جس چینل پہ عوام کی بات کیا جائے ہم اوس چینل کو دیکھتے ہیں اور ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ سچ کیا ہوتا ہے یا جھوٹ کیا ہوتا ہے پاکستانی ٹی وی چینل اس وجہ سے لوگ کم دیکھتے ہیں یہاں سچائی نہیں
عام عوام تو اس حکومت کے لیے کوئی حثیت ھی نہیں رکھتے مجال ھے کبھی حکومت نے زبانی بھی کہا ھو کہ اس سے عوام کو یہ فائدہ ھو گا بیس لاکھ عام عوام کے کیس عدالتوں میں لٹکے ھوھے ھیں اس طرف کوئی توجہ نہیں ہے
MQM walon sharam karo agar aap log bhi kah dete ke ham log Musu vada ko bagair Pade Koi Rai Nahin de sakte Tu Izzat Rah jaati is Gorakh dhandhe Mein Nahin phanso aawam ke liye garibon ke liye kam karo aur Karachi ke liye kam karo .
govt ko chahiyeh k tarmeem kar guzray in wukla nay musharraf daur main iftikhar chaudhry ko bhagwan bana kay is mulk ko naqabil talafi nuqsan pohchaya hay , ab khud firoun banay huay hain inki aik na sunen har shakhs pressure group bana hua hay
میرے وکیل بھائی میں بہت احترام سے ہم سے یہ گزارش کرتا ہوں اگر اپ میں اتحاد ہو اپ نے اتفاق ہو اور اس کالے کوٹ کے نام پے اپ لوگ اگر باہر نکلے تو عوام بھی اپ کے ساتھ نکلے گی لیکن مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جس دن سے عمران خان جیل میں گیا ہے بڑی دفعہ وکیلوں نے کہاں ہے کہ ہم باہر نکلیں گے مگر اج تک نہیں نکلے حالانکہ پی ٹی ائی پاکستان کی سب سے مقبول اور سب سے بڑی جماعت ہے اور اگر اج تک وکیل باہر نہیں نکلے تو اب اگر وکیل کسی وجہ سے باہر نکلیں گے بھی تو وہ ان کے ساتھ کوئی جماعت یا کوئی عوام ساتھ نہیں دے گی کیونکہ وہ اکثر باتوں کے حد تک روز کہتے ہیں کہ ہم باہر نکلیں گے لیکن پریکٹیکلی طور پر وکیل لوگ باہر نہیں دیتے کیونکہ مجھے ایسے لگتا ہے کہ وہ صرف ٹرن مارتے ہیں وہ بھی عدالت میں بیٹھ کر یہ گھر بیٹھ کر حالانکہ وکیل حضرات اگر چاہیں تو اس ملک کو ٹھیک کر سکتے ہیں اس ملک کا قانون ٹھیک کر سکتے ہیں اس ملک کی عدالتیں اس ملک کا سارا کام ٹھیک کر سکتی ہیں لیکن وکیل شاید خود نہیں چاہتے کہ یہ ملک ٹھیک ہو
اچھا ھوگا پی ٹی ائی کے کچھ وکلا کم ھونگے
Petrol & Diesel price decreased.
❤❤❤❤❤❤
Allah iski umar poori kry! Ameen!
AJ k AJ he puri ho jhy Ameen 😂
جس چینل پہ عوام کی بات کیا جائے ہم اوس چینل کو دیکھتے ہیں اور ہمیں پتہ ہوتا ہے کہ سچ کیا ہوتا ہے یا جھوٹ کیا ہوتا ہے پاکستانی ٹی وی چینل اس وجہ سے لوگ کم دیکھتے ہیں یہاں سچائی نہیں
Mulana SAB emran Khan zindabad ❤️
Hm sy to yea bachy khushkismat ha Jin ko maryyam Nawaz ny seeny sy to lgaya Kya hmra koi nhi ha Kya Jo hmy seeny sy lgaiy 😂😂😂😂
Diesel. Diesel Diesel. 420
عام عوام تو اس حکومت کے لیے کوئی حثیت ھی نہیں رکھتے مجال ھے کبھی حکومت نے زبانی بھی کہا ھو کہ اس سے عوام کو یہ فائدہ ھو گا
بیس لاکھ عام عوام کے کیس عدالتوں میں لٹکے ھوھے ھیں اس طرف کوئی توجہ نہیں ہے
Number pory hn bat number game se agy brh gai hai kia hua phir thuss hogay
Mulana fazaulorehman aur emran Khan zindabad ❤️❤️
7 g shame on ...........
عجیب منطق ایک طرف دودھ پے ظلمانہ ٹیکس اور خاص کر بچوں کے دودھ پے دوسری طرف دل کی بیماریاں کی ہسپتال بنانا
Army takeover krny ki try kr rhi ha
بچوں کی بیماریاں اس وقت کم ہو جائیں گے کہ جب اس کو دودھ میسر ہونگا اور دودھ کی قیمت کم کیا جائے اور دودھ سے ٹیکس ہٹا دیا جائے
جس چینل پہ پی ٹی ائی کی نیوز ہوتی ہیں ہم وہی چینل دیکھتے ہیں
Absolutely right ❤
MQM walon sharam karo agar aap log bhi kah dete ke ham log Musu vada ko bagair Pade Koi Rai Nahin de sakte Tu Izzat Rah jaati is Gorakh dhandhe Mein Nahin phanso aawam ke liye garibon ke liye kam karo aur Karachi ke liye kam karo .
govt ko chahiyeh k tarmeem kar guzray in wukla nay musharraf daur main iftikhar chaudhry ko bhagwan bana kay is mulk ko naqabil talafi nuqsan pohchaya hay , ab khud firoun banay huay hain inki aik na sunen har shakhs pressure group bana hua hay
Geo ko na dekha karen qoum se apeal he
میرے وکیل بھائی میں بہت احترام سے ہم سے یہ گزارش کرتا ہوں اگر اپ میں اتحاد ہو اپ نے اتفاق ہو اور اس کالے کوٹ کے نام پے اپ لوگ اگر باہر نکلے تو عوام بھی اپ کے ساتھ نکلے گی لیکن مجھے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جس دن سے عمران خان جیل میں گیا ہے بڑی دفعہ وکیلوں نے کہاں ہے کہ ہم باہر نکلیں گے مگر اج تک نہیں نکلے حالانکہ پی ٹی ائی پاکستان کی سب سے مقبول اور سب سے بڑی جماعت ہے اور اگر اج تک وکیل باہر نہیں نکلے تو اب اگر وکیل کسی وجہ سے باہر نکلیں گے بھی تو وہ ان کے ساتھ کوئی جماعت یا کوئی عوام ساتھ نہیں دے گی کیونکہ وہ اکثر باتوں کے حد تک روز کہتے ہیں کہ ہم باہر نکلیں گے لیکن پریکٹیکلی طور پر وکیل لوگ باہر نہیں دیتے کیونکہ مجھے ایسے لگتا ہے کہ وہ صرف ٹرن مارتے ہیں وہ بھی عدالت میں بیٹھ کر یہ گھر بیٹھ کر حالانکہ وکیل حضرات اگر چاہیں تو اس ملک کو ٹھیک کر سکتے ہیں اس ملک کا قانون ٹھیک کر سکتے ہیں اس ملک کی عدالتیں اس ملک کا سارا کام ٹھیک کر سکتی ہیں لیکن وکیل شاید خود نہیں چاہتے کہ یہ ملک ٹھیک ہو
Jhoot news
Irfan Siddiqui TOUGHT hai