں کا سفر زیرو پوائنٹ پر آکے کھڑا ہوگیا ھے۔۔۔عمران نیازی صاحب نے کمال کیا ھے۔
very postive person ❤
Iqrar ül Hasan iş a great and very intellectual person
aqrar bai un chand mohabe waten pakistanio main sy hain jin ko daikh ker dil bohat khush hota hai 💓💓💛💛💛💛💚💚
go pti go
Iqrar bhai ap ny boht ache batyn ke hmasha ke tra Allah pak ap ko lumbe zindgi dy Aameen
Good iqrar bhai
EXcellent..
Iqrar..ul Hassan Good One..Salam.
I love iqrarul Hasan
اقرار بھائ اقتدار اور پاور کا نشہ ایسا ہی ہوتا ہے اُس کیلے یہ سیاستدان کچھ مشکلات اُٹھانے کیلے بھی تیار رہتے اگر حکومت میں آگۓ تو مزے ہی مزے ورنہ دولت تو ہے ہی عیاشی کے لۓ
کیا کشمیر بھی آزربیجان کی طرح آزاد ہو سکتا ہے؟
اس کو یہ فوج آزاد کروایے گی ہاہاہا
why not?
کیوں نہیں اگر چایے تو پاکستان کی فوج دنیاں کی کسی فوج سے کم ہے کیا
Yes... Kashmir srf Jehad sa azad kr skte ha....
ان شاءاللہ کشمیر بھی آزاد ہو گا اللہ کی مدد سے ۔
Jeo Pakistan jeo chief Jeo.Pak Army jeo PM lmran Khan laghy Rahu Hum tumhry sath hen
Iqrar bhai is totally RIGHT
Iqrar al hassan zindabad
I love Pakistan I love PM Imran Khan I love pak army
اقرار بھائی آپ کسی پارٹی سے ہو ہم پاکستانی آپ سے پیار کرتے ہیں کیونکے آپ ایک محب وطن صحافی ہیں
Great khan sahib
Aoa sir Ji sb darama thai sindh govt PPP ka inshallah sach ah j ga samny kyu k sb politesk game hai.
LOVE iqrar Ul Hassan bhai
Subhan Allah mashaallah alhumdoliallah
MashaAllah wonderful
Imran Khan zindabad
Baqi aap aik achey. Oar mukhlis pakistani oar sahafi hen is liy mujhey iqrar sahab aap and Imran Khan dono bohot pasand hey
Imran khan is great leader
Love you great man
Love you bro rty
Well sais my youngest brother
good man Iqrar ul Hussan
Imran Khan zendabad
ہاں وہ شہزادی محنت تو کر رہی ہے ناں۔ تاکہ تالا تھوڑ کے باہر چلا جاے کیونکہ چوروں کے باہر جانے پر پابندی لگ گیا ہے
ILOVE PAKISTAN
ILOVE IMRAN KHAN
1.idaary phly se behtr
2. PIA reforms
3. Pakistan best Ihsas program
4. Hakomati akhrajaat
5. Current account defeset
6. Qarzy kam ho gaye
Alahmdulillah Bahot sary kam hoye hain.apko nazar nhi arhy wo alag bat hai
Ye ap mzakh kr rhe han na?
اور ہاں عمران جو نوکریوں وعدہ کیا تھا اسےعنقرب ن لیگ پورا۔ کرے گی۔ آپ عنقرب دیکھبا ۔ن لیگ۔ اشتھار دہگی ۔ ضرورت بیخعیرتان کی۔ کچھ اسطرح
ہمیں ملک کے طول عرض بے غیرت حضرات کی اشد ضروت ہے۔ شرائط درج ذیل۔ ہیں
پیداشی بے غیرت کو ترجع دی جاے گی
Very Impressive Video
Iqrar Bhai always Masha Allah supe
Iqrar bhai tawaquat barhana bht zaroori tha for the fiist segment jahan two parties system ko taurna tha! First segment was accomplished succesfully! Allhamdulillah....abb second segment chul rha hai woh ju pehle main kamyaab howa Allah ouse dosre main bhi kmyaab kare ga aur Mulk agay barhay ga Inn shaa Allah
Love you iqrar bhai i like it so mach
iqrar.ul.hasan.is.grate.safi
اقرار بھائی کی باتوں سے پتہ چلتاہے
اس ووٹ pti کا تھا
Good job iqrar bahi i love it
Haqiqat
MashAllah jameel bohat khoob may Allah bless you and your family for telling truth and love for islam and Pakistan Army JazakAllah khair 🌿💐🇵🇰♥️🇵🇰🌿💐🇵🇰♥️🌿💐🇵🇰♥️
😍
Iqrar bhai love you
Geo murshad pak
Zindabad
Iqrar bhai you are right,, ye sab Mulk k Dosman ghaddar our chor hai,,pakistan zindabad pak Army zindabad,,
imran.is.great
Pak army zindabad
Good iqrar sb
Right Said
Very good sir
Well done iqrar bro
قائد اعظم کے مزار پر احترام کے لئے عام آدمی پر سخت دباو ہوتا ہے۔ قومی سطح پر پاپولر شخصیات کی طرف سے احترام کے قوانین توڑنے پر سخت ایکشن ضروری ہے۔ اس سے پہلے بھی الطاف حسین اور دیگر افراد کو بھی سخت سزائیں دی چکی ہیں۔
Pak foj zindabad
Love you
Hm bhi khush khan sb se ...woh jaisa bhi hai en choroon se bht behter hai..aap ki respect aur bhi barh gai Iqrar bhai
Very good
Nic. Ikar
☆☆ شہر قائد کو آسیب زدہ کرنے والے مزار قائد کے نگہبان نہ رہے ☆☆
محض دکھاوے کی کاروائی پہ نادم نادم رہے ۔
درحقیقت قدرت رہزنوں سے کمالات رہبری چھین لیا کرتی ہے ۔
Love iqrar bhai lov from azad kashmir
Aqrar sahib Pakistan ka fakhar hain
اس وقت خان بیٹنگ کررہاہے ، پی پی باؤلنگ، ن لیگ فیلڈنگ
جبکہ مولانا باؤنڈری سے باہر پیپسی کیچ اے کروڑ جیتنے کے چکر میں ہے 😂🤗
Hahaha
بہت شاندار کمنٹ کیا ہے بھاءی.... مزا آ گیا سلامت رہیں....
اسلام وعلیکم بھائی انور آپ کا کیا حال ھے جناب سے میرا عرض ھے یہ مولانا ڈیزل اتنے پیسے زمین ساتھ آگے ساتھ لیکر جائیں گے
Mianwali ka Niazi he Khan nhi he
اقرار الحسن صاحب کو بھی سیاست میں آجانا چاہئے کیونکہ انٹرویو بڑا سیاسی دیا ہے....
پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی اتار کر بھی رکھ دی اور ساتھ ہی ساتھ ان کی حمایت بھی کر دی اور تعریفوں کے پُل باندھ دیے...
نہ یہاں کے رہے نہ وہاں کے... اعلیٰ
Imran. Khan. Zinda. Baad
Ya struggle Awam kalea nahe ya dolat kalea hay hawas kabhe khatam nahe hoge
اقرارالحق صاحب یہ بتاٸیں اگر کوٸی بندہ آٸین پاکستان کی خلاف ورزی کرے اور حکومت وقت ایکشن نہ لے اس کےخلاف FIR نہ کاٹے تو IG صاحب کے سادتھ کیا سلوک ہونا چاہٸے۔
Imran khan niazi is my great leader
I love you brother you are so sweet
I like u.iqrar bahi ap bot.bot achay ho or bot pyary ho
Omg.
I am shoked #Iqrarul is inspired by Bilawal.
Sachaai tasleem karni chahiay
چور اور ڈاکو بہت محنت کر رہے ہیں اوہ کیا بات فرمائی اپ نے اس بات میں تو اپ کے نمبر کٹ گئے اپ سے ایسی بات کی امید نہیں تھی۔ معذرت کےساتھ
great
صفدر غلط تھا سندھ حکومت ٱن سے زیادہ منع کرتے کے نعرے لگانے سے
Iqraar bhaai zinda baad har baat ka perfekt jàwab
Ary waly sary pti k sath hain Dont worry