ھم نے سناھے بیچنےوالےمختلف طریقوں سے سستی زمین بیچ کر فراڈکرتےہیں ۔ایک طریقہ یہ ہے اگرایک خسرہ نمبرکی زمین سے کچھ مرلےیاکچھ کنال نہیں مالکان بیچتے ۔جب خریدار خریدلیتاھےتو پھر بیچنےوالامالک شفعہ کردیتاہے یا پیسوں کازیادہ مطالبہ کرتاھے اس طرح یہ لوگ بلیک میل کرتےہیں
سستی مہنگی کو چھوڑیں ڈیلر تو چاند زمین فروخت کر چکے ہیں تھرپارکر میں جہاں سے کوۂلہ نکال رہے ہیں وہاں پر صحرا کے کھارے پانی سے کامیاب ہر طرح کی فصل اور فروٹ والے درخت عمر کوٹ زرعی مرکز کامیا بی سے کھارے پانی سے ہر طرح کی فصل اور پودے لگا رہا ہے اس کے کراچی کی دعا فانڈیشن ۲۲ ایکڑ تھری زمین پہ کاشت کہے ہوۂوے ہے جس میں قلمی بیر کھجور کی مختلف اقسام فالسہ مینگو لیموں گندم کپاس اور ہر قسم کی فصل اور باغات ممکن ہیں کیونکہ راجھستان انڈیا میں آج سے پینتالیس سال پہلے سے اندرا کینال سے جو ہریانہ سے نکالی ہوۂےُ ہے اپنے صحرا سے بھی فاۂدہُ اٹھا رہے ہییں قاسم رضا صاحب آپ بے آباد زمینوں کو آباد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
ھم نے سناھے بیچنےوالےمختلف طریقوں سے سستی زمین بیچ کر فراڈکرتےہیں ۔ایک طریقہ یہ ہے اگرایک خسرہ نمبرکی زمین سے کچھ مرلےیاکچھ کنال نہیں مالکان بیچتے ۔جب خریدار خریدلیتاھےتو پھر بیچنےوالامالک شفعہ کردیتاہے یا پیسوں کازیادہ مطالبہ کرتاھے اس طرح یہ لوگ بلیک میل کرتےہیں
سستی مہنگی کو چھوڑیں ڈیلر تو چاند زمین فروخت کر چکے ہیں
تھرپارکر میں جہاں سے کوۂلہ نکال رہے
ہیں وہاں پر صحرا کے کھارے پانی
سے کامیاب ہر طرح کی فصل اور فروٹ والے درخت عمر کوٹ زرعی مرکز کامیا بی سے کھارے پانی سے ہر
طرح کی فصل اور پودے لگا رہا ہے اس کے
کراچی کی دعا فانڈیشن ۲۲ ایکڑ تھری زمین پہ کاشت کہے ہوۂوے ہے
جس میں قلمی بیر کھجور کی مختلف اقسام
فالسہ مینگو لیموں گندم کپاس اور ہر
قسم کی فصل اور باغات ممکن ہیں کیونکہ
راجھستان انڈیا میں آج سے پینتالیس سال پہلے سے
اندرا کینال سے جو ہریانہ سے نکالی ہوۂےُ ہے
اپنے صحرا سے بھی فاۂدہُ اٹھا رہے ہییں
قاسم رضا صاحب
آپ بے آباد زمینوں کو آباد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
حکومت کو یہ سب علاقہ خرید کر جنگلات کے لیے وقف کر دینا چاہیے ۔۔۔۔تاکہ مستقبل قریب میں یہاں بحریہ سی ڈی اے ماحولیاتی دھشتگردی نہ شروع ہو جاۓ
Yaar aap ne mere Di ki baatvkeh di
یہ جگہ گوٹ فارمنگ کے لیے کچھ بہتر ھے کیوں کہ چراگاہین موجود ھیں ۔ ہزار دو ہزار بکرے پالے جا سکتے ہیں ۔
Thanks a lot for kind response
مجھے یہاں سو کنال جگہ چاہیے ۔۔۔۔۔ پرسکون فارم ہاؤس بنانے اور اللہ کا زکر کرنے کے لیے
Nice
گڈ برادر
Excellent
Qsim bhai aesi koi bat nahin es zameen sy 5000 hazar par Canal lekar do
Remember My " hardwork " 😭 INSHALLAH one day I will rise🥺
جی یہاں پر فراڈ ھوتا ھے بات کرنی آسان ھے کام کرنا مشکل ھے
پاکستان بھر میں رقبہ جات برائے فروخت دستیاب ہیں چینل پر او انشاءاللہ آپکو بہت زیادہ فایدہ ھوگا
جہاں پانی 500 پر ھے ۔ اس زمین کی فی ایکڑ قیمت کتنی ھے ؟ ۔
200 canal do,oh shamslat problem
Industry Ka inqalxb as Gaya to zameen sasti ho Jaen gi shoukat Aziz be inflation ko accelerate Kia
Govt notification per Kia rate hai jis per tax pay kerna ho ga
asa brother good information i want to buy there about 150 kanal can you guide with cheep price
Kanaal. Ekr m kia hoga
موضع کا نام کیا ھے
یہ سارا علاقہ نمکین ہے یہاں زمین کے اندر نمک پایا جاتا ہے
Neechy ka pani hy ya ni
اسلام علیکم جی میں کویت سے ہوں
وعلیکم السلام
Gujjar mera
Kia is jaga par is rate mein zameen hay. Agar hay tu mein khareedna chahta hoon
کم از کم کتنے کنال کا رقبہ ہے یہاں
دوسرے یہاں پر زمینوں پر قبضہ کی تو صورتحال نہیں ہے؟
جنگلات کی آمدنی 5سال بعد شروع ہوتی ھے
بہت تھکا ہوا انداز ہے بولنے کا۔
الفاظ تلاش کرنے میں اور بولنے میں آپ کو کافی مشکل پیش آتی ہے۔
انداز تھکا نہیں بلکہ مشکوک اور غیر یقینی ھے۔ ۔بہتر ھو گا اگر کسی مقامی وکیل اور لوگوں سے ،زمین کی قانونی حیثیت معلوم کر لی جائے
sarkain bananay se Qoumain thori banti hen 😂
ایک سال میں کوئی جنگل آمدنی دینے کے قابل نہیں ہوتی ہے۔
جنتر لگائیں 6 ماہ میں آمدن لیں
is it available?
nahin 5 hazar main dilwauo Qasim raza bhai
2000 per kxnal grazing land theek hai
What is the name of this place and road shown in the video?
تتروٹ
30 kanal akuthi mil jay gi
قاسم صاحب ایک بھی زمین نہیں دکھا سکے
بھائی جب مرضی دیکھ لیں
جو موجود ہیں
فون کرتا ہوں تو فون نہی اٹھا رہے
Watsapp plz
Janab apni neend phele puri kar le bohat mushkil se bata rahe haizameen to nahi dilhai bus road hi dikhya hI
Pindi main lekar do
Ap number mil skta h kia
BAhi ap ka mobile no kia ha?
03338218638
@@TatlayTv why u tel me this is no time
Number sand karo