"قدیم مصری" دنیا میں کہیں بھی بولی نہیں جاتی ( یہ اور بات ہے کہ کچھ ماہرین اور مؤرخ اس زبان کو پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں, اور اسے پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت نہایت ہی جدید ہے )
G Aap ne Avesta, Pashto es qadeem zubano mai yaad nahi farmaya, pashto zubaan ka zikr Sanskrit,veed me bhi howa hai, kehte hai ke Pashto 5000 saal porani hai
سرجی آپ نے تو پشتو زبان کا بلکل ھی ذکر نھیں کیا جو 5 ہزار سال پرانی زبان ھے جو کہ حضرت سلیمان علیہ سلام کے بیٹے اوغان نے جنات سے سیکھی تھی جو بعض روایات میں 7 ہزار سال پرانی ھے لیکن پشتو کا آپنے کوئ ذکر نھیں کیا تو آپ سے عرض ھے کہ ایک بار دوبارہ معلومات اکٹھی کریں شکریہ
جزاک اللہ خیرا فی الدنیا و لاخرہ۔۔۔۔۔۔ ہم تک یہ دلچسپ معلومات فراہم کرنے کے واسطے۔
معلومات میں اضافہ ھوا جزاک اللہ
بہت شکریہ۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً
بہت بہت شکریہ استاد محترم زبانوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے
Outstanding excellent beautiful Super Brovo ❤️❤️❤️🌹💎💋🤗😊
یقیناً بہت اچھا لگا جان کر مجھے نہیں معلوم تھا اس سے پہلے..
اللہ تعالیٰ آپ کو جزاء خير عطاء کرے ❤❤
وعلیکم السلام ورحمتہاللہ وبرکاتہ ۰۰۰۰ بہت خوب سر جی ۰۰۰ 🌹❤❤❤🌹ماشاء اللہ
Outstanding video 😊😊😊😊😊❤❤❤❤
❤❤ very nice ❤❤
جزا ک الله
ڪوئين ڪي مينڍڪ سنڌو سڀيتا ڪي زبان اؤر اسڪرپٽ ڪي باري ۾ نهين بولتي
Valid point dear...stay blessed
Thanks for uploading ❤😊😊❤❤❤❤😊😊😊
بہت عمدہ ،یہ ویڈیو اب تک ویڈیو میں کافی معلوماتی رہی ...لہذا میں آپ کی ایسی معلومات کا شروع سے شیدائی ہوں.....بہت بہت شکریہ
جناب پشتو زبان کے بارے میں کچھ بتائیں ۔
عربی زبان سب سے پہلے انسان کی زبان ہے اور وہ ہیں آدم علیہ سلام میں نے ایک پڑھا بھی ہے آدم علیہ سلام کی زبان عربی ہی تھی
Hazrat adam alaisalam jab duniyan mei aaye pehle insaan teh uss waqt adam .a.s.koun si jabaan bolte teh
عرابی
ام الالسنۃ عربی زبان ہے جو خداتعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کوسکھائی ۔ اس کی تفصیل کے لئے دیکھیں۔ کتاب منن الرحمان
نئیں کل سات ہراز زبانیں بولی جاتی ہیں
Sir
Please Sanskrit jaban par dubara research karen
Bharat ki purani jawan Pali h
Bahut ahetram ke sath .
Thanks
Haidar Ali.
Bahut bahut shukriya
Maine ek report ko pesh kiya hai.. Report me jo likha gaya hoo ba hoo wahi share kiya
Dear And sweet heart ❤️💞
Admin 😊❤
Aap ne Punjabi language k matalq Kuch Nahi bataya. Bataye please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤❤❤❤
سلام سر!
اردو میں بصری الفاظ سے کیا مراد ہے؟؟۔
سر جی سریانی زبان کا آپ نے نام نہیں لیا
حضرت آدم علیہ السلام عربی زبان بولتے تھے
"قدیم مصری" دنیا میں کہیں بھی بولی نہیں جاتی ( یہ اور بات ہے کہ کچھ ماہرین اور مؤرخ اس زبان کو پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں, اور اسے پڑھنے اور سمجھنے کی صلاحیت نہایت ہی جدید ہے )
G Aap ne Avesta, Pashto es qadeem zubano mai yaad nahi farmaya, pashto zubaan ka zikr Sanskrit,veed me bhi howa hai, kehte hai ke Pashto 5000 saal porani hai
3:43 Arabic lLanguage is oldest language
نون قطنی تو آپ جانتے ہی ہوں گے.
سوال یہ ہے کہ قطنی سے تشبیہ کیوں دیا گیا جب کہ قطنی کا معنی روٹی کے ہوتے ہیں.
جواب مطلوب ہے
اس زبان کا نام آپ نے بتایا نہیں جس کے بولنے والے ایک یا دو ھیں ! یہ زبان کہاں بولی جاتی ہیں ؟
رپورٹ کا لنگ دےدیں
بنی اسرائیل کےپیغمبر عبرانی زبان بولتےتھے۔۔جبکہ ۔عربی آدم کی پہلی زبان تھی
Sindhi zaban...5000 saal say boli ja Rahi hay...aap thori aur tahkeek Karen
سر عاپ کتنے بجے سےپارٹی ہو
Pashtoo tho 4500 -5000 sal porani hay.
مجھے یہ بات ممکن نہیں لگ رہی
لاطینی زبان کو 7 قبل مسیح کی بتارہے اور اس کی عمر صرف 2100 سال۔ کوئی ایک بات غلط ہے ۔
سرجی آپ نے تو پشتو زبان کا بلکل ھی ذکر نھیں کیا جو 5 ہزار سال پرانی زبان ھے جو کہ حضرت سلیمان علیہ سلام کے بیٹے اوغان نے جنات سے سیکھی تھی جو بعض روایات میں 7 ہزار سال پرانی ھے لیکن پشتو کا آپنے کوئ ذکر نھیں کیا تو آپ سے عرض ھے کہ ایک بار دوبارہ معلومات اکٹھی کریں شکریہ
عربی دے کوئی زبان پورانی نہیں ہو سکتی