اکثر اوقات نا ھی مکمل ایڈریس بتایا جاتا ھے اور نا ھی لوکیشن ،گفتگو بھی اس قدر بے ڈھنگے انداز میں کی جاتی ھے کہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا لگتا ھے کسی تیز رفتار گھوڑے پر سوار ھو کر ویڈیوز بناتے ہیں ۔ ویڈیو بنانے کے بعد ایک مرتبہ کسی سمجھدار کو دکھا دیا کریں
جی سب سے پہلے السلام علیکم اپ کو اتنا لمبا کمنٹ تو اپ نے کر دیا لیکن سلام ہے ہی نہیں اور جتنا لمبا کمنٹ لکھنے میں اپ نے محنت کی ہے اتنا ہی محنت سے اپ ویڈیو دیکھ لیتے ہیں شاید اپ کو نمبر اور ڈسکرپشن دیکھ لیتے ہیں اپ کو واٹس ایپ نمبر اور لوکیشن دونوں مل جاتی ہے باقی اپ کا بہت شکریہ جی🤗
❤ ماشاءالله ❤
زبردست جی ماشاء اللہ بہت اچھے پرائز ہیں بھائی کے اللہ اپ کے چینل کو بھی کامیاب کرے
Ameen sum Ameen 🤗
Expensive hai bohut
Nice video 1st comment muhammad faizan ki taraf se
Thanks bhai 🤗
بھائی شاپ کیپر کا نمبر نہیں بتایا اپ نے اور ایڈریس کی لوکیشن بھی نہیں بتائی
Adders.nech dia he.descriptions me.or number bi number video me.bi.he bhai 🤗
Zeshan bahi ap ne masly jat wali video ni upload ki
InshAllah kl.upload ho.jay gi 🤗
Brother send location
🤔
Is this still available?
Video ma.num mentioned ha 🤗
ایڈریس سل فون
Number Bhai sher kar
Video puri dahka sohro me he 2-3 dafa dia howa he or description me bi dia howa
اکثر اوقات نا ھی مکمل ایڈریس بتایا جاتا ھے اور نا ھی لوکیشن ،گفتگو بھی اس قدر بے ڈھنگے انداز میں کی جاتی ھے کہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا لگتا ھے کسی تیز رفتار گھوڑے پر سوار ھو کر ویڈیوز بناتے ہیں ۔
ویڈیو بنانے کے بعد ایک مرتبہ کسی سمجھدار کو دکھا دیا کریں
جی سب سے پہلے السلام علیکم اپ کو
اتنا لمبا کمنٹ تو اپ نے کر دیا لیکن سلام ہے ہی نہیں اور جتنا لمبا کمنٹ لکھنے میں اپ نے محنت کی ہے اتنا ہی محنت سے اپ ویڈیو دیکھ لیتے ہیں شاید اپ کو نمبر اور ڈسکرپشن دیکھ لیتے ہیں اپ کو واٹس ایپ نمبر اور لوکیشن دونوں مل جاتی ہے
باقی اپ کا بہت شکریہ جی🤗
Pl share phone no , location of shop
Description Chk 💚