جعلی شیخ وقاص اکرم دراصل جولاھا ھے کئی ایسی ہستیاں ہیں جو 1947 کے بعد convention ھوتی رہتی ہیں میراثی قریشی بن گئے ۔۔۔جولا ھے سید / شیخ اور میاں صاحب بنتے اپنی زندگی میں دیکھیں ھی
حماز اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہو گیا۔تو اب یہاں پر سوال یہ بنتا ہے کہ جو 18 سے 20 مہینے تک۔غذا میں انسانیت کا قتل ہوتا رہا 50 ہزار سے زیادہ انسان مار دیے گئے لاکھوں انسانوں کو بے گھر کر دیا گیا اسپتال گھر بلڈنگ عمارتیں تباہ کر دی گئی اس کا جواب کون دے گا اس کا ذمہ دار کون ہے۔جو فلسطین غذا میں نہتے بے قصور بچے نوجوان بزرگ عورتیں مرد شہید ہو گئے ہیں مر گئے ہیں ان کی ذمہ داری کون لے گا۔کریڈٹ لینا تو اسان ہوتا ہے لیکن ذمہ داری کون لے گا۔۔۔
3:44 اہل فلسطین ڈٹ گئے لیکن گردن نہیں جھکائ وجہ اللہ ذوالجال والااکرام پر کامل یقین ی نعرہ لگاتے ہوئے حسبنا الله ونعم الوكيل ❤میرے لیئے میرا اللہ ہی کافی ہیں 🌺🌴
فلسطینی عوام حماس کو گالیاں دیتے تھے کہ یہ لیا ظلم کیا ہے ہمارے ساتھ ہمارے گھر نہیں رہے۔۔بچے نہیں رہے خاندان کے خاندان تباہ ہوگئے ہمارے یوٹوب بھرا ہے ایسی وڈیوز سے۔۔آپ کو کیا پتہ وہ کتنے تنگ تھے اس جنگ سے اور دعا کرتے تھے کسی طرح یہ جنگ روک جائے اب😊
0:11 میری دعا ہے اہل فلسطین اہل غزا اہل رفع اہل لبنان دنیا میں جو جہاں بھی مشکالات میں آسانی کریں آمین 🤲🤲 اللہ انکی آل مال اولاد کی حفاظت کریں آمین یا رب العامین 🌴🌺🌺🌴
آج میں نے دیکھا ٹوئٹر پر پی ٹی آئی والے اس بات کو توجیح پیش کر رہے تھے کہ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی مدد کرے اور آواز اُٹھائے اُسے سپورٹ کریں۔ یہ اسُ وقت کہا جارہا ہے جب لندن والے ایم پیز کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ چاہے وہ اسرائیل کی ہمدرد ہی کیوں نہ ہوں۔
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی پایندہ باد فلسطین اور حماس نے غزہ میں بہت بڑی قربانی دی اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور انہیں استہقام دے آمین یارب العالمین
منصور بھائی رات کو آپ کے شو مے نثار جٹ صاحب آئے تھے وہ بول رہے تھے کہ نو مئی کو روکا کیوں نہیں فوج کے پاس بندوق بھی تھی اورجب 26 کو روکا ہے تو بولتے ہیں گولی کیوں چلائی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہےان میں سے ایک ہی بات صحیح ہو سکتی ہے یا تو روکنا یا تو پھر گولی چلانا اور پی ٹی ائی والے دونوں باتوں میں ہی سچے ہیںاور اپ بھی سوال کر کے اگے چلے جاتے ہیں اپ کو چاہیے کہ جب تک اس سوال کا جواب مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک پروگرام کو اگے نہیں بڑھائیں ان میں زیادہ قصور اپ کے صحافی بھائیوں کا بھی ہے جو دونوں باتوں کو ہی غلط بولتے ہیں منصور بھائی اس کا جواب لازمی دینا اپ یہ بات تو اپ پاگل خانے میں چلے جائیں ادھر بھی کسی پاگل کو بتائیں تو وہ بول دے گا کہ ان میں سے ایک ہی بات صحیح ہو سکتی ہے لیکن کچھ صحافی اور پی ٹی ائی پوری بولتی ہے دونوں ہی غلط کیا ہے۔9 مئی کو گولی کیوں نہیں چلائی اور 26 کو گولی کیوں چلائی۔ شکریہ =سہیل تارڑ حافظ آباد =
Allah Hu Akhbar Allah Pak pahlistine aur Kashmir samit sab Muslmanu ko lambi Zindgi de sehat de slamat rkhy kamiyab kry kushyain naseeb kry Ameen Ameen Ameen
Ha ye baat Sach main ny bhi suni hai maulana ky bary main. Main ik jaga job karta tha mere boss ky walid ky bhai maulana ky siyasi ustad thy osny bhi es baat ka zikar kiya tha aj 9 saal phily 😅
السلام علیکم منصور بھائی منصور بھائی اپ نے احتجاج کی بات کیا اس میں کتنے لوگ مر گئے ہیں بھائی بہت شہید ہوگئے ہیں احتجاج تو ایسا ہی ہوتا ہے اور کیسے ہوتے ہیں پورا پاکستان کو تو بلاک نہیں کر سکتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ عمران خان کے ساتھ لوگوں کا پیار اور محبت ہے
Salam Mansoor Bhai your today’s log is very good. You are day by day improving a lot I am not against of criticizing, but I am absolutely totally doesn’t like the poisoning with criticizing. I really appreciate that. If you just get rid of the poisoning in the criticizing, that’s all thank you so very much.
افسوس کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا، جب اس وطن پر اپنی آن، شان، جان اور وہ بھی بنا اپنی فیملی کی اُن کے بعد تکلیفوں کے 😢، سب قربان کر دینے والے لوگوں کی نشانیوں کو توڑ دیا، تباہ کر دیا 😢
Mansoor bhae amerca men jo janen gae hen un men koe musalman to nahe hy wesy. To koe bhe ho sub insan hen subky sath hamdardy hy allah kher kry aamin from athar sheikh karachi
گنڈا پور صاحب کی بات میں کتنی صداقت ہے وہ اس بات سے ثابت ہوجاتی ہے کہ پاکستان کے لاکھوں علماء حق جن میں مفسرین، مدرسین، محققین، مشائخ، مفتیانِ کرام، کروڑوں پاکستانی اور مولانا کا اپنا خاندان بھی مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ کی قیادت پر ہمیشہ سے بھروسہ کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔
Janab sir mansoor ali khan sahib KPK sobay k wazir ki news daity hn ap magar PUNJAAB kay wazir e awla ka ap naam bhi nae laity kiya ye khula tazaad nae ???????????????????
السلام علیکم منصور بھائی اپ ابھی انٹرنیشنل پاکستانی ہر طرح کی خبر دیتے ہیں پہلے تو عمران خان سے شروع کرتے تھے عمران خان پر ختم کرتے تھے اپ لوگوں کی خبر ہم اس لئے دیکھتے ہیں انٹرنیشنل پاکستانی ہر طرح کی خبر ملتی ہے تو ہم اپ کے وی لاک دیکھتے ہیں❤❤❤
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
جعلی شیخ وقاص اکرم دراصل جولاھا ھے کئی ایسی ہستیاں ہیں جو 1947 کے بعد convention ھوتی رہتی ہیں میراثی قریشی بن گئے ۔۔۔جولا ھے سید / شیخ اور میاں صاحب بنتے اپنی زندگی میں دیکھیں ھی
حماز اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہو گیا۔تو اب یہاں پر سوال یہ بنتا ہے کہ جو 18 سے 20 مہینے تک۔غذا میں انسانیت کا قتل ہوتا رہا 50 ہزار سے زیادہ انسان مار دیے گئے لاکھوں انسانوں کو بے گھر کر دیا گیا اسپتال گھر بلڈنگ عمارتیں تباہ کر دی گئی اس کا جواب کون دے گا اس کا ذمہ دار کون ہے۔جو فلسطین غذا میں نہتے بے قصور بچے نوجوان بزرگ عورتیں مرد شہید ہو گئے ہیں مر گئے ہیں ان کی ذمہ داری کون لے گا۔کریڈٹ لینا تو اسان ہوتا ہے لیکن ذمہ داری کون لے گا۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ رب العزت عزوجل کا شکر ہے کہ میں یوتھیا نہیں ہوں
مبارک ھو فلسططینی عوام کو عارضی جنگ بندی دعا ھیکہ یہ جنگ بندی مستقل طور نافذ ھو جائے ❤❤
اللہ تعالی ہر قسم کے مظلوموں کی مدد فرمائے اور ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچائے آمین
امین ثم امین
اسلام علیکم ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم پر لاکھوں کروڑوں درودوسلام
Islam zindabad Pakistan zindabad Bangladesh zindabad
اللہ پاک عمران خان اور اس کے حوایوں کے شر سے پاکستان کو محفظ فرما ۔ آمین
آمین
امین ثم امین یارب العالمین
Aamen
3:44 اہل فلسطین ڈٹ گئے لیکن گردن نہیں جھکائ وجہ اللہ ذوالجال والااکرام پر کامل یقین ی نعرہ لگاتے ہوئے
حسبنا الله ونعم الوكيل ❤میرے لیئے میرا اللہ ہی کافی ہیں 🌺🌴
غزہ میں 46,600 افراد ابھی تک مرے ہیں۔ تیرا کوئی مرا نہیں ورنہ تو یہ بات کبھی نہ کہتا۔
بیشک
فلسطینی عوام حماس کو گالیاں دیتے تھے کہ یہ لیا ظلم کیا ہے ہمارے ساتھ ہمارے گھر نہیں رہے۔۔بچے نہیں رہے خاندان کے خاندان تباہ ہوگئے ہمارے یوٹوب بھرا ہے ایسی وڈیوز سے۔۔آپ کو کیا پتہ وہ کتنے تنگ تھے اس جنگ سے اور دعا کرتے تھے کسی طرح یہ جنگ روک جائے اب😊
Are o bhai USA ne peace karayi hai.....
Jyada khus na ho
Pura plan hai USA Israel ka
4month baad fir gaza me ghusegi israel
بہت اچھی خبر ہے حماس اور فلسطین کے لیے 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
فلسطین غزہ کے تمام مسلمانوں کو فتح بہت بہت مبارک ہو بیشک اسلام غالب ہونے کے لئے آیا ہے اور اسلام نے ہی غالب رہنا ہے ❤❤❤
It is not a victory. It is sympathy from Israel
0:11 میری دعا ہے اہل فلسطین اہل غزا اہل رفع اہل لبنان دنیا میں جو جہاں بھی مشکالات میں آسانی کریں آمین 🤲🤲
اللہ انکی آل مال اولاد کی حفاظت کریں آمین یا رب العامین 🌴🌺🌺🌴
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
تحریک لبیک مردہ باد
Pakistan zindabad pak army zindabad isi zindabad PTI fitna khatm inshallah
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
سب سے پہلے پاکستان ہماری آن ہماری شان صرف پاکستان۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ذمہ داری ہے کہ وہ فتنہ پارٹی کے ہر فرد پر نظر رکھے ❤❤❤❤
آج میں نے دیکھا ٹوئٹر پر پی ٹی آئی والے اس بات کو توجیح پیش کر رہے تھے کہ عمران خان کی رہائی کے لئے جو بھی مدد کرے اور آواز اُٹھائے اُسے سپورٹ کریں۔ یہ اسُ وقت کہا جارہا ہے جب لندن والے ایم پیز کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ چاہے وہ اسرائیل کی ہمدرد ہی کیوں نہ ہوں۔
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی پایندہ باد فلسطین اور حماس نے غزہ میں بہت بڑی قربانی دی اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور انہیں استہقام دے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ مظلوم فلسطینیوں کی مدد فرمائے
اور ظالموں کو عبرت ناک انجام دے
حماس نے پنگا کیوں لیا؟
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
Good Vlog 👍👍👍
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں درود و سلام تاجدار ختم نبوت نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زندہ باد ❤
Allah pak falasten ke musalmano ko fatah naseb farmaye aameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
الله کا شکر ہے کہ غزه کے مسلمانوں کیلئے اچھی خبر آگئی لیکن ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان کا کیوں اس امن معاہدے میں کوئی رول نہیں ہے ـ
پاکستان کی خوش خبریوں پہ اللہ تعالٰی عمرانڈووں یوتھیوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
رجب بٹ بیچارہ ایک مزاحیہ ویڈیو بنا رہا تھا، لیکن اچھا ہوا کے مقدمہ ہو گیا، کیوں کہ اس طرح مذہب کے ارکان کو استعمال کرتے ہوئے مذاق نارمل ہو جائیں گے
W.alycum aslam janab
Good news ❤❤ 0:16
تحریک لبیک یارسول اللہ زندہ آباد علامہ سعد حسین رضوی زندہ آباد
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍♥️😍
🤲🌱💫🍉🇵🇸🥳 اللّٰہ اکبر
Finally! You are fulfilling your journalistic duties by discussing more important news than just PTI. 👏👏
Love China always from Pakistan ❤❤
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار
منصور بھائی رات کو آپ کے شو مے نثار جٹ صاحب آئے تھے وہ بول رہے تھے کہ نو مئی کو روکا کیوں نہیں فوج کے پاس بندوق بھی تھی اورجب 26 کو روکا ہے تو بولتے ہیں گولی کیوں چلائی کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہےان میں سے ایک ہی بات صحیح ہو سکتی ہے یا تو روکنا یا تو پھر گولی چلانا اور پی ٹی ائی والے دونوں باتوں میں ہی سچے ہیںاور اپ بھی سوال کر کے اگے چلے جاتے ہیں اپ کو چاہیے کہ جب تک اس سوال کا جواب مکمل نہیں ہوتا اس وقت تک پروگرام کو اگے نہیں بڑھائیں ان میں زیادہ قصور اپ کے صحافی بھائیوں کا بھی ہے جو دونوں باتوں کو ہی غلط بولتے ہیں منصور بھائی اس کا جواب لازمی دینا اپ یہ بات تو اپ پاگل خانے میں چلے جائیں ادھر بھی کسی پاگل کو بتائیں تو وہ بول دے گا کہ ان میں سے ایک ہی بات صحیح ہو سکتی ہے لیکن کچھ صحافی اور پی ٹی ائی پوری بولتی ہے دونوں ہی غلط کیا ہے۔9 مئی کو گولی کیوں نہیں چلائی اور 26 کو گولی کیوں چلائی۔
شکریہ =سہیل تارڑ حافظ آباد =
Love you mansoor ali sir and imran khan ❤❤❤
مرشد نے جیل میں ہوتے ہوئے بھی اسرائیل میں جنگ بندی کروا دی۔ خان کے ایک فون پر جنگ رک گئی
Mansoor Ali Khan main app ka vlog regular sunta ho sub sy ziadada view ship app ki engineer sab ka interview ki ha ❤❤❤❤
ماشاء اللہ
Aaj pehli mertaba khushi ki khabren soni hen roz ten wali khabron ko son kr b dimagh adi hochoka tha.... 😊
شُکر الحمد للہ حماس کو اللہ پاک فتح حاصل ہوئی
کسی کو اچھا لگے یا برا لگے لیکن منصور علی خان دلیر انسان ہے من جن صحافیوں کو پسند کرتا ہوں اس میں یہ بھی شامل ہے❤
اچھی اچھی خبریں ۔۔۔ماشاءاللہ ۔۔۔یوتھ يوں کو موت پڑ جانی ہے ۔۔۔
Masha Allah AJ Kal bari Khush khbriyan mil rahi hain .bas ab aik Khush khabri ka intizar hy.related to Imran khan's elimination.
✌️🇵🇸⚔️🇵🇰💐نصر من اللہ و فتح قریب
Allha Tara shuker h aAlha sari dunyan m sakoon ho jay
اللہ کا شوکر ہے فلسطینی میں خوشی ایئ ہے
پاکستان زندہ باد
Sabse achhi khabar Gaza. Ki hai😢
sir mansoor g allah pak aap ko sada slamat rakhay allah pak ap ko lambi zandgi day
پاک فوج زند باد
Good morning Mansoor Bhai and good your talking 🎉 from Gujranwala city❤
Allah Hu Akhbar Allah Pak pahlistine aur Kashmir samit sab Muslmanu ko lambi Zindgi de sehat de slamat rkhy kamiyab kry kushyain naseeb kry Ameen Ameen Ameen
عمران ریاض اور شہباز گل کو بولنے کی پوری آزادی ہونی چاہیے۔ ان کی مرضی ہے کہ سچ بولیں یا جھوٹ۔
Ha ye baat Sach main ny bhi suni hai maulana ky bary main. Main ik jaga job karta tha mere boss ky walid ky bhai maulana ky siyasi ustad thy osny bhi es baat ka zikar kiya tha aj 9 saal phily 😅
السلام علیکم منصور بھائی منصور بھائی اپ نے احتجاج کی بات کیا اس میں کتنے لوگ مر گئے ہیں بھائی بہت شہید ہوگئے ہیں احتجاج تو ایسا ہی ہوتا ہے اور کیسے ہوتے ہیں پورا پاکستان کو تو بلاک نہیں کر سکتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ عمران خان کے ساتھ لوگوں کا پیار اور محبت ہے
Mashallah
جس معاہدے کے ضامن عرب ممالک ہوں یہ یقین سے کہا جاسکتا ہے یہ فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہوگا😭😔
pak army ❤zindabaad
Ma sh Allah ❤
long live Pakistan 🇵🇰 and palastine ❤
First comment
Allah Nawaz sharif pmln k hafzat Kary Ameen
😂
اسلام علیکم منصور سر
Good news for 🇵🇸
Good 👍👍👍
❤️✌🏼
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
1st comment
Allah ka shukar he 🎉❤
الحمدللہ فلسطین میں جنگ بندی ہوئی ہے
2nd
Mubarak hu
Excellent Pak China friendship long life. China 🇨🇳 is true friendship of Pakistan actually both countries requires there need .we are good neighbour.
Pti uk 🇬🇧 ❤
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ صبح 8بجہ 7 منٹ
Bs ab subamrine aa gi hae mae tow bohat khush hwa hin ab America dr jae ga hum se aur dollar neeche ajae ga🎉🎉🎉🎉
1st
Wa alikum salam
Salam Mansoor Bhai your today’s log is very good. You are day by day improving a lot I am not against of criticizing, but I am absolutely totally doesn’t like the poisoning with criticizing. I really appreciate that. If you just get rid of the poisoning in the criticizing, that’s all thank you so very much.
واعلیکم السلام
❤❤🎉🎉
افسوس کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا، جب اس وطن پر اپنی آن، شان، جان اور وہ بھی بنا اپنی فیملی کی اُن کے بعد تکلیفوں کے 😢، سب قربان کر دینے والے لوگوں کی نشانیوں کو توڑ دیا، تباہ کر دیا 😢
Mansoor bhae amerca men jo janen gae hen un men koe musalman to nahe hy wesy. To koe bhe ho sub insan hen subky sath hamdardy hy allah kher kry aamin from athar sheikh karachi
PAK ARMY MUST STRONG HIS AIR FORCE.
Very nice ankar
گنڈا پور صاحب کی بات میں کتنی صداقت ہے وہ اس بات سے ثابت ہوجاتی ہے کہ پاکستان کے لاکھوں علماء حق جن میں مفسرین، مدرسین، محققین، مشائخ، مفتیانِ کرام، کروڑوں پاکستانی اور مولانا کا اپنا خاندان بھی مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ کی قیادت پر ہمیشہ سے بھروسہ کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔
Janab sir mansoor ali khan sahib KPK sobay k wazir ki news daity hn ap magar PUNJAAB kay wazir e awla ka ap naam bhi nae laity kiya ye khula tazaad nae ???????????????????
Beshak
pak fooj Zindhabad From Germany 🌹🌹
یہ معمول کا دن ھے کچھ بھی نہیں ھو گا
❤❤❤❤❤ Good ❤❤❤❤
Formation of pti is black day of Pakistan history.
You are only a national level journalist. You should be able to analyze the international developments as well.
PPP zindabad
shukkarnhai Allah pak tera
خان نے ملک ریاض سے زمین اور باقی چیزیں لی ہیں، اور بدلے میں جرمانہ بھی معاف کروایا ہے، یہ اتنی جلدی ہضم نہیں ہوں گی 😂😂
السلام علیکم منصور بھائی اپ ابھی انٹرنیشنل پاکستانی ہر طرح کی خبر دیتے ہیں پہلے تو عمران خان سے شروع کرتے تھے عمران خان پر ختم کرتے تھے اپ لوگوں کی خبر ہم اس لئے دیکھتے ہیں انٹرنیشنل پاکستانی ہر طرح کی خبر ملتی ہے تو ہم اپ کے وی لاک دیکھتے ہیں❤❤❤
🎉
14:30 ye asal ooqat hai, PTI ki un mulkon main 😂 aur yahan ye barkain marne se nhin rukte 😂