یہ انتہائی کار آمد ویڈیو تھی آپ کا بہت شکریہ ۔ سر ۔۔! اس میں تھوڑی رہنمائی فرمائیں کہ گھر پر لگایا گیا آم کا پودا کیسے ھرا بھرا شاداب اور صحت مند رکھ سکتے ہیں ۔ مجھے آپ کی راہنمائی کا انتظار رہے گا شکریہ ۔شعیب قطب بھٹی اوکاڑا
Rana sahib Kam tu AP ka acha ha laiken AP poudun k bare mahloomat ne daity Kun bhai Jan AP publicity tu kerty ha nurseri ki telephone per AP barre najhre dikhate han
Well done bhai
Thank you for sharing the information ..
یہ انتہائی کار آمد ویڈیو تھی آپ کا بہت شکریہ ۔
سر ۔۔! اس میں تھوڑی رہنمائی فرمائیں کہ گھر پر لگایا گیا آم کا پودا کیسے ھرا بھرا شاداب اور صحت مند رکھ سکتے ہیں ۔
مجھے آپ کی راہنمائی کا انتظار رہے گا شکریہ ۔شعیب قطب بھٹی اوکاڑا
ٹپنگ کریں اگر چھوٹا پودا ہے
پودا تیزی کے ساتھ گرو کرے گا
Jab tipping ho jaye tu next year jab dobara branches ayee gi tu phir pruning kerni hy
Tipping, pruning and cutting kis month ya season main kerni Chahiye?
مارچ اور اگست ، ستمبر
کس مہینے یہ کام کرے ںتا دیں مہربانی ہو گی
5 Ya 6 saal pe jaa k ak poda average kitne kg le ga
Sir first plant of video is not seam azeem chounsa
I think rator no12
فٹ میں بتائیں کتنے فٹ پر پودا کو کاٹنا ہے ؟؟ سینٹی میٹر کا لوگوں کو سمجھ نہیں آتا ہے
جو پودا آپ کاٹتے ہیں کیا وہ کسی دوسرے پودے پر پیوند کاری کے لئے نہیں استعمال نہیں کر سکتے یا کرسکتے ہیں ماءشااللہ بہت اچھی معلومات ہیں
جی کف سکتے ہیں
Sir ye method ham Dosehri mango pe kr k early years mein fruiting le sakty hein ya phr serf makhsos varieties pe hi krna sakty hein?
سب اقسام میں کر سکتے ہی۔
بھائ ہمار ا علاقہ تھوڑا ٹھنڈا ہیں جب ھم لوگ پیارے لگا تے ہیں تو ٹھڈی کی واجہ خراب ہو تی ہیں اس کا کیا طریقہ کار ہیں
اسلام علیکم سر جی یہ کون سے ماہ میں کٹنگ کرنی چاہیے
15 july
جو پودا آپ کاٹتے ہیں کیا وہ کسی دوسرے پودے پر پیوند کاری کے لئے نہیں استعمال نہیں کر سکتے
جی کر سکتے ہیں
Rana sahib Kam tu AP ka acha ha laiken AP poudun k bare mahloomat ne daity Kun bhai Jan AP publicity tu kerty ha nurseri ki telephone per AP barre najhre dikhate han