سر اسلام وعلیکم۔۔۔ اللّٰہ کریم آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے۔۔۔ سر بھاری میرا زمین کیلئے مونجی سے پہلے کیا کاشت کر سکتے ہیں۔۔۔ پلیز رہنمائی فرمائیے گا شکریہ۔۔۔
سر سیڈ کون کون سی کمپنیوں کے لگائیں کیونکہ ساری فصل کے خرچ اوسط کھادوں محنت کا دارومدار اس پر ہی ہوتا ہے کیونکہ اکثر کسان سیڈ مافیا سے لوٹے جاتے ہیں پھر سارے کے سارے خرچے محنت مشورے کسی کام نہیں أتے اور کسان کبھی کہتا ہے کھاد دو نبمر تھی کبھی کہے گا یہ فصل نہیں لگانی چاہیۓ پلیز کپاس سیڈ کی چار پانچ اچھی کمپنیوں کے نام بتا دیں
السلام علیکم سر کپاس سیڈ کی چار پانچ کمپنیوں کے نام اور نمبر تو ضرور شیئر کر دیں تاکہ کسان دوسرے عام دو نمبر سیڈ مافیا سے بچ سکے اور یہی کسان کے ساتھ اپ کی نیکی ہوگی تاکہ کسان اچھے سیڈ استعمال کر کے بہتر پیداوار حاصل کر سکے اور دو نمبر مافیہ سے بچا جا سکے اور تاکہ کسان اپنی محنت کھادوں بیجوں کے خرچ کو اچھی پیداوار حاصل کر کے اس کا نعم البدل وصول کا سکے
Allah Pak Ap ka kush rakha
Sir darmiyani zameen h kon se kisim kasht kren ghr ka beej h
Fh 333
Cyto 2023
Cs 200
Jazak Allah
Sir 1acr irri fine ki paneeri lgai hai us ko koni khad dalen or kitni miqdar main dalen please is pe b 1video bna den
Good sir
Sir cyto549 kasht kr sakhty h.
First week of may. Zammen halki mera kachywat.
Ya aur Konsa variety lagy
exilent
Sir kam pani aur halki zameen pr kon si warity kasht krr
سر اسلام وعلیکم۔۔۔ اللّٰہ کریم آپکو صحت تندرستی عطا فرمائے۔۔۔ سر بھاری میرا زمین کیلئے مونجی سے پہلے کیا کاشت کر سکتے ہیں۔۔۔ پلیز رہنمائی فرمائیے گا شکریہ۔۔۔
FH 333 recommend karyn hum kahan sy leyn pure seed milyga
Welcome 🤗 sir g❤❤
سر سیڈ کون کون سی کمپنیوں کے لگائیں کیونکہ ساری فصل کے خرچ اوسط کھادوں محنت کا دارومدار اس پر ہی ہوتا ہے کیونکہ اکثر کسان سیڈ مافیا سے لوٹے جاتے ہیں پھر سارے کے سارے خرچے محنت مشورے کسی کام نہیں أتے اور کسان کبھی کہتا ہے کھاد دو نبمر تھی کبھی کہے گا یہ فصل نہیں لگانی چاہیۓ پلیز کپاس سیڈ کی چار پانچ اچھی کمپنیوں کے نام بتا دیں
ھلکی کلراٹھی زمین میں کونسی کاشت کریں
Latari zameen main kon se lagain
FH TRI star
Sir BS 352 ka pata bara h es pa whitrfely bht ati
وہ تو بہت آتی ہے
متوئی کس لئے ہے
@@CropReformer right sir Kamal ka results h
Sir ap na 352 phaly kashat ke h
Mane BS 352 15 March ko lagai thi Plant to plant distance kitna rakhna chahye ta ke zyda se zyda paidawar li ja saky
پودوں کا باہمی فاصلہ دو تا اڑہائی فٹ
لیکن کس علاقی اور کیسی زمین میں لگائی؟؟
@@CropReformer achi zameen hai area Tehsil Alipur
Baba ji ek ekar mm tqreban kitni bharian hoti hn?
bharian ???
@@CropReformer jo gandum bandh k rkhty hn unki tadad poch rha baba ji
Ss32 ka zikr hi nii kia
اچھی ہے
لیکن سفید مکھی اور پنک کے مسائل کی وجہ سے نہیں بتائی
سر گندم کے بعد تل کی بجائے کپاس لگانی چاہیئے علاقہ کہروڑپکا لودھراں ھے میرے پاس سی ایس 200موجود ھے اپنا بیج بنایاتھا ؟
تل کوئی پکی فصل نہیں ہے
Fh tri satar kaha sa mela ga
ایوب ریسرچ شعبہ کپاس
اسلام وعلیکم سر کپاس میں راؤنڈ اپ کرنے کے کتنے دن بعد پانی لگانا چاہیے ؟
چھ دن بعد لگاسکتے ہیں
Dr sahb please recommend reliable companies of cotton seed
Because all companies provide almost all varieties of cotton seed
سیڈ مافیا مردہ باد،ہینڈلرز مردہ باد
عوام کی بے بسی زندہ باد
کسی پر اعتبار نہیں
قیادت نے سب کچھ برباد کردیا
سر جی گندم کے بعد 6 اپریل کو کلراٹھی زمینوں میں کپاس کی کونسی قسم کاشت کرنی چاہیے جس کا اگاؤ بھی اچھا ہو اور پیداوار بھی اچھی دے ضلع راجن پور
Cyto 547
السلام علیکم سر کپاس سیڈ کی چار پانچ کمپنیوں کے نام اور نمبر تو ضرور شیئر کر دیں تاکہ کسان دوسرے عام دو نمبر سیڈ مافیا سے بچ سکے اور یہی کسان کے ساتھ اپ کی نیکی ہوگی تاکہ کسان اچھے سیڈ استعمال کر کے بہتر پیداوار حاصل کر سکے اور دو نمبر مافیہ سے بچا جا سکے اور تاکہ کسان اپنی محنت کھادوں بیجوں کے خرچ کو اچھی پیداوار حاصل کر کے اس کا نعم البدل وصول کا سکے
Sir g ap ke proper information k lia kia treqa kr kia ha ❤❤shukria
Rs. 5000 per season advisory
❤
Plz recommend the seeds.
FH 333
IUB 222
Ctyo2024
Iub 313
ابھی بھی بہت اچھی ہے
Sir G FH 333 ka pure seed kahan sy milyga?
Kia ap provide karty hayn?
Apka contact number cahyeee tha
Available