اطہر من اللہ صاحب کو چاہیے کہ وہ 14 اگست 1947؛ کے بعد سے چتنے صوبائ، مرکزی ا ور وفاقی اسمبلیوں کے انتخابات کا مکمل جائزہ لیں کہ ان انتخابات کس نے کتنی دھاندلی کی اور کتنے ووٹ جعلی طور پر ڈالے گءے
اسلام علیکم چناب صدیقی صاحب اپ کو مبارک ہو کل رات پروگرام"ریڈ لائن"میں آپ نے ایک وکیل اور مہمند کی بولتی بند کردی اللہ تعالیٰ اپ کو مزید سچ کا بول بالا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہی ہونا چاہیے حالات و واقعات اور نظریہ ضرورت کے مطابق نہیں، جب کوئی قتل کرتا ہے تو اُسے سزا قانون کے مطابق ہی ملتی ہے حالات و واقعات کے تحت نہیں جب کوئی سگنل توڑتا ہے تو اسکا جرم قانون کے مطابق ہوتا ہے حالات و واقعات کے ماتحت نہیں صرف جنگ یا ایمرجنسی کی صورتحال نافذ کرنے سے پہلے فیصلہ حالات و واقعات کے تحت کیا جاتا ہے،
Judgement should be as per constitution judges should not rewrite constitution Amendment in constitution is the job of parliamentarian Parliament is the only constitutional forum to frame write amend Pakistan zindabad
اسلام وعلیکم صدیقی صاحب داڑھی بڑھائیں موچھیں کتروائیں حکم یہی ہے۔ اگر موچھیں بڑی ہوں گی تو جانے انجانے میں بندہ وٹ دینے کی کوشش کرتا ہے جو کہ کبیرہ گناہ ہے۔🙏
Hamesha kee taraha, imran kay wakeeloon kee fouj zafar mouj, adalat main dhair hogaee, zahir hay jis party kee taqat social media oor ham khayal judges hoon woh asal adalat main tou dhair hee hogi
M/S GENIOUS, yours valuable analysis REGARDING reserves seats and the up-dates of today's proceeding besides, important need to be evaluated in the light of yours analysis.
After hearing the case one can Clearly Observe that Advocates from SIC&PTI failed to Prove their case according to Constitutional Provisions,they Pressed for Law of Necessity .
I really wish that you conduct your AQS LIVE alone ..... your views , information and analysis is smooth and convincing.... your guests usually confuse the viewers .... their style of presenting DISCUSSION is unimpressive .... it dilutes the beauty of your vlog
سر قاضی صاحب صبر اور درگذر کرکے نیکی کمارہے ہیں اور ان پر بیجا تنقید کرنے والے ڈالر کمارہے ھیں۔قاضی صاحب پر تنقید کرکے کتنے أپکے دوستوں کی معاشی پوزیشن بھتر ھورہی ھے اب وہ بہی فارم ھاٶس کے مالک بن جاٸنگے
The comments of Hammad Hassan today are very disappointing. Court see only Constitution and law not public presumption. Hammad should come with solid arguments.
عدالتوں کو ائین اور قانون دیکھ کر فیصلے کرنے چاہیے۔ اس سے پہلے حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے جتنے بھی فیصلے ہوئے ان فیصلوں نے پاکستان میں تباہی ہی مچائی۔
Qazi sb is the great person honest chef justs ❤❤❤ but justice attar babur is belong to PTI labi those jugs belong to PTI labi shame to u 💯 he is enemies of Pakistan totally
صدیقی صاحب یہ حامد میر نے اپنے والد وارث mمیر کی یاد میں منعقد کئے گئے سمینار میں صدر آصف عالی زرداری صاحب کو شرکت کی دعوت میں اسٹیبلشمنٹ کے جانب سے بانی پی ٹی آئی کیلئے کس بات کی درخواست کی ہے ؟؟
بھائی عبدالقیوم صاحب یہ سیٹیں کبھی بھی پی ٹی ائی کو یا حکمران اتحاد کو یا سنی اتحاد کو نہیں ملے گی ان شاء اللہ یہ بات اپ نوٹ کر لیں پختہ کرلیں اپنے ذہن میں کبھی نہیں ملیں گے انشاء اللہ اور اس کا پروپیگنڈا صحیح کریں مثبت انداز میں کریں جو قانونی حق ہے اس انداز میں کریں
I hope that the decision of the full bench of the Supreme Court of Pakistan will be issued according to the constitution and law, and the theory of necessity will be buried forever.
حاجی ماشاء اللہ تسی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد بہت پیارے لگتے ہیں۔ اصل میں آپکی ڈاری پوری ہوگئی ہے جس میں آپ بہت سج ری ہے
عدالت کو صرف اور صرف ملک کے آئین میں درج قوانین کے تحت ہی فیصلے کرنے چاہیے۔ تاہم قوانین میں اگر سقم ہے تو اس کو دور کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے
اطہر من اللہ صاحب کو چاہیے کہ وہ 14 اگست 1947؛ کے بعد سے چتنے صوبائ، مرکزی ا ور وفاقی اسمبلیوں کے انتخابات کا مکمل جائزہ لیں کہ ان انتخابات کس نے کتنی دھاندلی کی اور کتنے ووٹ جعلی طور پر ڈالے گءے
😂😂😂😂😂
کیا وکیل کھلے دل کے ساتھ جھوٹ بولنے کی اجازت رکھتے ہیں
زبردست تجزیہ کرتے ہیں اللہ پاک اپ تینوں کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے امین یا رب العالمین
اسلام علیکم چناب صدیقی صاحب اپ کو مبارک ہو کل رات پروگرام"ریڈ لائن"میں آپ نے ایک وکیل اور مہمند کی بولتی بند کردی اللہ تعالیٰ اپ کو مزید سچ کا بول بالا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہی ہونا چاہیے حالات و واقعات اور نظریہ ضرورت کے مطابق نہیں، جب کوئی قتل کرتا ہے تو اُسے سزا قانون کے مطابق ہی ملتی ہے حالات و واقعات کے تحت نہیں جب کوئی سگنل توڑتا ہے تو اسکا جرم قانون کے مطابق ہوتا ہے حالات و واقعات کے ماتحت نہیں صرف جنگ یا ایمرجنسی کی صورتحال نافذ کرنے سے پہلے فیصلہ حالات و واقعات کے تحت کیا جاتا ہے،
زبردست پینل اور انتہائی جاندار تجزیہ
Great pannel ❤❤❤
جہاں زیب عباسی کیس کے پوانٹ بہت اچھے انداز میں بیاں کرتا ھے ۔۔
Excellent analyses three brave journalists 👍❤️
پی ٹی آئ 🐷ریزن ایبل کا مطلب ہے🤑 کہ نظریہ ضرورت استعمال کریں😇 قانون پر عمل بیشک نہ کریں😜کیونکہ قانون تو ہم مانتے ہی نہیں 🤣
Judgement should be as per constitution judges should not rewrite constitution
Amendment in constitution is the job of parliamentarian
Parliament is the only constitutional forum to frame write amend
Pakistan zindabad
buht shukriya jahanzeb bhai , kaaaaly bhoond ki kisi observation ko bar bar coat ni kiya
Ye panel humesha qazi or establishment k liay h in ko support krny k liay h
سچائی چپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے - کہ خشبو أ نہیں سکتی کھبی کاغذ کے پھولوں سے-
اسلام وعلیکم
صدیقی صاحب داڑھی بڑھائیں موچھیں کتروائیں حکم یہی ہے۔
اگر موچھیں بڑی ہوں گی تو جانے انجانے میں بندہ وٹ دینے کی کوشش کرتا ہے جو کہ کبیرہ گناہ ہے۔🙏
Long awaited
Hamesha kee taraha, imran kay wakeeloon kee fouj zafar mouj, adalat main dhair hogaee, zahir hay jis party kee taqat social media oor ham khayal judges hoon woh asal adalat main tou dhair hee hogi
ججز کو پارٹی نہیں بننا چاھئے۔۔۔۔۔؟
Assalam o aalaikum you all participents remain blessed, safe and happy always.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍
Excellent 👏 👏 👏
M/S GENIOUS, yours valuable analysis REGARDING reserves seats and the up-dates of today's proceeding besides, important need to be evaluated in the light of yours analysis.
Three great court reporters and journalists
Hamad Sb Cace K Baray Kuch Naheen Kah Rahay..
Abbasi sb Hammad sb welcome
Seems hammed hassan sb had lunch with an "old friend" today. 😂
لگ رہا ہے فیصلہ ففٹی ففٹی
I do fully endorse Ahsan Iqbal ansari views.
صدیقی صاحب کچھ ججوں نے سرعام فتنہ خان کی سہولت کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے وہ اہین اور قانون کے مطابق نہیں فتنہ خان کی محبت میں مرے جارہے ہیں
Good 👍👍
حماد صا حب ا ںین بر تر ھے کسی کی خواھش نیں
Good
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
PTI ki koi policy hy hi nahi wo sirf MUNAGIQUAT ki siyasat karti hy.
❤❤❤❤❤
Sir Jee I think our society is not ready for live streaming and the whole judiciary is not thankful to CJ and they are Infact trying to fail him
فیصلہ قانون و آئین کے مطابق ہونا چاہیے ماشاءاللہ تینوں صاحبان کا عمدہ تبصرہ ❤
کسی بھی کیس کا فیصلہ حالات واقعات کے تحت نہیں ہوتا بلکہ آئین و قانون کے مطابق ہوتا ہے
Abassi-sahab-buzdil-adami-hain--dartay hain-abassi-sahab-sidiqui-sahab-brave-person
صدیقی صاحب آج کل غیر حاضر رہتے ھو
Hasnat malik ne youthia bnne k bad AQS ko ALLAH HAFIZ keh diya.
Jo Sach boly wo youthia o
Wah pat pat patwari
After hearing the case one can Clearly Observe that Advocates from SIC&PTI failed to Prove their case according to Constitutional Provisions,they Pressed for Law of Necessity .
❤❤❤😊😊😊
Qazi kai touts
Azad Hakeem &co Goods transport company and delivery 🚚🚚🚚🚚 godham Sahiwal Turk tralar and container service from CH Hassan 🚚🚚🚚
I really wish that you conduct your AQS LIVE alone ..... your views , information and analysis is smooth and convincing.... your guests usually confuse the viewers .... their style of presenting DISCUSSION is unimpressive .... it dilutes the beauty of your vlog
سر قاضی صاحب صبر اور درگذر کرکے نیکی کمارہے ہیں اور ان پر بیجا تنقید کرنے والے ڈالر کمارہے ھیں۔قاضی صاحب پر تنقید کرکے کتنے أپکے دوستوں کی معاشی پوزیشن بھتر ھورہی ھے اب وہ بہی فارم ھاٶس کے مالک بن جاٸنگے
The comments of Hammad Hassan today are very disappointing. Court see only Constitution and law not public presumption. Hammad should come with solid arguments.
ather manila...sher aya sher aya bolta rahe ga....no one gives a damn what he says,.
صدیقی بھائی آپ حسن ایوب کو بھی بلائیں اور جعلی ڈگری کے بارے میں اپڈیٹس حاصل کریں یا خود بتائیں کہ ڈگری کا سٹیٹس کا کیا ہے
0:41
Short faisla aj kuyn nhi sunaya lagta hy dal main kuhch kala hy
Qazi sahb ko APNA dar h Meri majority nhi h es liay
LOL
عدالتوں کو ائین اور قانون دیکھ کر فیصلے کرنے چاہیے۔ اس سے پہلے حالات و واقعات کو دیکھتے ہوئے جتنے بھی فیصلے ہوئے ان فیصلوں نے پاکستان میں تباہی ہی مچائی۔
AQS its not nice to forget your guest's name during your show , use cards
Qazi sb is the great person honest chef justs ❤❤❤ but justice attar babur is belong to PTI labi those jugs belong to PTI labi shame to u 💯 he is enemies of Pakistan totally
Siddiqui sahab, y dont u let a guest speaker u urself invite to complete his discourse? It looks so odd
Atar MinAllah ko kiya huwa hay woh qanoon ki bijaayay mehz apni Zid ki wajah say views day rahay hein. Yeh tau law abiding samjha jaata tha.
Saddiqui sahib wese hamere mulk ki adaltain b kia tamasha lagye bethi Hain ...
پی ٹی آئ کے اطلاعات نے چیف جسٹس اسلام آباد کے لئے جو زبان استعمال کی وہ کیا تھی جی
❤❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏 ABDUL QAYYUM SIDDIQUI SAHEB🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
صاف شفاف اِنصاف مُهيا كرنے ميں جو خِدمات چيف جسٹس قاضى فائيز عيسيٰ صاحب نے کی ہيں ،اِنكا سب سے بڑافائدہ پاکستان كى عوام كو پہنچ رہا هے۰پی ٹی آئ اِس سے زياده مُستفيد هورهى هے ۰ليكن ٹی ٹی پی انے انتهائ احسان فراموشی ،بدمزاجی سے پاکستانى کلچر اورمذهب كو تباه كن نقصان پہنچايا هے ۰سياسى عدمِ استحكام پيدا كركے معاشى ديواليه كرنا اور اقِقتدار كى خاطرنيوكلیير پروگرام سے بھی دستبردارى كى پيش كش كردينا ؛دُشمن كى پرورش مين كوئ کسرنہی چھوڑی ؛ پی ٹی آئ كا اِقتدارميں آنا طالبان كو نيوكلئر کا حِصّه دار بنانے کےمترادف هوگا چونکہ ٹی ٹی پى PTI كا عسكرى وينگ عملى طور پر ثابت هوچُکا هے ۰
Siddiqi yeh mehmano KO kionbulatay ho jabk tum ney in KO bolney he nahee dena kuchh aticatesbhe hotay hain
Pakistan me justice itna dheela q ha
Simply constitution of Pakistan ko follow q nai kia jata
9 hearings why
Sb k leae waste of time
Rubbish
صدیقی صاحب یہ حامد میر نے اپنے والد وارث mمیر کی یاد میں منعقد کئے گئے سمینار میں صدر آصف عالی زرداری صاحب کو شرکت کی دعوت میں اسٹیبلشمنٹ کے جانب سے بانی پی ٹی آئی کیلئے کس بات کی درخواست کی ہے ؟؟
بھائی عبدالقیوم صاحب یہ سیٹیں کبھی بھی پی ٹی ائی کو یا حکمران اتحاد کو یا سنی اتحاد کو نہیں ملے گی ان شاء اللہ یہ بات اپ نوٹ کر لیں پختہ کرلیں اپنے ذہن میں کبھی نہیں ملیں گے انشاء اللہ اور اس کا پروپیگنڈا صحیح کریں مثبت انداز میں کریں جو قانونی حق ہے اس انداز میں کریں
kia kabhi bhi ayen o qanoon par amal nahi ho ga iss mulk e khudadaad ma ?. ALLAH ka khauf kr loo........
Kisi ek party ko tou zaror milingee
I hope that the decision of the full bench of the Supreme Court of Pakistan will be issued according to the constitution and law, and the theory of necessity will be buried forever.
باتیں چھوڑو فیصلہ قانون آئین کے مطابق ہونا چاہئے پاکستان زندہ آباد
Razi dada ko takla kehnay walay sun lou tumharay andar jana wala phultoroo bhi takla hai sorry sir
Athar minallah is a worker of pti and also imrando judge, should be resign as a judge
Maza nahe
Jnb ap smjhty hn kia 13 January ka Faisala theek h???
Or esi faisaly ki bja se logon ka mandate chori huya h
Sharm kro haya kro democracy ki qadar kro
ممکن ہے پی ٹی ائ اپنے لیۓ الگ سپریم کورٹ کا مطالبہ کرے
اطہر من اللہ صاحب کیوں غیر متعلقہ ریمارک دے رہے ہیں کیا ان کا دماغی توازن کا چکا ہے جیسا کہ نسیم حسن شاہ کا جا چکا تھا
آپ پختونخوا کها کرے
هم قيوم لکھا کرينگے
سمجھ نہیں آئی
@@AQSLive قيوم صاحب KP گالی هے. يا تو پهر آپ پنجاب کو P کها کرو
Boring analysis
اطہر من اللہ پی ٹی آئی کے جج ہے اس میں کوئی شک۔نہیں ہے آپ کا کیا خیال ہے😢😢😢😢😢
Good
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Good