Altaf hussain latest news | Mqm pakistan latest news |. Karachi news today

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 23 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 94

  • @RamzanShah-e3z
    @RamzanShah-e3z วันที่ผ่านมา +5

    السلام علیکم فتح حق اور سچ کی ہوگی جی الطاف حسین سدا جی الطاف حسین بھائی انشاءاللہ سیکٹر ائی حیدراباد

  • @safeerhajano8220
    @safeerhajano8220 วันที่ผ่านมา +2

    Asim muneer sab bht achy army chief hain mujy bht pasnd hain mashAllah Allah pas asy leader hum sub per rakhy hamesha pak army zindabad

  • @JaveriaQureshi-xg9cn
    @JaveriaQureshi-xg9cn วันที่ผ่านมา +1

    اپ نے اتنا عزت اور احترام دیا سلوٹ کیا ہم اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتے ہیں کیا اپ نے حق اور سچ کی خاطر اپنی جاب داؤ پر لگا دی انشاء اللہ انشاء اللہ اپ کو بہترین افر ہوگی اللہ بہتر سے بہترین کرنے والا ہے بابر بھائی کوئی کتنا ہی کچھ بگاڑ لے جب اللہ سدھارنے پر اتا ہے تم انسان کو اسمان کی بلندیاں بلندیوں پر لے جاتا ہے اپ نے کتنی بڑی قربانی دی ہے اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے روزے روزگار میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین

  • @safeerhajano8220
    @safeerhajano8220 วันที่ผ่านมา +2

    MashAllah bhai bht like kerta hun ap ko or ap ki baton ko

  • @user-i-999
    @user-i-999 วันที่ผ่านมา +2

    Jiya Muhajir jiya Altaf
    Hum na raha humara baad Altaf Altaf ❤

  • @MFarooq-k6y
    @MFarooq-k6y วันที่ผ่านมา +2

    Zulfaqar bhai acha news show ha khas Tor altaf bhai k bary ma news show ke Jan ha. Thanks Farooq sheikh Karachi

  • @mohammadsiddiqui5548
    @mohammadsiddiqui5548 วันที่ผ่านมา +2

    GA Altaf Hussain Bhaiiiiiiii

  • @shumaila8087
    @shumaila8087 วันที่ผ่านมา +2

    G.A. Altaf Bhai. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @moinp3930
    @moinp3930 วันที่ผ่านมา +1

    AP ka Andaz bht softly h Allah pak apko bht bht kamyabi Ata kre AP ki bat my Asar h Dil pr lagta h AP ka Andaz Allah pak AP ko sehat tandrosti wali lambi Zindagi dy

  • @shumaila8087
    @shumaila8087 วันที่ผ่านมา +2

    Only For Altaf Bhai. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Aejuu
    @Aejuu วันที่ผ่านมา +3

    آپ اچھا بولتے ہیں میرا نام مختار عالم میں بھی آپ کے پروگرام بھت شوق سے دیکھتا ھو

  • @IrfanKhan-1984
    @IrfanKhan-1984 วันที่ผ่านมา +3

    بہت مثبت اور اچھے طریقے انداز سے باپ کی شناخت کے بارے میں سمجھایا آپ نے ذولفقار ببر بھائی ۔۔۔
    عرفان جلال خان الطافسٹ
    لانڈھی سیکٹر

  • @sameerbilgrami6483
    @sameerbilgrami6483 วันที่ผ่านมา +2

    Sacha insan straight forward hi hota hai

  • @KamranAliKashmeri790
    @KamranAliKashmeri790 วันที่ผ่านมา +2

    Ga Altaf sada jia Altaf bhai

  • @uusername102
    @uusername102 วันที่ผ่านมา +2

    GA altaf bhai GA altaf bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @waqarmalik9587
    @waqarmalik9587 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءﷲ جناب اچھی بات کہی اپنے الفاظ ہماری تربیت کا پتہ دیتے ہیں ✌🏻

  • @JaveriaQureshi-xg9cn
    @JaveriaQureshi-xg9cn วันที่ผ่านมา +1

    السلام علیکم ببر بھائی خیریت سے ہیں مزاج ٹھیک ہے اپ کو سلامت رکھے خرم رکھے اور اسانیاں پیدا کرے وتھ فیملی

  • @AzadManan-r5q
    @AzadManan-r5q 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good 👍 job babbar SB

  • @IrfanKhan-1984
    @IrfanKhan-1984 วันที่ผ่านมา +4

    اسٹیبلشمنٹ ہمیں موقع دے ہمارے ساتھ ٹیبل ٹاک کرے انشاءاللہ ہم اس ملک میں مثبت کردار ادا کرینگے ریاست کے سنگ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی ہدایت اور قیادت میں ۔۔۔
    آپ نے سب کو آزمایا ہے مائنس فارمولے کے مطابق مگر رزلٹ سفر آیا ملک و قوم کا نقصان تباہی ہی تباہی حصے میں آئی ماسوائے دو فیصد طبقے اور اس طبقے کی نسل کی ترقی عیش و عشرت کے علاؤہ ۔۔۔
    پاکستانی پاکستان سے ملک چھوڑ کر بہار ملک جانے کی کوششیں کر رہے ہیں ۔۔۔
    ریاست اور اسٹیبلشمنٹ نازک صورتحال کو سمجھے ۔۔۔
    خدارا ۔۔۔
    جئے الطاف حسین بھائی
    لانڈھی سیکٹر
    عرفان جلال خان الطافسٹ

  • @AmjadKha-v8m
    @AmjadKha-v8m วันที่ผ่านมา +2

    اسلام وعلیکم

  • @anwarkhanzada1073
    @anwarkhanzada1073 วันที่ผ่านมา +5

    حق کی کھلی کتاب الطاف الطاف

  • @gmabuildersdevelopers8528
    @gmabuildersdevelopers8528 วันที่ผ่านมา +2

    Mateen ahmed

  • @mohammadqasim-qb2uo
    @mohammadqasim-qb2uo วันที่ผ่านมา +2

    🌹 ASSALAMO ALAIKUM 🌹

  • @sahbnamaftab8834
    @sahbnamaftab8834 วันที่ผ่านมา +2

    Allha. AP. Ko. Sahat. Day. Amim

  • @imranrasheed3117
    @imranrasheed3117 วันที่ผ่านมา +1

    جیئے الطاف حسین بھائی

  • @sadequealisyed3768
    @sadequealisyed3768 วันที่ผ่านมา

    Bohot khubsurat tajzia kya apne. Shukriya Zulfiqar bhai

  • @safeerhajano8220
    @safeerhajano8220 วันที่ผ่านมา +1

    Only bhai

  • @shumaila8087
    @shumaila8087 วันที่ผ่านมา +1

    👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @Sadatali-g1p
    @Sadatali-g1p วันที่ผ่านมา +1

    جزبہء د ل میں اتار چڑھاؤایک فطری عمل ھے - اسلۓ بد گمانی عبث نہیں - عرض ھے - "ھم خوشبو کے سوداگر ھیں اور یہی سوداکرتے ھیں+ جو گاہک پھولوں جیسا ھو ھم بن داموں بک جا تے ھیں - "

  • @HassanSajjad-h1i
    @HassanSajjad-h1i วันที่ผ่านมา +1

    Zulfiqar Bhai love you very nice program... Hassan Sajjad Hyderabad zone

  • @ABDULRAZAQUEAbdul
    @ABDULRAZAQUEAbdul วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @syedkhizerali7270
    @syedkhizerali7270 วันที่ผ่านมา +1

    BABBER.BHAI.I.LOVE.YOU.
    aap.bohot.tru.barain.keete.
    Hen.or.aap.ka.andaze.beyan
    To.he.hi.sub.se.alag..
    G.A.ALTAF.HUSSAIN..BHAI.
    SYED.MOHSIN.ALI.
    HYDERABAD.SINDH.

  • @r.kmeridunya2669
    @r.kmeridunya2669 วันที่ผ่านมา +1

    Altaf bhai hak ki bat krty hn

  • @ABDULRAZAQUEAbdul
    @ABDULRAZAQUEAbdul วันที่ผ่านมา +1

    Good News

  • @waheedsiddiqui5877
    @waheedsiddiqui5877 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Aap ka bolne ka andaz bohat hi khoobsoorat hai sada khush rahen

  • @shumaila8087
    @shumaila8087 วันที่ผ่านมา +1

    ✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌

  • @pervezahmed277
    @pervezahmed277 วันที่ผ่านมา +1

    As.salam.o.alykum bus apki Zuban me asi khoobi ata farmaye k ap ki har AK bat kamyabi ki taraf ho

  • @zakialam7471
    @zakialam7471 วันที่ผ่านมา +1

    Altaf bhai ka rasta saf ho jai ameen

  • @qaisaralam9148
    @qaisaralam9148 วันที่ผ่านมา +1

    Aoa, apka program bohat acha h.

  • @abdulsattarkhanzada4925
    @abdulsattarkhanzada4925 วันที่ผ่านมา

    Altaf Bhai is great leader of pakistan

  • @fazalKhan-m1q
    @fazalKhan-m1q วันที่ผ่านมา +2

    Im Fazal khan

  • @yousufrajput605
    @yousufrajput605 วันที่ผ่านมา +2

    Yousuf Rajput GA altaf

  • @RaoHabib-p7b
    @RaoHabib-p7b วันที่ผ่านมา

    💐💚🌹

  • @NadeemKhan-n5l2s
    @NadeemKhan-n5l2s วันที่ผ่านมา +1

    Karachi ka masala HAL karna hai to Altaf Husain ko lana hai

  • @IrfanKhan-1984
    @IrfanKhan-1984 วันที่ผ่านมา +2

    السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ ۔۔۔
    کیسے ہیں آپ ؟
    عرفان جلال خان الطافسٹ

  • @IrfanKhan-1984
    @IrfanKhan-1984 วันที่ผ่านมา +1

    بھائی حاضر ہوں مصروفیات ہیں معاشی صورتحال خرابی کی طرف ہیں دعا کی درخواست ہے ذولفقار ببر بھائی ۔۔۔
    عرفان جلال خان الطافسٹ

  • @faisalali9157
    @faisalali9157 วันที่ผ่านมา +1

    Love altaf bhai ❤❤

  • @mzakisyed5537
    @mzakisyed5537 วันที่ผ่านมา +1

    Altaf Hussain aur un kee philosophy ko samajhna aasan nahi. Dill ka khula hona aur naik neeat hona zaroori hai. Bohat acha tajziya kia aap nai Zulfiqar Bhai 🎉🎉🎉🎉

  • @sharozsheikh6007
    @sharozsheikh6007 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Altaf Hussein Sahab tak ye bat pocha de ke satoo Wala bacha aap ka intezar kar Raha ha❤

    • @sharozsheikh6007
      @sharozsheikh6007 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Mera Naam shahbaaz Siddiqui ha satoo Wala bacha ❤

  • @mehboobali6243
    @mehboobali6243 วันที่ผ่านมา +1

    Mahboob Ali Qurashi tando Adam

  • @Rehan_sheikSheik
    @Rehan_sheikSheik วันที่ผ่านมา +3

    سوچ سمجھ کر بولا کرو گستاخی مت کرو الطاف حسین بھائی کی الطاف حسین بھائی حضرت امام حسین کے نقشے قدم پر چل رہے ہیں حق اور سچ کے نقشے قدم پر جئے الطاف جئے مہاجر

  • @SweetDreams.9160
    @SweetDreams.9160 วันที่ผ่านมา +2

    عمر گزر گئی ، یہ بندہ ایک ہی بات کرتا ہے ، مگر کسی کو قدر نہیں ۔۔۔
    اس دور میں حق سچ کسی کو پسند نہیں 😢

  • @Anaskhan-m2v7o
    @Anaskhan-m2v7o วันที่ผ่านมา +1

    جئے الطاف

  • @JaveriaQureshi-xg9cn
    @JaveriaQureshi-xg9cn วันที่ผ่านมา +1

    ببر بھائی نارتھ کراچی میں جو سارم بچے کا واقعہ ہوا ہے اس پہ بھی پروگرام کریں کھلم کھلا اداروں کی طرف سے اداروں سے مراد پولیس ستارے ان کی طرف سے غفلت برتی گئی جو وہ صارم بچہ جان سے گیا اس سے پروگرام ضرور کریں

  • @AhmedSammad-s7r
    @AhmedSammad-s7r วันที่ผ่านมา

    Gea altaf abdul samad orangi sector

  • @sajadshaikh7338
    @sajadshaikh7338 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Hi ❤

  • @waqarmalik9587
    @waqarmalik9587 วันที่ผ่านมา +1

    کائنڈلی ہمبل ریکویسٹ ہے اپ سے افاق بھائی اور الطاف بھائی اس سے متعلق اگر کوئی بھی انفارمیشن اپ کے پاس ہے تو کائنڈلی وہ ایکسپلین کریں اپنی ویڈیو بیان میں جزاک اللہ

  • @JaveriaQureshi-xg9cn
    @JaveriaQureshi-xg9cn วันที่ผ่านมา +1

    بابر بھائی میرا تو مشورہ ہے کہ وہ میسج دیکھا ہی نہ کریں اور نہ ہی کیونکہ یہ دشمن لوگ ہوتے ہیں جو اپ کے ولاگ سے نفرت کرتے ہیں یا جلتے ہیں ہمارا مشورہ یہی ہے کہ اس کو ڈی گریڈ کیا جائے اس کا نام بھی نہ لیا جائے مغلظات بکنے سے اس کی ذات اوقات کا پتہ چلتا ہے

  • @nadeemsiddiqui5292
    @nadeemsiddiqui5292 วันที่ผ่านมา +2

    Zulafiqar Ali Babar shaba na kabhi un na kabhi hath lagye or na kabhi piya hai.... Jo log bola raha hein k vo piyty hein... Vo khud piyty hogyein.... Jo leader hein hai vo kabhi aise kam nahe karty heun....

  • @younusansari-ft1pk
    @younusansari-ft1pk วันที่ผ่านมา +1

    Younus best ka Naam kB ayega

  • @JaveriaQureshi-xg9cn
    @JaveriaQureshi-xg9cn วันที่ผ่านมา +1

    بھائی کو اگر کچھ بننا ہی ہوتا تو اپنے کارکنان کو کیوں بناتے وزراء بن جاتے سینیٹر بن جاتے کچھ بھی ہو جاتا ساری چیز ان کے اختیار میں تھی مگر انہوں نے کوئی عہدہ کوئی منصب اپنے لئے نہیں رکھا جاسکتا وہ صرف عوام کے لئے اور قوم کے لئے اور ملک کے لئے سوچتے ہیں اور اج بھی وہ باہر اگر بیٹھے ہیں تو فنڈنگ پر بیٹھیں ہیں نہ وہ زمیندار ہے نہ وہ جاگیردار ہے نہ وہ وڈیرے ہے نہ سرمایہ دار ہے 120 گز کے چھوٹے سے مکان جس میں 10 حصے ہیں اور اس کو بھی اگ لگا دی گئی کس نے لگائی کیوں لگائی یہ سب اپ کے سامنے ہے بہرحال اب بھی بھائی قدم اٹھا رہے ہیں ملک اور قوم کی بقا کے لئے 71 ایج ہے اس میں وہ اپنے لیے کیا کر سکیں گے بھائی کو درازے عمر بالخیر عطا فرمائے عمر خضر عطا فرمائے انہوں نے جب بھی سوچا ملک اور قوم کے لئے سوچا ذاتی مفاد کے لیے سوچتے تو بہت عیش کر رہے ہوتے اس طریقے سے ویزے پاسپورٹ کی بھیک نہ مانگ رہے ہوتے جس طرح وہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے معافیاں مانگ کے سب کچھ کرکے ملک کی بہتری کا سوچ رہے ہیں ہمیں امید ہے جناب عاصم منیر صاحب اس پر سنجیدگی سے غور فرمائیں گے

  • @RaoHabib-p7b
    @RaoHabib-p7b วันที่ผ่านมา +1

    💐💐🌹🌹🌟🤍💛💙👍

  • @waqarmalik9587
    @waqarmalik9587 วันที่ผ่านมา +1

    مہجروں کے دو رکھ والے
    ایک بھائی لندن والے
    ایک بھائی لانڈی والے

    • @YasmeenAnsari-c8z
      @YasmeenAnsari-c8z วันที่ผ่านมา

      وقار بھا آپ نے بلکل میری دل کی بات کہ دی

    • @Rehan_sheikSheik
      @Rehan_sheikSheik วันที่ผ่านมา

      @@waqarmalik9587 قوم کا باپ ایک ھوتا ھے 2 نہیں باپ ایک ہے قوم کا اور وہ ہیں الطاف الطاف الطاف

  • @aamirqureshi1419
    @aamirqureshi1419 วันที่ผ่านมา +1

    Salam ap ne kaha sub sy bat kar sakte hy bhai par نون ka zikar 😂😅

  • @AhsanKhan-mi9yn
    @AhsanKhan-mi9yn วันที่ผ่านมา +3

    ABE O JHOTE

  • @MuslehuddinSiddiqui
    @MuslehuddinSiddiqui 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    BABBAR BHAI APP YE COMMENT APNE PROGRAM MAI SHAMIL KER K WAFFA PARAST HONE KA SABOOT DAIN

  • @NadeemKhan-n5l2s
    @NadeemKhan-n5l2s วันที่ผ่านมา +1

    Nadeem 72

  • @umararshad2601
    @umararshad2601 วันที่ผ่านมา +1

    Bhai aisa lag raha hai ap sirf views k lye roz Altaf bhai ka naam use kar rahy ho lekin news ap k pas kuch nahi hai....

  • @waqarmalik9587
    @waqarmalik9587 วันที่ผ่านมา +1

    حضرت آفاق بھائی کے بیانات اور بھائی کی حمایت دیکھنے اور سننے کو ملے آپ تھوڑی روشنی ڈال دیں کچھ باتیں سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے کیا دونوں لیڈر ایک ہونے جارہے ہیں

    • @IrfanKhan-1984
      @IrfanKhan-1984 วันที่ผ่านมา

      @@waqarmalik9587 السلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ۔۔۔
      کچھ معاملات قیادت پر چھوڑ دیں ہر بات منظر عام پر نہیں لائی جاتی ۔۔۔
      آفاق احمد صاحب کو اس وقت 92 پر ہوئے آپریشن اور اسکے نتائیج پر ہونے والے نقصان پر پچھتاوا ہے جو انکی تقاریر اور انکی باڈی لینگویج چہرے کے تاثرات سے ظاہر ہوتی ہے ۔۔۔
      غلطیاہوئی ہیں کوئی شک نہیں اس وقت کے سنہریو کے نظریہ سے قائد کی بات کو رد کیا انکی تجویز تجربہ اور فیصلے کے خلاف جانا یہاں سے غلط ثابت ہوا کہ آپ مہاجر نام پر الگ ہوئے حقیقی بنی مگر حقیقی بنتے ہی یہ کونسی مہاجر سیاست و تحریک تھی کہ اپنے ہی اجداد پاکستان کی اولادوں کو مخبریاں کر کے گھر گھر رینجرز کیساتھ گھس کر لاتے مارتے ہوئے لیکر گئے پھر تشدد ڈرل مشین سے جسم میں سوراخ کرے گئے ۔ کرنٹ لگایا گیا ۔ ناخن پلاس سے اکھاڑے گئے ۔۔۔
      یہ سب کونسی مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کی تحریکی جہدوجہد تھی جو عامر خان اور آفاق احمد صاحب نے کی تھی ؟؟؟
      لیکن ان سب سے بڑا دھچکا قائد تحریک الطاف حسین بھائی کو محمد انور سلیم شہزاد اور حماد صدیقی ۔ مصطفی کمال ۔ انیس قائم خانی ۔ خالد مقبول صدیقی ۔ بابر غوری ۔ حیدر عباس رضوی ۔ رضا ہارون ۔ انیس ایڈووکیٹ دیگر شرکاء نے دیا ہے

  • @MuslehuddinSiddiqui
    @MuslehuddinSiddiqui 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    MAI PAKISTAN MAI REHNE WALE TAMMAM QUMIYATO SE AJ YE BAAT WASOOQ SE KEHTA HOON K
    ALTAF HUSSAIN IN KO FREE MAI WAKEEL MILA HOWA HAI
    JUB HUM YAHA SO RAHE HO TE HAIN
    WO WAHA HUMMARA CASE DUNYA K AGAI LADH RAHA HOTA HAI
    GA ALTAF

  • @barikkkk5745
    @barikkkk5745 วันที่ผ่านมา

    ذولفقار صاحب آپ جو تجزیہ کر رہے ہیں قائد الطاف حسین بھائی یہ تمام باتیں اپنے خطوط میں اور بیانات میں پہلے ہی کر چکے ہیں یہ نئی نہیں ہیں اگر اسٹیبلشمنٹ میں سے جس نے آپ کو آگاہ کیا ہے یا ذرائع ہیں ان کا نام بتائیں باقی یہ قیاس آرائیاں بہت سن چکے ہیں، بہت شکریہ

  • @centralnews11
    @centralnews11 วันที่ผ่านมา +2

    ببر صاحب آپ صرف ٹائم گین کر رہے ہو اس ویڈیو میں تھمبنل والی کوئ بات نہی ہے معزرت اپنا تھنمبنل دیکھو اور ویڈیو میٹیریل دیکھو میں کہتا ہوں نہ الطاف حسین ایک برانڈ تھے ہیں اور رہینگے پہلے یونٹ انچارج سے لیکر سینیٹر تک ان کا نام بیچ رہے تھے اپ آپ جیسے یو ٹیوبر

    • @digital-ai-diary
      @digital-ai-diary วันที่ผ่านมา +1

      App ki jalnay ki waja kia ha babar bhai sa

    • @ABDULRAZAQUEAbdul
      @ABDULRAZAQUEAbdul วันที่ผ่านมา

      Sahi kha ​@@digital-ai-diary

  • @zakialam7471
    @zakialam7471 วันที่ผ่านมา +1

    Zulfiqar sahab ap bhadur hain

  • @muhammadfarooq1695
    @muhammadfarooq1695 วันที่ผ่านมา

    Zulfiqar babbar sahib zindabad, Channel newsone ka bycot bycot bycot bycot bycot bycot bycot bycot bycot bycot

  • @ayazshaikh86
    @ayazshaikh86 วันที่ผ่านมา

    میری نیوز ھے کہ الطاف حسین نہیں آرھا ھے

  • @pixlerstudio2845
    @pixlerstudio2845 วันที่ผ่านมา

    Thrtjle wale sare ajeeb Hain inko AJ tak yeh he maloom Nahin ha k yeh lafz ththari ha tharthli Nahin dobara taleem hasil karo na samjhon

  • @FareedUddin-m5e
    @FareedUddin-m5e วันที่ผ่านมา

    No way, never come back, %100%

  • @TariqLodi-u2f
    @TariqLodi-u2f วันที่ผ่านมา

    موجود حالات مین انکا آنا نا ان کےواستے نا پاکستان کے البتہ ن لیگ ائر خاس تہر پر پ پ پ کو فایدہ ہو سکتا ھے م ق م نے پے در پے گوبر مل لیا خواہش کی داد!

  • @nawazkhan-n6v
    @nawazkhan-n6v วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤

  • @barikkkk5745
    @barikkkk5745 วันที่ผ่านมา +2

    ذولفقار صاحب آپ جو تجزیہ کر رہے ہیں قائد الطاف حسین بھائی یہ تمام باتیں اپنے خطوط میں اور بیانات میں پہلے ہی کر چکے ہیں یہ نئی نہیں ہیں اگر اسٹیبلشمنٹ میں سے جس نے آپ کو آگاہ کیا ہے یا ذرائع ہیں ان کا نام بتائیں باقی یہ قیاس آرائیاں بہت سن چکے ہیں، بہت شکریہ

  • @nawazkhan-n6v
    @nawazkhan-n6v วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤

  • @r.kmeridunya2669
    @r.kmeridunya2669 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤