For living room and bed room should i go with matt tiles or glossy, personally i do not like glossy, but many ppl are advising me to go with glossy because matt tiles over time becomes dirty and difficult to clean. So is that true ? And one more thing, i always prefer to put tiles with spacer but my tile mistry is saying not to put spacer but what i feel ki the undulances in tile can be greatly reduced if i put spacer and install tiles. Kindly assist.
If you can maintain cleanness then you can install matt tile. It is true matt tiles become dirty quickly as compared to polish tile. And yes always use spacer. It will increase tile quality and life.
Behtr to Pocrelain hi hae lekin issue ye hae k Porcelain tile hr jga k liy bnti nahi hae. Jesy pakistan me washroom me lgny wali tiles porcelain me nahi aati.
Porcelain me further 3 types hoti hain. Glaze porcelain, Half body porcelain, and full body porcelain. Jo ap keh rahy hain wo sirf full body porcelain tile hoti hae. Generally ceramic or porcelain tile ak jesi hoti hae.
Mery kehny ka mtlb ye hae k bathroom ke liy Ceramic tile hi aati hae market me. Although Ceramic tile zyada pani jazab krti hae. Aj kal jo tiles market me aa rahi hain wo Ceramic or Porcelain k darmyan hoti hain. Jin ki life zyada hoti hae.
افسوس پڑھے لکھے لوگوں نے اردو کا گلہ دبا دیا ہیے 😭😭😭 جب کبھی سمجھانے کو کہا جائے تو لشکری زبان کہہ کر مزید اردو کا گلہ دبانے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہیے یاد رہے اردو لشکری ضرور یہ اپنے اندر کسی دوسری زبان کے الفاظ کو سمھانے کی صلاحیت ہیے لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ آپ اردو کے اپنے الفاظ ہٹا کر پیوند لگائیں۔ براہ کرم اشد ضرورت پہ ہی انگریزی الفاظ کو استعمال کیجیے
سر آپ غلط جگہ کمنٹ کر رہے ہیں، اگر آپ کو اردو پسند نے تو ضرور بولیں اور لکھیں لیکن کسی کو مجبور مت کریں۔ میں پنجابی ہوں اور پڑھائی انگلش میں کی ہے تو میرے لیے ممکن نہیں ہے صرف اردو بولنا اور نہ ہی مجھے کوئی شوق ہے اُردو بولنے کا۔ اگر آپ اردو سننے کے لیے اس چینل پر آتے ہیں تو میں معذرت کرتا ہوں آپ سے۔
@@makandost6444 میں بھی معزرت کرتا ہوں آپ پھر انگریزی بولا کریں اردو کا ہی گلہ کیوں دباتے ہو کیا اردو ہی آپ کو ملی ستیاناس کے لیئے۔ بہت آسان آسان اردو الفاظ کو ہٹا کر آپ انگریزی الفاظ گھسیٹتے ہیں جیسے دیوار آپ نہیں کہہ سکتے آپ واال کہہ دیتے ہو اسی طرح اور بھی بہت سے آسان الفاظ جو ہم روزمرہ میں بولتے آپ کھانے پکانے سے تعلق رکھنے چینل دیکھیں جاہل سے جاہل زہنی غلامی سے سوار لوگ بھی ادو بولتے ہوئے پانی کو واٹر، چاول کو رائس ،نمک کو سالٹ، مرچ کو چلی کہہ دیتے ہیں تا کہ ناظرین کی تعداد میں اضافی ہو سکے اور بہت سے الفاظ ہیں جو اردو کے بنیادی آسان الفاظ ہیں لیکن یہاں ویڈیو میں انگریزی تڑکا لگا کر بولتے ہیں۔ انگریزی سکول کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جس زبان کو چاہیں حشر نشر کریں ہر زبان کا تحفظ ہیے دنیا کے اندر بہت سی زبانیں بولی لکھی جاتی ہیں سب کا تحفظ دنیا کرتی ہیے ۔ میں نے بھی انگریزی پڑھی ہیے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی زبان کی حق تلفی کروں یہ صرف آپ سے گلہ نہیں معاشرے کے زہنی غلاموں سے ہیے جو اردو کو کچرا سمجھ کر اسے خالص بولنے پہ اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں پھر انگریزی الفاظ کے پیوند لگاتے ہیں اردو میں یہ صلاحیت ہیے کہ وہ ضرورت کے مطابق باقی زبانوں کے الفاظ کو جذب کرے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اردو کے اپنے الفاظ ختم کر کے انگریزی الفاظ کو گھسیٹیں یاد رہے مجھے کسی بھی زبان سے حسد نہیں بس مقصد یہ ہیے کہ ہر زبان کو تحفظ دیا جائے۔ جو زبان ہم اپنے منہ سے بولتے ہیں جس میں تقریباً عربی فارسی کے بعد اسلامی مواد ہیے جس کے لفظ لفظ میں ادب شائستگی موجود ہیے اسے کیوں بطور خاص قتل کرتے ہیں کہ ہمیں لوگ پڑھا لکھا کہیں؟۔ اگرچہ سب کی نیت یہ نہیں ہوتی لیکن عام طبقہ ایسے ہی کرتا ہیے کہ لوگ ہمیں اچھا سمجھیں حقیقت معیار کسی زبان کے بولنے پہ فخر کا نام نہیں
آپ خواہ مخواہ جذباتی ہو رہے ہیں۔ اردو سے اگر آپ کو پیار ہے تو ضروری نہیں کہ دوسروں کو بھی ہو۔ میرے اس چینل کا مقصد زیادہ سے زیادہ معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے نہ کہ اُردو کی تشہیر کرنا۔ میرے چینل کو پاکستان سے باہر بھی دیکھا جاتا ہے جہاں لوگ اُردو کم اور انگلش زیادہ سمجھتے ہیں۔
@@makandost6444 جناب محترم جزباتی کی بات کیا ہیے اس میں آپ اردو کو بگاڑ رہے ہیں آپ کو احساس تک نہیں باہر سے دیکھنے والے آپ کی اردو سمجھ رہے ہیں اگر آپ کو باہر والوں کی فکر ہیے تو آپ ان کے لیئے خصوصی طور پر انگریزی زبان بولی۔ اردو کا گلہ نہ دبائیں اگر آپ انگریزی الفاظ کے غیر ضروری پیوند نہ بھی لگائیں تو بھی وہ سمجھ لیں گے اردو اتنی گری ہوئی زبان نہیں جتنا آپ نے اسے گرا دیا خیر میری تمام باتیں آپ کے سر کے اوپر گزر گئی ہیں اس وجہ آپ نے کہا میرے سننے والے باہر ہیں افسوس الله کریم آپ کو سمجھ کی توفیق دے بس اس سے زیادہ میں کچھ نہیں لکھ سکتا 😭😭😭
@@makandost6444 تو یہ ضروری ہیے کہ تم اردو زبان کا ستیاناس کرو یہ کس۔ ے کہا افسوس کہ کوئی ادارہ نہیں اس معاملے میں ورنہ آپ کو اور باقی لوگوں کو سمجھ آ جانی تھی شعور کی کمی ہیے زہنی غلامی سوار ہیے بس
اپ نے جو سیمنٹ اور سرآمک کی تاریخ بتائی ہے سب غلط ہے۔۔۔سب سے پرانی ٹایئلز قدیم مصریوں کے دور مین ملتی ہیں۔۔۔۔۔چار ہزار سال پرانی۔۔۔اور سیمنٹ کی موجودہ شکل 1824 مین مین وجود مین ائی۔۔۔۔
Very useful and well explained. Good Work
Best video ever in tiles information
Nice information Thanks 🙏🏻
For living room and bed room should i go with matt tiles or glossy, personally i do not like glossy, but many ppl are advising me to go with glossy because matt tiles over time becomes dirty and difficult to clean.
So is that true ?
And one more thing, i always prefer to put tiles with spacer but my tile mistry is saying not to put spacer but what i feel ki the undulances in tile can be greatly reduced if i put spacer and install tiles. Kindly assist.
If you can maintain cleanness then you can install matt tile. It is true matt tiles become dirty quickly as compared to polish tile. And yes always use spacer. It will increase tile quality and life.
Kia Karam ceramics ki heavy duty industrial tile (NOVA) ghar kay Car porch k liye behter hai
Thank you brother, useful information about tiles
Great explanation
بہت عمدہ جناب شکریہ
Thanks brother useful information, jazakALLAH
tiles phool k phat kyun jati hein of iska hal kya hai?
U r owsome brother,stay blessed
Excellent information
Kia porcelain matt tile pani se kharab ho jati hai
Buht ache. Please tell us which is more good maat or glazed
Both tiles are good in terms of quality.
A usefull information.thanks.
Where is your shop Bhai
Which is better for face of house, ceramic or porcelain?
Behtr to Pocrelain hi hae lekin issue ye hae k Porcelain tile hr jga k liy bnti nahi hae. Jesy pakistan me washroom me lgny wali tiles porcelain me nahi aati.
Sir roof par saim rokne k lie tiles lagayen ya marbles
Bhai Marble Pani ko jazab krta h . Tile nahi krti
Weldon 👍👍👍👍
Thank yu
Sir chakwal ma koe ache tiles shop batyain. PLZ help me.
Sir chakwal ka koi idea nahi
Love your videos
Sir bathroom ma kon se barnd tile ache hy
PLZ
Ap market me check kr ln kya kya available hae. werna main ap ko yahan pindi se saman bhej deta hu
Well Explained
Aslamoalakum
Sir vv nice lecture
But can u show the both tiles
So which I use on floor and bath in my new home
Whenever you visit shop you can see tiles there. If possible send me Whatsapp I will show you images
Cost difference for ceramic tile and porcelain tile
Porcelain tiles are costly
Sir wtatsup no ap ka Kia hy. Help me plz.
03035216897
Major difference ap na ni btaya...ceramic tiles ma top pa colour ki layer hoti hai...lakin porcelain tiles ma top sy bottom ak hi color hota,hai...
Porcelain me further 3 types hoti hain. Glaze porcelain, Half body porcelain, and full body porcelain. Jo ap keh rahy hain wo sirf full body porcelain tile hoti hae. Generally ceramic or porcelain tile ak jesi hoti hae.
پور سیلنگ ٹائیل کو واش رومز فلور پر یوز کرنے سے کیتنا عرصہ تا ک وہ خراب نہیں ہوتیں انکے کارنر خراب ہو کر ٹائلز کے کلر کو خراب نہیں ہوتے
بھائی جان آپ کہتے ہیں کہ باتھ روم کے لئے سیرامک ٹائیل لگانی چاہیے، جبک اس کی پانی جذب کرنے کی شرح % 3 ہے۔ وظاحت فرمائیں۔
Mery kehny ka mtlb ye hae k bathroom ke liy Ceramic tile hi aati hae market me. Although Ceramic tile zyada pani jazab krti hae. Aj kal jo tiles market me aa rahi hain wo Ceramic or Porcelain k darmyan hoti hain. Jin ki life zyada hoti hae.
Pakistan main original porcelain ki ek bi company Nahi hai
Too long. Repetitions
افسوس پڑھے لکھے لوگوں نے اردو کا گلہ دبا دیا ہیے 😭😭😭 جب کبھی سمجھانے کو کہا جائے تو لشکری زبان کہہ کر مزید اردو کا گلہ دبانے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہیے یاد رہے اردو لشکری ضرور یہ اپنے اندر کسی دوسری زبان کے الفاظ کو سمھانے کی صلاحیت ہیے لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ آپ اردو کے اپنے الفاظ ہٹا کر پیوند لگائیں۔ براہ کرم اشد ضرورت پہ ہی انگریزی الفاظ کو استعمال کیجیے
سر آپ غلط جگہ کمنٹ کر رہے ہیں، اگر آپ کو اردو پسند نے تو ضرور بولیں اور لکھیں لیکن کسی کو مجبور مت کریں۔ میں پنجابی ہوں اور پڑھائی انگلش میں کی ہے تو میرے لیے ممکن نہیں ہے صرف اردو بولنا اور نہ ہی مجھے کوئی شوق ہے اُردو بولنے کا۔ اگر آپ اردو سننے کے لیے اس چینل پر آتے ہیں تو میں معذرت کرتا ہوں آپ سے۔
@@makandost6444 میں بھی معزرت کرتا ہوں آپ پھر انگریزی بولا کریں اردو کا ہی گلہ کیوں دباتے ہو کیا اردو ہی آپ کو ملی ستیاناس کے لیئے۔ بہت آسان آسان اردو الفاظ کو ہٹا کر آپ انگریزی الفاظ گھسیٹتے ہیں جیسے دیوار آپ نہیں کہہ سکتے
آپ واال کہہ دیتے ہو اسی طرح اور بھی بہت سے آسان الفاظ جو ہم روزمرہ میں بولتے آپ کھانے پکانے سے تعلق رکھنے چینل دیکھیں جاہل سے جاہل زہنی غلامی سے سوار لوگ بھی ادو بولتے ہوئے پانی کو واٹر، چاول کو رائس ،نمک کو سالٹ، مرچ کو چلی کہہ دیتے ہیں تا کہ ناظرین کی تعداد میں اضافی ہو سکے اور بہت سے الفاظ ہیں جو اردو کے بنیادی آسان الفاظ ہیں لیکن یہاں ویڈیو میں انگریزی تڑکا لگا کر بولتے ہیں۔ انگریزی سکول کا یہ مطلب نہیں کہ آپ جس زبان کو چاہیں حشر نشر کریں ہر زبان کا تحفظ ہیے دنیا کے اندر بہت سی زبانیں بولی لکھی جاتی ہیں سب کا تحفظ دنیا کرتی ہیے ۔ میں نے بھی انگریزی پڑھی ہیے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی زبان کی حق تلفی کروں یہ صرف آپ سے گلہ نہیں معاشرے کے زہنی غلاموں سے ہیے جو اردو کو کچرا سمجھ کر اسے خالص بولنے پہ اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں پھر انگریزی الفاظ کے پیوند لگاتے ہیں اردو میں یہ صلاحیت ہیے کہ وہ ضرورت کے مطابق باقی زبانوں کے الفاظ کو جذب کرے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اردو کے اپنے الفاظ ختم کر کے انگریزی الفاظ کو گھسیٹیں یاد رہے مجھے کسی بھی زبان سے حسد نہیں بس مقصد یہ ہیے کہ ہر زبان کو تحفظ دیا جائے۔ جو زبان ہم اپنے منہ سے بولتے ہیں جس میں تقریباً عربی فارسی کے بعد اسلامی مواد ہیے جس کے لفظ لفظ میں ادب شائستگی موجود ہیے اسے کیوں بطور خاص قتل کرتے ہیں کہ ہمیں لوگ پڑھا لکھا کہیں؟۔ اگرچہ سب کی نیت یہ نہیں ہوتی لیکن عام طبقہ ایسے ہی کرتا ہیے کہ لوگ ہمیں اچھا سمجھیں حقیقت معیار کسی زبان کے بولنے پہ فخر کا نام نہیں
آپ خواہ مخواہ جذباتی ہو رہے ہیں۔ اردو سے اگر آپ کو پیار ہے تو ضروری نہیں کہ دوسروں کو بھی ہو۔ میرے اس چینل کا مقصد زیادہ سے زیادہ معلومات لوگوں تک پہنچانا ہے نہ کہ اُردو کی تشہیر کرنا۔ میرے چینل کو پاکستان سے باہر بھی دیکھا جاتا ہے جہاں لوگ اُردو کم اور انگلش زیادہ سمجھتے ہیں۔
@@makandost6444 جناب محترم جزباتی کی بات کیا ہیے اس میں آپ اردو کو بگاڑ رہے ہیں آپ کو احساس تک نہیں باہر سے دیکھنے والے آپ کی اردو سمجھ رہے ہیں اگر آپ کو باہر والوں کی فکر ہیے تو آپ ان کے لیئے خصوصی طور پر انگریزی زبان بولی۔ اردو کا گلہ نہ دبائیں اگر آپ انگریزی الفاظ کے غیر ضروری پیوند نہ بھی لگائیں تو بھی وہ سمجھ لیں گے اردو اتنی گری ہوئی زبان نہیں جتنا آپ نے اسے گرا دیا خیر میری تمام باتیں آپ کے سر کے اوپر گزر گئی ہیں اس وجہ آپ نے کہا میرے سننے والے باہر ہیں افسوس الله کریم آپ کو سمجھ کی توفیق دے بس اس سے زیادہ میں کچھ نہیں لکھ سکتا 😭😭😭
@@makandost6444 تو یہ ضروری ہیے کہ تم اردو زبان کا ستیاناس کرو یہ کس۔ ے کہا افسوس کہ کوئی ادارہ نہیں اس معاملے میں ورنہ آپ کو اور باقی لوگوں کو سمجھ آ جانی تھی شعور کی کمی ہیے زہنی غلامی سوار ہیے بس
اپ نے جو سیمنٹ اور سرآمک کی تاریخ بتائی ہے سب غلط ہے۔۔۔سب سے پرانی ٹایئلز قدیم مصریوں کے دور مین ملتی ہیں۔۔۔۔۔چار ہزار سال پرانی۔۔۔اور سیمنٹ کی موجودہ شکل 1824 مین مین وجود مین ائی۔۔۔۔
Time zyda waste krty hn ap aaik hi baat itni khenchi hai ..
Bakwass sirf time waste