15 Tajdeedai Aaihd (Saqib Zeervi Sahib).mp4

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 16

  • @mohammadnasir2314
    @mohammadnasir2314 4 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین بہت پیاری نظم ہے
    ربوا کی حسین یادیں

  • @FNCook
    @FNCook 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah Mashallah

  • @liwaefatah
    @liwaefatah 3 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah bahut khoob

  • @shamaskhan8171
    @shamaskhan8171 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha’Allah

  • @abdullahaamir6346
    @abdullahaamir6346 3 ปีที่แล้ว +2

    Very beautiful Nazam and saqib sahib voice . Remind me Darul Zikar Lahore.

  • @shamaskhan8171
    @shamaskhan8171 4 ปีที่แล้ว +3

    May Allah elevate his status in heaven. Ameen.

  • @ASh-ks2ty
    @ASh-ks2ty 4 ปีที่แล้ว +6

    اللہ تعالٰی محترم ثاقب زیروی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے احباب سے گزارش ھے کہ آپ کے کلام کو وقتاً فوقتاً سنا کریں اس طرح سے ان کے حق میں خود بخود انکی روح کو ثواب پہنچا سکتے ھین

    • @TahirMehmood-vn1el
      @TahirMehmood-vn1el 4 ปีที่แล้ว

      آمین
      بے شک ! لا جواب شاعر ، عمدہ نثر نگار !

  • @ZahoorQureshi-u1l
    @ZahoorQureshi-u1l ปีที่แล้ว

    MASHA ALLAH

  • @riazuddinchoudhry8031
    @riazuddinchoudhry8031 ปีที่แล้ว

    Aameen Sumah Aameen Aameen

  • @riazuddinchoudhry8031
    @riazuddinchoudhry8031 ปีที่แล้ว

    Thanks.Stay God bless ever.Aameen.

  • @abdulwadoodbhatti7600
    @abdulwadoodbhatti7600 3 ปีที่แล้ว +3

    تجدید عہد
    لکھیں گے لہو سے افسانے ، تاریخ کو ھم دھرائیں گے
    رکھے گا زمانہ یاد جسے ، وہ نقش وفا بن جائیں گے
    ھم پر ھے خدا کا فضل و کرم ، ھنس ھنس کر سہیں گے جوروستم
    ھم اپنے پیار کی شبنم سے نفرت کی آگ بجھائیں گے
    ھم شام کا پہلا تارا ھیں ، ھم لوگ ھیں صبح کی پہلی کرن
    تنویر کی صورت پھیلیں گے ، خوشبو کی طرح چھا جائیں گے
    جذبوں کی سلگتی آگ کبھی سینوں میں نہ کم ھونے دیں گے
    جتنا بھی دبائے گی دنیا اتنا ھی ابھرتے جائیں گے
    تعمیر بشارت تو ھے فقط آغاز سفر اے ھمسفرو
    توحید کا پرچم یورپ کے ھر قریہ پر لہرائیں گے
    بے نور دلوں کے ویرانے ، سیراب کریں گے اشکوں سے
    ھم اپنی آبلہ پائی سے کانٹوں کی پیاس بجھائیں گے
    اے ناصر دیں تیری یادیں ھیں قلب ونظر کا سرمایہ
    ان یادوں سے ھم جیتے جی روحوں کے چمن مہکائیں گے
    ھم اھل وفا ھیں غلبہ دیں کی تیری ساری امنگوں کو
    طاھر کی قیادت میں اک دن زریں جامے پہنائیں گے
    یہ دنیا والے اے ثاقب جتنے بھی ستم چاھیں ڈھا لیں
    ھم اپنے مدنی آقا کا اسوہ ھی فقط اپنائیں گے
    (کلام جناب ثاقب زیروی صاحب مرحوم )
    25 مارچ 2021

    • @liwaefatah
      @liwaefatah 3 ปีที่แล้ว

      جزاک اللہ خیرا۔
      آپ محترم سے درخواست ہے کہ تمام نظم کے کامنٹ باکس میں نظم لکھ دیں۔ بڑی مہربانی ہوگی

  • @wasimahmadSaroa1889
    @wasimahmadSaroa1889 8 ปีที่แล้ว +3

    اچھا ھوتا اگر ساتھ تاریخ بھی لکھ دیتے کہ کب کونسی نظم پڑھی گئی۔ جلسہ سالانہ یا اجتماع کس موقع پر پڑھی گئی ۔

    • @sultanrana5039
      @sultanrana5039 7 ปีที่แล้ว +3

      Wah GI wah saqib sab kaysi yadene chor gaey

    • @TahirMehmood-vn1el
      @TahirMehmood-vn1el 4 ปีที่แล้ว +2

      غالباً ۱۹۸۲ کی ہے ! حضرت مرزا طاہر احمد صاحب کا پہلا جلسہ بطور خلیفتہ المسیح ۔ ثاقب زیروی صاحب طویل عرصہ تک ہر سال جلسہ سالانہ پر اپنی نظم پیش کرتے تھے ۔ خلافتِ ثانیہ تا رابعہ